Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈیم بنائو مہم میں بھی پاک فوج نمبر ون

September 12, 2018 0 1 min read
General Qamar Bajwa
General Qamar Bajwa
General Qamar Bajwa

تحریر : مہر بشارت صدیقی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت بہت سے مسائل کا سامنا ہے لیکن اس وقت پانی کی قلت سب سے بڑا مسئلہ ہے، اگر اس پر بروقت قابو نہ پایا گیا تو پاکستان خشک سالی کا شکار ہو سکتا ہے۔انہوں نے تمام قوم خصوصاً اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست کی وہ اگر ایک ایک ہزار ڈالر ڈیمز فنڈ میں جمع کرائیں تو پاکستان پانچ سال کے اندر اس کی تعمیر مکمل کر لے گا۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ دیا میر بھاشا اور مہمندڈیمز کے منصوبوں کی خود نگرانی کرسکتے ہیں۔ پاکستان میں دو بڑے ڈیموں سمیت صرف 185 ڈیمز ہیں، بھارت میں 5ہزار اور چین میں 4ہزار بڑے ڈیموں سمیت 84ہزار ڈیمز ہیں، ہمیں پاکستان کو درپیش پانی کے بحران سے بچانے کی ضرورت ہے۔ آج سے 10 سال پہلے ملک کا قرض 6 ہزار ارب روپے تھا جو آج 30 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔

گردشی قرضوں کا مسئلہ ہے اور توانائی کا مسئلہ بھی درپیش ہے مگر میری نظر میں پانی کا مسئلہ سب سے بڑا ہے، جب پاکستان آزاد ہوا تو ہر پاکستانی کے حصے میں 5 ہزار 600 کیوبک میٹر پانی آتا تھا آج ایک پاکستانی کے حصے میں صرف ایک ہزار کیوبک میٹر پانی رہ گیا ہے۔ ہندوستان 190 کیلئے پانی جمع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ مصر 1000 دن کیلئے، اور پوری دنیا کے مطابق پانی ذخیرہ کرنے کی محفوظ مقدار 120 دن سمجھی جاتی ہے مگر ہمارے پاس صرف 30 دن کا پانی ہے اس لئے ڈیم بنانا ناگزیر ہیں اور اب اگر ڈیم بنانے شروع نہ کئے تو آنے والی نسلوں کیلئے ایسے مسائل کا پہاڑ چھوڑ کر جا رہے ہیں جس پر ابھی بات نہیں کرنا چاہتا۔وزیراعظم نے کہا کہ ماہرین کے مطابق پاکستان میں سال سات کے بعد یعنی 2025ء میں خشک سالی شروع ہو جائے گی اور اناج اگانے کیلئے پانی نہیں ہو گا جس کا مطلب ہے کہ ہمارے لوگوں کیلئے اناج نہیں ہو گا لہٰذا خدانخواستہ یہاں قحط پڑ سکتا ہے لہٰذا آج سے ہم نے ڈیم بنانا شروع کرنے ہیں۔ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو داد دیتا ہوں حالانکہ یہ ان کا کام نہیں کیونکہ یہ مسئلہ ابھی سے شروع نہیں ہوا اور پچھلے کئی سالوں سے نظر آ رہا تھا، اس لئے ہماری سیاسی قیادت کو اس بارے میں سوچنا چاہئے تھا۔ میں نے آج چیف جسٹس کے ساتھ مل کر ان سے بات کرنی ہے اور ان کے ڈیم فنڈ کیساتھ وزیراعظم کا ڈیم فنڈ اکٹھا کر رہے ہیں۔

چیف جسٹس ڈیم فنڈ میں انہوں نے اب تک 180 کروڑ روپے اکٹھے کئے ہیں اور اب میں بیرون ملک مقیم تمام پاکستانیوں سے کہتا ہوں کہ وہ اپنے مستقبل کیلئے اس ڈیم فنڈ میں پیسہ دینا شروع کر دیں۔وزیراعظم عمران خان نے دبنگ فیصلہ کیا ہے کہ بھاشا ڈیم ضرور بنے گا۔ کاشتکاروں کو مستقبل روشن نظر آنے لگا، پانی کے ذخائر میں 40 فیصد اضافہ جبکہ 4500 میگاواٹ اضافی بجلی دستاب ہوگی۔چالیس سال سے زائد عرصے کے بعد ملک میں بڑا ڈیم بنانے کا خیال آیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ بھاشا ڈیم بنے گا اور ضرور بنے گا۔ بھاشا ڈیم میں 64 لاکھ ایکڑ فٹ پانی کے ذخیرے کی گنجائش ہوگی۔ ڈیم کی تعمیر سے 40 فیصد پانی کے ذخیرے میں اضافہ ہوگا جس سے کاشتکاروں کی مشکلات حل ہوجائیں گی اور عوام کو سستی، معیاری پھل و سبزیاں اور دالیں ملیں گی۔صرف یہی نہیں عوام کو ساڑھے چار ہزار میگاواٹ اضافی اور سستی بجلی بھی ملے گی جس سے روشن ہو گا پاکستان۔ ریسرچ کے مطابق فرنس آئل سے پیدا ہونے والی بجلی کی لاگت 12 روپے 50 پسے فی یونٹ ہے مگر پانی سے بجلی کا فی یونٹ صرف 1 روپے 50 پیسے میں پڑتا ہے، بات صرف یہی ختم نہیں ہوجاتی بھاشا ڈیم کی تعمیر سے سٹیل اور سیمنٹ کی صنعت کو چار چاند لگ جائیں گے۔

آئندہ دس سال میں لگ بھگ 50 لاکھ ٹن سیمنٹ اور14 لاکھ ٹن سریا درکار ہوگا جس سے ہزاروں افراد کو روزگار ملے گا اور بھاشہ ڈیم کی تعمیر کی تخمینہ 15 ارب ڈالر لگایا گیا ہے جس کے لئے دوست ملک چین سے بھی بات چیت کا عمل جاری تو دوسری جانب زمین کی خریداری کے لئے حکومت 24 ارب روپے بھی مختص کرچکی ہے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور وزیر اعظم کی جانب سے ڈیم کی اپیل پر پاک فوج کے جوانوں نے ڈیم میں رقم دینے کا اعلان کیا تھا اس ضمن میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے ملاقات کے دوران سپریم کورٹ ڈیم فنڈ میں ایک ارب 59لاکھ 90ہزار روپے کا چیک دیا ہے،چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے سپریم کورٹ بلڈنگ میں ان کے دفتر آکر ملاقات کی۔

آرمی چیف نے ملاقات کے دوران دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے عدالت عظمیٰ کے ڈیم فنڈ میں 1ارب سے زائد کی رقم عطیہ کی ہے، واضح رہے کہ رواں سال جولائی کے مہینے میں افواج پاکستان کی جانب سے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، پاک فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ آرمی، نیوی اور ایئر فورس کی جانب سے 2روز کی تنخواہ جبکہ سپاہیوں کی جانب سے ایک روز کی تنخواہ عطیہ کی جائیں گی، ملاقات کے دوران آرمی چیف نے چیف جسٹس کو ایک خط بھی دیا جس میں پاک فوج کی جانب سے ڈیمز فنڈ کیلئے جمع کی گئی رقم کی تفصیلات شامل ہیں، خط کے متن میں کہا گیا کہ مجموعی طور پر ایک ارب 59لاکھ روپے سے زائد کی رقم جمع کرکے سپریم کورٹ ڈیمز فنڈ میں جمع کرائی جارہی ہے، آرمی افسران نے اپنی 2دن کی تنخواہ جب کہ جونیئر کمیشنڈ افسران اور اہلکاروں کی جانب سے ایک دن کی تنخواہ ڈیمز فنڈ میں دی گئی،اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج ایک قومی ادارے کی حیثیت سے ملکی تعمیر وترقی میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے بھی قوم سے خطاب کے دوران دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم کی فوری تعمیر پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے قائم فنڈ پی ایم اور سی جے اکائونٹ ہوگا جس میں عوام سے عطیہ کرنے کی اپیل بھی کی گئی تھی۔پانی بچانے کے لیے ڈیموں کی تعمیر انتہائی ضروری ہے،قوم اچھی طرح جانتی ہے کہ پانی انسانی زندگی کے لئے کتناضروری ہے اور یہ بھی ڈیموں کے بغیر ہم پانی کو ذخیرہ نہیں کرسکتے ہیں،ڈیم کی تعمیر کے لیے عوام کی جانب سے فنڈدینے کاجذبہ لائق تحسین ہے۔

ملک میں خاطرخواہ ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے آج عوام پانی جیسی نعمت سے محروم ہوکر سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں،اگر ملک میں ڈیم ہوں گے تو کسی اس طرح احتجاج کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ پاکستان میں ڈیم بنانے کی مخالفت کرنے والے بیرونی قوتوں کے آلہء کارہیں یہ لوگ اگر محب وطن ہوتے تو ہندوستان کی جانب سے ہماراپانی روک کر ڈیم بنانے کی مخالفت کرتے،حیرت کی بات ہے یہ لوگ پاکستان میں ڈیموں کی مخالفت کررہے ہیں دوسری جانب ہندوستان کے جارحانہ اور غاصبانہ رویے کی کبھی مخالفت نہیں کرتے ،قوم ایسے لوگوں کو مسترد کرچکی ہے اور ڈیم کی تعمیر کے لیے اپنی جیب سے مالی تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔

Mehr Bashart Siddiqi
Mehr Bashart Siddiqi

تحریر : مہر بشارت صدیقی

Share this:
Tags:
campaign imran khan numbers Pak Army pakistan پاک فوج پاکستان ڈیم عمران خان مہم نمبر ون
Hazrat Muhammad PBUH
Previous Post نئی حکومت مینڈیٹ سے تجاوز کر رہی ہے
Next Post اسلام زندہ باد حسین زندہ باد
Hazrat Imam Hussain (A.S)

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close