Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قدغن نئی تہزیب کو قید نہیں کر سکتی‎

March 11, 2017 1 1 min read
Culture
Culture
Culture

تحریر : عماد ظفر
آزادی کا مطلب کیا ہوتا ہے اس کا جواب ایک عام فہم سی بات ہے.ہر انسان اپنے نظریات رکھنے اپنی منفرد سوچ رکھنے اور ان کے تحت اپنی مرضی سے زندگی بسر کرنے کا اختیار رکھتا ہے. بدقسمتی سے ہمارے ہاں آزادی کی نعمت صرف اشرافیہ کو حاصل ہے.باقی کڑوڑہا انسان اس نعمت سے محروم ہیں. زات پات قومیت مذہب پرستی فرقہ پرستی روایات کو جبری طور پر قبول کروا کر ہماری نسلوں کو پروان چڑھایا جاتا ہے. اور یہ باور کروا دیا جاتا ہے کہ ان معاملات میں نہ تو سوالات اٹھائیں جائیں اور نہ ہی عقل و دلیل کو ان معاملات میں آنے دیا جائے. یہ فارمولا قریب پندرہ برس قبل تک تو بے حد کامیاب تھا لیکن پھر انٹرنیٹ کی عام آدمی تک رسائی اور سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے دنیا بھر کی تہذیبوں سے روشنائی نے اس فارمولے کو تہس نہس کر کے رکھ دیا. جدید دنیا میں ہونے والی تمام تر تبدیلیاں جب ہمارے پڑھے لکھے زہنوں کے دماغ میں سوال اٹھانے لگیں تو ان افراد نے سوالات اٹھانے شروع کیئے. اور اپنے سوالات و خیالات کیلئے ان افراد کو سب سے مناسب پلیٹ فارم سوشل میڈیا کی صورت میں ملا۔

سوشل میڈیا چونکہ ہر عام و خاص کی دسترس میں ہے اور آپ بلا جھجک اس پلیٹ فارم سے مختلف نظریات و افکار کو دلائل اور منطق کے سہارے چیلنج کر سکتے ہیں اس لیئے یہ پلیٹ فارم خیالات جزبات احساسات بیان کرنے کا سب سے موضوع ذریعہ بن گیا. اب صورتحال کچھ یوں ہے کہ ٹی وی پروگرام میں کوئی اینکر یا صحافی اپنی من مانی کرے یا زرد صحافت کا مظاہرہ کرے تو فورا سوشل میڈیا پر اس پر طنز کا طوفان امڈ آتا ہے.حقائق کو تڑوڑ مڑوڑ کر پیش کرنے پر دانشوروں سے لیکر سیاستدان اور سرکاری اداروں سے لیکر مولوی حضرات سب اس سوشل میڈیا کے میدان میں اصل چہرے کے ساتھ بے نقاب ہو جاتے ہے.یہی وجہ ہے کہ صحافیوں نام ناد دانشوروں اور لکھاریوں اور سیاسی و مذہبی اشرافیہ کو سوشل میڈیا ایک آنکھ نہیں بھاتا۔

وطن عزیز میں قدامت پسند حلقوں کی روز اول سے کوشش رہی ہے کہ معاشرے میں کرٹکل تھنکنگ اور آبجیکٹو تھنکنگ کو قطعا عام نہ ہونے دیا جائے. اسی لیئے یہ قدامت پسند طبقہ سوشل میڈیا کے درپے رہتا ہے.چونکہ آج کے دور میں انٹرنیٹ کے بنا جدید زندگی کا تصور ہی ممکن نہیں اس لیئے یہ طبقہ انٹرنیٹ کو تو بند نہیں کر سکتا البتہ سوشل میڈیا کو بند کرنے کے درپے رہتا ہے. حال ہی میں اعلی عدلیہ کے ایک معزز جج نے سوشل میڈیا کو بند کرنے تک کی آبزرویشن دے ڈالی کیونکہ ان کے خیال میں توہین اور گستاخ آمیز مواد کی خاطر اس میڈیا کو بند کرنے میں کوئی حرج نہیں. سننے میں آیا ہے کہ جج صاحب آبدیدہ بھی ہو گئے اور فرمانے لگے کہ کیا حکومت نے اور میں نے روز محشر خدا کو جواب نہیں دینا ہے. اچھی بات ہے کہ جج صاحب کے دل میں خوف خدا ہے .ایسا توہین آمیز مواد جو صرف اور صرف مذاہب کا تمسخر اڑانے کیلئے شائع ہوتا ہے اس کو بند بھی ہونا چائیے لیکن جج صاحب کو یہ بھی سوچنا چائیے کہ عدالتوں میں سالہا سال سے دھکے کھاتے انصاف کے متلاشی سائلوں کو انصاف نہ مل پانے پر کیا روز محشر کو ان سے یا ان کے ساتھیوں سے باز پرس نہیں ہو گی۔

Urdu
Urdu

خیر جج صاحب پر خود تین مختلف اقسام کے مقدمات قائم ہیں اور سپریم جوڈیشل کونسل میں زیر سماعت ہیں اس لیئے اس پر زیادہ بات مناسب نہیں.لیکن چوہدری نثار صاحب کی پھرتیاں اور اردو صحافی و دانشور جو کہ بنیادی طور پر زیادہ تر قدامت پسند ہوتے ہیں ان کا سوشل میڈیا پر پابندی کے امکانات کو سن کر خوش دکھائی دینا دراصل اردو ادب و صحافت اور ملا و شدت پسند تنظیموں کے گٹھ جوڑ کی جانب واضح اشارہ دیتا ہے. .اپنے اپنے شعبہ جات میں تسلط قائم رکھنے کیلئے اس قدامت اور شدت پسند الائینس کو ایسی آوازوں اور ایسے پلیٹ فارمز کو بند کروانا ازحد ضروری ہے تا کہ معاشرے پر جبری طور پر قدامت پسندی اور شدت پسندی کو تھوپا جا سکے. دراصل سوشل میڈیا پر آن لائن اخبارات انٹرنیٹ ٹی وی بلاگز کی ویب سائیٹس نے روایتی میڈیا کی ریٹنگ کو بھی بری طرح سے متاثر کیا ہے اور ان کے پھیلائے ہوئے پراپیگینڈے کو بھی اچھی طرح عیاں کیا ہے. دوسری جانب مولوی اور شدت پسند حضرات کو بھی سوشل میڈیا کے باعث ایسے چبھتے سوالاات اور دلائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو روایتی میڈیا پر کبھی بھی نہیں پوچھے جاتے. حقائق کو مسخ کرنے کا دھندا بھی اس سوشل میڈیا نے قریب قریب بند کروا دیا ہے. جو بات ہمارے پالیسی ساز سمجھنے سے قاصر ہیں وہ یہ ہے کہ اب دنیا کا مستقبل ٹیکنالوجی سے وابستہ ہے۔

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا اس وقت عصر حاضر کے سب سے بڑے ایسے پلیٹ فارمز ہیں جہاں دنیا کے اربوں افراد رنگ نسل تہزیب مذہب سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں بنا کسی قدغن کے ایک دوسرے تک اپنے نظریات پہنچاتے ہیں. یہ ایک طرح سے دنیا میں ایک نئی تہزیب کا آغاز ہے ایک ایسی تہذیب جو کسی بھی تعصب کو مانے بنا اور کسی بھی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے دنیا میں رائج فرسودہ روایات اور خیالات کو ختم کرتی جا رہی ہے. انسان نفسیاتی طور پر اپنے قائم شدہ عقائد اور خیالات کو کبھی بھی غلط ثابت ہوتے نہیں دیکھنا چاہتا اور یہی وجہ ہے کہ ان عقائد روایات اور اقداروں، کو بچانے کیلئے انسان تشدد جنگ و جدل اور مختلف اقسام کے جبر کا سہارا لیتا ہے. لیکن انسانی تہزیب کی تاریخ اس بات کی بھی گواہی دیتی نظر آرہی ہے کہ ہر نئی تہزیب پرانی تہذیبوں کے فرسودہ نظریات کو تنکوں کی طرح بہا کر لے جاتی ہے. یہ قدرت کا ارتقائی عمل ہے جس کو روکنا انسانوں کے بس کی بات نہیں۔

دنیا میں اسوقت نئی تہزیب کے علم بردار مارک زکربرگ، بل گیٹس، اور سٹیون ہاکنگز جیسے لوگ ہیں نہ کہ جہاد اور مزہب کے نام پر اپنی دکانیں چمکاتے شدت پسند . بطور معاشرہ ہم جس قدر جلد اس نئی تہذیب کو قبول کرتے ہوئے اپنے معاشرے سے حبس و جبر اور جہالت کی فضا کا خاتمہ کریں گے اتنا ہی یہ اقدام ہمارے آنے والی نسلوں کی دنیا میں ترقی کرنے کیلئے اہمیت کا حامل ہو گا. دنیا میں طاقت صرف دلیل اور منطق کی قائم رہتی ہے باقی تمام طاقتوں کا توازن وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتا رہتا ہے. منطق کا تقاضہ یہ ہے معاشرے میں دنیا کی نئی تھیوریوں نظریات اور خیالات کو ہر پلیٹـ فارم سے پنپنے کا موقع دیا جائے اور وہ بونے جو مزہب سیاست صحافت اور رکن پر اجارہ دار بن کر بیٹھیں ہیں ان سے نجات حاصل کی جائے.اس جدید تہزیب پر کسی بھی قسم کی قدغن لگانے سے نہ تو اس کا ارتقا رکنے پائے گا اور نہ ہی لوگوں کو پابندی کا شکار کیا جا سکے گا البتہ شدت پسندی کا تعفن معاشرے میں پھیلتا ہی چلا جائے گا. قدغنیں لگانے کے بجائے اپنی پالیسیوں نظریات اور روایات کو لٹمس ٹیسٹ پر پرکھنے کی اشد ضرورت ہے۔

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
Freedom Human ideas internet meaning prison Thinking آزادی انٹرنیٹ انسان جواب سوچ قید مطلب نظریات
Solangi Jalsa
Previous Post کراچی کی خبریں 11/3/2017
Next Post معاشرے کو درست سمت چلانے میں علماء کا کردار اہم ہے، مفتی محمد نعیم
Mufti Muhammad Naeem

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close