Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرکٹ عالمی کپ میں پاکستان کی کارکردگی

February 27, 2015 0 1 min read
Cricket World Cup 1992
Cricket World Cup 1992
Cricket World Cup 1992

تحریر: ندا حسنین
دنیا ئے کرکٹ میں پاکستانی شاہین اپنی منفرد کارکردگی کے باعث ایک نمایاں اور اہم مقام رکھتے ہیں، جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ گیارہویں عالمی کپ کا آغاز ہو چکا ہے، ذرا عالمی کپ کی تاریخ کو پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے کھنگالتے ہیں،1975ء کے پہلے عالمی کپ میں جب پاکستانی ٹیم اپنے تجربہ کار کپتان اور مایہ ناز کھلاڑیوں ماجدخان، مشتاق محمد، عمران خان، جاویدمیانداد، وسیم راجہ، ظہیرعباس، سرفراز نواز اور صادق محمد کے ہمراہ انگلینڈ کی سرزمین پر اتری، تو کرکٹ پنڈتوں کی نظر میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم قرار پائی، مگر اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو 192 رنز سے شکست سے دوچار کرنے والی ٹیم خود آگے جا کر مشکلات کا شکار ہو گئی۔

آسٹریلیا سے 73رنزکی شکست کے بعد ویسٹ انڈیز سے کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم نے کالی آندھی کو جیتنے کے لئے 267رنزکا ہدف دیا تھا،پورے میچ میں پاکستان جیت کی پوزیشن میں کھڑا رہا ،ویسٹ انڈیز کی ٹیم 166رنز کے سکور پر ہی 8وکٹیں گنوا چکی تھی،تبھی وکٹ کیپر ڈیرک مرے نے آکر کھیل کا پانسہ ہی بدل ڈالا ،یوں پاکستان کا سفر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کئے بغیر ہی ختم ہوگیا،اس ٹورنا منٹ میں پاکستان کی طرف سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ظہیرعباس،ماجدخان اور سرفرازنواز نے کیا،1979ء کے عالمی کپ شروع ہونے سے قبل پاکستانی شائقین کو ایک حیرت انگیزجھٹکا لگا جب کامیاب کپتان مشتاق محمدکو کپتانی سے ہٹا کر آصف اقبال کوکپتان نامزد کردیا گیا،عالمی کپ کے پہلے دو میچزمیں پاکستان کو کنیڈا اور آسٹریلیا کے خلاف کامیابی ملی،مگر بدقسمتی سے اہم میچ میں انگلینڈ سے ہارنے کی وجہ سے سیمی فائنل پاکستان کو ویسٹ انڈیزسے کھیلنا پڑا،اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹورنا منٹ کا سب سے زیادہ 293سکورکیا،جسے پاکستانی شاہین عبورنہ کر پائے اور یوں پاکستانی ٹیم اس دفعہ بھی ٹورنا منٹ سے باہر ہوگئی،1983ء کے عالمی کپ میں شائقین کوعمران خان کی انجری کا سن کر سخت مایوسی ہوئی۔

Pakistani Cricket Team
Pakistani Cricket Team

پاکستانی ٹیم کی کارکردگی اس بار بھی کچھ خاص نہیں رہی،صرف پہلے میچ میں ٹورنا منٹ کا سب سے بلندترین سکور سری لنکا کیخلاف بنا پائی،اگلے میچ میں نیوزی لینڈ سے سخت مقابلے کے بعد فتح حاصل کرپائی،پاکستان سیمی فائنل میں بمشکل رسائی حاصل کرسکا،سیمی فائنل میں مقابلہ ایک بار پھر ویسٹ انڈیز سے ہوا،اور حسب توقع اس بار بھی شاہین مقابلہ نہ کر پائے،1987ء کے عالمی کپ کی میزبانی پاکستان نے بھارت کیساتھ مل کر کی ۔شائقین پاکستان کواس دفعہ بڑی توقعات تھیں پاکستانی ٹیم سے،عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کی شروعات بہت عمدہ رہیں،بھارت اور انگلینڈ کو ٹورنا منٹ سے قبل سیریز سے شکست سے دوچار کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم بھرپور فارم میں تھی،حیدرآباد میں سری لنکا کو شکست دی،انگلینڈ کو بھی ہار کا مزہ چکھایا اور فیصل آباد میں ایک بار پھر سری لنکا کو شکست دی،یہاں تک کہ لاہور میں ویسٹ انڈیزکو بھی ہرا ڈالا،6میں سے 5میچ جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا،سیمی فائنل میں مقابلہ آسٹریلیا کیساتھ لاہور میں ہوا،اور بدقسمتی سے پاکستانی ٹیم کو 18رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،اس ٹورنا منٹ میں پاکستان کی طرف سے رمیز راجہ ،جاویدمیانداد،اور سلیم ملک نے سنچریاں بنائیں جب کہ عمران خان نے 17اور عبدالقادر نے 16وکٹیں حاصل کیں،1992ء کا عالمی کپ میلہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سجایا گیا۔

ٹورنامنٹ سے قبل ہی پاکستان نے شارجہ کپ اپنے نام کیا تھا،جس کی وجہ سے پاکستانی شائقین کی نظریں ایک بار پھر پاکستانی ٹیم پر مرکوز تھیں، پاکستان کا آغاز انتہائی خراب رہا،ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ اور بھارت سے ہارنے کے بعدمزید ایک میچ ہارنے کی گنجائش رہ گئی تھی،جوکہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 74رنز بنا کر کسر پوری کردی،مگر یہی وہ دلچسپ موڑ تھا،جس کا پاکستانیوں کو انتظار تھا،اللہ کے حکم سے دھواں دھار کے باعث میچ ڈرا ہوگیا،اور دونوں ٹیموں برابر پوائنٹ دے دئیے گئے،اس کے بعد جیسے پاکستانی ٹیم میں ایک نیا جوش وولولہ پیدا ہوگیا ،پاکستان جیت کی پٹڑی پرسوار ہوگیا،مگر سری لنکا ،زمبابوے ،آسٹریلیا ،اور نیوزی لینڈ کوہرانے کے باوجود بھی سیمی فائنل تک رسائی کرنے کے لئے آخری لیگ میچ آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز پر انحصارکرنا پڑا،ویسٹ انڈیزکی ہار کی صورت میں پاکستان سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرجاتا،اور یہاں قسمت مہربان رہی پاکستان پر،اور ویسٹ انڈیز کی شکست کے ساتھ ہی پاکستان سیمی فائنل میں جا پہنچا،جہاں مقابلہ ٹورنا منٹ کی سخت ترین ٹیم نیوزی لینڈ سے ہوا،نیوزی لینڈ کی ٹیم نے جیتنے کے لئے پاکستان کو 274رنزکا ہدف دیا،پاکساتن کے لئے یہ ہدف عبور کرنا دشوارہوجاتا اگر مرد میدان انضمام الحق 37گیندوں پر 60رنزکی شاندارانگزنہ کھیلتے،ان کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت پاکستان فائنل کے لئے کوالیفائی کرگیا،جہاں مقابلہ انگلینڈ جیسی مضبوط ٹیم کے ساتھ تھا ،میلبورن کے گرائونڈ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 249رنزکا ہدف دیا،پاکستان کی جانب سے جاویدمیاندادنے 58عمران خان نے 70جبکہ انضمام الحق نے 40سے زائد رنز بنائے۔

انگلینڈ کی بیٹنگ لائن اپ شروعات سے ہی مشکلات کا شکار رہی،وسیم اکرم،مشتاق احمد،عاقب جاوید کی تباہ کن بائولنگ اٹیک کے سامنے بے بس نظرآئی،جب آخری کھلاڑی عمران خان کی گیندپر رمیزراجہ کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوا تو تمام کھلاڑی اللہ کے حضور سربسجود ہوگئے،1992ء کا عالمی کپ سنہری لفظوں میں پاکستان کے نام لکھا جا چکا تھا،میچ میں وسیم اکرم اور مشتاق احمدنے 3,3عاقب جاوید نے دو اور عمران خان نے ایک وکٹ لی جب کہ ایک کھلاڑی رن آئوٹ ہوا تھا،1996ء کا عالمی کپ نوسال بعد ایک بار پھر پاکستان ،بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہوا،جس میں پاکستان پہلے ہی ناک آئوٹ رائونڈ میں 39رنزسے ہارنے کے بعد ٹورنا منٹ سے باہر ہوگیا،1999ء کا عالمی کپ 16سال بعدایک بار پھر انگلینڈ میں منعقد ہوا،پاکستان کو پہلے دو میچزمیں جنوبی افریقہ اور بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،مگر اگلے میچز میں زمبابوے،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے فتح حاصل ہوئی،سیمی فائنل میں مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوا جس میں 241رنزکا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے شاندار جیت حاصل کی،مگر یہی شاہین فائنل میں آسٹریلیا کے سامنے تاش کے پتوں کی طرح بکھر گئے،پاکستان نے جیت کے لئے آسٹریلیا کو 132رنزکا ہدف دیا جسے آسٹریلیا نے باآسانی عبور کرکے ٹرافی اپنے نام کرلی،2003ء کے عالمی کپ کی میزبانی جنوبی افریقہ اور زمبابوے نے مل کر کی۔

Cricket World Cup
Cricket World Cup

پاکستانی ٹیم سپر سکس کے مقابلے میں 6میچزمیں سے دو میں فتح حاصل کرپائی،اور تین میں شکست ہوئی جب کہ ایک مقابلہ ڈرا ہوا اور پاکستان سیمی فائنل تک بھی نہ پہنچ سکا،2007ء کا عالمی کپ ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر سجایا گیا 13مارچ کو ویسٹ انڈیز سے 54رنزکی شکست کے بعد 17مارچ کو آئرلینڈ جیسی نئی نویلی ٹیم سے شرمناک شکست نے پاکستانی شائقین کو ایک شدید حیرت انگیزدھچکے سے دوچار کردیا،اور اگلی صبح پاکستان کے لئے ایک اندوہناک خبر کے ساتھ طلوع ہوئی،جنوبی افریقی نژاد پاکستانی کوچ باب وولمر اپنے کمرے میں پر اسرار طور پر مردہ حالت میں پائے گئے،پاکستانی ٹیم شدید ذہنی دبائو کا شکار اور صدمے سے دوچار وطن واپس لوٹی،2007ء کا ورلڈ کپ پاکستان کے لئے بھیانک خواب ثابت ہوا،2011ء کا عالمی کپ بھارت ،سری لنکا اور بنگلہ دیش میں منعقد کیا گیا،پہلے مقابلے میں پاکستان نے کینیا کو 205رنز سے شکست دی،اور پھر سری لنکا سے 11رنز کی جیت ملی،کنیڈا سے 46رنز سے جیت حاصل ہوئی،مگر نیوزی لینڈ سے 110رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ پاکستان نے آسٹریلیا کو چار وکٹ سے شکست دے دی،ٹیم نے کوارٹرفائنل میں زمبابوے سے سات وکٹوں سے فتح حاصل کی،سیمی فائنل میں بھارت کے 260رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم صرف 231رنز بنا سکی اور یوں اس عالمی کپ کا سفر بھی اختتام پزیر ہوا،2015ء کا عالمی کپ ایک بار پھر نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی سرزمین پر سجایا گیا ہے،اسی سرزمین پر 1992ء میں پاکستان نے فتح حاصل کی،پاکستانی قوم بھارت اور ویسٹ انڈیزسے ابتدائی میچزہارنے کے باوجود بھی فتح کی امید لگائے بیٹھی ہے،اب پاکستان ٹیم کی کارکردگی آنے والے میچزمیں کیسی رہتی ہے، یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔

تحریر: ندا حسنین

Share this:
Tags:
Cricket World Cup pakistan Performance پاکستان پاکستانی ٹیم کارکردگی
Aqeel Qadir
Previous Post اوسلو کی معروف ادبی شخصیت سے ایک نشست
Next Post جہیز، لعنت، مطالبہ یا رسم
Dowry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close