Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پنجاب کا سب سے بڑا مسئلہ شراب و منشیات کا خاتمہ ہے!

January 16, 2017 0 1 min read
Student Using Alcohol
Student Using Alcohol
Student Using Alcohol

تحریر : محمد آصف اقبال
یہ حقیقت ہے کہ ہر انتخاب میں مسلمانوں کا ووٹ حد درجہ اہمیت رکھنے کی وجہ سے موضوع بحث بنتا ہے۔ملک کی تمام چھوٹی و بڑی سیاسی جماعتیں مسلمانوں کے ووٹ حاصل کرنے کی مختلف انداز سے سعی و جہد کرتی ہیں۔مسلمانوں کا ووٹ جس پارٹی یا امید وار کو ملنے کی امید ہو جائے ،اس کی کامیابی تقریباً طے ہے۔اس سب کے باوجود نہ مسلمانوں کو اپنے ووٹ کی قدر ہے اور نہ ہی مسلم نمائندوں یا جماعتوں کو اس حیثیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے مسلمانوں سے متعلق مسائل جو ملکی سطح پر بھی ہیں،علاقائی اور مقامی سطح پر بھی ہیں اور سماجی سطح پر بھی ہیں،ان کے حل میں پیش رفت کا موقع میسر آتا ہے۔اور اگر کچھ ہوتا بھی ہے تو وہ یہ کہ کچھ مسلمان وقتاً فوقتاً سیاسی پارٹیوں سے تعلقات استوار کرتے ہیںاور اپنی حیثیت کے لحاظ سے لین دین کا سودا کر لیتے ہیں۔نتیجہ میں وہ خوب مستفید ہوتے ہیں۔برخلاف اس کے آزادی سے لے کر آج تک مسلمانوں کو بحیثیت قوم اس سیاسی محاذ آرائی میں کو ئی بڑا فائدہ نہیں ہوسکا ہے۔وہیں ہندوستانی مسلمانوں کا ایک بڑا مسئلہ اُن کی سیاسی قدر و قیمت کا نہ ہونا بھی ہے۔جس کی وجہ سے وہ ہر مرتبہ الیکشن میں اُن جماعتوں کا اپنا قیمتی ووٹ دیتے ہیںجنہیں عموماً فرقہ پرست طاقتوںکے خلاف محاذ آرائی میں سرگرم پایا جاتا ہے یا اس کی حریف ہوتی ہیں۔

لیکن یہ بھی عجب سانحہ ہے کہ وہی سیاسی جماعتیںجنہیں فرقہ پرست طاقتوں کا الیکشن کے زمانے میں یا دوران مدت حریف سمجھا جاتا ہے،حریف سمجھانے کی کوشش کی جاتی ہے،یا اس کے مد مقابل وہ اپنے نمائندوں کو کھڑا کرتے ہیں۔بہت جلد وہ بھی اُن سیاسی جماعتوں سے اپنے تعلقات استوار کرنے کی فکر میں مبتلا ہوجاتے ہیں،جن کے خلاف اقلیتوں اور مظلومین نے اپنا قیمتی ووٹ دیا تھا۔وہیں یہ بات بھی حقیقت سے بالاتر نہیں ہے کہ فرقہ پرست طاقتوں کے مقابل جماعتیںبظاہر فرقہ پرست طاقتوںسے اپنے تعلقات استوار نہ کرتی نظر آئیں، اس کے باوجود فرقہ پرستی کے حاملین کی ایک بڑی تعداد اُن کے پالیسی ساز اداروں میں اور ان کی فکر میں موجود ہوتے ہیں،جس کی بنا پر فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف ووٹ ڈالنے والوں کو الیکشن کے بعد ،پانچ سالہ مدت میں کوئی خاص فائدہ نہیں پہنچتا۔نہ کیے گئے وعدے پورے کیے جاتے ہیں،نہ ان کے لیے کسی قسم کی اسکیم کا آغاز ہوتا ہے،نہ موجودہ اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کا پروگرام بنایا جاتا ہے،نہ مسائل کے حل پے توجہ دی جاتی ہے اور نہ ہی کسی بھی سطح پر محسوس ہوتا ہے کہ اقلیتوں اورمظلومین کی جانب توجہ کی جا رہی ہے۔

نتیجہ میں مسائل وہیں کے وہیں موجود رہتے ہیں اور کم نہیں ہوتے نیز نئے مسائل اقلیتوں اور مظلومین کی مزید کمر توڑ دیتے ہیں۔گفتگو کے اس پس منظر میں مسلمانوں کے ووٹ شیئراورمسائل کے ساتھ ملک و سماج کے عمومی مسائل کا بھی جائزہ لینا چاہیے، کہ آیا ملک میں درپیش مسائل کا خاتمہ ہو رہا ہے یا نہیں؟نیز ہر صبح اہل ملک جو ایک نئے مسئلہ کے ساتھ جوجھتے نظر آتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟لیکن فی الوقت ہم اقلیتوں اور مظلومین کے مسائل پر بات نہ کرتے ہوئے ریاست ِپنجاب کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیں گے۔اس کے باوجود ہماری رائے ہے کہ اقلیتوں سے وابستہ اور مظلومین میں سے ہر فرد کو انفرادی اور اجتماعی سطح پر اٹھائے گئے سوالوںکا جائزہ لینا چاہیے۔ساتھ ہی مسائل کے حل میں لائحہ عمل کا تیار کیا جانا اور اس میں پیش رفت کی جانب ہمہ وقت توجہ و غور فکر کا مرحلہ بھی طے کرتے رہنا چاہیے۔

Drink Alcohol
Drink Alcohol

گزشتہ ہفتہ ہم نے پنجاب کی صورتحال پر گفتگو کی تھی،جہاں موٹے طور پر یہ بات سامنے آئی تھی کہ پنجاب میں گرچہ اقلیتوں کے مسائل برائے نام ہیں ۔وہیں ریاست میں مذہب کی بنیاد پر موجود اقلیتیں بھی چند مخصوص پاکٹس کے علاوہ برائے نام ہی ہیں۔اس کے باوجود پنجاب کے بے شمار مسائل ہیں جنہیں بحیثیت مسلمان اور بحیثیت ملک کا شہری نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ان مسائل میں سب سے بڑا مسئلہ شراب نوشی اور منشیات کا ہے جس نے ریاست کے ہر گھر کو متاثر کیا ہوا ہے۔دوسرا مسئلہ کرپشن ہے جس نے ریاست کی جڑیں ہر سطح پر کھوکلی کی ہوئی ہیں۔تیسرا بے روزگاری کا بڑھتا گراف ہے۔وہیں بڑھتی مہنگائی،کسانوں کے قرضے،کھیتی باڑی کے مسائل،ستلج کا پانی اوراس کا حق،تعلیمی پس ماندگی،خواتین کے حقوق سے کھلواڑ اور ریاست میں دوپارٹی سسٹم کا وجود بھی ایک قسم کا مسئلہ ہی ہے جس کے نتیجہ میں عوام کے سامنے متبادل نہ ہونا جمہوریت کا کھلا مذاق ہے۔مذاق اس لیے ہے کہ دونوں ہی سیاسی جماعتیں ایک عرصہ سے عوام کا استحصال کرتی آئی ہیں اور مسائل کے حل میں سنجیدہ نہیں ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ شراب نوشی اور منشیات ،جس سے ہر گھر متاثر ہے، اس کے ٹھیکہ بھی وہی لوگ حاصل کرتے ہیںجن پر ذمہ داری ہے کہ وہ اُس کے نقصانات سے بچائیں۔اور چونکہ ریاست میں ایک بڑی رقم منشیات اور شراب کے فروغ سے حاصل ہو رہی ہے، اس لیے اس کے خاتمہ کے لیے برسراقتدارموجودہ یا سابقہ حکومتوں کا رویہ تشویشناک ہے۔باوجود اس کے شراب نوشنی اور منشیات کے بے انتہا استعمال سے ریاست میں نوجوان ،جوان اور بڑی عمر کے افراد ہر لحاظ سے پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔

بے انتہا شرانی نوشی اور منشیات کی لت نے صلاحیتوں کو ضائع کردیا ہے،وہیں دولت ایک ایسی اشیاء کے حصول میں خرچ کی جارہی ہے جس سے کچھ حاصل ہونے کی بجائے الٹا نقصان ہو رہا ہے۔منشیات کی لت نے صحت عامہ کے مسائل اضافہ کیا ہے،سماجی برائیاں عام ہورہی ہیں،خاندانی نظام درہم برہم ہو رہے ہیں،عفت و عصمت تار تار ہو رہی ہے،ساتھ ہی منشیات کی لت نے نوجوانوں کو بے روزگاری میں بھی مبتلا کیا ہے،غنڈہ گردی میں اضافہ ہوا ہے وہیںنظم و نسق کمزور ہوا ہے۔اس پورے پس منظر میں ریاست میں شراب نوشنی و منشیات کا خاتمہ سب سے بڑا ایشو بنا ہوا ہے۔

Election
Election

4فروری2017کو پنجاب کی 117اسمبلی سیٹوں پر الیکشن ہونے ہیں۔جس کے لیے کانگریس اور عام آدمی پارٹی نے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے۔کانگریس کے منشور میں لڑکیوں کو مفت تعلیم دینے،نوکریوں اور تعلیم میں خواتین کو 33%فیصد ریزرویشن دینے،نوجوانوں کو روزگار اور کسانوں پر خصوصی فوکس ،نوجوانوں کو اسمارٹ فون،4ہفتہ میں نشہ کے مسئلہ کو ختم کرنے،پنجاب میں انڈسٹری کو فروغ دینے،کسانوں کو کم رقم پر بجلی فراہمی اور پنجاب کا پانی پنجاب کے لیے جیسے وعدے کیے گئے ہیں۔دوسری جانب عام آدمی پارٹی نے کسانوں کو 12گھنٹے مفت بجلی دینے ساتھ ہی فصل برباد ہونے پر کسانوں کو 20ہزار روپے فی ایکڑمعاوضہ دینے ،کسانوں کا قرض معاف کرنے،نیز 2018تک سبھی کسانوں کے قرض سے پاک ریاست کرنے ،ستلج یمنا لنک کے لیے لی گئی کسانوں کی زمین واپس کرنے،شراب اور منشیات پر پابندی لگانے،بے روزگاری ختم کرنے،تعلیم کے فروغ اور اسے عام کرنے وغیرہ جیسے وعدے کیے ہیں۔اس موقع پر جہاں ایک جانب کانگریس اور عام آدمی پارٹی اپنے منشور کے ذریعہ نیز سیاسی تشہیر کے ذریعہ لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں مصروف ہیں وہیں بی جے پی اکالی الائنس کے حالات تشویشناک ہیں۔

ریاست میں گزشتہ10سالوں سے برسراقتدار رہنے کی وجہ سے نیز عوامی مسائل کے حل میں ناکام ہونے کے سبب کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے بالمقابل برسر اقتدار حکومت بہت کمزور نظر آرہی ہے۔نیز صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ 2017میں یا تو کانگریس ریاست میں اقتدار سنبھالے گی یا پھر دہلی کی طرح ایک نئی سیاسی پارٹی،عام آدمی پارٹی ریاست کی باگ دوڑ اپنے ہاتھ میں لے گی۔عام آدمی پارٹی کی مقبولیت اس لیے بھی بڑھتی جا رہی ہے کہ ریاست میں گزشتہ کئی سالوں سے عوام دونوں ہی پارٹیوں کو حکومت سونپ چکے ہیں۔

اس کے باوجود شراب و منشیات کے خاتمے اور کرپشن و بے روزگاری کے خاتمے وغیرہ جیسے ایشوز پر دونوں ہی پارٹیوں نے کوئی خاص کردار ادا نہیں کیا۔نتیجہ میں عوام دونوں ہی پارٹیوں سے بدظن ہیں۔وہیں تازہ صورتحال یہ ہے کہ نوجوت سنگھ سد ھونے بی جے پی کا ساتھ چھوڑ کر کانگریس کا دامن تھام لیا ہے۔اور انہوں نے بھی دوسروں کی طرز پے لے سے لے ملاتے ہوئے عام آدمی پارٹی کو “باہری”ثابت کرنے کی بات کہی ہے، اس کے باوجود تجزیہ نگاراورعوام کی ایک بڑی تعداد ریاست میں ابھرتی ہوئی تیسری بڑی پارٹی کی آمد کی بات کہتے ہوئے سنی جا سکتی ہے!۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
debate drugs eliminating fact political problem Punjab انتخاب بحث پنجاب حقیقت خاتمہ سیاسی شراب مسئلہ منشیات
Women Begging
Previous Post پاکستان میں گداگری کی بڑھتی ہوئی تعداد
Next Post سی ایس ایس کے حالیہ نتائج
CSS Exam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close