Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈیم فنڈ ریزنگ قومی کمپین

November 28, 2018November 28, 2018 0 1 min read
Dame Fundraising
Dame Fundraising
Dame Fundraising

تحریر : اکرم باجوہ ویانا آسٹریا

جناب چیف جسٹس ثاقب نثار نے فرمایا ھے۔ چندے سے ڈیم بنانا ممکن نہیں۔ اگر ھم صرف چندے سے ڈیم بنانے کی کوشش کریں تو اس کوشش میں نو سال لگ جائیں گے۔ چناچہ ھمیں ڈیم بنانے کے لیے اور پیسے اکھٹے کرنے کے لیے دوسرے ذرائع فنڈ ریزنگ پر بھی کام کرنا پڑے گا۔ انہوں نے ماہرین معاشیات کو درخواست کی کہ چندے کے علاوہ فنڈ جمع کرنے کے مختلف ذرائع پر ان کی راھنمائ کی جائے۔ برطانیہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ھوے جناب چیف جسٹس صاحب نے وطن عزیز کو درپیش پانی کے مسائل پر بھی سیر حاصل گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا۔ پاکستان میں آخری ڈیم چالیس سال قبل بنایا گیا۔ نئے ڈیمز کا نہ بنانا ایک مجرمانہ غفلت تھی۔ اور اس کا حساب لینا ھو گا۔ پاکستان کے شہروں میں پانی کی سطع خطرناک حد تک نیچے گر گئ ھے۔ اور پینے کا صاف پانی عدم دستیاب ھوتا جا رھا ھے۔ جبکہ سیوریج اور پینے کا پانی ساتھ ساتھ ھونے سے پینے کا پانی مضر صحت ھو رھا ھے۔ اور پانی کی کمی نے ایک سنجیدہ مسئلہ اختیار کر رھا ھے۔ چیف جسٹس صاحب نے یہ بھی فرمایا کہ وطن عزیز میں ہسپتالوں کی صورت حال ٹھیک نہیں اور مریضوں کو دوائیاں میسر نہیں ۔ ان کا یہ بھی فرمانا تھا۔ کہ پاکستان میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ھے۔ یاد رھے۔

آنر ایبل چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب اپنے بیٹے کی گریجوئیشن تقریب میں شرکت کرنے ایک نجی دورے پر برطانیہ تشریف لائے تھے۔ اور ان کے ھمراہ ان کی فیملی کے افراد بھی موجود تھے۔ چیف جسٹس صاحب کے مطابق ان کے اس نجی دورے کے دوران کچھ درد مند اشخاص نے جو اپنے وطن سے محبت کرتے ھیں ۔ بھاشہ ڈیم کی تعمیر کے لیے چند فنڈ ریزنگ تقریبات کا اھتمام کر رکھا تھا ۔ جس میں شرکت کرنا ان کے نزدیک ایک قومی فریضہ تھا۔

چیف جسٹس صاحب کا فرمانا تھا ۔ فنڈ ریزنگ مہم نہ صرف ایک قومی کمپین بن چکی ھے بلکہ ایک انسانیت کی بنیاد بنتی جا رھی ھے۔ برطانیہ میں منعقد ڈیم کی تعمیر کے لیے یہ فنڈ ریزنگ تقریبات خاصی کامیاب رھیں ۔ اور تارکین وطن اور نیک نام اور سخی پرور افراد نے دل کھول کر اس فنڈ ریزنگ مہم میں حصہ لیا ۔ ایک اندازے کے مطابق اس فنڈ ریزنگ مہم کے دوران خطیر رقم اکھٹی کی گئ۔ اور کہا جا سکتا ھے۔ اس طرح جناب چیف جسٹس صاحب کا یہ دورہ کامیاب رھا۔ لیکن اس کے باوجود چیف جسٹس صاحب کا یہ فرمانا کہ ھمیں ڈیمز بنانے کے لیے چندے کے علاوہ دوسرے ذرائع فنڈ ریزنگ پر بھی توجہ دینی ھو گی۔ ایک حقیت پسند سوچ کا مظہر ھے۔ یاد رھے ۔ بھاشہ ڈیم کی تعمیر کے لیے 14 بلین ڈالر کا تخمینہ ھے۔ جو پاک روپے میں تقریبا 18 کھرب یعنی 18 سو ارب روپے بنتا ھے۔ اگر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ھوتا رھا اور پاک روپے کی قیمت گرتی رھی تو یہ تخمینہ بھی بڑھ سکتا ھے۔

اسٹیٹ بنک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ڈیم فنڈ میں اب تک سات ارب ستانوے کروڑ روپے اکھٹے ھوے ھیں ۔ جس میں پاکستان کے اندر سے سات ارب روپے جبکہ ستانوے کروڑ روپے بیرون ملک سے آئے ھیں ۔ ان ستانوے کروڑ روپوں میں امریکہ سے آنے والا چندہ نمبر ون جبکہ برطانیہ دوسرے نمبر پر ھے۔ یاد رھے۔ اسٹیٹ بنک نے ڈیم فنڈ ریزنگ مہم کے تحت ھونے والی کسی بھی بنک ٹرانسفر پر کسی بھی قسم کی فیس ختم کر رکھی ھے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھی تارکین وطن سے فنڈ ریزنگ مہم میں ایک ایک ھزار ڈالر دینے کی اپیل کر رکھی ھے۔ اس کے باوجود یہ خیال کیا جا رھا ھے۔ کہ صرف چندے سے یہ ڈیم تعمیر کرنا ممکن نہیں ھے۔ جس رفتار سے چندے آ رھے ھیں ۔ اس کے مطابق 1800 ارب روپے اکھٹے کرنے میں ایک صدی لگ سکتی ھے۔

اس لیے جناب چیف جسٹس صاحب نے دوسرے ذرائع فنڈ ریزنگ مثلا بانڈ وغیرہ پر بھی ماھرین معیشت کی رائے طلب کی ھے۔ یاد رھے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت بھاشہ ڈیم کی زمین پہلے ھی 120 ارب روپے سے خرید چکی ھے۔ اور مسلم لیگ ن کی حکومت نے دعوی کیا تھا کہ وہ بھاشہ ڈیم کو اپنے ملکی ذرائع سے تعمیر کرے گی۔ ایک اندازے کے مطابق ملکی ذرائع سے یہ ڈیم تعمیر کرنے کی صورت میں ملکی جی ڈی پی کا دس فیصد خرچ ھو سکتا ھے۔ معاشی ماھرین کا کہنا ھے۔ اتنے بڑے پراجیکٹس چندوں سے تعمیر نہیں ھوتے ان کے لیے ڈونر ملکوں اور ڈونر تنظیموں اور عالمی بنکوں کی ضرورت پڑتی ھے۔ لیکن بدقسمتی سے اس وقت عمران حکومت غیر ملکی امداد حاصل کرنے میں ناکام ثابت ھو رھی ھے۔ عمران حکومت کو اس وقت اپنا بیلنس آف پیمنٹ درست کرنے کے لیے 12 ارب ڈالر کی ضرورت ھے۔ ن لیگ حکومت نے جو 18 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر چھوڑے تھے۔ وہ اس وقت سات ارب ڈالر کی سطع پر پہنچ چکے ھیں ۔ تجارتی خسارہ دن بدن بڑھ رھا ھے۔

جبکہ سعودی عرب، چین ، یو اے ای اور ملائشیا کے دورے کسی بھی قسم کی مالی امداد حاصل کرنے میں ناکام رھے ھیں ۔ سوشل میڈیا پر ایک لطیفہ گردش میں ھے۔ سعودی قرض خرچ نہیں کیا جا سکتا۔ چینی امداد بتائ نہیں جا سکتی۔ یو اے ای مدد دکھائ نہیں جا سکتی جبکہ آئ ایم ایف کا قرض کڑی شرائط کی بنا پر لیا نہیں جا سکتا۔ اس صورتحال میں جناب چیف جسٹس صاحب کی چندہ مہم قابل ستائش ھے۔ پانی کے مسائل پر انہوں نے جو قومی مہم اٹھائ ھے۔ وہ ان کے اخلاص، دردمندی اور قوم سے محبت کی مظہر ھے۔ اور ھر پاکستانی کو نہ صرف اس کی تعریف کرنا چاھیے بلکہ دل کھول کر اس میں حصہ لینا چاھیے۔ ایسے موقع پر سوشل میڈیا پر جو تنقیدی سوالات اٹھائے جا رھے ھیں ۔ کہ جناب چیف جسٹس صاحب کس حیثیت سے چندہ مہم میں حصہ لے رھے ھیں ۔ یا یہ کہ اگر انہوں نے بات کرنی ھے۔ تو اپنی عدالتوں اور انصاف کی ترسیل کے حوالے سے بات کریں ۔ یہ کہ عدالتوں میں لاکھوں مقدمات التواء کا شکار ھیں ۔ کئ کئ سال لوگوں کو انصاف نہیں ملتا۔ جبکہ چیف جسٹس صاحب عدالتی انصاف اور عدالتی ریفارمز پر کام کرنے کی بجاے ڈیمز اور پانی اور ہسپتالوں پر توجہ دے رھے ھیں جو کہ حکومتی کام ھیں ۔ اس طرح جناب چیف جسٹس صاحب کے اس برطانوی نجی دورے کے اخراجات پر بھی سوال اٹھایا جا رھا ھے۔

ایک اعتراض یہ بھی سامنے آیا ھے۔ کہ ان فنڈ ریزنگ مہم تقریبات کے سپانسرز ایک مخصوص سیاسی پارٹی کے افراد تھے۔ یہ تمام اعتراضات براے اعتراضات ھیں اور اس عظیم قومی کمپین کے سامنے ھیچ ھیں ۔ اس کے باوجود اگر ممکن ھو تو سپریم کورٹ کے آفس کو سرکاری طور پر ان تمام اعتراضات کا ایک ایک کرکے مناسب جواب دینا چاھیے تاکہ عام لوگوں کے زھن میں کوئ بدگمانی نہ رھے۔ اور ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈ ریزنگ مہم کامیابی سے رواں دواں رھے۔ اور جناب چیف جسٹس صاحب نے جو یہ نعرہ حق ببانگ دہل بلند کیا ھے کہ وہ دریاے سندھ کے ایک ایک انچ پر ڈیم تعمیر کر دیں گے۔ وہ اس میں کامیاب ھو سکیں گے۔

Akram Bajwa
Akram Bajwa

تحریر : اکرم باجوہ ویانا آسٹریا

Share this:
Tags:
Function fund Justice Saqib Nisar resignation تقریب جسٹس ثاقب نثار ڈیم فنڈ
Imran Khan
Previous Post عمران خان صاحب اسلامی جمہوریہ پاکستان کو انتشار سے بچائیں
Next Post حادثات سے بچنے کے لئے مثبت اقدامات کا آغاز
Malka

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close