Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لا علاج

October 26, 2016October 27, 2016 0 1 min read
Death
Death
Death

تحریر : شاہد شکیل جرمنی
موت کا دن مقرر ہے موت کسی کو بتا کر نہیں آتی البتہ بیماریوں کی صورت میں وارننگ دیتی ہے کہ اگر احتیاط نہ برتی گئی تو کسی بھی وقت گردن دبوچ لی جائے گی ،بیماری اور صحت انسانی زندگی کا خاص حصہ ہیں اور کسی بھی وقت ایک صحت مند انسان بیماری میں مبتلا ہو سکتا ہے اگر احتیاط نہ برتی جائے تو معمولی نزلہ زکام بھی موت کا سبب بن سکتا ہے لاکھ دوا دعا کی جائے لیکن موت اپنا راستہ باآسانی تلاش کر لیتی ہے اور موت سے کوئی ٹکر نہیں لے سکتا یہ بات درست ہے کہ معمولی بیماری میں مبتلا انسان عام دوا علاج سے تندرست ہو جاتا ہے لیکن اگر ٹی بی ،ایڈز، برین ٹیومر یا کسی بھی قسم کے کینسر کا اٹیک ہو تو موت یقینی ہوتی ہے، کینسر کے بارے میں دنیا بھر کے ماہرین کی رپورٹ ہمیشہ منفی رہی ہے اور خاص طور پر اگر بچے یا کم عمر افراد کینسر میں مبتلاہو جائیں تو والدین اور معالج بچوں کی صحت یابی کیلئے زمین آسمان ایک کر دیتے ہیں ، بڑی عمر کے افراد اکثر سماجی ماحول اور تجربات کے پیش نظر ہیلتھ سسٹم کی جانکاری رکھتے ہیں۔

لیکن اگر بچے یا نوجوان اس بیماری کا شکار ہو جائیں اور خاص طور سے اس وقت جب وہ سکول یا کالج میں تعلیم حاصل کر رہے ہوں تو ان کے ساتھ ساتھ والدین کا بھی پرسان حال نہیں ہوتا سوال یہ ہے کہ کینسر ان بچوں اور جوانوں پر کس قدر یا کس انداز سے اثر انداز ہوتا ہے؟۔برلن ہیلتھ فاؤنڈیشن کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کئی بچے اور کم عمر افراد کینسر میں مبتلا ہیں رپورٹ میں بتایا گیا کہ کیسے ان بچوں کی مدد کی جا سکتی ہے یا بہتری لائی جا سکتی ہے،اس بیماری کے پیچھے کیا ہے؟اخباری نمائندے کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے تنظیم کے نمائندے نے بتایا کہ اس وقت صرف جرمنی میں اٹھارہ سے انتالیس برس کے ہزاروں افراد کینسر میں مبتلا ہیں اور اعداد وشمار کے مطابق تقریباً سالانہ پندرہ ہزار افراد اس بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں۔

مختلف اقسام کے کینسر سے سالانہ چار لاکھ سے زائد افراد کو کلینک منتقل کیا جاتا ہے ۔سوال۔کیوں؟جواب۔کیونکہ تشخیص میں تاخیر ہو سکتی ہے کئی ڈاکٹرز بچوں اور جوان مریضوں کے بارے میں فوری طور پر کینسر کے بارے میں نہیں سوچتے یا شکوک وشبہات میں مبتلا ہونے کے سبب مکمل رپورٹ آنے تک انتظار کرنے کا کہتے ہیں۔جرمنی کے شہر کوئٹنگن کے اونکولوجسٹ ڈاکٹر کرسٹوف کرام کا کہنا ہے ہم اکثر شاک میں مبتلا ہو جاتے ہیں جب کسی بچے یا جوان کی رپورٹ منفی ظاہر ہو تی ہے یعنی وہ کینسر کا مریض ہے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ بہترین علاج سے مرض کو ختم کیا جائے ہمیں شدید جھٹکا لگتا ہے اور سب سے پہلے جڑ کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں علاوہ ازیں تجربات کی بنا پر ہم ایک بیس بائیس سالہ جوان فرد کو عام طور پر بچوں کے کلینک میں ایڈمٹ کرتے ہیں تاکہ وہ وہاں بہتر محسوس کر سکے نہ کہ ایک اسی سالہ ادھیڑ عمر کے مریض کے کمرے میں داخل کرتے ہیں کیونکہ بچوں کے کلینک یا وارڈز میں نوجوان کینسر کے مریضوں کی بہتر طریقے سے دیکھ بھال کی جاسکتی ہے وہاں سوشل ورکرز کے علاوہ نفسیاتی امراض کے ماہرین بھی موجود ہوتے ہیں۔

Cancer
Cancer

کون سے کینسر میں عام طور پر بچے یا کم عمر نوجوان اوسطاً مبتلا ہوتے ہیں؟فاؤنڈیشن کے مطابق عام طور پر سکن کینسر،گریواکینسر،بریسٹ کینسراور جوان مردوں کے خاص اعضاء کا کینسر وغیرہ شامل ہیں۔کیا کینسر بچوں اور جوانوں کو شدید متاثر کرتا ہے؟کولون یونیورسٹی کلینک کی ماہر اونکولوجسٹ ڈاکٹر کیرولین بہرینگر کا کہنا ہے تشخیص میں ایسا وقت بھی آتا ہے جہاں انسان کی سوچ موت پر ختم ہو جاتی ہے کیونکہ جوانی میں ہر انسان سپنے دیکھتا ہے کہ تعلیم مکمل ہو گی۔ اچھی جوب،روشن مستقبل،شادی بچے اور فیملی وغیرہ لیکن سب سپنے تو سچ نہیں ہوسکتے کیونکہ بیماری کسی انسان کو مہلت نہیں دیتی اور خاص طور پر کینسر کیونکہ انسان اپنے آپ کو غیر محفوظ اور دوسروں کا محتاج سمجھتا ہے اور ایسے خیالات اسے مزید ذہنی اور روحانی تکلیف پہنچاتے ہیں نوجوانی میں کینسر انسان کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیتا ہے اور منصوبہ بندی کو یک مشت کریش کر دیتا ہے۔سوال؟بچوں اور نوجوان مریضوں پر کینسر کا کس قسم کا بوجھ شدید اثر انداز ہوتا ہے؟۔

جواب۔نوجوان اس بیماری سے شدید متاثر ہوتے ہیں کیونکہ مالی تحفظ کی کمی سب سے اہم کردار ادا کرتی ہے فاؤنڈیشن کے ترجمان کا کہنا ہے طالب علم کے وظیفے اور دیگر مراعات میں کمی ہو جاتی ہے اکثر اپارٹمنٹ کا ایگریمنٹ بھی منسوخ کر دیا جاتا ہے لیکن بچوں کے ساتھ خاصی رعایت برتی جاتی ہے ،نوجوان افراد کی باقی ماندہ زندگی رسک سے بھرپور گزرتی ہے ہیلتھ کا ادارہ مالی امداد کرتا ہے لیکن کئی افراد صحت کے علاوہ دیگر سماجی معاملات کا شکار ہوجاتے ہیں مثلاً اگر بیماری سے قبل کسی نے شادی کر لی ہے اور بچے بھی ہیں تو شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوتا ہے کیونکہ اگر میاں بیوی میں علیحدگی نہ بھی ہو تو بچوں کے بارے سوچ سوچ کر انسان اپنی آدھی زندگی وہیں ختم کر لیتا ہے۔

نوجوانوں کی صحت یابی کے کتنے امکانات ہیں ؟عمر رسیدہ افراد کے مقابلے میں علاج کی شرح مثبت ہے اور اسی فیصد صحت یابی کے امکانات ہوتے ہیں طویل مدتی تھیراپی اور دیگر علاج سے اٹھارہ اور انتالیس برس کے افراد کا کامیابی سے علاج ہوتا ہے لیکن خدشات کو بھی رد نہیں کیا جاسکتا کہ چند برسوں بعد ممکنہ طور پر گردوں یا دماغی خلیات پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔ جبکہ ترقی پذیر ممالک میں اب تک یہ مرض لاعلاج ہے اور روزانہ لاکھوں افراد موت کا شکار ہوتے ہیںجس کی ایک نہیں کئی وجوہات ہیں۔

Shahid Shakil
Shahid Shakil

تحریر : شاہد شکیل جرمنی

Death
Death
Share this:
Tags:
cancer Death Diseases health life Warning احتیاط بیماریوں زندگی صحت کینسر موت وارننگ
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post 27 اکتوبر’ کشمیریوں کی آزادی غصب کرنے کا دن
Indian Army in Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close