Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بیٹیاں بوجھ نہیں بلکہ رحمت ہیں

January 12, 2018 0 1 min read
Daughters
Daughters
Daughters

تحریر : عتیق الرحمن
زمانہ جاہلیت میں بیٹیاں بوجھ کیوں بن گئیں تھیں کہ کسی کو اپنا داماد بنانا معیوب سمجھا جاتا تھایہی وجہ تھی کہ بعثت نبی مکرم و رسوم معظمۖ سے پیش تر ہوشربا بیٹیوں کا قتل عام اجتماعی و سماجی طور پر کیا جاتا تھا۔اگر کوئی فرد محبت و مودت کی وجہ سے اپنی لخت جگر کو پالتا پوستا تھا تو سماج کے سرداروجاگیردار اور قبیلوں کے بڑے جبرو استبداد کے ذریعہ اس کو مجبور کردیتے تھے کہ وہ بھی دوسروں کی طرح اپنی جگر کے ٹکڑے کو اپنے ہی ہاتھوں سے زمین میں تڑپتے دل و کانپتے ہاتھوں سے درگور کردیتاتھا۔یہ سب اس لئے ہورہاتھا کہ معاشرے کا رابطہ آسمان سے منقطع ہوچکا تھا کہ وہ ظلمت کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں گھر چکے تھے۔ حضرت عیسیٰ کے انتقال سماء کے بعد زمانہ کے طاقتورلوگ اپنی مرضی و منشاء کے مطابق فیصلے کرتے تھے کہ ان کی جانب سے ہر صادر ہونے والی بات خواہ فطرت انسانی اسے قبول کرے یا نہ کرے مگر عمل کرنے پر مجبور تھے۔تاہم بعثت دین اسلام کے بعد اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق حضور سروردوعالمۖ نے بیٹیوں کو زندہ درگور کرنے سے ممانعت فرمائی ۔ اور بیٹیوں کی نیک و صالح پرورش کرنے، اس کی تعلیم و تربیت میں کسر نہ چھوڑنے اور اس کو باعزت طریقہ سے رشتہ ازواج میں منسلک کرنے،نان نفقہ کی ذمہ داری پوری کرنے، سرپردست شفقت رکھنے، ان کی خدمت کو لازم پکڑنے اور میراث میں حصہ دینے والے باپ ،بھائی ،بیٹا اور شوہر کیلئے دوہرے اجر و ثواب کا وعدہ فرمانے کے ساتھ جنت کی بشارت دی۔یہی اسلام ہی دین برحق ہے کہ جس نے عورت کو ماں،بہن ،بیٹی اور بیوی کی حیثیت سے معاشرے میں عزت و عظمت عنایت کردی کہ فرمادیاکہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے، اور نیک میاں بیوی دونوں جنت میں بھی رفیق و ایک ساتھ ہونگے۔اسی پر بس نہیں بلکہ یہاں تک کہہ دیا گیا کہ اگر کوئی بیٹی کی عزت و عفت کو محفوظ نہیں کرتا اور اس کی جان کو بغیر کسی وجہ و سبب کے چھین لیتا ہے تو اس وحشی صفت انسان سے قیامت کے روز یہ سوال کیا جائے گا کہ سورة التکویر میں آیا ہے” کس جرم میں وہ قتل کی گئی؟”۔

سوئے اتفاق کہیے یہ سرکشی و طغیانی کی ریت کی دوہرائی کہ آج وہی اسلام کا دم بھرنے والامسلم معاشرہ تعلیمات الٰہی و نبویۖ کا منحرف ہوکر اپنی مائوں ،بہنوں،بیٹیوں اور بیویوں کا بدترین استحصال کرتا نظر آرہاہے۔کہیں جہیز کی لعنت ہے تو کہیں طلاق کی فراوانی،کہیں غربت و افلاس کی چکی میں پسنے کی وجہ سے ماں بیٹیوں سمیت خودکشی کرنے پر مجبور تو کہیں باپ اپنی اولاد کو دریائوں میں پھینک کر تو کہیںریل کے نیچے دیکر انہیں قتل کردیتے ہیں تو کہیں ظلم و جور کا سلسلہ اس قدر دراز ہوگیا کہ وحشی و موذی ترین جانور بھی انسانوں کی بے حسی و دیدہ دلیری پر شرمندہ ہوجاتے ہیں کہ خودکم سن معصوم کلیوں کے ساتھ زیادتی کے بعد مسل دیا جاتاہے یعنی دوہرے جرم کا ارتکاب کرلیا جاتاہے اول تو جنت کے پھول کو داغ دارکرنا اور دوسرا بے گناہ کی جان چھین لینا ۔یہ دونوں ایسے جرم ہیں جو فساد فی الارض کے مترادف ہونے کی وجہ سے ناقابل معافی ہونے کے ساتھ عبرتناک سزا کے مستوجب بھی ہیں کہ ایسے بھیڑیا صفت انسانوں کو سرعام ایسی تکلیف دہ اور اذیت ناک سزا دی جائے کہ وہ رہتی دنیا تک کیلئے مثال بن جائے۔کیونکہ ملک پاکستان میں مندرجہ بالا مذکور برائیوں کی فراوانی ہے اور آئے روز اخبارات اور ٹی وی چینلز پر اس طرح کی دلدوز خبریں دیکھنے کو ملتی ہیں جس سے کلیجہ منہ کو آتا ہے ۔اس ڈھٹائی کی بے غیرتی کی بنیادی وجہ قانون کی عدم دستیابی و انصاف کا مفقود ہوجانا ہے۔

اس میں تردد نہیں کہ معاشرے میں انصاف و قانون صرف طاقتور کو ہی میسر ہے غریب و نادار کیلئے ملک کی پولیس، عدلیہ،ہسپتال، میڈیا اور حکومت سبھی ادارے ایک خیال و تصور سے زیادہ کچھ بھی فرہم کرنے سے قاصر و عاجز ہیں کہ ان کو ہر مسئلہ کی تحقیق و چھان بٹھک اور فراہمی انصاف یا داد رسی و ہم آواز بننے کیلئے زر زمین میں سے کچھ نا کچھ فراہم کرنا لازمی ٹھہر چکا ہے کہ جو بات طاقتور کہے گا خواہ وہ غلط ہو یا صحیح اس کو بڑھا چڑھا کرپیش کردیا جائے گا مگر مظلوم کی حق و سچ بات کو بھی زیر زمین دفن کردیا جائے گا الا یہ کہ معاشرے کے بعض باحمیت افراد سوشل میڈیا کے ذریعے یا احتجاج و دھرنوں کے زور پر یک جان و قلب ہوکر نداء بلند کردیں کہ ان کی بات کو سننا مجبور ہوجائے ۔حال ہی کا واقعہ قصور اسی پر دال ہے۔یہ اپنی نوعیت کا کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس طرح کے واقعات ملک کے طول وعرض میں مختلف شکلوں اور ہئیتوں میں آئے روز رونما ہوتے ہیں مگر ان مجرموں کو گرفت میں نہ لائے جانے کی وجہ سے اس میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے اور وہ اس طرح کی گہنوئی وارداتیں ایک مقام سے دوسرے مقام پر منتقلی کی صورت میں ،سردار و وڈیروں کی سرپرستی و نگرانی میں انجام دیتے نظر آتے ہیں۔جو کہ ہر اعتبار سے قابل مذمت ہی نہیں قابل مواخذہ ہے اور اگر ہمارا معاشرہ اپنے ہی حصہ افراد کی جان و مال اور عزت کی تحفظ کو یقینی نہیں بناتا جو کہ اسلام نے ہر انسان کو بغیر کسی امتیاز و تفریق کے عطا کیا ہے تو بدیہی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم پر عذاب الیم ضرور بالضرور مسلط کرے گا اور ہمارے متبادل کوئی نئی مخلوق برپا کرے گا کہ وہ اپنے ہم جنسوں کو انصاف و تحفظ فراہم کرسکیں۔

آخر میں یہ ذکر کرنا بھی ضروری سمجھتا ہوں کہ سانحہ قصور جیسے واقعات کی روک تھام اور سدباب کیلئے کام کرنا صرف حکومت کا کام نہیں بوجود اس کے کہ اہل حکومت کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داریاں عائد ہیںکہ انہوں نے اپنی مرضی سے ملک کی قیادت و سیادت سنبھالی ہے اور اس میں عوام نے ان کو منتخب کرکے اپنا محافظ جب مقرر کرلیا تو یقینی بات ہے کہ حکومت اپنی رعایا کو تحفظ جانی و مالی اور نسبی و عزت عصمت ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرے۔اس کے ساتھ معاشرے کے تمامی طبقات والدین، اساتذہ، مصلحین و داعی، سیاسی و مذہبی اور سماجی طبقات کے ساتھ صحافتی شعبہ سے وابستگان پر ضروری ہے کہ اپنے کم سن بچوں کی نگہبانی و نگرانی کریں کہ ان کے ہاتھوں میں جدید ٹیکنالوجی کے آلات دینے کے بعد اس کا مزید اہتمام کریں کہ کہیں بچہ بری سوسائٹی و گروپ کا حصہ نہ بن جائے ،تعلق و واسطہ قریبی عزیزوں اور دوستوں کے علاوہ قائم کرنے سے منع کیا جائے۔اجنبی افراد کی شیطانی نظروں سے حفاظت کے ٹھوس انتظامات کیے جائیں۔

سکول ،مدرسہ اور کالج و یونیورسٹی میں والدین یا خونی رشتہ دار خود چھوڑ نے اور لینے جائیں کیس ڈرائیو ر مالی یا ملازم پر بھروسہ نہ کیا جائے اور اس کے ساتھ ہی معاشرے میں اباحیت پھیلانے والے تمام ذرائع ٹی وی ،موبائل، سوشل میڈیا ، آئی فون، ٹیب وغیرہ کے استعمال پر پابندی عائد کی جائے بوقت ضرورت استعمال کرنے کیلئے کڑی نگرانی کی جائے۔الیکڑانک و پرنٹ میڈیا کے وابستگان پر لازمی ہے کہ برائی کو دعوت دینے والی تمام خبروں ،اعلانات و اشتہارات کا انسداد کیا جائے کہ صرف چند سکوں کے حصول کی خاطر نیم عریاں تصاویر یا جرائم کی خبروں کی نشرواشاعت سے معاشرے میں اس کو مزید فروغ ملتا ہے اور بجائے روکنے کے جرائم کا ارتکاب کرنے والے اس مقولہ کو بطور مثال استعمال کرتے نظر آتے ہیں کہ” بدنام ہوئے تو کیا نام نہ ہوگا ”اسی طرح مساجد و مدار اور سکول و کالج اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات کو اپنی جان و مال اور عزت کے تحفظ بارے رہنمائی و ہدایا ت دی جائیں اور بلوغت کو پہنچتے ساتھ ہی نوجوانوں کو رشتہ ازواج میں منسلک کردیا جائے تاکہ معاشرے میں فحاشی و عریانی کا خاتمہ ہوسکے چونکہ حضور ۖ نے فرمایا کہ نکاح کو عام کرو اور آسان کرو تو بے راہ روی خود بخود ختم ہو جائے گی۔

Atiq ur Rehman
Atiq ur Rehman

تحریر : عتیق الرحمن
(اسلام آباد)
03135265617
atiqurrehman001@gmail.com

Share this:
Tags:
Atiq-ur-Rehman daughter's ignorance mercy murder nature Society بیٹیاں جاہلیت رحمت فطرت قتل معاشرے
Nawaz Sharif
Previous Post پاکستانی سیاست میں استحکام کہاں
Next Post نفسا نفسی کا دور
Old Parents

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close