Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سی ایس ایس کے حالیہ نتائج

January 16, 2017January 16, 2017 0 1 min read
CSS Exam
CSS Result
CSS Result

تحریر : وقار احمد اعوان
ملک خداداد میں دیگر مسائل جہاں دگر گوں کی صورت اختیار کر چکے ہیں وہاں حالیہ سی ایس ایس کے نتائج انتہائی مایو س کن ہیں کہ جن پر جتنی بھی بات کی جائے کم ہو گی۔ ایک طرف ہمارے نوجوان جدید ٹیکنالوجی سے مکمل باخبرہونے کا بلند وبانگ دعویٰ کرتے ہیں تو ساتھ ہی انہیں ٹیکنالوجی کی ابجد سے بھی واقفیت حاصل نہیں۔ کیونکہ زیادہ تر امیدوار انگریزی کے پرچے میں فیل ہوئے ہیں۔ کیا یہی ہمارا معیار تعلیم ہے۔

سنٹرل سپیریئر سروسز (CSS) پاکستان بلاشبہ ملک کی بیوروکریسی میں داخل کرنے کی سب سے زیادہ مشکل اورمسابقتی امتحان ہے اور جس مقصد کے لئے پورے پاکستان سے امیدواروں کی بڑی تعدادکا اس امتحان میںشریک ہوناہے۔اس کے علاوہ اچھا کیریئر کے طور پر ان کی زندگی کو تبدیل کرنے کی کوشش میں سی ایس ایس کا امتحان لاگو ہوتا ہے۔مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑجاتاہے کہ امسال صرف 2 فیصد امیدوارہی کامیاب قرار پائے ہیں۔پورے ملک سے قریباً27000سے زائد امیدواروںنے حصہ لیا جس میں صرف 202امیدوار ہی کامیاب قرار پائے جس کی وجہ سے نتیجہ صرف 2فیصد ہی آپایا۔لیکن اب ان کے مختص انٹرویو پر انحصار کرتا ہے کہ کامیاب امیدوارآگے جاپاتے بھی ہیں کہ پھر فیل ہونے والوںکی طرح وہ بھی انٹرویو تک پہنچ پائے تھے۔اس میںکوئی شک نہیں کہ امیدواروں میں سے صرف 2.09 فیصد ان تمام مضامین میں سے 50 فیصد کا مجموعی سکور حاصل کرنے کے قابل تھے جوکہ CSS کا بدترین نتیجہ ہے۔ماہرین کے مطابق موضوع کے گروہوں میں حالیہ تبدیلی کے بعد فیڈرل پبلک سروس کمیشن(ایف پی ایس سی)نے نئے مضامین متعارف کرائے ۔جس کے نتیجے میں 98فیصد امیدوار نئے مضامین میں ناکام رہے۔

حالانکہ ہر سال، کم از کم 350-450 امیدوارکامیاب قرارپاتے ہیں اور امسال اس کی شرح بڑھنے کی توقع ظاہرکی جارہی تھی۔اسی سلسلے ایم این اے رانا محمد حیات خان کے ہمراہ ایک اجلاس میں کابینہ سیکرٹریٹ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے حالیہ سی ایس ایس امتحان 2016 کے خراب نتائج پر غصے کا مظاہرہ کیاہے۔اورکہاہے کہ ملک کے اہم امتحان میں صرف 2.09 امیدواروں کا کامیاب ہونا قابل افسوس ہے۔کمیٹی کو یہ بھی بتایاگیا کہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی بجائے نظام تعلیم پر تنقید کی جائے تاکہ پاس طالب علموں کی شرح میں اضافہ ہوسکے اور طالب علم شاندارنتائج میںامتحانات پاس کرنے کے قابل ہو جائیں۔اس کے لئے کمیٹی کوآنے والے دنوںکے لئے مضبوط قدم اٹھانے کی تجاویز بھی دی گئیں۔مزید برآںکمیٹی نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کونتائج میں کمی کی اہم وجوہات کے لئے تلاش اور 30 دن کے اندر کمیٹی کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔اس کے علاوہ کمیٹی نے (این سی اے)کے نیشنل کالج کی کارکردگی کو سراہا اور این سی اے کی انتظامیہ سے گذارش کی کہ دیگر شہروں میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دینے کی بھرپور کوشش کرے۔

 CSS Exam
CSS Exam

اب یہاں سوال یہ اٹھتا ہے کہ ملک کے اتنے اہم امتحان میں صرف 2 فیصد امیدوارہی کامیاب ہوسکے۔ملک کی اتنی بڑی آبادی جس کے لئے سرکاری اور خاص طورسے پرائیویٹ یونیورسٹیز کی بھرمار ہے ،جہاں طالب علموں کے لئے جدید دور کی ہر آسائش بہم موجود ہے۔جہاں ہر طالب علم کو ہر پل اور ہرگھڑی کی خبر ہے،جہاں طالب علم ایک دوسرے کے ساتھ اپنے جذبات اور احساسات سیکنڈز میں شیئرکرسکتاہے وہاں ایسے نتائج افسوس کا مقام ہے۔لیکن ”بلی تھیلے سے باہر آنکلی ہے”۔ملک میں سرکاری تو سرکاری پرائیویٹ کالجز اور یونیورسٹیز کے بلند وبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔جہاں والدین اور طالب علموںسے لاکھوںروپے فیس وصول کی گئیں وہاں ان کی پول بھی قدرت نے کھول کے رکھ دی ہے۔ان اداروںکا معیار تعلیم کیا ہوتا ہوگا وہ سب کے سامنے آچکا ۔حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے تھاکہ مذکورہ اداروں میں سے لاکھوں کی تعدادمیں سی ایس ایس افسران نکلتے ،اس بات میں بھی کوئی شک نہیںکہ ملک کے چند نامور اداروںسے ہر سال سی ایس ایس کے امتحان میں طلباء کامیاب ہوکر آتے رہے ہیں لیکن ہر سال شرح بڑھنے کی بجائے کم ہونا مایوس اور حیران کن ہے۔

ایک طرف حکومتی سطح پر سرکاری یونیورسٹیز میں اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں تاکہ ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوںسے خاطرخواہ استفادہ حاصل کیا جاسکے مگرا س کے برعکس سرکاری یونیورسٹیز سے تعلیم مکمل کرنے والے طلباء صرف جلد کام ملنے کی تگ ودو میںنظرآتے ہیں۔اور شاید یہی کچھ وجہ رہی ہو کہ ہر سال انتہائی اہم امتحان میںاتنے کم امیدواروںکامیاب ہورہے ہیں۔اس سے نئے طلباء میں کتنی مایوسی پھیل چکی ہوگی یہ ایک الگ مسئلہ ہے ۔کیونکہ قریباً ہردوسرے تیسرے طالب علم کی دلی تمنا ہوتی ہے کہ وہ سی ایس ایس کے امتحان میںکامیاب ہوکر ملک وقوم کی صحیح معنوںمیں خدمت کرسکے۔لیکن ایسے نتائج دیکھ کر طلباء کی اکثریت مایوسی کا شکار ہوسکتی ہے لیکن ایسا بھی ممکن ہے کہ طلباء ان کی کارکردگی کو سامنے رکھ کر مزید محنت کریں اور آئندہ سال مذکورہ شرح سے تعداد بڑھ جائے اس لئے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ۔مگر حالیہ نتائج تو ضرور ہمیں کچھ بتلا رہے ہیں،جیسے ملک خداداد کے ہر گلی کوچے کے سکولز ،کالجز اور خاص طورسے یونیورسٹیز کہ جن سے پڑھ کر طالب علم سیکھتے ویکھتے کچھ نہیں البتہ ان کا وقت ضرور ضائع ہوجاتاہے۔ ایک وقت تھا جب ملک میں سرکاری اور چندپرائیویٹ ادارے تعلیم کے میدان میں ملک وقوم کی خدمت میں مصروف نظرآتے تھے لیکن اب جدھر دیکھو اس طرف سکولز ،کالجز اور یونیورسٹیز کی بھرمار ہے۔جس طرف دیکھو سیل لگی ہوئی ہے ،پہلے پہل پرائیویٹ سکول مالکان سرٹیفیکیٹ بانٹنے پھرتے تھے اب ان کی جگہ یونیورسٹیز نے لی ہے بس فیس جمع کی اور ڈگری آپ کے ہاتھ میں۔ملک بھرمیں اس وقت سینکڑوں کالجز اور یونیورسٹیزموجود ہیں جو کہ اس گھنائونے کاروبار میں مصروف ہیں۔

جہاں ملک کے نوجوانوںکے مستقبل کی بولی لگائی جاتی ہے انہیں اونے پونے بیچا جاتاہے اور جس کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے۔حالانکہ کئی بار حکومتی سطح پر ایسے اداروں کے خلاف کاروائی بھی کی گئی مگر عوام بے چاری کیا کرے وہ تو بس ڈگری اور نوکری حاصل کرنے کے چکر میں ایسے اداروںکے چنگل میں پھنس جاتی ہے ۔کئی بار الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیاپر بھی ایسے اداروں بارے عوا م کو آگاہ کیا گیا مگر عوام بھلا کہاں سمجھنے والی ہے۔والدین کی جانب سے لاکھوں روپے خرچ ہوجاتے ہیں،بچوںکی جانب سے بھڑکیا ں چھوڑ ی جارہی ہوتی ہیں کہ امسال ہمارا بچہ یا بچی سی ایس ایس کا امتحان دینے جارہاہے لیکن ”کھوداپہاڑ نکلا چوہا”۔۔نتیجہ والدین بے چارے سر پیٹتے رہ جاتے ہیں۔ کیونکہ ان کے بچے جن اداروںسے پڑھ کر امتحان کی تیاری کررہے ہوتے ہیں وہاں صرف فیس لی جاتی ہے باقی انہیں کچھ پڑھایا سمجھایا نہیں جاتا ، ایسے اداروں میں پڑھانے والے یقینا پروفیسر ہوتے ہونگے لیکن سوچنے والی بات یہ ہے کہ ان پروفیسر ز میں سی ایس ایس کے آفیسر کتنے ہیں؟کیونکہ پروفیسر تو صوبائی امتحان جوکہ ایک پرچے پر مشتمل ہوتا ہے پاس کرکے آتا ہے اورپھر ترقی کرتے کرتے گریڈ 19یا 20تک رسائی حاصل کرلیتا ہے۔

یہ بھی ماننا پڑے گا کہ پڑھانے والا اپنے مضمون کا ماہر مانا جاتاہوگا مگر اسے وہ تمام گر حاصل نہیں ہوتے ہونگے جوکہ کسی بھی سی ایس ایس امتحان کے پاس کرنے کے لئے چاہیے ہوتے ہیں۔البتہ ملک میں چند ادارے ایسے بھی ہیں جن میں باقاعدہ سی ایس ایس افسران طلباء کو تربیت دے رہے ہیں۔اور شاید انہی چند اداروںمیںسے کچھ سو طلباء کامیاب ہوکر آئے ہوں کیونکہ ایسے اداروںسے تربیت لینے والے طلباء سی ایس ایس امتحان کی وہ تمام ٹیکنیکس سیکھ لیتے ہیں جوکہ انہیں امتحان کی کامیابی میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔اس لئے ضرورت اس امرکی ہے کہ وفاقی بشمول صوبائی حکومت ایسے تمام نان پروفیشنلز اداروںکوفی الفور بند کروائے جوکہ لاکھوںروپے لے کر بھی طلباء کو سیدھا راستہ نہیںدکھاتے۔تاکہ ملک وقوم کا ضائع ہونے والا پیسہ بچایا جا سکے۔

Waqar Ahmed Awan
Waqar Ahmed Awan

تحریر : وقار احمد اعوان

Share this:
Tags:
candidates English issues امیدوار مسائل
Student Using Alcohol
Previous Post پنجاب کا سب سے بڑا مسئلہ شراب و منشیات کا خاتمہ ہے!
Next Post اوبامہ، ٹرمپ اور عالم اسلام
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close