Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

داستان شجاعت

April 16, 2018 0 1 min read
Chaudhary Shujat Hussain
Chaudhary Shujat Hussain
Chaudhary Shujat Hussain

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ

چوہدری شجاعت حسین کا شمار منجھے ہوئے سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔یہ دوبار وزیرداخلہ بھی رہ چکے ہیں،2004ء میں وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کے استعفی کے بعددو ماہ کے لیے وزیراعظم بھی رہے۔یہ ان دنوں بچی کھچی مسلم لیگ ق کے صدر بھی ہیں۔چوہدری شجاعت حسین پاکستانی سیاست میں کا ایسا کردار ہیں جس کی فعالیت پانچ دہائیوں تک پھیلی نظر آتی ہے۔سیاسی میدان میں ان کا رول کسی صورت بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ان کا شمار پاکستان کے ان سیاست دانوں میں ہوتا ہے جن کے حوالے سے سیاست میں ’’کہاوتیں‘‘ مشہور ہیں جنہوں نے نئے ’’سیاسی محاورے‘‘ متعارف کرائے ۔ ان کاآبائی تعلق گجرات سے ہے ،گجرات سے ہی اسمبلی میں پہنچنے والے چوہدری برادران سیاسی تاریخ اور مستقبل ہیں۔ لاہور کی نہر اور گلبرگ کے درمیان سے گزرتی روڈجو بڑے چوہدری صاحب کے والد کے نام سے منسوب ہے پر بڑی کوٹھیوں کے سامنے کھڑی گاڑیاں ’’چوہدریوں‘‘ کے ڈیرے آباد ہونے کا پیغام دیتی ہیں۔یہ گھر آج بھی ان کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ہے جوکبھی ان کے والد چوہدری ظہور الٰہی شہید کا سیاسی ہیڈ کوارٹر ہوا کرتا تھا۔اگر کہا جائے چوہدری شجاعت کا نام زیرک سیاستدانوں کی فہرست میں ٹاپ پر آتا ہے تو یہ کہنا غلط نہ ہوگا۔یہ جملہ پھینکنے کے ماہر بھی ہیں،ان کے ڈائیلاگ آج بھی ضرب المثل کی طرح’’ وائرل‘‘ ہوتے ہیں۔گجرات کے چوہدری گھرانے کے وڈے چوہدری صاحب کی مہمان نوازی کی داستانیں ’’روٹی شوٹی کھاکے جانا‘‘ کی صورت میں دور تک پھلی ہوئی ہیں۔سیاست کے کارزار میں حالات جتنے بھی بے سمت ہوں ،چوہدری شجاعت حسین آگے بڑھتے ہیں اور پنجابی زبان کا ایک ڈائیلاگ’’مٹی پاؤ‘‘ ہماری سیاست کو دے جاتے ہیں ۔جو آگے چل کر زبان زد عام ہوجاتا ہے۔

اٹھائیس جون کو2004ء کو بطور وزیراعظم حلف اٹھانے والے چودھری شجاعت حسین نے وزارت عظمی کے عہدے پر رہنے کے دوران ’کے ٹو، سر کیے جانے کی گولڈن جوبلی تقریبات کا افتتاح کرنے کے علاوہ بیرون ملک سے پاکستانیوں کی میتیں مفت لانے کے لیے ’پی آئی اے، کو حکم دینے کے ساتھ، ٹیلی کمیونیکیشن کے روزانہ اجرت کے ملازمین کو مستقل کرنے،جھوٹ بولنے کو روکنے کے لیے قانون سازی کرنے اور بھارتی وزیراعظم کی جائے چکوال میں جائے پیدائش گاہ کو ماڈل ولیج کا درجہ دینے اور وہاں کے پرائمری سکول کا نام منموہن سنگھ سے منسوب کرنے کے احکامات بھی انہوں اپنے قلیل المدت دور حکمرانی میں جاری کیے۔

سینئر صحافی رؤف کلاسرا اپنی کتاب ’’ایک سیاست کئی کہانیاں‘‘ میں چوہدری شجاعت کا خاکہ لکھا ہے اس خاکے سے چوہدری صاحب کی شخصیت سمجھنے میں آسانی رہتی ہے’’
70کی دہائی میں بھٹو صاحب نے نجکاری کے نام پر جب چوہدری ظہور الہٰی اور انکے خاندان کی فیکٹریاں قبضے میں لے لیں تو بھٹو اور چوہدری خاندان میں دشمنی کی بنیاد پڑ ی، اسی دشمنی کی باز گشت اکتوبر2007میں تب سنی گئی جب بینظیر بھٹو نے پرویز الٰہی پر الزام لگایا کہ 16اکتوبر کی رات کراچی میں ہونے والے اس بم دھماکے میں وہ بھی ملوث، جس میں ڈیڑھ سو افراد مارے گئے، گو کہ چوہدری شجاعت نے دشمنی کی اس خلیج کو کم کرنے کی ایک سنجیدہ کوشش تب کی جب بحیثیت وزیرِ داخلہ اُنہوں نے قیدی آصف زرداری کو نہ صرف جیل سے ریسٹ ہاؤس منتقل کیابلکہ بی بی کو ملاقات کرنے کی اجازت بھی دیدی، چوہدر ی شجاعت کے اسی اقدام پر صد ر غلام اسحٰق خان نے انہیں کڑوی کسیلی باتیں سناتے ہوئے یہ تک کہہ دیا کہ ’’یہ قید ہے یامیاں بیوی کی ملاقاتیں،، مگر چوہدری شجاعت حسین کی بھٹو خاندان سے تعلقات بہتر کرنے کی خواہش تب دم توڑ گئی جب بی بی نے اقتدار میں آکر چوہدری صاحب کو اڈیالہ جیل کے اس سیل میں پہنچا دیا کہ جہاں بنیادی سہولتیں تک نہ تھیں، چوہدری شجاعت نے اپنے ذاتی خرچے سے اس سیل کی حالت بہتر کروائی اور بعد میں جیل کے نسبتاً اسی بہتر سیل میں آصف علی زرداری اور نواز شریف کو بھی رہنا پڑا۔

حال ہی میں چوہدری شجاعت حسیننے اپنی آپ بیتی لکھی ہے جو ’’سچ تو یہ ہے‘‘ کے نام سے منظر عام پر آئی ہے ان دنوں ہر طرف اسی کتاب کے چرچے ہیں۔

اپنی کتاب میں سابق وزیر داخلہ رحمان ملک سے متعلق لکھتے ہیں کہ میرے والد چوہدری ظہور الہی نے رحمن ملک کو اپنی وزارت میں نوکری دی تھی۔ لیکن جب رحمان ملک ایف ائی اے کے ڈائریکٹر لگے تھے تو انہوں نے ایف آئی اے ڈائریکٹر لگتے ہی سب سے پہلے میرے اور پرویز الہی پر مقدمہ بنایا اور ہم دونوں کو جیل میں ڈال دیا۔

1997ء کا الیکشن جیتنے کے بعد پہلی میٹنگ میں چوہدری شجاعت نے نواز شریف سے کہا کہ تکبر، منافقت اور خوشامد سے بچنا مگر افسوس وہ ان تینوں سے نہ بچ پائے۔

اپنی کتاب میں اکبر بگٹی کا تذکرہ کرتے ہوئے وہ لکھتے ہیں مشرف دور کے ڈی جی ملٹری انٹیلی جینس میجر جنرل ندیم اعجاز کا لب ولہجہ اکبر بگٹی کے بارے میں بڑا سخت ہوتا تھا۔ایک وہ اور مشاہد حسین دونوں ندیم اعجاز کے گھر گئے اور انہیں کہا کہ اکبر بگٹی ہمیشہ وفاق کے حامی رہے ہیں لہٰذا انہیں مارنا نہیں گرفتار کر لینا۔مگراگلے ہی روز اکبر بگٹی کو شہید کر دیا گیا۔
انہوں نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے لال مسجد کا مسئلہ حل کر چکے تھے۔مگر مشرف نے صلح نامہ مسترد کردیا۔اسی طرح چیف جسٹس افتخار چوہدری کی معزولی اور بعد ازاں بحالی پر انہوں نے جنرل مشرف کو مشورہ دیا کہ افتخار چوہدری کو ’’جپھا‘‘ ڈالیں انہیں کہیں یہ قانونی جنگ تھی اور وہ آپ جیت گئے ہیں اس طرح سے یہ بحران ختم ہوجائے گا مگر مشرف نے ایسا نہیں کیا۔

چوہدری صاحب نے دعویٰ کیا ہے کہ 2008ء کے انتخابات میں مشرف نے ان کے ساتھ دھوکہ کیا۔ ابھی پولنگ جاری تھی کہ شام چار بجے مشرف نے فون پر چوہدری صاحب سے کہا کہ آپ کو پینتیس چالیس نشستیں ملیں گی آپ نتائج تسلیم کر لیں کوئی اعتراض نہ کیجئے گا۔اس کتاب میں عدلیہ بحالی تحریک،ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قوم سے معافی،اکبر بگٹی کی شہادت،لال مسجد واقعہ، شوکت عزیز کا وزیراعظم بننا سمیت بہت سے ملکی تاریخ کے اہم واقعات پر روشنی ڈالی گئیہے جس کے عینی شاہد چوہدری صاحب خود ہیں۔اس کتاب کو انہوں نے اپنے فرسٹ کزن،دیرینہ ساتھی سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے نام کیاہے یہ وہی پرویز الہی ہیں جن کا بیان شاید آج کسی کو یاد نہ ہوپھر بھی یاد کروانے میں حرج نہیں انہوں نے دور اقتدار میں اپنے قائد کے لیے کہا تھا’’ہم جنرل پرویز مشرف کو دس مرتبہ وردی میں منتخب کروائیں گے‘‘۔شاید’’شجاعت کی یہ داستان‘‘ لکھتے ہوئے چوہدری صاحب قوم کو یہ سچ بتانا بھول گئے کہ جمہوریت پر یقین رکھنے والے گجرات کے ’’تگڑے‘‘ چوہدری اتنی آسانی سے کیسے ایک آمر کے دربار پر سجدہ ریز ہو گئے تھے۔۔؟

Farrukh Shahbaz Warraich
Farrukh Shahbaz Warraich

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ

Share this:
Tags:
Pakistani politicians politics پاکستانی چوہدری شجاعت حسین داستان سیاست سیاستدانوں
Book
Previous Post کتاب اُردو ذخیرہ الفاظ
Next Post ایک اور فیصلہ
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close