Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان سے کیسے نمٹا جائے

November 11, 2017 0 1 min read
Rex Tillerson
Rex Tillerson
Rex Tillerson

تحریر : محمد قاسم حمدان
جب امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن اپنا ڈومور ایجنڈا لئے اسلام آباد میں لینڈ کر رہے تھے تو امریکہ میں پاکستان کی تقدیر کے حوالے سے تھینک ٹینکس کے گرما گرم مباحثے جاری تھے ۔ایسا ہی ایک مباحثہ پاکستان سے کیسے نمٹا جائے کے عنوان سے یو ایس انسی ٹیوٹ فار پیس کے زیر اہتمام منعقد ہوا جس میں نائب وزیر خارجہ رابن رافیل سمیت کئی سابق امریکی عہدیداروں نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ تقریبا سبھی اس بات پر متفق تھے کہ دونوں ملکوں کو سنجیدہ ہونے کی ضرورت ہے۔ امریکہ کے لئے سنجیدہ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ پاکستان سے کہے کہ آپ وہ کریں جو ہم چاہتے ہیں ۔دوسری طرف پاکستان کا یہ ردعمل درست نہیں کہ ہمیں امریکیوں کی ضرورت نہیں اور یہ کہ ہم روس اور چین سے دوستی بڑھائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے تحفظات کو سنے اور ساتھ ہی پاکستان کو حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کے لئے آمادہ کرے کیونکہ حقانی نیٹ ورک کو ختم کئے بغیر افغانستان میں قیام امن کی کوششیں بے سود ہیں۔ امریکہ کی بدحواسی سے صاف ظاہر ہے کہ امریکہ افغانستان میں آئے روز بری طرح ایک دلدل میں دھنستا جا رہا ہے۔ طالبان پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں اب تو ان کی یلغاروں سے کابل بھی محفوظ نہیں رہا ۔ریکس ٹیلرسن سے قبل امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس جب امریکی میرینز کے حصار میں جکڑے بگرام ائیرپورٹ پر اتر رہے تھے تو ہر طرف میزائیل برس رہے تھے ۔جیمز میٹس بمشکل دو گھنٹے وہاں رہ پائے اور پھر الٹے پاوں بھاگے کہ جان بچی سو لاکھوں پائے ۔ریکس ٹیلرسن نے بھی اپنے دورہ کابل کو بہت خفیہ رکھا لیکن پھر بھی انہیں پندرہ کیڈٹس کی موت کے ساتھ طالبان نے سلامی پیش کی۔

ٹیلرسن امریکی اڈے سے باہر نکل کر اپنی مفتوحہ راجدھانی کابل کے خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے کی جسارت بھی نہکرسکے حالانکہ سولہ ممالک کی تربیت یافتہ افواج موجود تھیں ،یہ فرق ہے ہماری افواج اور ان کی افواج میں ۔شہادتوںسے ہمار یجوانوں کے حوصلے بلند ہوتے ہیں۔امریکیو ں کی شجاعت کا عالم یہ ہے مگر وایسرائے بن کر وہ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانا چاہتے ہیں۔ طرفہ تماشہ یہ کہ اس بکرے کی گردن پر چھری بھی بھارت سے پھروانا چاہتے ہیں ۔اچھا ہوا جنرل قمر جاوید باجوہ نے مطلع آبر آلود ہونے سے پہلے ہی سب کی آنکھیں کھول دیں کہ اب ڈو مور کرنے کی باری پاکستان کی نہیں بلکہ دنیا کی ہے امریکہ کا ماضی وحال اس بات کاشاہد ہے کہ اس نے ہمیشہ اپنے مفادات کی خاطر اپنے دوستوں کوٹشو پیپر سے زیادہ اہمیت نہیں دی ۔62کی جنگ میں جب چین نے بھارت کو اس کی نانی یاد کروا دی تو پھر چین کا بہانہ بنا کر امریکہ نے بھارت کو گلے تک اسلحہ سے بھر دیا ۔پاکستان جو ہندو کی فطرت سے بخوبی آگاہ ہے اس نے بار بار اہنے خدشات کا بر ملا اظہار کیا لیکن اس کی شنوائی نہ ہوئی۔

بالاخر 65میں بھارت نے اسی اسلحہ سے پاکستان کے خلاف بد ترین جارحیت کا ارتکاب کیا اس نازک گھڑی میں جب امریکہ کو ہمارے ساتھ کھڑا ہو کر دوستی کا حق ادا کرنا تھا اس نے پاکستان کو اسلحہ دینے پر ہی پابندی لگا دی۔71میں ہم اس کے ساتویں بحری بیڑے کو دیکھنے کے لئے ترستے رہے ،بڈھ بیر کے واقعہ پر ہماری سلامتی پر روس نے سرخ دائرہ لگا دیا تھا یہ الگ بات ہے کہ روس سرخ دائرے پر سرخ نظام کے لئے افغانستان کے پہاڑوں میں ہی سر پٹختا رہ گیا اور پاکستان نے اس سرخ ہاتھی کی سونٹھ کاٹی تو دو درجن سے زیادہ ملکوں کو آزادی کی صبح دیکھنا نصیب ہوئی۔ یہی موقع تھا جب امریکہ دوست کے روپ میں اپنے سارے مقاصد حاصل کرسکتا تھا لیکن اس نے اپنی دوستی کا صلہ ہم پر اقتصادی پابندیوں کی صورت میں دیا ۔9/11کے بعد پاکستان نے کیا کچھ نہیں کیا لیکن آج اسی پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرنے کی بجائے اسے دھمکیاں دی جارہی ہیں اور بھارت کو ہم پرمسلط کرنے کی وعیدیں سنائی جا رہی ہیں۔

امریکہ افغانستان میں 783ارب ڈالر کے اخراجات اور ایک لاکھ سے زاہد امریکی فوجیوں کے 14سالہ قیام اور آپریشنز کے بارے میں کوئی بات کرنے اور امریکی ناکامی کو زیر بحث لانے کو تیار نہیں۔ حقانی نیٹ ورک ان کے اعصاب پر بھیانک خواب کی طرح سوار ہے مگر حقائق یہ ہیں کہ حقانی نیٹ ورک کا پاکستان میں تصور بھی محال ہے۔ دنیا امریکہ سے پوچھنے میں حق بجانب ہے کہ اگر افغانستان کے45%علاقے پر امریکہ اور افغان حکومت کا کنڑول ہی نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار بھی پاکستان ہے ۔اس 45فیصدپرایک متوازی حکومت ہے اسی کا حصہ حقانی نیٹ ورک بھی ہو سکتا ہے ۔ایسا مسئلہجو پاکستان کی سرحدوں سے کوسوں دور ہے،اس جنگ میں پاکستان کو کیوں ڈومور کے نام سے جھونکا جا رہا ہے۔ اگر امریکہ پاکستان پر دباو ڈالنے اور اس کی راہ میں کانٹے بھارت کے افغان کردارکی صورت میں بچھانا چاہتا ہے تو پھر بھارت کو اس بات پر آمادہ کرے کہ وہ افغانستان کے اس 45فیصد علاقے کو واگذار کرانے ،حقانیوں کو ملیا میٹ کرنے کے لئے اپنی فوج افغانستان میں اتارے ۔پاکستان سے تعلقات کو مشروط کی آہنی زنجیر پہنانے کی بات تو ہوتی ہے، ڈو مور نہ کرنے کی صورت میں اس کی سول وفوجی امداد ختم کرنے اور نان نیٹو اتحادی کا سٹیٹس واپس لینے کی بات ہوتی ہے ،بھارت سے یہ تقاضا کیوں نہیں کیا جاتا کہ افغانستان میں دشمن کو شکست دینے کے لئے وہ اپنی سینا کو لے آئے تاکہ امریکہ بہادر کی پیشانی پر لگا ذلت آمیز شکست کا داغ دھل جائے۔

افغانستان میں بھارت تعمیر وترقی کے نام پر آکاس بیل کی طرح ا پنی جڑیں پھیلا رہا ہے ۔پاکستان کے بارڈر کے ساتھ اس کے نام نہاد قونصل خانے ہیں جہاں دہشت گرد تیار کر کے بلوچستان میں قتل وغار ت ہوتی ہے ۔بھارت اس وقت افغانستان میں سب سے بڑا منشیات مافیا اور ڈان بھی ہے اس کالے دھن سے وہ ایک طرف بلوچستان اور دوسری طرف کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلنے کے درپے ہے ۔بھارت انٹیلی جنس اور دیگر طریقوں سے افغانستان میں تعمیر وترقی کی آڑ میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔ بھارت امریکی چولی کے پیچھے چھپ کراپنی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن لڑنا چاہتا ہے۔ انڈیا کو بخوبی علم ہے کہ جس دن اس نے افغانستان میں اپنی فوجیں اتار دیں پورا افغانستان اس کے خلاف اٹھ کھڑا ہو گا اور اس کا حشرروس اور امریکہ سے بھی بدتر ہو گا اس کے ملک میں آزادی کی ٹھریکیں اسی طرح کامیاب ہوں گی جیسے روس کی شکست کے بعد جرمنی تک کئی ممالک کو آزادی ملی تھی ۔بھارتی امریکیوں کی طرح بے وقوف نہیں جنھیں ملک ملک یلغار کا شوق تو ہے مگر لڑنے کاجذبہ اور حوصلہ نہیں ۔ٹیلرسن کا لہجہ تحکمانہ تھا لیکن اس شر میں سے خیر یہ ملی کہ اس کی آمد پر پاک فوج اور سول حکو مت نے ایک پیج پر اجماع کر لیا اور بڑے واضح انداز میں امریکہ کا پیغام دیا کہ بھارت کی بالادستی کسی بھی صورت میں قبول نہیں ہو گی ،امریکہ افغانستان میں اپنی شکست کو تسلیم کرے تو امریکہ کی مدد کرنے کے لئے تیار ہیں ۔ضرب عضب اور ردالفسادکا مقصد یہی تھا کہ خطے کو دہشت گردوں سے پاک کیا جائے۔ پاکستان اب بھی بیشمار قربانیوں کے باوجود پر عزم ہے اگر امریکہ اس کے ساتھ انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ کرے گا تو وہ اپنی حدود میں دہشت گردوں کو ختم کرے گا ۔ ابھی تازہ مثال کینیڈین جوڑے کی رہائی ہے جس کی تعریف ٹرمپ بھی کئے بنا نہ رہ سکا اس واقعہ سے ثابت ہوا کہ پاکستان مخلص ہے مگر وہ افغانستان جا کر لڑ نہیں سکتا اور نہ ہی افغان جنگ کو پاکستان لانا چاہتا ہے نہ جانے کیوں امریکہ بھارت کو گود لیکر پاکستان کے تحفظات دور کرنے کی بجائے دباو ڈالنے کی پالیسی اختیار کر رہا ہے۔

کشمیر میںحزب المجاہدین کو دہشت گرد قرار دینا امریکہ کا تحریک آزادی پر شب خوں مارنے کے مترادف ہے۔ وہاں بھارت جو مظالم ڈھا رہا ہے اس پر امریکی خاموشی درحقیقت دہشت گردی کی حمایت ہے ۔سی پیک نے بھی دونوں ممالک کا ہاضمہ خراب کر رکھاہے۔ امریکہ اور بھارت کو پاک چین تعلقات ہضم نہیں ہو رہے ۔امریکہ بھارت کو بہلا کر چین کے مقابل کھڑا کرنے کی کوشش تو کر رہا ہے مگر دونوں اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ چین پاکستان نہیں، چین کے سامنے بند باندھنا بہت مشکل ہے ۔چین کی ریگولر ریڈ آرمی کی تعداد پچیس لاکھ اور نیم فوجی پچاس لاکھ ہیں اس کا دفاعی بجٹ ایک سو چالیس ارب ڈالر ہے۔ دنیا کے بہترین جدید فضائی ،بحری ہتھیار اس کے پاس ہیں اور ایک سو سے زاہد ہتھیار سازی کار خانے ہیں ۔چین کا محفوظ سرمایہ گیارہ ٹریلین ہے۔بھارت کو امریکہ اسلحہ تو دے سکتا ہے لیکن لڑنا اسے خود ہی ہو گا اور بدقسمتی سے بھارت بھی امریکہ کی طرح کم ہی کسی جنگ میں فاتح بن سکا ہے۔پاکستان سے نمٹنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ اس کیساتھ تعلقا ت کوبرابری کی سطح پر لایا جائے اور بھارت کی تھانیداری سمیت کوئی ایسا اقدام نہ کیا جائے جس سے پاکستان مزید مشکلات کا شکار ہو ۔امریکہ کو اس بات کا ادراک ہونا چاہیے کہ کہ افغانستان کی سلامتی اور امن کا راستہ پاکستان سے ہو کر گذرتا ہے۔

تحریر : محمد قاسم حمدان

Share this:
Tags:
afghanistan country Fate pakistan reservations افغانستان پاکستان تحفظات تقدیر ملک
Accountability
Previous Post سیاستدانوں کا احتساب اور بائیکاٹ
Next Post ڈیمینشیا
Dementia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close