Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دگر گوں حالات کا واحد آخری حل

June 13, 2016 0 1 min read
Mughal prince
Pakistan
Pakistan

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری
نوجوانوں کے لیے فوجی تربیت انکی صحت اور انھیں چاق وچوبند رکھنے کے لیے بھی انتہائی لازمی ہے چندسال قبل تو NCCکے باقاعدہ سالانہ امتحانات اور سرکاری ملازم بھرتی کے وقت باقاعدہ نمبر جمع کیے جاتے تھے جو میرٹ بنانے میں ممد ہوتے تھے۔پھرنہ جانے پاکستان دشمن افراد نے کیسے اس سارے سسٹم کوختم ہی کرڈالااور نوجوان بھی رنگ رنگیلیوں میں کھو گئے۔اور ادھر توجہ ختم ہو گئی۔ہمارے ازلی دشمن بھارت نے سو ا دو کروڑ نوجوانوں پر مشتمل آر ایس ایس نامی تنظیم کے مسلح دستے قائم کر لیے ہیں۔وہ جدید ترین اسلحوں سے لیس ہو کرگاڑیاں بھر کر شہروں میں گشت میں مصروف نظر آتے ہیں۔ہمارے ہاں کے مفاد پرست سیاستدان پکڑ لو پکڑ لو جانے نہ پائے کی صدائیںاور مغلظات سے بھرے نعرے اور ایک دوسرے کے خلاف انتہائی اشتعال انگیز اور توہین آمیز کلمات ادا فرماتے رہتے ہیں۔ایسا معلوم ہوتا ہے کہ انھیں صرف اپنی اپنی چوہدراہٹ کا ڈنکا بجانا ہوتا ہے۔ان کے نزدیک بھاڑ میں جائے سا لمیت اور حب الوطنی کہ یہ کس باغ کی مولی کا نام ہیں۔دنیا بھر کی تاریخ میں اتنے کرپٹ لالچی مفاد پرست افراد کبھی سیاست میں نہیں دیکھے سنے گئے۔

اور صنعتکاروں کا تو کہیں حکمران بنناناممکنات میں سے ہے۔و ہ دور کھڑے امیدواروں پر انویسٹمنٹ کرتے اور پھر اپنے اپنے مفادات حاصل کرتے رہتے ہیں۔مگر ہمارے ہاں آوے کا آوا ہی بگاڑ کا شکار ہے۔ہندوستانی نواجوان مسلح دستوں کو راء و دیگر ایجنسیاں کنٹرول کرتی ہیںویسے عارضی طور پر وہ بھارت میں تھانوں یا بارڈر فورسز کے ہی ماتحت ہوتے ہیں۔بگڑتے ہوئے حالات،اندرونی و خارجی معاملات میں حکمرانوں کی ناکامی کے بعد فوراً پانچ کروڑ پاکستانی نوجوانوں کی فوجی تر بیت تین ماہ کے اندر اندر کی جانی سب سے ضروری کام ہے۔ا

ورنج ٹرین اور رنگ برنگی بسیں اعلیٰ سڑکیں ملکی سا لمیت کے تحفظ کے کاموںکی نسبت سے قطعاً ضروری نہیں ہیں۔بھارتی ،امریکی،یہودی و دیگر پاکستان دشمن طاقتیں اب اکٹھی ہو کر ہمارے ہر محاذ پر حملہ آور ہونے کی تیاریوں میںہی مصروف نہیں بلکہ ان کے مذموم پلان تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔یہ سب کچھ وہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ پاکستان مضبوط ایٹمی قوت ہے پھر بھی وہ ہر صورت پاکستان سے پنگا لینے پر تلے ہوئے ہیںوہ مختلف علاقوں میں وارداتیں کریں گے جیسا کہ ماضی میں کرتے چلے آرہے ہیں۔وہ مختلف علاقوں میں الگ الگ راگ الاپیں گے اور مختلف ڈفلیاں بجائیں گے۔بلوچستان میں لسانی علاقائی تفرقوں کو ہوا دے کر،کراچی کے عوام کی محرومیوں کو اجاگر کرکے کراچی علیٰحدہ صوبہ کی تحریک،سندھیوں کو بھڑ کا کر سندھو دیش ، جنوبی پنجاب کے اضلاع میںسرائیکی صوبہ اور ادھر ہزارہ صوبہ تحریکوں کی امداد کرکے پاکستان میں افرا تفری پیدا کرنے اور اس کی سا لمیت کو نقصان پہنچانے کے لیے ان سبھی اسلام دشمن طاقتوں کی کوششیں عروج پر ہیںابھی گریٹر بلو چستان اور پختونستان کی تحریکیں بھی ختم نہیں ہوئیں ۔

 Mughal prince
Mughal prince

اور ہمارے حکمران مغل شہزادوں کی طرح”ہنوز دلی دور است “کی راگنی گاتے رہتے ہیں۔ہمیں پانچ کروڑ نوجوانوں کو تربیت دیکر اعلیٰ اسلحوں سے لیس کرکے نیم فوجی دستے فوراً تیار کرنا ہیںایسے افراد نیک سیرت اور حریت ِفکر رکھتے ۔نیز اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے اور جہاد فی سبیل اللہ کے جذبات سے بھی مغلوب ہوں جو کہ افواج پاکستان کا بھی نعرہ اور فکرہے۔تاکہ ملکی سا لمیت کا دفاع مضبوط کرنے اور اسلامی اقدار کی حفاظت کے لیے ہمہ تن ہر وقت تیار رہیںقران مجید کی تعلیمات بھی ہمیں یہی درس دیتی ہیں کہ دشمن کے مقابلے کے لیے تیز رفتار و طاقتور گھوڑے باندھے رکھویعنی جدید دور میں اسے یوں کہہ لیں کہ اعلیٰ اسلحہ سے لیس افراد ہر وقت چاق و چو بند تیار رہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری مسلح افواج احسن طریق سے اپنے فرائض ادا کر رہی ہیں۔مگر ہر کام انہی کے ذمہ ہے۔چھوٹو گینگ کو وہ پکڑیں۔سیلابوں میں وہ پہنچیںزلزلہ ہوتو فوج کنٹرول سنبھالے دہشت گردو ں سے فوج نپٹے ۔بارڈروں پر وہ چوکس رہیں۔صحیح انتخابی پولنگ کے دن ان کی موجودگی ضروری ہو۔شہادتوں کا ایک طویل سفر انہوں نے طے کیا ہے۔

ان حالات میںان کی پشت پناہی اور بیک ڈور امدادی کے طور پر ایسی مسلح فورس تربیت یافتہ ہونا اشد ضروری ہے ایسے تمام نوجوانوں کو اعلیٰ مراعات دی جائیں۔ہماری نوجوان مسلح تنظیموں یا گروہوں کا کوئی مناسب نام رکھا جاسکتا ہے مثلاً اللہ اکبر گارڈز ،اللہ کے سپاہی ،غلامان محمدۖیا کوئی دوسرا بہتر نام۔بڑے بڑے شہروںمیںجو عید گاہیں بنی ہیںوہ سال میں دو مرتبہ ہی استعمال میں آتی ہیں وہیں صبح صبح اللہ اکبر کے نعروں کی گو نج میں نوجوانوں کو ڈیڑھ گھنٹہ کے لیے لازمی فوجی تربیت دے کر اس کام کو ہر صورت مکمل کرنا چاہیے کہ ازلی دشمن وار کرنے کے لیے مکمل تیار بیٹھا ہے۔ جب ہمارے یہ نوجوان ہر گلی محلہ میں درجنوں کی تعداد میں موجود ہوں گے۔تو بوری بند لاشوں کا تحفہ بھجوانے والے ،اغوا برائے تاوان بھتہ خوردرندے، فرقہ پرست تنظیموں کے گماشتے ،لسانی ،علاقائی گروہوں کے مسلح کارندے نظر بھی نہیں آئیں گے۔

terrorist
terrorist

جن جن جاگیرداروں ،وڈیروں ،سیاسی پارٹیوں نے مسلح جتھے بنا رکھے ہیں وہ بھی دم توڑ جائیں گے۔اسطرح مسلح افواج کی پشت پر پوری قوم کے نوجوان مل کر کھڑے ہو گئے تو معاشی دہشت گرد ،کالا دھن اکٹھا کرکے باہر آفشور کمپنیاں بنانے والے نو دولتیے سرمایہ دار ،زخیرہ اندوز ،سینکڑوں گنا منافع خور سودی طبقات بھی ناپید ہو جائیں گے کہ ان مسلح نوجوانوں کی نظر سے وہ چھپ نہ سکیں گے۔جب کوئی کاروباری فرد کئی گنا منافع نہیںکمائے گا تو روزمرہ کی کئی اشیاء سستے داموں ملیں گے ۔آجکل تو رمضان المبارک ،عیدین و دیگر دینی تقریبات کے انعقاد کے مواقع پر مہنگائی آسمانوں سے بات کرنے لگ جاتی ہے۔

رمضان المبارک میں شیاطین باندھ دیے جاتے ہیں۔مگر مہنگائی کے جنوںاورذخیرہ اندوز دیو نما شیطانوں کو شاید کھلی چھٹی مل جاتی ہے کہ وہ غریبوں کا خون جی بھر کر چوسیں اور معمولی روزمرہ کی ضروریات کی قیمتیں اتنی بڑھادیں کہ لوگ دینی فرائض ادا کرنے سے بھی قاصر رہیں۔ہمارے تربیت یافتہ نوجوان فوج کے بازو بن کر ہر آفت کا مقابلہ کریں گے تو خلق خدا سکھ کا سانس لے گی۔اور ملک کی سا لمیت کو نقصان پہنچانے والوں کے راستہ میںسد راہ بنیں گے۔ذخیرہ اندوزوںکے خلاف تو کریک ڈائون کرکے انھیں خصوصی ٹریبونلوں کے ذریعے قرار واقعی سزا دی جائے جو کم از کم شہروں کے مشہور چوکوں پر الٹا ٹانگنا ہونی چاہیے تاکہ دیگر عبرت پکڑیں اور مہنگائی کا جن مدفون ہو جائے۔حب الوطنی کے تقاضوں کے جذبات من و عن بیان کردیے ہیں فوراً عمل درآمد کی قوم درخواست گزار ہے مشرقی پاکستان کی طرح کہیں دیر نہ ہو جائے۔

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
EAST pakistan price پاکستان سانس قیمتیں مشرقی
Punjab University
Previous Post پنجاب یونیورسٹی میں بدمعاشیاں
Next Post جواب شکوہ
Maulana Khan Sherani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close