Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیر محل کی خبریں 18/12/2015

December 18, 2015 0 1 min read
Rana Shafiq
Rana Shafiq
Rana Shafiq

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) بلندوبانگ دعوےٰ کرنے والوں نے عوام کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا اب ظلم کے اندھیرے چھٹنے والے ہیں اور فتح انشاء اللہ عوامی خدمت گاروں کی ہی ہوگی حلقہ کے عوام باشعور ہیں اور کسی کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے ان خیالات کااظہار پی پی 89کے ضمنی انتخابی کے لئے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہو لڈر رانا شفیق خاں ،میاں اختر جاوید ایڈوکیٹ ،ملک ثاقب سہیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پہلے بھی عوام کی بے لوث خدمت کا سلسلہ جاری تھا اور اب بھی عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے انشاء اللہ تحریک انصاف کی کامیابی نوشتہ دیوار ہے حلقہ کے عوام ہمیں جانتے ہیں اور انشا ء اللہ عوام سے جوبھی وعدے کیے ہیں وہ وفا کریں گے اور عوام نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر بھی پورا اتروں گا مجھے عوام کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے میری سیاست کا محور و مرکز صرف اور صرف غریب عوام کی فلاح وبہبود ہے اور عوام کی بے لوث خدمت کیلئے سیاست کے میدان میں اترا ہوں ہم نے ہمیشہ پسے ہوئے طبقات کی نمائندگی کی ہے اور پسے ہوئے طبقات کی آواز بلند کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے ۔تحریک انصاف نے جس طر ح مجھے پر اعتماد کا اظہار کیا میں بھی اس طرح ان کے اعتماد پر پورا اتروں گا انہوں نے کہاکہ میرا خواب ہے کہ سندھیلیانوالی میں بوائز و گرلز کالج ہو نا چاہیے سند ھیلیانوالی میں کالجوں کے قیام عمل میں لاکر علاقے کی پسماندگی دور کریں گے کیونکہ تعلیمی انقلاب برپا کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا کیونکہ قوموں کی ترقی کا راز بھی صرف اور صرف تعلیم ہے اور تعلیم کے میدان میں انقلاب برپا کرنے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کروں گا۔ ہمارے عزائم اور حوصلے بلند ہیںحلقہ کے عوام6جنوری کو مجھے اور عمران خان کو ووٹ دے کر کامیاب کروائیںگے۔ تحریک انصاف کی قیادت نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اترتے ہوئے ان کے اعتماد کو کبھی بھی ٹھیس نہیں پہنچاوں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے )بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے، کل کے حلیف آج کے سیاسی حریف بن گئے۔ جنرل الیکشن 2013میں پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہو لڈر زپی پی 89 کے ضمنی الیکشن میں دونوں آمنے سامنے آگئے تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی مخدوم سید علی رضا کے وفات کے بعد خالی ہو نے والی نشست پر 6جنوری کوالیکشن ہو رہا ہے جس کے لئے مسلم لیگ(ن ) اور تحریک انصاف کے امیدوارسامنے آگئے 2013کے جنرل الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لینے والے قومی اسمبلی کے امیدوار سید قطب علی شاہ العمروف علی بابا کو پاکستان مسلم لیگ(ن) نے ضمنی الیکشن میں پارٹی ٹکٹ جاری کردیا دوسری طر ف علی بابا کے حلیف رانامحمد شفیق جوکہ 2013کے جنرل الیکشن میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کے امیدوار تھے اب تحریک انصاف کے قیادت نے پی پی 89 کے ضمنی الیکشن میں رانامحمد شفیق خان کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ہے 2013کے جنرل الیکشن میں دونوں کو مسلم لیگ(ن ) کے امیدوار وں نے شکست دی تھی ۔6جنوری 2016کے پی پی 89کے ضمنی الیکشن میں کل کے جو حلیف تھے آج کے سیاسی حریف بن گئے دیکھتے ہیں کہ 6جنوری کو قسمت کس کا ساتھ دیتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے )پی پی 89کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے 10امیدوار وں کا انتخابی نشانات الاٹ کردئیے گئے جبکہ 8امیدوار وں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے تفصیل کے مطابق 6جنوری کو ہو نے والے پی پی 89کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار وں کوڈی آراو طاہر منصورخان کی طرف سے جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہو نے کے بعد انتخابی نشانات الاٹ کردیئے گئے سید قطب علی شاہ ( شیر)،رانا شفیق خان ( بلا)میجر احمد نواز ( بیل) ، سیدة سونیا علی رضا شاہ ( لڑاکا طیارہ)، مقصود احمد شناور( مینار پاکستان)،شوکت علی بلوچ(بالٹی)رائو کاشف ظفر ( انرجی سیور)، رائے زکریا ( کجھور کا درخت)، آشفہ ریاض فیتانہ(ریچھ)، سعید احمدخان ایڈوکیٹ( بوتل) جبکہ کاغذات نامزدگی واپس لینے والوں میں مخدوم سید حسین رضا شاہ ، چوہدری خالد سردار، مہر ریاض فتیانہ ، سیدہ صائمہ علی رضا شاہ ، میاں اختر جاوید، سیدة حنا سلمان کرمانی، سید اسد عباس شاہ ، محمد سلیم ساجد شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے )الائیڈ سکول پیرمحل میں سانحہ آرمی پبلک سکول کے بچوں کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیاتفصیل کے مطابق الائیڈ سکول پیرمحل میں سانحہ پشاوراے پی ایس سکول کے بچوں کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں بچوں اور اساتذہ کرام قرآن خوانی اورخصوصی دعا کروائی اور ایک منٹ کی خاموشی اور موم بتیاں جلائی گئیں۔شہید بچوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا پرنسپل چوہدری خاور سلہری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہداء آرمی پبلک اسکول نے اپنی جان کی قربانی دیکر ہمیں یہ سبق دیا ہے کہ علم کو فروغ دیکر ہی ہم اپنے پیارے وطن سے دہشت گردی کی عفریت کا خاتمہ کرسکتے ہیں اللہ تعالیٰ آرمی پبلک اسکول کے شہداء سمیت دہشت گردی کی جنگ میں شہید ہونے والے ہمارے فوجی جوانوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ہمیں ان کے مشن کی تکمیل کی توفیق دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے )رائو گروپ کے رہنما وںنے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار سید قطب علی شاہ کی حمایت کا اعلان کردیا تفصیل کے مطابق سابق یونین کونسل ناظم رائو اطہر اقبال کے قریبی ساتھی او ربڑے بھائی رائو واجد علی خان نمبردار ، رائو شاکر علی خان نے اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن)کے امیدوار سید قطب علی خان کی حمایت کا اعلان کردیا اس موقع پر ، میاں خضر حیات کاٹھیا، چیئرمین یوسی چوہدری عرفان الحسن ، چیئرمین یوسی میاں غالب کاٹھیا، چیئرمین یوسی محبوب گوپے را، چوہد ری مسعود احمد اور رائو ذوالقرنین خان بھی موجود تھے۔

Pir Mahal
Pir Mahal

Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal
Share this:
Tags:
injustice people pir mahal service trust اعتماد پیرمحل تحریک انصاف خدمت ظلم عوام فتح مایوسی
Spirit
Previous Post موت اور روح کی حقیقت
Next Post پریس کلب جہلم اور 16 دسمبر
Jhelum Press Club

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close