Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈیمینشیا

November 11, 2017 0 1 min read
Dementia
Dementia
Dementia

تحریر : ڈاکٹر فیاض احمد
آج کل کے دور میں جہاں پر لوگوں میں احساس، جذبات اور پیار و محبت ختم ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے لوگ احساس کمتری کا شکار ہوتے جا رہے ہیں ہم نے اپنی خواہشات کو بڑھا لیا ہے جس کی وجہ سے ہمارے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ اپنے قریبی افراد کے ساتھ کچھ وقت گزار سکیں ہم اپنی اور ان کی خوشیوں کو حاصل کرنے کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں لیکن کبھی ہم نے یہ بھی سوچا ہے کہ ان کو ہمارے کچھ وقت کی بھی ضرورت ہے یا ان کی بھی کچھ خواہشات اور جذبات ہیں جب ایک عرصے تک وہ ان کے شکار رہتے ہیں تو بہت سارے مسائل جنم لیتے ہیں جن میں ڈپریشن، بے خوابی، دماغی تنائو اور احساس کمتری وغیرہ اور اگر وقت پر ان کا خیال نہ رکھا جائے تو انسانی دماغ کے خلیے مفلوج ہونا شروع ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے دماغ کے کچھ حصے متاثر ہوتے ہیں
عزیز چیزوں سے ہی غم پیدا ہوتا ہے اور عزیز چیزوں سے ہی خوف
جو عزیز چیزوں کے خوف سے آزاد ہے اسے نہ خوف ہے اور نہ غم

آج کل ایک بیماری ڈیمینشیا بہت عام ہوتی جا رہی ہے یہ ایک دماغی مرض ہے اس سے انسان کو بھولنے، بولنے اور سوچ و سمجھنے کی صلاحیت کم ہونا شروع ہو جاتی ہے اور وقت پر اس کا اگر علاج نہ کیا جائے تو یہ اپنے اثرات مکمل طور پر واضع کر دیتی ہے مریض ہر وقت اپنا مزاج بدلتا رہتا ہے اس کی بہت ساری اقسام ہیں جیسے کہ ڈپریشن، سٹروک ، دماغی جھلیوں کا پھٹ جانا وغیرہ وغیرہ لیکن اس کی بنیاد زیادہ تر احساس اور جزبات کے دب جانے سے ڈپریشن کا شکار ہونا اور مسلسل ایسی حالت میں ایک عرصے تک مبتلا رہناعلامات:۔ ہر انسان میں ڈیمینشیا کی علامات دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں اس لیے کہ مریض کے ارد گرد کا ماحول اور اس کے ساتھ دوسرے لوگوں کے راویے سے اس کی علامات میں کمی و بیشی ہوتی ہے لیکن تحقیق سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ کچھ خاص علامات سب میں ایک جیسی ہوتی ہیں جیسا کہ

۔ دن بدن یاداشت کا کم ہونا
۔ فیصلہ لینے، نجی و سماجی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت کا ختم ہوتے جانا
۔ بولنے میں مشکلات کا سامنا
۔ دیکھنے میں مشکلات
وجوہات:۔
اس کی بہت ساری وجوہات ہیں جن میں درج ذیل یہ ہیں

الضمیر بیماری:۔ اس میں ابنارمل پروٹین دماغ کے خلیوں کے گرد اور اندر داخل ہو کر ان کی صلاحیت کو متاثر کرتے ہیں جس سے سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے
واسکولر ڈیمینشیا:۔ اس میں دماغ تک آکسیجن کی نا مکمل رسائی جو کہ خون کی نالیوں میں رکاوٹ سے ہوتی ہے جس سے دماغ کے خلیے مر جاتے ہیں یہ عام طور پر اچانک سٹروک کی وجہ سے ہوتا ہے
مکس ڈیمینشیا:۔ ایک سے زیادہ قسم کے ڈیمینشیا کا مل جانا یعنی الضمیر اور واسکولر ڈیمینشیا کا ایک ساتھ ہونا
۔ اس قسم کے ڈیمینشیا میں دماغ کے خلیوں کے اندر میں بہت ہی چھوٹی قسم کے لوی بڈیز داخل ہو جاتے ہیں جو دماغ کے افعال کو متاثر کرتے ہیں اور دماغی خلیوں کو مار دیتے ہیں
۔ اس قسم میں دماغ کا سامنے والا اور سائیڈوں والے حصے متاثر ہوتے ہیں جس سے دماغ کے خلیوں کی موت واقع ہو جاتی ہے اس سے مریض کا طرز عمل اور راویہ بدلتا رہتا ہے یہ اس کی ایک خاص علامت ہے تحقیق سے ثابت ہو چکا ہے کہ اس بیماری میں زیادہ تر لوگوں کی عمر ساٹھ سال سے اوپر ہوتی ہے لیکن آج کل نوجوان بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں اس کے علاوہ کچھ اور بھی درج ذیل وجوہات ہیں جن میں
۔ موروثی اثرات
۔ زیادہ عمر والے بوڑھے افراد
۔ دل کی بیماریوں والے وغیرہ وغیرہ
میں اپنے دکھ کہاں بانٹتا پھروں محسن
میں اپنی چیزیں اپنے پاس رکھتا ہوں

اثرات:۔
جب ہم اپنی روز مرہ زندگی میں احتیاط سے کام نہیں لیں گے اور اپنا اور اپنے قریبی لوگوں کا خیال نہیں رکھیں گے تو ڈیمینشیا کے اثرات بہت بری طرح سے متاثر ہوتے ہیں مثال کے طور پر دل کی بیماریوں والے اور بلند فشارخون والے ان بیماریوں والے افراد اس کے اثرات کو جلدی سے قبول کرتے ہیں
احتیاط:۔
ڈیمینشیا کے افراد کو ابتدائی طور پر ٹھیک کیا جا سکتا ہے بس تھوڑی سی احتیاط کی ضرورت ہے جیسا کہ
۔ ہمیں اپنے بلڈپریشر کو کنٹرول کرنا چاہیے
۔ روزانہ ورزش کو زندگی کا معمول بنا لیں
۔ سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں
۔ متوازن غذا کا استعمال کریں
۔ اپنی سوشل لائف کو متوازن رکھیں

۔ شوگر، بلڈپریشر اور دل کے مریض ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق اپنی غذا کا استعمال کریں
آپ کبھی بھی لوگوں کی سوچ کو اپنے بارے میں تبدیل نہیں کر سکتے
اس لیے لوگوں کی پرواہ کیے بغیر اپنی زندگی کو اس طرح بسر کریں جو آپ کو خوشی دے
علاج:۔
ڈیمینشیا کے علاج کے بہت سے طریقے ہیں لیکن یہ سب مریض کے مزاج اور اس کے اثرات پر منحصر ہوتے ہیں مثال کے طور پر
۔ باتیں سے علاج کرنا
۔ تھراپی سے علاج کرنا
۔ فزیکل ، سوشل اور موسیکی سے وغیرہ وغیرہ
بہت سی دیسی اشیاء سے بھی اس کے اثرات کو ختم کیا جا سکتا ہے مثال کے طور پر
۔ بادام روغن کا استعمال
۔ وٹامنز اور فیٹی ایسڈ کا استعمال
۔ گرین چائے، صاف پانی، ادرک، لہسن، دارچینی وغیرہ
ہومیوپیتھک علاج:۔

ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں مریض کی علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کے لیے ہومیو پیتھک ادویات تجویز کی جاتی ہیں درج ذیل ہومیوپینھک ادویات ڈیمینشیا کے اثرات کو کم کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ایناکارڈیم،بریٹاکارب، گریفائٹس، کلکیریا فاس،نکس اومیکا، اگنیشیا۔

Dr.Fiaz
Dr.Fiaz

تحریر : ڈاکٹر فیاض احمد

Share this:
Tags:
disease Human problems انسان بیماری مسائل
Rex Tillerson
Previous Post پاکستان سے کیسے نمٹا جائے
Next Post ایف بی آر: پیراڈائز لیکس میں شامل پاکستانیوں سے متعلق تحقیقات کا آغاز
FBR

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close