
راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ آر اے بازار کے علاقہ میں بیٹی کے گھر سے جانے پردلبرداشتہ ہو کر والد نے خود کو پھانسی لگالی واقعات کے مطابق ٹینچ بھاٹہ کے رہائشی خالد محمود کی بیٹی گھر سے چلی گئی تھی اور چند دن بعد واپس آگئی تاہم اس واقعہ سے دلبرداشتہ ہو کر خالد نے خودکشی کر لی۔
