Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نئی حکومت مینڈیٹ سے تجاوز کر رہی ہے

September 12, 2018 0 1 min read
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

تحریر: قادر خان یوسف زئی

تحفظ ختم نبوت ۖہر مسلمان کا ایمان ہے اور اس میں کسی بھی شخص، گروہ، ملک یا قوت کے دبائو کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان میں مذہب کے نام پر سیاست سے انکار نہیں کیا جاسکتا، کیا مذہب کو بطور ”سیاست” مسلمان بالخصوص پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہی استعمال کرتے ہیں یا پھر مذہب کو اپنے مقاصدکے لیے استعمال کرنے کا رجحان یا روش قریباً دنیا بھر میں مختلف اشکال میں موجود ہے۔ سب سے پہلے ہر مسلمان پر مومن ہونے کے لیے پہلا فرض یہی ہے کہ وہ دل سے تسلیم کرے اللہ ایک ہے، اللہ بے نیاز ہے، نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے۔ حضرت محمدۖ خاتم النبین ہیں، کیونکہ یہ وہ الہامی قانون ہے جو تاقیا مت تبدیل نہیں ہوسکتا۔ رب العالمین نے بنی نوع انسان کے تمام مذاہب کو آگاہ کردیا ہے کہ حضرت محمد ۖ کے بعد کوئی نبی و رسول نہیں آیا گا۔ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی وہ آخری کتاب ہے جس کے بعد تاقیامت مزید کوئی الہامی کتاب نہیں اتاری جائے گی۔ جب کوئی نامرادشخص یا جماعت نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرتی ہے یا گستاخانہ مواد سامنے آتا ہے تو اس سے مسلم امہ کے مذہبی جذبات کو بے پناہ ٹھیس پہنچتی ہے، اُن کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔
مسلم امہ کو اس سے بھی شدید تکلیف ہوتی ہے جب کوئی مسلم عقائد کے برخلاف عقیدہ اختیار کرنے کے بعد ”زندیق” بن جاتا ہے، لیکن اپنے مخصوص مفادات کے حصول کے لیے مسلم عقائد کو اختیار کرکے ظاہر کرتا ہے کہ مسلم امہ میں کوئی مخصوص ‘گروپ’ اُن کے خلاف ہے۔

ختم نبوت کے خلاف سازشوں کو طشت ازبام کرنے اور امت مسلمہ کو ایسی سازشوں سے آگاہ رکھنے کے لیے باقاعدہ پلیٹ فارم تحریک تحفظ ختم نبوت اور تحفظ ختم نبوت رابطہ کمیٹی کے نام سے موجود ہیں۔ تحریک لبیک نے بھی تحفظ ختم نبوتۖ کے حوالے سے اپنا ایک ایسا موثر کردار ادا کیا ہے، جسے نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ علمائِ حق کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو کسی بھی فرقے یا مذہب سے تعلق رکھنے والوں کو برہان و دلیل سے قائل کرتے رہتے ہیں کہ ختم نبوتۖ پر مسلم امہ کے کامل یقین ہونے کی کیا وجوہ ہیں۔ عدم تشدد و برہان و دلیل کے ساتھ قائل کرنے والے ایسے علما حق اور غیر متنازع فورم دنیا بھر میں موجود ہیں۔ ختم نبوت ۖکے خلاف اٹھنے والے ہر فتنے کا جواب پُرامن طریقے سے دیا جاتا ہے۔

انفرادی حیثیت میں اگر کوئی شخص ایسا فعل کرجاتا ہے جو کسی گروہ کے لیے قابل قبول نہ ہو تو اس میں اس غیر متنازع پلیٹ فارم کا کوئی قصور نہیں۔ اگر ایسا نہیں ہوتا تو ایسے پُرامن پلیٹ فارمز کے لاکھوں کروڑوں داعی کیا پُرتشدد ہوکر کسی بھی گستاخ کو چھوڑ سکتے تھے۔ اس کا واحد جواب کیا ہے، اس سے کوئی لاعلم نہیں۔ اسلام سلامتی، امن و پیار کا دین ہے، جس میں صرف امن، امن اور امن و سلامتی ہے۔

یہاں بات صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ اسے عالمی تناظر میں بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ آخر کیا وجوہ ہیں کہ بیشتر ممالک، اسلام کے خلاف ہونے والی ساز شوں کو روکنے کے بجائے اسے فروغ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ پُرامن معاملات کو اشتعال انگیزی کی طرف لے جاتے ہیں۔ نائن الیون کی ہی مثال لے لیں کہ ایک غیر حقیقی مفروضے کی بنیاد پر نائن الیون حملے میں 3 ہزار مقامی اور غیر ملکی باشندے مارے گئے اور 6 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے، لیکن اس کے مقابلے میں 7 اکتوبر، 2001 ئکو امریکا نے افغانستان پر حملہ کردیا۔ اب تک امریکا اپنی جارحانہ پالیسیوں کی وجہ سے لاکھوں انسانوں کی جانیں لے چکا ہے۔ ایک امریکی یونیورسٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق 2001 سے اب تک پاکستان اور افغانستان میں دو لاکھ سے زائد افراد ہلاک جب کہ اتنے ہی زخمی ہوچکے ہیں۔ عراق میں 10لاکھ عراقیوں کو نسل کشی میں ہلاک کیا جاچکا ہے۔ پاکستان امریکی حلیف بننے کے ”جرم” میں اب تک 83ہزار سے زائد پاکستانیوں کی دہشت گردی کے مختلف واقعات میں قیمتی جانوں کی قربانی دے چکا ہے۔ نائن الیون نے امریکا کی پیشگی حملوں کی پالیسی یعنی ‘بش ڈاکٹرائن’ کو جنم دیا اور افغانستان، شمالی کوریا، عراق اور ایران ‘برائی کا محور’ قرار پائے اور اسی پالیسی کے تحت امریکا نے ان ممالک میں کارروائیوں کا آغاز کیا۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 3 ہزار امریکیوں کے بدلے امریکا نے لاکھوں افراد کو ہلاک کردیا، لاکھوں زخمی اور معذور جب کہ ہزاروں گرفتار ہوئے، اس کے علاوہ گوانتاناموبے اور ابوغریب جیسے بدنام زمانہ عقوبت خانے وجود میں آئے۔ امریکا نے جس طرح مسلم ممالک کو خانہ جنگیوں میں اپنی سازشوں سے الجھایا ہوا ہے اور اسلحے کی فروخت سے اپنی کمزور معیشت کو مسلسل مضبوط کررہا ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ نائن الیون کا واقعہ دراصل مسلم ممالک کی دولت، وسائل پر قبضہ اور عالمی استعمار بن کر سودی نظام کو بچانے کے لیے مذموم منصوبہ تھا۔ اپنے عوام کو گمراہ کرنے کے لیے اپنی ناکام پالیسیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈالنا امریکا کی عادت ہے۔ امریکا بُش ڈاکٹرائن پر ابھی تک عمل پیرا ہے، لیکن اس کا فلسفہ? قوت بُش ڈاکٹرائن کی طرح ناکام ہورہے ہیں، جس کا ملبہ دوسروں پر گرا کر اپنی کوتاہیوں پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کی جاتی ہے۔انتہا پسندی و دہشت گردی سے متاثر بھی مسلمان ہورہے ہیں اور دہشت گرد، انتہا پسند اور شدت پسند بھی وہی کہلائے جاتے ہیں۔

مسلمانوں کے عقائد کی جب تضحیک کی جاتی ہے تو اس پر ردعمل کو بھی شدت پسندی قرار دے دیا جاتا ہے۔ پاکستان میں اقلیتوں کے حوالے سے ملنے والے حقوق کی کئی قابل قدر مثالیں موجود ہیں، لیکن جب کوئی گروہ اٹھ کر یہ کہے کہ میں تو حضورۖ کو آخری نبی نہیں مانتا، لیکن میں پھر بھی مسلمان ہوں، قرآن کریم کو اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب نہیں مانتا، لیکن مسلمان ہوں تو اس پر کسی فاتر العقل کو کہا جائے کہ یہ تو غیر مسلم ہے، تو وہ پہلے یہ کہے کہ غیر مسلم کو غیر مسلم کہنا شدت پسندی ہے اور پھر اس کی ہمنوائی میں نام نہاد دانشور اٹھ کھڑے ہوں یا استعفیٰ دیتے ہوں کہ ”مذہب” کے نا م پر احتجاج غیر مناسب ہے۔ نومنتخب حکومت سے بھی یہی مطالبہ ہے کہ ایسے اقدامات کرنے میں جلد بازی کرنے سے امت مسلمہ کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے سے گریز کریں۔ علمائِ حق کے مطابق، نئی حکومت نے کئی حساس معاملات ایک ساتھ چھیڑ دیے ہیں، جس پر انہیں سخت تحفظات ہیں۔ نئی حکومت اپنے مینڈیٹ سے تجاوز نہ کرے تو یہی ہم سب کے حق میں بہتر ہے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر: قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
Faith Mandate Muslim Qadir Khan Yousafzai ایمان تجاوز مسلمان مینڈیٹ نئی حکومت
Ali Raza Syed
Previous Post کشمیر پر اقوام متحدہ کی نئی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا بیان قابل ستائش ہے، علی رضا سید
Next Post ڈیم بنائو مہم میں بھی پاک فوج نمبر ون
General Qamar Bajwa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close