Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 11/3/2017

March 11, 2017March 11, 2017 0 1 min read
Solangi Jalsa
Solangi Jalsa
Solangi Jalsa

پاک سوئس معاہدہ پانامہ کیس کیخلاف حفاظتی اقدام ہے ‘ ایم آر پی
بیرون ملک منتقل شدہ تمام سرمائے کی وطن واپسی کی ذمہ داری عدلیہ پر عائد ہوتی ہے‘ امیرعلی پٹی
عدلیہ ناکامی پر بیرونی کیساتھ اندرونی دشمنوں سے بھی ملک وقوم کا تحفظ مسلح افواج کا فریضہ ہے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پانامہ لیکس اور احتساب کے شور میں حکمران جماعت کا سوئٹزرلینڈ سے سوئس بنکوں میں موجود پاکستانی رقوم کے حوالے سے معلومات تک رسائی کا معاہدہ بظاہر انتہائی مفید دکھائی دیتا ہے لیکن اگر اس معاہدے میں حکومتی نیک نیتی شامل ہوتی اور یہ معاہدہ اس وقت کیا جاتا جب حکومت وجود میں آئی تھی تو اقتدار کی پانچ سالہ آئینی مدت میں سوئس بنکوں میں موجود 2سو ارب روپے کی پاکستان واپسی اور ان رقوم کو سوئس بنکوں میں منتقل کرنے والوں کا احتساب ممکن ہوتا مگر حکومت کی آئینی مدت کے خاتمے سے چند ماہ قبل اس معاہدے سے قوم کو کچھ حاصل نہیں ہوگا ماسوائے اس کے کہ حکمران اس معاہدے کا خوف دلاکر مخالف سیاستدانوں کو پانامہ کیس پر شور مچانے سے روکنے میں کامیابی کے حصول کیلئے استعمال کریں گے ۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ پاکستانی سرزمین و قوم کو نچوڑ کر قومی دولت کی بیرون ملک منتقلی کے ذریعے سوئس بنکوں کو قارون کے خزانے میں تبدیل کرنے اور آف شورکمپنیوں کے ذریعے قومی سرمائے کی افادیت سے ملک وقوم کو محروم کرکے سامراجی قوتوں اور ممالک کو فوائد پہنچانے والے دونوں ہی ملک و قوم دشمن ہیں اور ان دونوں کے احتساب کیساتھ دونوں صورتوں میں بیرون ملک منتقل شدہ تمام سرمائے کی وطن واپسی قومی ضرورت ہے جس کی ذمہ داری عدلیہ پر عائد ہوتی ہے اور اگر عدلیہ اس فریضے میں ناکام دکھائی دے تو بیرونی دشمنوں کیساتھ اندرونی دشمنوں سے بھی ملک وقوم کا تحفظ فوج کا فریضہ و ذمہ داری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم کا سندھ کی تعمیر نو کا عزم سیاسی فریب کاری ہے ‘ جی کیوایم
نوازشریف مخلص ہوتے تو اختتام اقتدار کی بجائے ابتدائے اقتدارمیں سندھ کو ترجیح دیتے!
میاں صاحب سندھ کے عوام کو سیاسی و ذاتی مفادات کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں ‘ سورٹھ ویر
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پانامہ لیکس کے فیصلے سے قبل اور اقتدار کی آئینی مدت کے خاتمے عین نزدیک وزیراعظم میاں نواز شریف کا سندھ میں جلسہ عام اور سندھ کی تعمیر نو کا عزم سیاسی فریب کاری کے سوا کچھ بھی نہیں جس کا مقصد محض سندھ کے عوام کو بے وقوف بناکر آئندہ انتخابات میں ان سے ووٹ حاصل کرکے دوبارہ اقتدار کی راہ ہموار کرنا اور پانامہ کیس کا فیصلہ انصاف و آئین کے مطابق احتساب و ناہلیت کی صورت آنے پر سندھ کے عوام کو اس فیصلے کیخلاف متحرک کرکے مفادات حاصل کرنا ہے ۔ گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر علی سولنگی عرف پٹی والا ‘ فرزند جونا گڑھ اقبال چاند ‘ جونا گڑھ فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری سلیم لودھی ‘ ہز ہائی نیس نواب مہابت خان رائل فیملی فا ¶نڈیشن کے سربراہ نوابزادہ غلام محمد خان ‘ ایشوریا جونیجو جماعت کے رہنما محمد اسماعیل جونےجو ‘ آل کاٹھیاواڑ سپریم کونسل کے سربراہ محمد رزاق ہنگورجہ ‘گجراتی سماجی رہنما یونس سایانی و دیگر نے سندھ کے عوام کیلئے وزیراعظم کی ہمدردی کو دکھا وا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ سندھ کے عوام سے مخلص ہوتے تو اقتدار کی انتہائی مدت کی بجائے ابتدائی مدت میں سندھ آتے اور وفاقی وسائل و ذاتی ترجیحات سے سندھ کی عوام کو مسائل سے نجات دلاکر سندھ کے عوام کی خوشحالی اور سندھ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے مگر ایسا نہیں ہوا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اختتام اقتدار پر سندھ آکر نوازشریف سندھ کے عوام کو سیاسی و ذاتی مفادات کیلئے استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اراکین پارلیمان کا کردار پاکستان کی بدنامی کا باعث ہے ‘ راجونی اتحاد
اسمبلیوں میں غیر جمہوری کردار و روایات کے ذمہ دار اسمبلیوں کے اسپیکر صاحبان ہیں ‘ امیر خواجہ
اسپیکر ز جانبدارانہ رویہ و ناانصافی حکمران و اپوزیشن اراکین میں نفرتیں اور دوریاں پیدا کررہا ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) قومی اسمبلی ہو یا کسی صوبے کی صوبائی اسمبلی حکمران و اپوزیشن جماعتوں اور اراکین کے درمیان تلخ و تند جملوں کا تبادلہ ‘ ایک دوسرے پر الزام و بہتان تراشی ‘ دھکم پیل ‘ دھینگا مشتی اور مار کٹائی نئی بات نہیں بلکہ جمہوریت کی روایت بن چکی ہے اور کوئی بھی اسمبلی ایسی نہیں جس کی تاریخ اس کردار و روایت سے محفوظ ہو ۔پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی ودیگر نے پارلیمنٹ لابی میں ن لیگی رکن اسمبلی جاوید لطیف اور پی ٹی آئی رکن مراد سعید کے درمیان ہونے والی مارکٹائی اور سندھ اسمبلی میں ہونے والی اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلیوں کے ماحول کی خرابی کی اصل ذمہ دار قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکر صاحبان کی جانبداری و ناانصافی ہے اگر اسپیکر صاحبان پارٹی جانبداری کی بجائے آئینی تقاضوں کو ملحوظ رکھیں اور تمام اراکین اپرلیمان کو یکساں وقت ‘ اہمیت ‘ تعظیم اور مرتبہ و حیثیت دیں تو اسمبلیاں اس قسم کی غیر جمہوری روایات و کردار سے محفوظ ہوسکتی ہیں جو پاکستان کی اقوام عالم میں تضحیک کا باعث بن رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محفوظ مستقبل کیلئے ہر فرد اور ہر ووٹ کا اندراج ضرور ی ہے ‘ سولنگی اتحاد
حالیہ مردم شماری پاکستانی عوام کو استحصالیوں سے نجات دلاکر گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے !امیرعلی سولنگی
سولنگی برادری سمیت تمام مظلوم برادریاںواقوام مردم شماری میں بھرپور حصہ لیں !محمدعرفان سولنگی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) استحصالی طبقات نے ہمیشہ مظلوم طبقات کا حق مارا اور اپنے مفادات کیلئے عوام کو نقصان پہنچایا ہے اس لئے استحصالی طبقات سے نجات ضروری و لازم ہوچکی ہے اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب مظلوم طبقات اپنے ووٹ کی طاقت سے استحصالیوں کا احتساب کرنے کے قابل ہونگے اور ایسا اسی وقت ہوسکتا ہے جب مردم شماری میں ہر بالغ و نابالغ پاکستانی شہری اور ہر بالغ پاکستانی کا بطور رائے دہندہ اندراج یقینی بنایا جائے ۔ پاکستان سولنگی اتحاد اور سندھ ساواسولنگی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے سندھ میں جاری مردم شماری مہم کا جائزہ لینے کیلئے بدھ کو حیدرآباد ‘ جامشورو‘ ٹھٹھہ‘ منگل کو نوابشاہ ‘ لاڑکانہ ‘ خیرپوراور سکھرکا دورہ کرنے والے سولنگی اتحاد کے مرکزی و بزرگ رہنما امیر علی سولنگی پٹی والا نے ڈاکٹر اے ڈی سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ صالح سولنگی ‘ایاز سولنگی ‘نعمت اللہ سولنگی ‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ روشن سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ عباس سولنگی ‘ جمعہ خان سولنگی ‘ الیاس سولنگی اور ساوا سولنگی ایسوسی ایشن کے رہنما ¶ں ڈاکٹر مسعود سولنگی ‘ عرفا ن سولنگی ‘ دیدار علی سولنگی ‘ دھنی بخش سولنگی ‘ ممتاز علی سولنگی ‘ڈاکٹر اللہ ڈنو سولنگی ‘ ساگر سولنگی ‘ دلبر سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیرسولنگی و دیگر کے ہمرا گزشتہ روز میرپور خاص‘ شہداد کوٹ ‘ سانگھڑ ‘ شکار پور اور ٹنڈو محمد خان کے دورے کے دوران مردم شماری آگہی مہم میں خدمات انجام دینے والے سولنگی رضاکاروں ‘ سولنگی عمائدین اور عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سولنگی برادری سمیت سندھ کی تمام مظلوم برادریاںا ور اقوام مردم شماری میں بھرپور حصہ لیں اور تمام افراد و خاندان اپنے مکمل کوئف درست طریقے سے اندراج کرائیں کیونکہ حالیہ مردم شماری صرف سولنگی برادری ہی نہیں بلکہ تمام برادریوں کیلئے گیم چینجرثابت ہونے کیساتھ عوام کو استحصالیوں سے نجات دلانے کا باعث بھی بن سکتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیشنل بنک اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان کا ٹیبل ٹینس اسٹار طیبہ گل کے انتقال پر افسوس کا اظہار
کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان ،محمد ارشد ،اعجاز احمد ،خالد بروہی اور دیگر کا اظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان ،کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان ،سیکریٹری محمد اجمل،خازن اعجاز احمد ،سند ھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد ،پاکستان یوگا اسپورٹس فیڈریشن کے سیکریٹری خالد بروہی اور دیگر نے پاکستان کی سابق ٹیبل ٹینس چمپئن انٹر نیشنل کھلاڑی اور پاکستان بیڈمنٹن کے سیکریٹری امتیاز گل کی اہلیہ طیبہ گل کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان باسکٹ ٹورنامنٹ
22تا 29مارچ آرام باغ باسکٹ بال کورٹ برنس روڈ پر کھیلا جائیگا
ٹورنامنٹ میں شرکت کے خواہشمند ٹیمیں 15مارچ تک آرگنائزنگ سیکریٹری ظارق حسین سے اپنی شرکت کی تصدیق کرالیں ۔حاجی غلام محمد خان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے یوم پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ 22تا 29مارچ 2017ء آرام باغ باسکٹ بال کورٹ برنس روڈ پر منعقد ہوگا ۔کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہشمند ٹیموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی شرکت کی تصدیق 15مارچ تک ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکریٹری طارق حسین سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر کرالیں ۔ٹورنامنٹ کے ڈراز 20مارچ کو آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر نکالے جائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
J.I ،کراچی کو امن کا گہوارہ بنادے گی ،خورشید اقبال
کراچی کے امن میں سیکوریٹی اداروں سمیت جماعت اسلامی کے شہیدوںکا بھی لہوشامل ہے، عالم علی
جماعت اسلامی کے میئر عبدالستار افغانی کے دور میں تعلیم،صحت ،صاف پانی،ٹرانسپورٹ کی سہولیات دستیاب تھیں
کراچی ( ) A.D خواجہ i.G سندھ کے بیان کہ جن آفیسر وں نے1992کے آپریشن میں حصہ لیا تھا ،ان پولیس آفیسروں کوچن چن کر قتل کر دیا گیااور قتل کرنے والے اقتدار کے مزے لے رہے ہیں،چیف جسٹس سو مو ٹو کے ذریعہ مجرمو ں کوکیفرکردار تک پہنچا ئیں۔ یہ بات کراچی ویلفیئر کمیٹی کے آرگنائزر عالم علی اور جماعت اسلامی کورنگی کے رہنما خورشید اقبال نے U.C-30 میں کارکنوں کے وفد سے دوران گفتگو کہی۔انہوںکہاکہ کراچی جو کبھی امن کا گہوارہ ہو تا تھا،گذشتہ 25 سالوں سے برباد ہوتا رہا ،کھربوں روپے ملک سے باہر چلے گئے، بھتہ اور لوٹ مار نے اس شہر کو نہ صرف کنگال کیا بلکہ مسائل کا گڑھ بھی بنادیا، خورشید اقبال اور عالم علی نے بتایا کہ ایک طرف مسائل تھے اور ہیں اوردوسری طرف کراچی قتل و غارت گری کا مرکز بنا رہا کسی کی جان محفوظ نہ تھی ، روزانہ درجنوں لاشیں گرتیں ، بھتے کیلئے فیکٹریوں کو اور دفاتر کو آگ لگادی جاتی، کراچی میں سیاست ختم ہوگئی اور اس کی جگہ خوف وجبر کی فضا نے لے لی تھی۔ جب ایم کیو ایم کے الطاف حسین نے پاکستان مردہ باد کے نعرے لگوادیئے جس سے کراچی کی عوام کو یہ پیغام مل گیا کہ وہ کن لوگوں کیلئے کام کرتے ہیں۔ خورشید اقبال اور عا لم علی نے کہا کہ کراچی کے امن میں سیکو ریٹی اداروں سمیت جماعت اسلامی کے شہیدوں کا لہوشامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جماعت اسلامی کے میئر عبدالستار افغانی کے دور میں کراچی کی عوام کو تعلیم، صحت، صاف پانی، صفائی اور ٹرانسپورٹ کی سہولت حاصل تھی انہوں نے کہا کہ اگر کراچی کی عوام نے جماعت اسلامی کوکامیاب کیا تو ہم کراچی کو امن کا گہوارہ بنادیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خواتین کا ہر دور میں منفرد اور مثالی کردار رہا ہے ۔سائرہ نواز بلوچ
خواتین معاشرے کا ایک اہم جز ہیں انہیں حقوق دیئے بغیر کوئی بھی سماج آگے نہیں بڑھ سکتا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ملیر شعبہ خواتین PS-127کی سابق صدر اور ڈی ایم سی ملیر صحت کمیٹی کی چیئر مین سائرہ نواز بلوچ نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ خواتین کا ہمیشہ سے ہر دور میں منفرد اور مثالی کردار رہا ہے اسلامی تاریخ میں بی بی مریم ،حضرت خڈیجہ ،حضرت فاطمة الزہرہ اور حضرت عائشہ صدیقہ جیسی لازوال اور انمول شخصیات نے معاشرے میں ماں،بہن ،بیٹی بن کر اپنے کردار کو بخوبی نبھایا جبکہ ملکی تاریخ میں محترمہ فاطمہ جناح ،محترمہ بیگم رعنا لیاقت علی خان اور پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم کی اہلیہ اور خاتون اول کا اعزاز بیگم نصرت بھٹو صاحبہ نے حاصل کیا تھا مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم کا اعزاز شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے حاصل کرکے یہ ثابت کردیا تھا کہ عورت ہر شعبے مین جدو جہد اور محنت کرکے خود کو منواسکتی ہے اور بی بی نے بلند درجات اور عزت اور شہر حاصل کرکے ہم خواتین کا سر فخر سے بلند کرکے تاریخ رقم کردیا انہوں نے کہاکہ پی پی پی ہر دورہ میں خواتین کو مرد کے برابر حقوق فراہم کئے سائرہ نواز بلوچ نے کہاکہ پوری دنیا میں نصف سے زائد آبادی خواتین پر مشتمل ہے جو کہ جو قابل ستائش ہے شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو بھی ایک عورت تھیں جن کی خواتین کے حقوق کے لئے جدو جہد کسی قربانی سے کم نہیں جنہوں نے ہر فورم میں خواتین کے لئے آواز بلند کیا سائرہ نواز بلوچ نے مزید کہاکہ خواتین ظلم و تشدد کے خلاف میدان عمل میں آسکتی ہیں خواتین کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے عورت ہر معاشرے میں کئی روپ میں جلوہ افروز ہوتی ہے او گروپ میں اپنا کردار بخوبی نبھاتی ہے معاشرہ سیکولر طبقات پر مشتمل ہوتا ہے غیر طبقاتی عورت کو ہر حال میں اپنا کردار ادا کرناہوتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمران احتساب سے بچنے کیلئے قوم کو بیوقوف بنارہے ہیں ‘ ایم آر پی
پاک سوئس اکا ¶نٹس معلومات معاہدہ قوم تحفظ احتساب اور بیوقوف بنا ¶ مہم کا حصہ ہے ‘ امیرپٹی
اس معاہدے سے سوائے قومی سرمائے کے ضیاع کے قوم کو اور کچھ بھی حاصل نہیں ہوسکے گا !
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پانامہ لیکس اوراحتساب کے شور میں حکمران جماعت کا سوئٹزرلینڈ سے سوئس بنکوں میں موجود پاکستانی رقوم کے حوالے سے معلومات تک رسائی کا معاہدہ بظاہر انتہائی مفید دکھائی دیتا ہے لیکن اگر اس معاہدے میں حکومتی نیک نیتی شامل ہوتی اور یہ معاہدہ اس وقت کیا جاتا جب حکومت وجود میں آئی تھی تو اقتدار کی پانچ سالہ آئینی مدت میں سوئس بنکوں میں موجود 2سو ارب روپے کی پاکستان واپسی اور ان رقوم کو سوئس بنکوں میں منتقل کرنے والوں کا احتساب ممکن ہوتا مگر حکومت کی آئینی مدت کے خاتمے سے چند ماہ قبل اس معاہدے سے قوم کو کچھ حاصل نہیں ہوگا ماسوائے اس کے کہ حکمران اس معاہدے کا خوف دلاکر مخالف سیاستدانوں کو پانامہ کیس پر شور مچانے سے روکنے میں کامیابی کے حصول کیلئے استعمال کریں گے ۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ پاکستانی سرزمین و قوم کو نچوڑ کر قومی دولت کی بیرون ملک منتقلی کے ذریعے سوئس بنکوں کو قارون کے خزانے میں تبدیل کرنے اور آف شورکمپنیوں کے ذریعے قومی سرمائے کی افادیت سے ملک وقوم کو محروم کرکے سامراجی قوتوں اور ممالک کو فوائد پہنچانے والے دونوں ہی ملک و قوم دشمن ہیں اور ان دونوں کے احتساب کیساتھ دونوں صورتوں میں بیرون ملک منتقل شدہ تمام سرمائے کی وطن واپسی قومی ضرورت ہے جس کی ذمہ داری عدلیہ پر عائد ہوتی ہے اور اگر عدلیہ اس فریضے میں ناکام دکھائی دے تو بیرونی دشمنوں کیساتھ اندرونی دشمنوں سے بھی ملک وقوم کا تحفظ فوج کا فریضہ و ذمہ داری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعظم کی تمام ترجیحات کا محور و مرکزصرف پنجاب ہے ‘ جی کیوایم
نوازشریف مخلص ہوتے تو اختتام اقتدار کی بجائے ابتدائے اقتدارمیں سندھ کو ترجیح دیتے!
میاں صاحب سندھ کے عوام کو سیاسی و ذاتی مفادات کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں ‘ سورٹھ ویر
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پانامہ لیکس کے فیصلے سے قبل اور اقتدار کی آئینی مدت کے خاتمے عین نزدیک وزیراعظم میاں نواز شریف کا سندھ میں جلسہ عام اور سندھ کی تعمیر نو کا عزم سیاسی فریب کاری کے سوا کچھ بھی نہیں جس کا مقصد محض سندھ کے عوام کو بے وقوف بناکر آئندہ انتخابات میں ان سے ووٹ حاصل کرکے دوبارہ اقتدار کی راہ ہموار کرنا اور پانامہ کیس کا فیصلہ انصاف و آئین کے مطابق احتساب و ناہلیت کی صورت آنے پر سندھ کے عوام کو اس فیصلے کیخلاف متحرک کرکے مفادات حاصل کرنا ہے ۔ گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر علی سولنگی عرف پٹی والا ‘ فرزند جونا گڑھ اقبال چاند ‘ جونا گڑھ فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری سلیم لودھی ‘ ہز ہائی نیس نواب مہابت خان رائل فیملی فا ¶نڈیشن کے سربراہ نوابزادہ غلام محمد خان ‘ ایشوریا جونیجو جماعت کے رہنما محمد اسماعیل جونےجو ‘ آل کاٹھیاواڑ سپریم کونسل کے سربراہ محمد رزاق ہنگورجہ ‘گجراتی سماجی رہنما یونس سایانی و دیگر نے سندھ کے عوام کیلئے وزیراعظم کی ہمدردی کو دکھا وا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ سندھ کے عوام سے مخلص ہوتے تو اقتدار کی انتہائی مدت کی بجائے ابتدائی مدت میں سندھ آتے اور وفاقی وسائل و ذاتی ترجیحات سے سندھ کی عوام کو مسائل سے نجات دلاکر سندھ کے عوام کی خوشحالی اور سندھ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے مگر ایسا نہیں ہوا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اختتام اقتدار پر سندھ آکر نوازشریف سندھ کے عوام کو سیاسی و ذاتی مفادات کیلئے استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسپیکرزصاحبان اسمبلی وسیاسی ماحول پراگندہ کررہے ہیں ‘ راجونی اتحاد
بدنامی پاکستان کا سبب غیر جمہوری پارلیمانی رویوں کی ذمہ دار اسپیکرز کی سیاسی جانبداری ہے
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز کا جانبدارانہ رویہ حکومت واپوزیشن محاذ آرائی کا باعث ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) قومی اسمبلی ہو یا کسی صوبے کی صوبائی اسمبلی حکمران و اپوزیشن جماعتوں اور اراکین کے درمیان تلخ و تند جملوں کا تبادلہ ‘ ایک دوسرے پر الزام و بہتان تراشی ‘ دھکم پیل ‘ دھینگا مشتی اور مار کٹائی نئی بات نہیں بلکہ جمہوریت کی روایت بن چکی ہے اور کوئی بھی اسمبلی ایسی نہیں جس کی تاریخ اس کردار و روایت سے محفوظ ہو ۔پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی ودیگر نے پارلیمنٹ لابی میں ن لیگی رکن اسمبلی جاوید لطیف اور پی ٹی آئی رکن مراد سعید کے درمیان ہونے والی مارکٹائی اور سندھ اسمبلی میں ہونے والی اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلیوں کے ماحول کی خرابی کی اصل ذمہ دار قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکر صاحبان کی جانبداری و ناانصافی ہے اگر اسپیکر صاحبان پارٹی جانبداری کی بجائے آئینی تقاضوں کو ملحوظ رکھیں اور تمام اراکین اپرلیمان کو یکساں وقت ‘ اہمیت ‘ تعظیم اور مرتبہ و حیثیت دیں تو اسمبلیاں اس قسم کی غیر جمہوری روایات و کردار سے محفوظ ہوسکتی ہیں جو پاکستان کی اقوام عالم میں تضحیک کا باعث بن رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مردم شماری مظلوم برادریوں کیلئے گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے ‘ سولنگی اتحاد
سولنگی برادری سمیت تمام مظلوم برادریاںواقوام مردم شماری میں بھرپور حصہ لیں !محمدعرفان سولنگی
مردم شماری میں ہر فرد اور ہر ووٹ کا اندراج استحصال سے پاک خوشحال مستقبل کا باعث بنے گا !
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) استحصالی طبقات نے ہمیشہ مظلوم طبقات کا حق مارا اور اپنے مفادات کیلئے عوام کو نقصان پہنچایا ہے اس لئے استحصالی طبقات سے نجات ضروری و لازم ہوچکی ہے اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب مظلوم طبقات اپنے ووٹ کی طاقت سے استحصالیوں کا احتساب کرنے کے قابل ہونگے اور ایسا اسی وقت ہوسکتا ہے جب مردم شماری میں ہر بالغ و نابالغ پاکستانی شہری اور ہر بالغ پاکستانی کا بطور رائے دہندہ اندراج یقینی بنایا جائے ۔ پاکستان سولنگی اتحاد اور سندھ ساواسولنگی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے سندھ میں جاری مردم شماری مہم کا جائزہ لینے کیلئے بدھ کو حیدرآباد ‘ جامشورو‘ ٹھٹھہ‘ منگل کو نوابشاہ ‘ لاڑکانہ ‘ خیرپوراور سکھرکا دورہ کرنے والے سولنگی اتحاد کے مرکزی و بزرگ رہنما امیر علی سولنگی پٹی والا نے ڈاکٹر اے ڈی سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ صالح سولنگی ‘ایاز سولنگی ‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ روشن سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ عباس سولنگی ‘ جمعہ خان سولنگی ‘ الیاس سولنگی اور ساوا سولنگی ایسوسی ایشن کے رہنما ¶ں ڈاکٹر مسعود سولنگی ‘ عرفا ن سولنگی ‘ دیدار علی سولنگی ‘ دھنی بخش سولنگی ‘ ممتاز علی سولنگی ‘ڈاکٹر اللہ ڈنو سولنگی ‘ ساگر سولنگی ‘ دلبر سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیرسولنگی و دیگر کے ہمرا گزشتہ روز میرپور خاص‘ شہداد کوٹ ‘ سانگھڑ ‘ شکار پور اور ٹنڈو محمد خان کے دورے کے دوران مردم شماری آگہی مہم میں خدمات انجام دینے والے سولنگی رضاکاروں ‘ سولنگی عمائدین اور عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سولنگی برادری سمیت سندھ کی تمام مظلوم برادریاںا ور اقوام مردم شماری میں بھرپور حصہ لیں اور تمام افراد و خاندان اپنے مکمل کوئف درست طریقے سے اندراج کرائیں کیونکہ حالیہ مردم شماری صرف سولنگی برادری ہی نہیں بلکہ تمام برادریوں کیلئے گیم چینجرثابت ہونے کیساتھ عوام کو استحصالیوں سے نجات دلانے کا باعث بھی بن سکتی ہے

Share this:
Tags:
Accountability armed forces contract government Judiciary karachi Panama case احتساب افواج اقدام پانامہ کیس حکومت عدلیہ کراچی معاہدہ
Human Mind
Previous Post موت کے بعد بھی انسانی دماغ 10 منٹ زندہ رہتا ہے
Next Post قدغن نئی تہزیب کو قید نہیں کر سکتی‎
Culture

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close