Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روز کا معمول

October 19, 2017 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : روہیل اکبر
صبح جب آنکھ کھلتی ہے تواسی وقت سے ایک نہ ختم ہونے والی ہولناک خبروں کا ایسا سلسلہ شروع ہوچکا ہوتا ہے جو رات گئے تک جاری رہتا ہے سب سے پہلی خبر جو دیکھنے کو ملی وہ کوئٹہ میں بم دھماکے کی تھی جہاں ایک بار پھر دھماکہ ہوگیا پولیس والوں سمیت عام شہری بھی اللہ کو پیارے ہوگئے دوسری طرف عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس نے پارٹی تشکیل دیدی جو اسے گرفتار کرکے الیکشن کمیشن کے روبرو پیش کریگی جبکہ مقتول ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کے مقدمہ میں ملزم مفتی عبدالقوی ضمانت خارج ہونے سے احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے اور پھر بعد میں گرفتار کرلیے گئے ،سابق نااہل وزیراعظم کے گھر کے قریب رائیونڈ تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال میں ڈاکٹرکے نہ ہونے کے باعث خاتون نے سڑک پر بچی کوجنم دے دیابھٹہ مزدور محمد عامر زچگی کے لیے صبح ساڑھے 7 بجے اپنی اہلیہ کو ایمرجنسی کی حالت میں رائیونڈ تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال لایااس وقت ہسپتال میں کوئی ڈاکٹر موجود ہی نہیں تھا جس کے باعث خاتون نے ہسپتال کے باہرہی سڑک پر بچی کوجنم دے دیاجبکہ رہی سہی کسر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پوری کردی انہوں نے فرمایا کہ ہم غربت کے خاتمے کے لئے انقلابی پروگرام لائیں گے اورغربت کے خاتمے تک روٹی‘ کپڑا اور مکان کا نعرہ جاری رہے گاجی یہ وہی نعرہ ہے جس کے جھانسہ میں آکر عوام نے بار بار پیپلز پارٹی کو ووٹ دیے جسکی بدولت انہوں نے سرے محل ،دبئی محل سمیت دنیا کے بہت سے ممالک میں جائیدادیں بنا لیں جبکہ ایک کمرے کے گھر کی خواہش لیے پاکستان کی عوام آج بھی روٹی ،کپڑے اور مکان کے چکر میں کبھی ان کو ایوانوں میں پہنچا رہی ہے تو کبھی منی لانڈرنگ میں مصروف خاندان کو تیسری بار وزیراعظم منتخب کروارہی ہے مگر خود تھر کے صحراؤں میں بھوک سے نڈھال ہے ہسپتال کے باہر سڑکوں پر بچے جنے جا رہے ہیں۔

اعلی تعلیم یافتہ ڈگریاں ہاتھوں میں تھامیں درجہ چہارم کی ملازمتیں ڈھونڈنے میں مصروف ہیں تو دوسری طرف میٹرک پاس اسمبلیوں میں بیٹھ کر ماسٹر ڈگری ہولڈر افراد کی قسمت کا فیصلہ صادر فرما رہے ہیں مجھے یاد ہے کہ جب لاہور میں میٹرو بس کا افتتاح کیا جارہا تھا تو خادم اعلی بھی میڈیا ٹیم کے ہمراہ ایک بس میں سوار ہوگئے وہاں پر موجود ایک مسافر سے جب حامد میر نے پوچھا کہ یہ ساتھ بیٹھے شخص کو جانتے ہیں تو اس نے کہا کہ نہیں جب اسے بتایا گیا کہ یہ وزیراعلی پنجاب میں شہباز شریف ہیں تو اس بزرگ مسافر نے کہا کہ میں نہیں مانتا کیونکہ یہاں نہ انصاف ہے نہ حکومت نام کی کوئی چیز جس پر خادم اعلی نے تسلیم کیا کہ واقعی پنجاب میں انصاف نہیں ہورہا اب پاکستان میں اگلی حکومت کی پشین گوئی کرنے والے آصف علی زرداری کے سندھ کا حال یہ ہے کہ وہاں پر مریضوں کو درخت کے نیچے زمین پر لٹا کرعلاج کیا جاتا ہے تھر میں بچے بھوک اور علاج نہ ہونے سے موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔

پنجاب اور سندھ میں 6,6باریاں لینے والے اداروں کو کیوں نہ ٹھیک کر سکے مغرب میں جمہوریت آگے بڑھی اور یہاں بادشاہت، اوپر جانے والے معاشرے میں انصاف اور میرٹ کا نظام اچھا ہوتا ہے انہی خامیوں اور ناکامیوں کے سبب آج پاکستان میں ایک دن میں 12ارب کی کرپشن ہوتی ہے اسی لوٹ مار کے باعث پاکستان میں بیک وقت تین تعلمی نظام رائج ہیں ایک وہ جہاں ایلیٹ کلاس لوگوں کے بچے پڑھ رہے ہیں جو خود بھی اعلی عہدوں پر فائز رہے اور پھر اپنے بچوں کو اسی مقام پر دیکھنا چاہتے ہیں دوسرا مڈل کلاس طبقہ ہے جو کہیں نہ کہیں سے اپنا انتظام کرکے اپنا اور بچوں کا مستقبل سنوارنے کی کوشش کررہا ہے اور تیسرا طبقہ سرکاری سکولوں میں اپنے بچوں کو تعلیم دلوا رہا ہے اور آخر میں سفارش کا سہارا لیکر کسی نہ کسی ادارے میں کوئی چھوٹی سی نوکری کروارہا ہوتا ہے یہاں میرٹ صرف عام آدمی کے لیے ہے کوئی دور تھا کہ پاکستان ایشیاء میں سب سے زیادہ ترقی کر رہا تھامگر ہمارے حکمرانوں کی ناکام اور لوٹ مار کی پالیسیوں کی بدولت آج پی آئی اے جیسا منافع بخش ادارہ 330ارب روپے کا نقصان کر رہاہے یہ صرف ایک ادارے کا حال نہیں بلکہ اس وقت پاکستان اسٹیل سمیت تمام قومی ادارے نقصان میں ہیں اور ان اداروں کو چلانے والے فائدے میں جارہے ہیں کیونکہ جب گورننس ٹھیک نہ ہو تو ادارے تباہ ہو جاتے ہیں شریف انسان سر چھپانے کے لیے جگہ ڈھونڈتا ہے اوریہاں ایک ملزم چالیس گاڑیوں کے پروٹوکول میں احتساب عدالت پیش ہوتا ہے یہ صرف جمہوریت کے نام پر ہورہا ہے حالانکہ پاکستان میں کبھی حقیقی جمہوریت نہیں آئی یہاں اداروں کو کرپٹ افراد کے زریعے ذاتی جاگیر بنا لیا جاتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ جب کوئی غریب انسان کومعمولی جرم میں پھنس جائے تو پولیس اسے اٹھا کر ایسے گاڑی میں پھینکتی ہے جیسے وہ کوئی ردی کا تھیلا ہو جبکہ صاحبان اقتدار کو ہاتھ لگاتے ہوئے پولیس کے ہاتھ کانپتے ہیں عمران خان ،ڈاکٹر طاہرالقادری وارنٹ گرفتاریوں کے باوجود آزادانہ گھوم پھر رہے ہیں مفتی عبدالقوی صاحب ضمانت کینسل ہونے پر عدالت سے فرار ہوجاتے ہیں کیا قانون صرف غریب اور مجبور لوگوں کے لیے ہی رہ گیا ہے یہی غریب اصل میں پاکستان ہیں جن کے ووٹ کی طاقت سے آپ سب اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں اور وہ سب غریب اپنی دو وقت کی روٹی کے چکر میں آپ لوگوں کے چکر میں آجاتے ہیں ایک پارٹی نے برسوں سے روٹی ،کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا رکھا ہے تو دوسری نے انصاف ،روزگار اور نیا پاکستان کا جھنڈا اٹھا رکھا ہے جبکہ پانامہ کے ہنگاموں میں گم ہونے والوں نے خوددار،خوشحال اورخودمختار پاکستان کی بجائے اپنے آپ کو ہی خوشحال بنا لیا رہی بات عام لوگوں کی وہ پہاڑوں میں مریں ،سڑکوں پر بچے پیدا کریں یا پھر گندگی کے ڈھیروں میں زندگی بسر کرجائیں کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا فرق پڑتا ہے تو انہیں جومرنے والے کے بعدزندہ رہتے ہیں اور پھر مزید زندہ رہنے کے لیے حکمرانوں کے رنگین وعدوں کے فریب اور دھوکے میں آجاتے ہیں نہ جانے کب ہمیں شعور آئے گا اور کب ہم ترقی کی جانب اپنا حقیقی سفر طے کرسکیں گے ورنہ سیاستدانوں کا تو روز کا معمول ہے کہ انہوں نے آج کونسی گولی عوام کو دینی ہے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

Share this:
Tags:
imran khan normal police Rohail Akbar urban پولیس روز شہری عمران خان معمول
Allah
Previous Post انسان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے
Next Post افغانستان: فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 43 فوجی ہلاک، متعدد زخمی
Suicide Attack

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close