
اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعۃ الدعوۃ اسلام آباد کا وفد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گیا جماعۃ الدعوۃ اسلام آباد کے امیر شفیق الرحمن کی قیادت میں 12 رکنی وفد نے ملتان کے علاقے شیر شاہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے متاثرین سیلاب میں امدادی سامان تقسیم کرنے کے علاوہ دیگر امدادی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیا۔
