Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

موت اور روح کی حقیقت

December 18, 2015 0 1 min read
Spirit
Spirit
Spirit

تحریر : سفینہ نعیم
موت ایک ا ٹل حقیقت ہے جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا لیکن ہر شخص کے ذہن میں سوال پیدا ہوتاہے کہ موت کیا ہے ؟موت وہ زندہ حقیقت ہے جو ہمارے ہر طرف موجود ہے وہ ہما رے دائیں بھی ہے اور با ئیں بھی ،وہ اوپر بھی ہے ،نیچے بھی ،وہ تو ہر جگہ مو جو د ہے ، صحر ا کی ویر انیو ں میں اور شہر کی محفلو ں میں بھی ،سمند ر کی تلا طم خینر مو جوں میں بھی اور خشکی کے سنا ٹو ں میں بھی ،مو ت تو ہر شخص کا تعا قب کر ر ہی ہے ،ذکی اور عا لم کا بھی ،غبی اور جا ھل کا بھی ،صا حب ثر وت کا بھی ،مفلس اور قلا ش کا بھی مو حد اور مسلم کا بھی ، مشر ک اور کا فر کا بھی ، وہ نہ فر عو ن جیسے متکبر کو حھپو ڑ تی ہے ، نہ مو سی جیسے کلیم اللہ اور ایو ب جیسے صابر کو ،وہ نہ نمر و د جیسے سر کش کو معا ف کر تی ہے ، نہ ابر ا ہیم جیسے خلیل ا ﷲ اوراسماعیل جیسے ذبیح ا ﷲ کو ،اس کی نظر میں ارسطو اور افلا طو ن جیسے حکیم اور ابو جہل وابو لہب جیسے نا دان بر ابر ہیں، اس سے نہ ابوبکر و عمر محفوظ رہے نہ سرور کائنات حضرت محمدۖ روح کیا ہے ؟ مر تے وقت انسان پر کیا گز رتی ہے ؟ مر نے کے بعد کیا ہو تا ہے ؟ ہمارے مذہب اسلا م میںان تمام باتو ں کے جو اب مو جو د ہیں ۔اس وقت دنیا کے تقر یبا تمام تر قی یا فتہ ممالک کے بہت سے ڈا کٹر ز سا ئنس دان اور دیگر ر یسر چ کر نے والے مو ت پر تحقیقا ت کر ر ہے ہیں انھو ںنے ہزاروں قر یبِ مرگ لو گو ں کے تجربات اور بیانات جمع کیے ہیں اور ان کی چھا ن بین کر رہے ہیں۔ 1975میںبین الاقوامی شہرت یافتہ ڈاکٹرز ریمنڈ موڈی کی ایک کتاب life after death شا ئع ہو ئی۔

عوام الناس کے علاوہ ڈاکٹروں نے بھی اس کتاب میںاور اس مو ضوع میں کافی دلچسپی لی۔ اس کتاب میںایک سو پچاس قریب ِمرگ لو گو ں کے بیانات و تجربات قلم بند کیے گئے ہیں۔ان بیا نا ت میںسے سب سے حیر ت ا نگیز اور اہم جسم کے بعد وجود کے احسا س کا بیا ن ہے کیو نکہ آ ج کی دنیا میں بہت سے مادہ پرست لو گو ں کے نزد یک ما د ی جسم کے بغیر وجود کا تصور ناممکن ہے ۔ دوسری با ت جو اہم اور حیرت انگیز ہے وہ یہ ہے کہ تما م افراد نے ایک بڑی تیز رو شنی کا ذکر اور تجربہ مختلف طر یقو ں سے بیان کیا ہے ہر مر نے والے نے اس تیز رو شنی کی حرا ر ت تمازت اور شفقت کو محسو س کیا مگر اسے اپنے الفاظ میں بیان کر نے سے معذ وری کا اظہار کیا ہے ۔ البتہ اتنا ضرور بتا یا ہے کہ وہ رو شن وجود بڑی آسا نی سے ان پر محیط ہو گیا۔

لیکن موت کے بعد کی ز ند گی کا حقیقی راز خدائے بز رگ و بر تر کے سوا کو ئی نہیں جا نتا اورنہ جان سکے گا ۔شکا گو کی ایک مشہو ر ما ہر ِ نفسیا ت ڈاکٹر ایلز بیتھ کیلر نے آٹھ سا لو ں میں بڑی محنت اور جا نفشا نی سے ہزاروں مر تے افر اد کے تجر با ت لکھے ہیں اور بتا یاہے کہ ان میں بہت سے لو گو ں کی سانس اور دل کی د ھٹر کن بند ہو گئی تھی لیکن وہ اپنے گر دو پیش سے با خبر تھے ۔ انسا نی اعضاء انسان کے مر نے کے فوراٰبعد نہیںبلکہ بعض اعضا ء مختلف وقفے تک کام کرتے ر ہتے ہیں ۔ مثلاد ما غ دس منٹ تک ، آنکھیں تیس منٹ تک ،کھال پانچ گھنٹے تک ، ہڈ یا ںتیس دن تک اور ناخن مر نے کے فو ر ی بعد بڑھنا بند ہو جا تے ہیں ۔ اسی طر ح نیو یا رک کے ایک ما ہر نفسیا ت ڈاکٹر کا ر لس اور سس نے مر نے والو ں کے متعلق ٨٧٧ ڈاکٹرز اور نر سو ں کے مشا ہد ات ا کٹھے کیے ہیں ۔ان کی کیفیت یہ تھی کہ نا قا بل بیان سکو ن ، حسن او مسر ت کا جذبہ ان پر طا ر ی ہو گیا ۔ بعض نے بتا یا کہ ذرا سے وقفے میں ان کی ز ند گی بھر کی یاد یںتا زہ ہو گئی ہیں اور بعض کو ا پنے مر ے ہو ئے لو گو ں کی جھلکیا ں نظر آئی ہیں۔

Thomas Edison
Thomas Edison

کچھ لو گو ں نے دو سر ی د نیا کے حسین و د لفریب منظر د یکھے مشہو ر سا ئنسد ان تھا مس اسلو ایڈیسن کے ا نتقا ل کا وا قعہ قا بل ذکر ہے ۔ وہ اپنے خا ند ان کو ایک ا لجھن میںچھو ڑکر مر ے ۔ ان کے متعلق بعض کا د عو ی ہے کہ وہ خداکو ما ننے وا لے تھے ۔ جب ایڈیسن مر نے لگے تو ان کی بیو ی نے ان کا ہا تھ پکڑ لیا ۔ ایسا د کھا ئی د یتا تھا کہ وہ گہر ی نیند سو ر ہے ہیں ۔ان کا دل غیر معمو لی د ھڑک رہا تھا ، مکمل خا مو شی تھی ۔ اچا نک ایڈیسن کسی کی مد د کے بغیر ا ٹھ کھڑے ہو ئے ۔ انھو ں نے اپنی آنکھیں کھو لیں اور کئی سیکنڈ تک سا منے کی د یو ار کو
گھو ر تے ر ہے۔ پھر اپنی بیو ی کی طر ف مڑے اور کہاکہ ”میں حیران ہو ں کہ وہا ں کتنا خو بصو ر ت منظر ہے ” ا نھو ں نے کیا چیز د یکھی ؛ا یڈیسن نے یہ نہیں بتا یا کو ئی شخص نہیں بتا سکتا ۔ایک و اقعہ ہنر ی وارڈ بیچر کاہے جو اپنے زما نے کے خطیب تھے اور لوگوں کو خدا کے عذاب سے ڈرانے پر انھو ں نے ہز ارو ں خطبے دیے۔

وہ بہت درد نا ک لہجے میں حیا ت اور بعد حیا ت کے حا لا ت بیا ن کر تے تھے ۔جب وہ مر نے لگے تو انھو ں طبیب کو بتا یا اورکر خت آواز میں سر گو شی کی ”ڈاکٹر دو سر ی دنیا کا راز تو اب کھلا ہے ”کیا راز کھلا انھوں نے نہیں بتایا، لیکن ان کے نہ بتانے سے پرسرار یت اور بڑھ گئی ہے حضرت حسن بن صالح کا بیان ہے کہ میرے بھائی علی بن صالح کی وفات جس رات کو ہوئی اسی رات انہوں نے مجھ سے کہا ”بھائی مجھے پانی پلاؤ”میں اس وقت نماز پڑھ رہا تھا نماز سے فارغ ہو کر میں نے پانی پیش کیا مگر انہوں نے کہا” میںپانی پی چکا ہوں” میں نے دوبارہ پانی پینے کو کہا تو انہوں نے پھر وہی جواب دیا کہ ”میں پانی پی چکا ہوں” میں نے حیرت سے پوچھا ”میرے اور آپ کے علاوہ کوئی تیسرا آدمی نہیں ہے پھر آپ کو پانی کس نے پلایا ہے” ؟؟؟

بھائی نے جواب دیا ”ابھی ابھی ایک نورانی فرشتہ آیا اور مجھے پانی پلانے کے بعد خوشخبری دی کہ تم تمھارا بھائی اور تمھاری والدہ ان لوگوں کے ساتھ ہیں جن پر اللہ تعالی نے اپنا انعام کیا ”]ابن سندہ وغیرہ[حضرت عبدالرحمن بن غنم اشعری کی روایت ہے کہ حضرت معاذ بن جبل کا لڑکا طاعون عمواس کے مقام پر فوت ہو گیا اس کی وفات پر حضرت معاذ نے صبر و شکر سے کام لیا پھر جب حضرت معاذ کو ایک لڑائی میں کافروں کا نیزہ لگا اور وفات کا وقت قریب آیا تو آ پ کے منہ سے یہ جملہ نکلا کہ” دوست اپنی ضرورت سے آ یا ہے وہ شخص کبھی کامیاب نہ ہو گا جو دوست کی حاجت ُپوری کرنے میں ندامت اور معذرت کرے ”حضرت عبدالرحمن کا بیا ن ہے کہ میںنے یہ عجیب جملہ سن کر حضرت معاذ سے دریافت کیا کہ” کیا آپ کو کچھ نظر آ رہا ہے”؟ آ پ نے جواب دیا ”جی ہاں ۔۔میں نے اپنے بیٹے کی وفات پر جس صبر سے کام لیا تھا اس کی اللہ تعالی کی طرف سے عزت افزائی ہوئی ہے میرے پاس اس وقت میرا بیٹا آ یا

ALLAH
ALLAH

اس نے خوشخبری دی ہے کہ رسول اللہ اپنے ساتھ مقرب فرشتوں، شہدا اور صالحین کے ساتھ حضرت معاذ کی روح پر نماز پڑھیںگے اور پھر جنت میں لے جائیں گے حضرت معاذ یہاں تک گفتگو کر کے بہوش ہو گئے ہم نے دیکھا کہ و ہ بہوشی کے عالم میںکسی سے مصافہ کر کے کہہ رہے ہیں ”مرحبا مرحبا” اتنا کہہ کر وہ دنیا سے رخصت ہو گئے] ابن عساکر[آنحضرتۖ سے روح کے بارے میں دریافت کیا گیاتو آپۖ نے فرمایاکہ روح اللہ کا حکم ہے محترم مولانا محمد یوسف لدھیانوی نے اپنے ایک مضمون میں حیات بعد موت کے بارے میں لکھا ہے کہ موت کے بعد انسان ایک دوسرے جہاں میں پہنچ جاتا ہے جس کو عالم برزخ کہتے ہیں وہاں کے پورے حالات کا اس جہاں میں سمجھنا ممکن نہیں اس لیے نہ تو تما م کیفیات بتائی گئی ہیں اور نہ انسان اس کو معلوم کرنے کا مکلف ہے چنانچہ ایک حدیث میں ارشاد ہے کہ میت پہچانتی ہے کہ کون اسے غسل دیتا ہے اور کون اٹھاتا ہے کون اسے کفن پہناتا ہے اور کون قبر میں اتارتا ہے(مسنداحمد ،معجم اوسط ،طبرانی)روح کو دنیا میں گھومنے کی آزادی ہوتی ہے یا نہیں؟

اس سلسلے میںیہ بیان کیا ہے کہ کفارو فجار کی روحیں سجین کے جیل میں مقید ہوتی ہیں ان کے کہیں آنے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتااصل بات یہ ہے کہ روح اپنے تصرفات کے لیے جسم کی محتاج ہے چنانچہ احاد یث میں انبیا ء کرام، صدیقین ،شہدا اور بعض صالحین کو مثالی جسم دینے کا ثبوت ملتا ہے۔خلاصہ یہ کہ جن اروا ح کو مرنے کے بعد مثالی جسم عطا کیا جاتا ہے وہ اگر باذن اللہ کہیں آجاتی ہوں تو اس کی نفی نہیں کی جاسکتی مثلا شبِ معراج میں انبیاء کرام کا آنحضرتۖ کی اقتدا ء میںنماز ادا کرنے کے لیے بیت المقدس میں جمع ہونا ،شہیدوں کا جنت میں کھانا پینا،سیر کرنا وغیرہ عراق کا تاریخی واقعہ بھی ایمان کو تازہ کرنے اور نہایت حیرت انگیز ہے

جب بیسویں صدی عیسوی میںسینکڑ وں لوگوں نے دو صحابہ کرام کی قبریں کھولیں تو ان کے مبارک جسم صحیح حالت میں موجود تھے اور ان کے چہروں پرنظر ڈالنے سے ایسا معلوم ہوتا تھا کہ انھیں دفنائے ہوے چند گھنٹے ہوے ہیں حالانکہ وہ تقریبا چودہ سو سال پہلے دفن کیے گے تھے ان کی آنکھیں کھلی ہوئی تھیں اور ان میں ایک غیر معمولی چمک تھی وہاں موجود اشخاص میںسے کوئی بھی ان سے آنکھیں ملانے کی ہمت نہیں کرتا تھا جرمن ماہر چشم یہ منظر دیکھ کر فورا مسلمان ہوگئے اور سینکڑوں بلکہ ہزاروں کا ایما ن تازہ ہو گیا

Safeena Naeem
Safeena Naeem

تحریر : سفینہ نعیم
safeenanaeem3465@gmail.com

Share this:
Tags:
book Death man Question spirit truth universe انسان تجربات حقیقت روح سوال کائنات کتاب موت
Sad Loser
Previous Post ہار
Next Post پیر محل کی خبریں 18/12/2015
Rana Shafiq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close