Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جبریت یا جمہوریت

November 5, 2018 0 1 min read
Democracy
Democracy
Democracy

تحریر : طارق حسین بٹ شان

مسلم اقوام کے اندر جمہوریت کو اس طرح قبولیت حاصل نہیں ہو سکی جس طرح یورپی اقوام کے ہاں اس سے وابستگی کا اظہار پایا جا تا ہے۔ یورپی اقوام کے ہاں فوجی حکومت کو وحشت اور گالی سے تعبیر کیا جا تا ہے جبکہ مسلم دنیا میں اسے ترقی اور احتساب کا نام دے کر عوام کے بنیادی حقوق غصب کر لئے جاتے ہیں اور سیاسی قائدین کو جیلوں میں ٹھونس کر ان پر عرصہِ حیات تنگ کر دیا جاتا ہے۔ اس کی بے شمار وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن سب سے بڑی وجہ آمرانہ روش کا وہ مائنڈ سیٹ ہے جو مسلم ممالک کے حکمرانوں کو جمہوریت کے قریب جانے میں مانع رہتا ہے ۔ مسلم دنیا میں جمہوریت اگر شجرِ ممنوعہ ہے تو اس کی واحد وجہ حکمرانوں کے سارے اختیارات اپنی ذات میں مرتکز کر لینے کی جبلی خواہش ہے ۔وہ خود کو عقلِ کل کاما لک اور پارلیمنٹ کو کرپٹ ، جاہل اور بد دیانت تصور کرتے ہیں لہذا پارلیمنٹ پر اعتماد کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتے جبکہ یورپی اقوام باہمی مشاورت اور مکالمہ سے قومی بیانیہ تشکیل دیتی ہیں۔

سچ تو یہ ہے حکمرانی کا نشہ مسلم حکمرانوں کو اپنے اختیارات پارلیمنٹ کے حوالے کرنے میں نہ صرف مانع رہتا ہے بلکہ وہ اپنے منہ سے نکلے ہوئے الفاظ کو قانون کا درجہ دینے کے خبط میں بھی مبتلا رہتے ہیں اور اگر کوئی ان کی رائے اور فیصلہ سے اختلاف کی جرات کرے تو اس کامقام وہ عقوبت خانے ہوتے ہیں جن کے تصور سے انسان کا دل دہل جائے۔پاکستان میں پی پی پی کا نام و نشان مٹانے کیلئے جنرل ضیا الحق کے عقوبت خانے آج بھی دھشت و بربریت کی علامت سمجھے جاتے ہیں لیکن اسلام کے نام پر اس نے سب کچھ روا رکھا اور پاکستان کے جید علماء نے دل کھول کر اس ساتھ دیا ۔انھیں بھی علم تھا کہ وہ ظلم کا دست و بازو بن رہے ہیں لیکن مالی منعفت اور ذاتی مفادات کی خاطر انھوں ے سب کچھ روا رکھا۔انھیں ایسا کرتے وقت نہ تو اسلام کے سنہری اصولوں کا پاس رہا اور نہ ہی قانون و انصاف اور تکریمِ انسانیت کی عظمت آڑے آئی ۔ اسلام کو عفو و درگزر کا دین ثابت کرنے والوں کیلئے مخالفین کو نیست و نابود کرنے کیلئے اسلام کا یہ سنہری پہلو بالکل نگاہوں سے اوجھل رہا کیونکہ مقصد ذاتی مفادات کا حصول اور سیاسی مخالفین کو ملیا میٹ کرنا تھا۔انسان بھی عجیب و غریب مخلوق ہے جو اپنے ہر عمل کو جائز قرار دینے کیلئے اپنی پٹاری سے دلائل و براہین کے متنوع نسخے نکال لیتا ہے۔

وہ جبر کو جائز قرار دینے میں دیر نہیں لگاتا اور مظلومین کو دھشت گرد ثابت کرنے کیلئے کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کرتا۔یہی ہے وہ مائنڈ سیٹ جو تمام اسلامی ممالک میں رائج ہے اور جس سے چھٹکارے کی کوئی صورت نظر نہیں آ رہی۔ایک آمر جاتا ہے تو دوسر آمرا اس کی جگہ لے لیتا ہے اور وقفوں وقفوں سے یہی کہانی دہرائی جاتی ہے۔جمہوریت کے علمبرداروں کے حصہ میں جیلیں کوڑے اور پھانسی گھاٹ آتے ہیں جبکہ آمروں کو کوئی عدالت جوابدہ نہیں بناتی۔وہ آزادانہ دندناتے پھرتے ہیں اور قانون و انصاف کا منہ چڑاتے ہیں۔ آمروں کے خوشہ چین بھی جوابدہی سے ماورا تصور ہوتے ہیں جبکہ جمہوری راگ الاپنے والے ملعون تصور ہوتے ہیں اور انھں اپنی پاک دامنی ثابت کرنے کیلئے زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے ۔مقصد انھیں جیلوں میں ٹھونسنا یا خاموش کروانا ہو تا ہے لہذا احتسابی راگ کو اونچی سروں میں گایا جاتا ہے تا کہ عوام میں جمہوریت پسندوں کی ساکھ ختم ہو جائے۔منصفین بھی بڑے بلند و بانگ دعووں اور شور شرابہ کے ساتھ سیاسی مخالفین کے خلاف فیصلے صادر کرتے ہیں لیکن جب کسی آمر کو قانون کے سامنے سرنگوں کرنے کی باری آتی ہے تو ہر طرف سناٹا چھا جاتا ہے۔سچ تو یہ ہے کہ جمہور بے گناہ اور بے قصور ہوتے ہیں لیکن ان کی کون سنتا ہے ۔بقولِ شاعر ۔

( تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو ۔،۔ دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں )

اگر ہم اس کرہِ ارض پر مسلم ممالک کے طرزِ حکمرانی کا طائرانہ جائزہ لیں تو ہمیں یہ دیکھ کر حیرانگی ہو تی ہے کہ پوری مسلم امہ میں حقیقی جمہوریت کا کہیں نام ونشان نہیں ہے بلکہ ہر جگہ بادشاہی نظام قائم ہے یا پھر فوج کی عملداری سے ایک ڈھیلا ڈھا لا جمہوری ڈھانچہ قائم کیا گیا ہے جو ملکی سپہ سالار کی ایک ہی للکار،بھڑک اور وارننگ سے تار تار ہو جاتا ہے ۔سپہ سالار جب چاہتا ہے جمہوری نظام لپیٹ دیا جاتا ہے اور جب چاہتا ہے جمہوریت کا غلغلہ بلند ہو جاتا ہے۔سیستدان اسے ان داتا سمجھ کر اس کی کاسہ لیسی کرتے ہیں کیونکہ حکمران کا چنائو اس کی مرضی کا مرہونِ منت ہو تا ہے ۔مشرقِ وسطی ،خلیجی ممالک اورعرب دنیا میں بالخصوص جمہوریت کا کوئی نام لیوا نہیں ہے لہذا وہاں پر عوام نے کبھی حقیقی جمہوریت کا مطالبہ بھی نہیں کیاکیونکہ وہ فرمانِ شاہی کو فرمانِ خدا کا درجہ دیتے ہیں۔ مجھے سالہا سال عرب دوستو ں سے واسطہ رہا ہے لیکن میں نے ان کے منہ سے کبھی جمہوریت اور اس کی اہمیت کا ذکر نہیں سنا بلکہ وہ اکثر وبیشتر جمہوریت کو کوستے دیکھے گئے ہیں۔

مجھ جیسا جمہوریت پسند شخص جب ان سے جمہوریت کے فوائد،شخصی آزادیوں اور اس کے ثمرات کے بارے میں ذاتی خیالات کا اظہار کرتا ہے تو انھیں ناگوار گزرتا ہے ۔اس کی بنیادی وجہ وہ نظامِ تعلیم ہے جس میں بادشاہ کو ظلِ الہی کہہ کر اس کی عظمت کو اذہان میں پیوست کیا جا تا ہے اور اس کی ذات کے حوالے سے تقدیس کا جامہ پہنایا جاتا ہے۔میرے عرب دوست اپنے حکمرانوں کی بڑائی میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے ہیں جبکہ جمہوریت انھیں بیکار شہ نظر آتی ہے۔وہ جمہوریت کو انتشار سے منسوب کرتے ہیں اور اسے قومی وحدت کو پارہ پارہ کرنے کی بنیاد قرار دیتے ہیں۔وہ جمہوریت کو مذہب کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے معاملات اور بھی الجھ جاتے ہیں۔اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پوری دنیا نے جمہوری روح سے ہی ترقی کی منازل طے کی ہیں جس میں امریکہ ،برطانیہ،فرانس جرمنی، جاپان ،سویڈن اور ناروے شامل ہیں ۔ یورپی اقوام میں جماعت کی اہمیت دوچند ہے جس میں کسی مخصوص خاندان سے نہیں بلکہ جماعتی نظم و نسق سے انتہائی اہل شخص کو اقتدار کا حقدار گردان کر اقتدار اس کے حوالے کیا جاتا ہے ۔

آئرن لیڈی مارگریٹ تھچر کو بھی جب ریا ست کو چلانے میں ناکام ہو گئی تھیں تو انھیں بھی اقتدار کو خدا خافظ کہنا پڑا تھا۔یورپ کی ترقی کا راز اس کے جماعتی ڈسپلن اور جمہوریت میں مضمر ہے جس میں کسی جانبداری یا گروہ بندی کا کہیں شائبہ نہیں ہوتااور نہ ہی کسی ایک خاندن کے اقتدار پر فائز رہنے یا اسے طوالت دینے کا کہیں گزرہوتا ہے بلکہ قائد کا انتخاب میرٹ پر کیا جاتا ہے اور دنیا اس انتخاب پر سردھنتی ہے کیونکہ وہ اپنی پرفارمنس سے سب کونہ صرف حیران کر دیتا ہے بلکہ اپنا ہمنوا بھی بنا لیتا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ منتخب ہونے والے قائد کا تعلق کسی مخصوص خاندان سے نہیں ہوتا بلکہ اسے یہ منصب اس کی صلاحیتوں کی وجہ سے عطا ہو تا ہے ۔بارک حسین اوبامہ کو کسی مخصوص خاندان سے تعلق کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کے اوصاف کی وجہ سے ریاستی عہدہ عطا ہوا تھا اور یہی ان ممالک کی ترقی کی بنیاد ہے۔

در اصل جمہوریت اعلی ترین افراد کے چنائو کا نام ہے لیکن پاکستان میں اسے گڈھ مڈھ کر دیا گیا ہے اور مخصوص خاندانوں نے اقتدار پر قبضہ کرنے کیلئے فیوڈل دیماکریسی کی راہ ا پنا لی ہے جس سے ریاستی نظام کمزور ہوا ہے ۔ایک ہی خاندان کے افراد چہرے بدل کر اقتدار پر قابض ہو جاتے ہیں اور یوں ملک تنزلی کی جانب گامنزن ہو جاتا ہے۔ایک خاندان کے اقتدار سے چمٹے رہنے سے احتساب کا نظام کمزور ہوا ہے ۔ اس کا حل آمروں کے شب خون یا فوجی مداخلت میں نہیں بلکہ انتخابی قوانین کو سہل اور آسان بنانے میں ہے تا کہ مڈل کلاس سے اہل الرائے اور صاحب ِ بصیرت لوگ کوچہِ سیاست میں داخل ہو کر قوم کی قیادت کا فریضہ سر انجام دے سکیں اور اس خواب کو حقیقت کا جامہ پہنا سکیں جس کا تصور علامہ اقبال نے دیا تھا اور جس کے لئے قائدِ اععظم محمد علی جناح نے فقیدالمثال جدو جہد کی تھی۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
democracy european union Governance muslim world parliament Tariq Hussain Butt Shan پارلیمنٹ جمہوریت حکمران مسلم دنیا
Aasman Zer Zameen
Previous Post آسمان زیر زمیں
Next Post یہی تو ہے مکافات عمل
Khadim Rizvi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close