Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رات سے نہ ہاریں گے

July 7, 2018July 7, 2018 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

ہم پاکستانی ابھی ایک مورچہ جیتے ہیں ابھی سفر باقی ہے احتساب کے اس عمل کو سلام پیش کرتے ہیں مگر ابھی یہ عمل نامکمل ہے۔ابھی اور چور باقی ہیں۔ہاں یہ ضرور ہے سفر شروع ہوا ہے اور اس سفر کے شروع ہونے پر ایک نعرہ یہ بھی لگائو کہ اس سفر میں ہم رکیں گے نہیں دوست کہتے ہیں مشرف کے خلاف احتساب ایک خواب ہے۔اگر یہ خواب ہے تو دیکھنے میں کیا حرج ہے۔ڈاکٹر پیر زادہ قاسم نے بھی تو کہا تھا۔

میں ایسے شخص کو زندوں میں کیا شمار کروں جو خواب دیکھتا بھی نہیں اور سوچتا بھی نہیں

اور فیصلہ آ گیا ملزم مجرم بن گئے دس سال ،سات سال،ایک سال دس ملین پائونڈ جرمانہ۔یہ تھا وہ فیصلہ اب تک میاں صاحب کہتے رہے کہ کہ میرا کیا قصور تھا ان کے ساتھی یہی شور مچاتے رہے کہ انہیں کیوں نکالا؟میاں صاحب کہتے رہے ایک اقامے کی بنیاد پر مجھے وزارت عظمی سے نکال دیا گیا۔نواز شریف کا یہ بیانیہ بہت بیچا گیا ہر جگہ یہی رونا کہ اس نے کیا کیا ہے اور اس کا قصور کیا کہ میاں نواز شریف کو اقتتدار سے رخصت دے دی گئی۔آج کا فیصلہ بتا رہا ہے کہ میاں صاحب آپ کا یہ قصور تھا ایون فیلڈز کے فلیٹ آپ نے خریدے مگر آپ ثابت نہ کر سکے کہ رقوم کہاں سے آئیں۔طویل کیس کے دوران عجیب منطقیں پیش کی گئیں عجیب فلسفہ پیش کیا گیا ۔وکیلوں نے رقمیں کھری کیں جو کوئی آیا اس نے تجوریاں بھریں اور ۔پاکستان سے دبئی ،دبئی سے جدہ،جدہ سے لندن رونا رویا گیا لیکن قطری خط کا تڑکہ لگانے کے بعد بھی یہ دال نہ بک سکی۔عدالتوں میں مذاق بن گئے یہ لوگ ۔اور آج کے اس فیصلے نے ثابت کیا کہ پاکستان میں قانون کا اگر جائز استعمال کیا جائے تو بڑا چھوٹا اس کے شکنجے میں آ سکتا ہے۔عمران خان جد وجہد کرتے رہے دھرنے دیتے رہے لیکن قوم کے ایک بڑے حصے نے ان کی بات نہیں سنی۔اور ایک روز یہ ہوا کہ اسلام آباد لاک ڈائون والے دن عدلیہ نے یہ کیس اپنے ہاتھ میں کیا۔عمران خان کو اللہ نے اتنی ہمت اور دلیری دی ہے ان کی انتھک کوشش نے آج قوم کو یہ خوشخبری سنائی کہ نہیں آپ کی لوی ہوئی دولت کو کوئی نہیں کھا سکتا۔ایون فیلڈز کے قیمتی فلیٹ جسن کے بارے میں اتنے جھوٹ بولے گئے کہ جھوٹ نے بھی پناہ مانگ لی۔ایک طرف پاکستان کا سوا تین سو ارب روپیہ لوٹنے والی نواز فیملی اور دوسری جانب اپنے تن پر چج کا لباس پہننے سے عاری قوم تھی۔

خواجہ آصف نے کہا قوم پانامہ بھول جائے گی۔مجھے خود یقین نہیں تھا وائس آف امریکہ نے جب مجھ سے سوال کیا کہ پانامہلیکس پر پاکستان میں تھر تھلی مچے گی آپ کا کیا خیال ہے ۔میں نے کوئی دو سال پہلے جواب دیا کہ جس ملک میں کرپشن گوڈے گوڈے ہو وہاں پانامہ وانامہ کیا ہو گا۔لیکن ایک عمران خان نتھے جنہوں نے اس پر مضبوط رائے قائم کی اور اسے اللہ کی طرف سے ایک تحفہ قرار دیا۔وہ اس موضوع کو لے کر میدان میں آئے جلسے کئے ریلیاں نکالیں اور بالاخر اس کیس کو عدالت نے اپنے ہاں قبول کیا۔بے شمار تاویلیں پیش ہوئیں۔پہلے پہل تو وزارت عظمی پر بیٹھے شخص کو اقامے کی بنیاد پر گھر چلتا کیا اور بعد میںکیس نیب کے حوالے کیا۔اس فیصلے تک پہنچنے میں نیب کے ان بہادر افسروں پر کیا گزری یہ الگ داستان ہے۔مگر جس تندہی سے انہوں نے کام کیا قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے۔سچ پوچھئے اگر نوا شریف کے پاس میرے جیسا کوئی مشیر ہوتا تو وہ کبھی اس گند میں نہ پڑتے ۔لڑائی چار حلقوں سے شروع ہوئی تھی۔میاں صاحب کو وہ حلقے کھول دینے چاہئے تھے۔نہ اتنی لڑائی بڑھتی اور نہ وہ کھجل خوار ہوتے۔کم لوگوں کو علم ہے کہ میں نے جدہ میں قیام کے دوران میاں نواز شریف کو قریب سے دیکھا۔سن 2000میں بھی فوج کے بارے میں ان کے خیالات ٹھیک نہ تھے۔اس ساری لڑائی میں انہوں نے سب سے بڑا گند یہ کیا کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ لڑائی مول لے لی۔وہ زبان بولی جو شائد مودی بھی بولتے ہوئے ججھکتا ہے۔صرف انہوں نے نہیں ان کے ارد گرد چیلے چانٹے سمجھے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کریں گے تو وزارتیں بھی ملیں گی اور ٹکٹ بھی۔پاکستان کی فوج جسے کبھی اسٹیبلشمنٹ اور کبھی ایمپائر کی انگلی اور کبھی خلائی مخلوق کہا گیا۔قوم سب کچھ برداشت کر لیتی ہے لیکن سچ تو یہ ہے کہ کبھی بھی وطن کے ان جوانوں کو جو سیاچین کے گلیشیئرز پر سبز ہلالی پرچم لہراتے نظر آتے ہیں کبھی کراچی میں ریاست کے خلاف ایک ریاست کے حامیوں کو کچلنے میں کامیاب دکھائی دیتے ہیں سوات وانا فاٹا بلوچستان کہاں کہاں یہ لوگ وطن کی خطر لڑ گئے مر گئے۔

ایک بار کا واقعہ میں بار بار لکھ چکا ہوں اوبرائے ہوٹل کے ریسٹوران میں مجھے میاں صاحب کے ساتھ افطاری کے بعد کھانے کا موقع ملا تو میاں صاحب نے سخت غصے میں ہمارے اس قومی ادارے کے بارے میں شدید الفاظ استعمال کئے۔میں نے انہیں منع کیا اور کہا کہ میاں صاحب ایک حوالدار کو سنبھال نہیں سکتے اور آپ پورے ادارے سے لڑائی مول نہ لیں۔اس بات کی گواہی شہباز شریف صاحب ملک مسعود اے پی پی والے دیں گے۔کہ یہ میں تھا جس نے انہیں ٹوکا ۔افسوس یہ ہے کہ پارٹی سربراہوں کے دائیں بائیں وہ لوگ طاقت پکڑ جاتے ہیں جو ان کی ہاں میں ہاں ہی نہیں ملاتے بلکہ ان کی ہر حرکت کو دست بستہ کھڑے ہو کر نگاہیں زمین پر جھکا کر تسلیم کرتے ہیں۔بادشاہوں اور حکمرانوں کا دن اس وقت برے شروع ہو جاتے ہیں جب وہ اپنے ارد گرد مداحوں حاشیہ نشینوں کو اکٹھا کر لیتے ہیں۔حضرت علی رض سے کسی نے کہا کہ آپ سے پہلے خلفاء کا دور پر امن تھا انہوں نے کیا خوبصورت جواب دیا کہ ان کے مشیر ہم تھے اور ہمارے مشیر تم ہو۔مراد یہ تھی کہ مشیر بیڑہ غرق کرتے ہیں۔میاں صاحب کا پہلا دور جب وہ مشرف کے ساتھ ٹکرائے تو مشاہد حسین جیسے لوگ انہیں کہتے رہے میاں صاحب کڈ کڑاکے دئیو ۔مجھے سچ کہتے ہوئے کوئی باق نہیں۔میں کوئی بڑا شخص نہیں ہوں مگر اللہ نے مجھے ان حکمرانوں سے بات کرنے اور ان کے ساتھ بیٹھنے کے لاتعداد مواقع دیئے۔قصر الضیافہ میں میں جاتے ہوئے ایک شام میاں صاحب کہنے لگے کہ چودھری صاحب دیکھیں لوگ مجھے کہتے تھے کہ میاں صاحب قدم بڑھائو ہم تمہارے ساتھ ہیں۔اللہ کی قسم میں نے جواب دیا میاں صاحب یہ آپ کے ساتھی تھے یہ لٹیرے تھے یہ اب جنرل مشرف کے ساتھ اس لئے ہیں کہ ان کو لوٹا ہوا مال پسند ہے۔آپ کا ساتھ وہ دے گا جو کنگلہ ہو گا جس نے گھر سے لگایا ہو گا۔

دوستو! پارٹیوں کے نام مخلتلف ہو سکتے ہیں لیکن کردارا وہی ایک ہوتے ہیں ہر پارٹی میں مصاحب یہی کچھ کرتے ہیں۔مجھے روک لیجئے ورنہ میں وہ سب کچھ کھول ڈالوں گا جو میاں صاحب کی بربادی کا باعث بنا اور جو بی بی کو لے ڈوبا۔دل پر ہاتھ رکھ کر کہیئے بی بی کو کس نے مارا۔بی بی کے قاتل کون تھے؟کس نے اس قتل سے فائدے حاصل کیئے۔ایک مفرور ہو جائے تھانے دار ساری ثوری شدہ مرغیاں اس پر ڈال دیتا ہے ہمارا مفرور طالبان تھے جو کبھی ہمارے ماں جائے تھے امریکہ نے ان سے کام لیا اور جب کام ہو گیا تو دھتکار دیا وہ لوگ جو ڈالروں کی نشے میں روس سے ٹکرائے انہیں ہم نے مفرور ٹھہرا دیا اور ہر بندہ جو قتل ہوا اور ہر بڑا جرم جو سرزد ہوا ان پر ڈال دیا۔یہی کہانی ہے ہماری بد بختی کی ہماری عافیہ کس نے امریکہ کو دی۔ہم اس کی ایون ریڈلی کو حسبن سلوک سے مسلمان کر لیتے ہیں اور وہ امریکی جن کی اکثریت کو اپنے باپ کے نام کا نہیں پتہ وہ اس پر جنسی تشدد کر رہے ہیں۔سزا تو میاں ساحب کو دے دی گئی اور بلکل درست سزا دی گئی لیکن پاکستان کے بائیس کروڑ لوگوں میں سے کئی کروڑ آج سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا جنرل مشرف کو کوئی سزا دے گا؟یہ ایک ایسا سوال ہے جو انجینئر افتخار چودھری ہی اٹھائے گا۔کیا اس ملک کا معروف لٹیرا جس نے اربوں کی کرپشن کی جس کی زندہ مثال ایان علی کیس ہے ڈاکٹر عاصم کیس ہے۔کیا اسے کوئی سزا دے گا۔

یہ سوال ہے اور اس سوال کا جواب تو یہ ہے کہ چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں۔
آج دنیا خوش ہے کہ میاں نواز شریف کو اس کے کرموں کی سزا مل گئی ہے۔اس کے وہ بیٹے جو اپنے باپ کو مشکل میں چھوڑ لندن بھاگ گئے ۔ان کی بیٹی مریم جو باپ کے ساتھ چلی گئی اور مشرقی بیویوں کے منہ پر کالک مل دی۔اس کا میاں جو مانسہرہ سے نوکری کرنے گیا تھا اور وزیر اعظم کا داماد بن لر لوٹا۔اب وہ چکی پیسنگ پیسنگ کرے گا۔بے چارہ صفدر جدہ میں ہمارے سامنے اپنے دکھڑے سنایا کرتا تھا اس گھر میں میاں شریف اس کی عزت کرتے تھے۔اب وہ کسی جیل میں دن پورے گا۔سال کی بات ہے وہ تو کاٹ لے گا امگر جن کے لئے فرزندہزارہ رل گیا وہ تو ادھر ہی رہیں گے۔

حکومت پاکستان کا فرض ہے وہ نواز شریف،اور مریم کو برطانیہ سے منگوائے اور انہیں جیل میں رکھے۔

اس کے ساتھ ساتھ جو مطالبہ کر رہا ہوں اس پر بھی عمل کیا جائے۔جنرل مشرف پر قائم مقدمات کا بھی فیصلہ کیا جائے اور آصف علی زرداری پر بھی ٹائم بار والے سارے مقدمات چلائے جائیں۔
پاکستان میں نئے موسم کا آغاز ہوا ہے وہ لوگ جن تک قانون کے لمبے ہاتھ نہیں پہنچ سکتے تھے آج کے اس فیصلے سے ثابت ہوا کہ کہ اگر عدالتیں مضبوط ہوں ان کے پیچھے طاقت جو سیسیہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑی ہو تو ایسے ہی فیصلے آتے ہیں۔میرا خیال ہے مسلم لیگ نون کے حامی بھی یہ جان چکے ہیں کہ واقعی میاں نواز شریف نے ہمارے پاکستان کو کنگلہ کیا ہے۔آج پاکستان کی معاشی حالت دگرگوں ہے۔قوم کا یہ مطالبہ جائز ہے کہ لوٹی ہوئی دولت کی پائی پائی پاکستان واپس لائی جائے۔قوم اس ملک کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتی ہے۔مجھے دلی افسوس ہو رہا ہے 1977میں جب جدہ گیا تو پاکستانی روپے کی قیمت ریلا کے مقابلے میں2.75روپے تھی اور آج32 روپے کے قریب ہے۔ہم بنگالیوں پر ہنسا کرتے تھے جن کا ٹکہ ایک ریال کے مقابلے میں12کے برابر تھا۔ہم اقتصادی طور پر تو گرے ہی لیکن اخلاقی طور پر بھی دیوالیہ نکل گیا۔عافیہ صدیقی کو 86 سال سزا ہوئی ہم کچھ نہ ر سکے ریمینڈ ڈیوس کچل کے چلا گیا ہم کچھ نہ کر پائے اور حال ہی میں گوکینہ کے جوان کو کچل دینے والا کرنل جوزیف چلا گیا۔

جو قومیں مقروض ہوں اور ادھار پر گزارا کرنے والی ہوں ان کے ساتھ یہی برتائو ہوتا ہے۔لیکن پاکستانی قوم تو غیرت مند ہیں ان کے حکمران بے حس ہیں جو اپنی تجوریاں تو بھر گئے مگر قوم کو اس گڑھے میں دھکیل گئے جہاں سے نکلنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔آج کے فیصلے پر جشن منانے والوں میں میں بھی شامل ہوں مگر اے جشن طرب منانے والو ابھی سوال باقی ہے ابھی مشرف زرداری اور خود ہماری صفوں میں شامل لٹیرے باقی ہیں۔ابھی سحر نہیں ہوئی۔میری ایک ہی بات ہے اور وہ آپ سن لیں۔ایک ڈاکو ایک چور کی سزا پر بھنگڑا نہیں ڈال سکتا ۔ابھی ایک مورچہ جیتے ہیں ابھی سفر باقی ہے احتساب کے اس عمل کو سلام پیش کرتے ہیں مگر ابھی یہ عمل نامکمل ہے ۔ابھی اور چور باقی ہیں۔ہاں یہ ضرور ہے سفر شروع ہوا ہے اور اس سفر کے شروع ہونے پر ایک نعرہ یہ بھی لگائو کہ اس سفر میں ہم رکیں گے نہیں دوست کہتے ہیں مشرف کے خلاف احتساب ایک خواب ہے۔اگر یہ خواب ہے تو دیکھنے میں کیا حرج ہے۔ڈاکٹر پیر زادہ قاسم نے بھی تو کہا تھا۔
میں ایسے شخص کو زندوں میں کیا شمار کروں جو خواب دیکھتا بھی نہیں اور سوچتا بھی نہیں

Engineer Iftikhar Chaudhary Logo
Engineer Iftikhar Chaudhary Logo

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Accountability Accused imran khan law Pakistani احتساب پاکستانی عمران خان قانون ملزم
Malka
Previous Post چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت اور چوہدری عرفان عبداللہ نمبردار گلیانہ کی چوہدری علی رضا مالک کی وفات پر اظہار تعزیت
Next Post یہ بہتر ہے کہ مجرم خود ہی جرموں کی سزا چن لیں
Punishment

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close