Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ بہتر ہے کہ مجرم خود ہی جرموں کی سزا چن لیں

July 7, 2018 0 1 min read
Punishment
Punishment
Punishment

تحریر : بشریٰ نسیم

فراعین پاکستان کا سورج غروب ہورہاہے،بے شک اللہ کی پکڑ بڑی شدید ہے ۔کسی سیاسی جماعت کی رکن ہوں ناکسی سیاسی جماعت سے وابستگی ہے ،ایک محب وطن پاکستانی ہوں اور عوام کے اس طبقے سے تعلق رکھتی ہوں جو تقریباًہر دور حکومت میں ہی ظلم ،جبر افلاس کی چکی میں پستے چلے آرہے ہیں ۔کوئی غرض نہیں کہ کون سی سیاسی جماعت اقتدار میں آتی ہے کیونکہ سب کے سب ایک جیسے ہیں ،آج تک کسی سیاسی جماعت نے پاکستان یاپاکستان کی غریب عوام کے لیے نہیں سوچا ،ہر صاحب اقتدار نے اپنے دور حکومت میں اپنی ہی تجوریاں بھری ہیں ۔پاکستان میں چند خاندانوں نے موروثی سیاست کرتے ہوئے جمہوریت کے نام پر غریبوں کا قتل عام کیا ہے ۔کیا جمہوریت کا مطلب یہ ہے کہ تم مٹھی بھر لوگ جب چاہوں لاکھوں غریبوں کو روٹی کا لارا لگا کر بھیڑ بکریوں کی طرح جدھر مرضی ہانک کر لے جائوں ، جمہوریت کا مطلب تو عوام کی خوشحالی اور فارغ البالی ہوا کرتا ہے ناکہ ظلم ،بھوک ،تشدد اور اجاراداری ؟بقول علامہ اقبال : جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے۔

افسوس صد افسوس کہ حکمران تو عوام کو انسان بھی تصور نہیں کرتے ،انہوں نے پاکستان کی افلاس زدہ عوام کو اپنا زرخرید غلام سمجھا ہوا ہے ”جبکہ مائوں نے اپنے بچوں کو آزاد جنا تھا”مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ ہم نے کونسی آزادی حاصل کی ہے اور کن سے کی ہے آزادی کس چڑیا کا نام ہے ۔مانتی ہوں کہ ہم فرنگیوں ،ہندوئوں اور سکھوں سے تو آزاد ہو گئے مگر وڈیروں ،جاگیرداروں ،سرمایہ داروں کے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے غلام بن گئے ۔حضرت علیٰ کا فرمان ہے کہ کفرپر قائم معاشرہ تو چل سکتا ہے مگر نا انصافی پر قائم معاشرہ نہیں ۔کل تک ہماری مائیں ،بہنیں ،بیٹیاں ہندوئوں ،سکھوں سے اپنی عصمتیں بچاتی پھرتی تھیں وہ جب چاہتے تھے بیچ چوراہے مسلمان خواتین کی عزتیں تار تار کردیتے تھے کوئی پوچھنے والا نہ تھا اور آج یہ عوامی نمائندے اور ان کے پالتوں غنڈے جب چاہتے ہیں جہاں چاہتے ہیں کسی غریب ماں وباپ کی بیٹی کو اٹھا کر لے جاتے ہیں اور اپنی ہوس کا نشانہ بنادیتے ہیں اورکوئی پوچھنے والا بھی نہیں ،وڈیرے کے غنڈے جب چاہیں کسی غریب بیوہ کے گھر پر قبضہ کر لیں ،کسی ماں کے اکلوتے مزدور بیٹے کو(اپنی لڑائی میں) سرعام گولیوں سے بھون ڈالیں۔

ایسے ایک نہیں ہزاروں واقعات ہیں اور پاکستان کے اندر کسی مظلوم اور غریب کو انصاف نہیں ملتا ،البتہ قانون سارے غریب پر ہی نافذ ہوتے ہیں چند اخبارات کی شہہ سرخیاں ”شیخوپورہ ووٹ نہ دینے پر امیدوار کی مزدور کی بیٹی سے اجتماعی زیادتی ،مزاحمت پر تشدد گھر کا محاصرہ ”لاہور میں پندرہ سالہ لڑکی کا ریپ کرنے والا ایک مضبوط سیاسی جماعت کا کارکن ”رحیم یار خان ایم پی اے کا ساتھیوں سمیت حاملہ خاتون سے زیادتی ”فیصل آبادمیں ایک ایم این اے کے تینوں بیٹوں کی ایک کمسن لڑکی سے اجتماعی زیادتی ،بڑے میاں نے پولیس کو سختی سے ڈانٹ دیا کی خبردار جو ہمارے بندے کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی”سرگودھا کے ایک سیاسی غنڈے کا آٹھویں جماعت کی طالبہ ارم سے زیادتی ،پولیس نے مظلوموں کو تھانے سے بھگا دیا”قصور میں ایک ایم پی اے بچوں سے بدفعلی کی وڈیوز عالمی مارکیٹ میں بیچتا رہا ”جہلم ایک صاحب اقتدار جماعت کا چیئرمین کا امیدوار پانچویں جماعت کی طالبہ سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم استاد کا وکیل بن گیا ”آج تک کسی ایسے مجرم کو سزا نہیں مل سکی کیونکہ ان لوگوں کو علم ہے کہ قانون انکے در کا غلام ہے اور تھانے انکی ذاتی عدالتیں ہیں جہاں پر یہ لوگ اپنی مرضی کے فیصلے صادر کرتے ہیں ۔جہاں قانون کے رکھوالے خود دلال ہوں وہاں انصاف جیسی چیز ناپید ہو جاتی ہے۔

ہر پانچ سال کے بعد یہ سیاسی ٹھگوں کو عوام کے مسائل یاد آجاتے ہیں ،خود کو عوام کے خادم اعلیٰ کہلوانے والوں تم کیا جانواس ملک کی غریب عوام کے مسائل تمہارے علاج ،تمہاری عیدیں ،شب راتیں،جائیدادیں باہر کے ممالک میں ،تمہاری خواتین کی ایک Lipstickکی قیمت ایک مزدور کی سال بھر کی کمائی سے زیادہ ،کیاتم سڑکوں او ررکشوں میں بچوں کو جنم دینے والی عورتوں کے درد کو جان سکتے ہو ؟جنہیں زندگی کی بنیادی سہولیات تک میسر نہیں ،تم اس غریب بیوہ ماںکے درد کو سمجھ سکتے ہو جسے تمہارے سرکاری غنڈوںنے دہشت بناکر مار دیا تھا اس کا قصور یہ تھا کہ وہ سوچنے لگا تھا؟ایک مزدور کے اوقات کی تلخی کا تمہیں کیا علم کہ پندرہ ہزار روپے ماہانہ کمانے والا کرایہ کا گھر،بچوں کی تعلیم، بجلی ،پانی،گیس کا بل ،بیماری ہمت ہے تو آکے دیکھ کہ تیری دور حکومت میں ایک باپ غربت کے ہاتھوں مجبور ہو کر اپنی اولاد کواپنی قسم دیکر زہر کا پیالہ پلا دیتا ہے اور خود بھی پی لیتا ہے ۔ایک بیوہ جس کو ناحق زیادہ بجلی کا بل بھیجا جاتا ہے جووہ ادا نہیں کر پاتی اور خودکشی کر لیتی ہے ۔حاکم وقت کیا کیا لکھوں کیا کیا سنائوںآکر دیکھ کئی بیٹیاں جہیز کی لعنت نہ ہونے کی وجہ گھر کی دہلیز پر بوڑھی ہوچکی ہیں اور کچھ تو لقمہ اجل بن چکی ہیں۔

سن حاکم وقت تم تو ایک چھوٹی سی ریاست کے شہنشاہ بنے پھرتے ہو آدھی دنیا کا حاکم ،فاتح،مراد نبی ۖجس کو زندگی میں جنت کی بشارت نبیۖ نے دی حضرت عمر فاروق بائیس لاکھ مربہ میل پر حکومت اور حقوق رعایا کا خیال دیکھو آپ نے فرمایا کہ اگرمیری دور حکومت میں دریائے فرات کے کنارے ایک کتا بھی بھوک سے مرگیا تو عمر کو اس بھی حساب دینا ہوگا ۔ایک مرتبہ بیت المال کا اونٹ بھاگ گیا ۔سیدنا عمر فاروق آستین چڑھائے ادھر ادھر بھاگ ہیں عین اس وقت احنف بن قیس آپ سے ملنے کے لیے آئے دیکھا کہ سیدنا عمر آستین چڑھائے ادھر ادھر بھاگ رہے ہیں ۔سیدنا احنف کو دیکھ کر فرمایا ”آئو تم بھی اس میں میرا ساتھ دو بیت المال کا ایک اونٹ بھاگ گیا ہے اور تمہیں پتہ ہے کی ایک اونٹ میں کتنے غریبوں کا حق ہے ”اتنے میں ایک شخص بولا ”امیر المومنین !آپ کیوں تکلیف اٹھاتے ہیں کسی غلام کو فرمائیے وہ ڈھونڈ لائے گا تو سید نا عمر نے فرمایا کہ ”مجھ سے بڑھ کر کون غلام ہوسکتا ”اے حاکم وقت تم نے ملکی خزانہ اپنی جاگیرسمجھ کر خالی کیا ہے۔جب تم نے کہیں گزرنا ہوتا تھا تو کئی کئی گھنٹے تک سڑکیں بلاک کردی جاتیں تھیںاور ہیں مریض ایمبولنسز میں مر جاتے ہیں ۔آج جب تمہارے احتساب کا وقت آیا ہے تو تم کہتے ہو یہ زیادتی ہو رہی ہے ۔رب کا شکر کہ ابھی تک اللہ تعالیٰ آپ سے حساب نہیں مانگا ۔۔۔۔یقینا اب عوامی عدل کی زنجیر چھنکے گی ۔۔یہ بہتر ہے کہ مجرم خود ہی جرموں کی سزا چن لیں۔

 Bushra Naseem
Bushra Naseem

تحریر : بشریٰ نسیم

Share this:
Tags:
criminal democracy pakistan Poor punishment پاکستان جمہوریت سزا غریبوں مجرم
Imran Khan
Previous Post رات سے نہ ہاریں گے
Next Post نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی
Petroleum Products

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close