Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ترقی و بلندی اور کامیابی و کامرانی

September 11, 2018 0 1 min read
Development
Development
Development

تحریر : محمد آصف اقبال

آج انسان نے دنیا میں وہ تمام وسائل حاصل کر لیے ہیں جن کے استعمال سے وہ حد درجہ آرام و آسائش کی زندگی گزارسکتا ہے۔اس کے باوجوداس کی فطرت میں اللہ تعالیٰ نے مزید ترقی و بلندی اور کامیابی و کامرانی کی خواہش ودیعت فرمائی ہے۔جس کی بنا پر وہ جو کچھ حاصل کر ہو چکا ہے اس پے قناعت نہیں کرتا بلکہ جو کچھ حاصل نہیں ہوا ہے اس کے حصول میں سرگرداں رہتا ہے۔ یہی وہ فطری نظام ہے جس کی بنا پر آج کا انسان ترقیوں کی منازل طے کرتا ہوا آگے بڑھ رہا ہے۔اب یہ الگ بحث ہے کہ یہ ترقی کی منزلیں کون لوگ طے کررہے ہیں اور کس گروہ کو اس کام پے لگایا گیا ہے اور کیوں؟مسلمانوں کا بحیثیت قوم ان ترقیوں اور کامرانیوں میں کتنا حصہ ہے اور دیگر اقوام کا کتنا؟یہ بات بھی موجودہ دور میں تبادلہ خیال کے لیے اہم ہے کہ آیا جن اقوام کا نام وسائل کے حصول اور اس کی ترقی کے لیے پیش کیاجاتا ہے ،کیا درحقیقت صرف وہی ہیں جنہوں نے اِن ترقیوں کی منازل کو طے کرنے میں جدوجہد کی ہے ؟یا یہ ترقی و کامیابی کی منازل من جملہ انسانیت اور مختلف اقوام و مذاہب کی ہمہ جہت کوششوں کا نتیجہ ہے؟بہرحال ان موضوعات پے کسی اور وقت تبادلہ خیال ہو گا۔فی الوقت ہم دیکھنا یہ چاہتے ہیں کہ انسان درحقیقت انسان کامل کب اور کن حالات میں بنتا ہے؟وہ کون سے اعمال ہیں جن کے اختیار کے نتیجہ میں وہ انسان کامل کہلانے کا حقدار ہے؟اور وہ کون سے کام ہیں جن کی انجام دہی سے وہ اپنی حیثیت کھوتا جاتا ہے ؟یہاں تک کہ وہ جانوروں تک سے گری ہوئی مخلوق بن جاتا ہے۔اس پس منظر میں غور کیا جائے تو زمین پر بسنے والے تمام ہی افراد و گروہ اورمذہبی عقائد و نظریات کے حاملین اس بات پر متفق ہیں کہ انسان خود بہ خود وجود میں نہیں آیا ہے۔بلکہ پہلا انسان جب دنیا میں آیا تو رب کائنات نے اس کی تخلیق کی اور اس کی نسل ہی سے یہ نوع انسانی برپا کی گئی اور جاری ہے۔ساتھ ہی آج دنیا میں جتنے بھی مذہب موجود ہیں ان کے معتقدین کے پاس ایسا کوئی مستند قول موجود نہیں ہے،جوترمیم سے محفوظ ہواورجس کی روشنی میں اس بات کو سمجھا جا سکے کہ انسان کس طرح وجود میں آیا؟اس صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے قرآن حکیم کے علاوہ ہمارے پاس کوئی ایسی تحریر نظر نہیں آتی جس پے یقین کیا جاسکے اور جو اپنے آغاز نزول سے آج تک محفوظ ہو۔لہذا ہمیں دیکھنا ہوگا کہ انسان کی تخلیق اور بعد کے مراحل میں اُس کا خالق’انسان کامل’کے تعلق سے کیا رہنمائی کرتا ہے؟

قرآن حکیم میں انسان کی تخلیق کا واقعہ ہمیں بتاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آدم کی تخلیق پہلے انسان کی شکل میں کی ہے ۔ساتھ ہی حوا علیہ السلام کو تخلیق کیا۔یہی آدم و حوا پہلے ماں باپ ہیں جن کی نسل قیامت تک جاری رہے گی۔آدم اور حوا کو دو بیٹے ہابیل اور قابیل عطاکیے لیکن قابیل نے ہابیل کو قتل کردیا ۔اسلامی روایات کے مطابق اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے انہیں ایک اور بیٹاعطا کیا جس کا نام انہوں نے شیث ۖرکھا۔یہ شیث علیہ ہی ہیں جن کی نسل سے تمام انبیاء کرام پیدا ہوئے اور یہی تمام انبیا علیہ السلام کے باپ ہیں۔قرآن حکیم میں جن انبیا و رسولوں کا تذکرہ ہے ان کی تعداد تقریباً25ہے۔ان کے نام یہ ہیں:آدم،ادریس،نوح ،ھود ،صالح ،ابراہیم ،لوط،اسماعیل ،اسحاق ،یعقوب ،یوسف ،ایوب ،شعیب ،موسیٰ علیہ السلام،ہارون ،دوالکفل ،دائود ،سلیمان ،الیاس ،الیسع ، یونس ،زکریا ،یحییٰ علیہ السلام،عیسیٰ علیہ السلام اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔یہ پچیس انبیا کرام و رسولوں کا قرآن میں تفصیل سے تذکرہ ہے۔اِن انبیا کرام و رسولوں کی قوموں کا تذکرہ ہے۔قوموں کی بدکاریوں کا تذکرہ ہے۔ساتھ ہی دیگر واقعات قرآن حکیم میں اس غرض سے نازل ہوئے ہیں کہ واقعات میں درج شدہ خیر و شر کے مختلف پہلوئوں سے قیامت تک آنے والے انسان آگاہ ہو جائیں۔نیز اپنے شب و روز کے اعمال میں انِ برائیوں سے دوری اختیار کریں اور بھلائیوں و نیکی کے کاموں سے سبقت کریں۔نتیجہ میں وہ نہ صرف دنیا میںبلکہ آخرت میں بھی سرخ رو ہوسکتے ہیں،کامیابی و کامرانی ان کے حصہ میں آسکتی ہے اور بلندی و ترقی کی منازل کو وہ طے کرتے ہوئے آگے بڑھ سکتے ہیں۔یہاں تک کہ وہ انسان کامل بن سکتے ہیں۔

انبیاء کرام ورسولوں کے تذکرے کے بعد آئیے اِن قوموں کی بدکاریوں اورمخصوص واقعات پر ایک سرسری نظر ڈالتے ہیں۔جس کے نتیجہ میںیا تووہ ہلاک ہوئیںیامسائل سے دوچارہوئیں۔یہاں تک کہ انہیں ذلت و مسکنت کی زندگی گزارنی پڑی۔اور دنیا و آخرت ہر دو مقام پر ان کے لیے ناکامی و نامرادی لکھ دی گئی۔ہابیل اور قابیل کے تذکرے میں اس برائی کا تذکرہ کیا گیا ہے جس میں بلا جواز ایک معصوم اور بے گناہ انسان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔یہی بات مختلف روایات میں اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلمۖ نے بھی بیان فرمائی ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جو شخص کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کردے اس کی سزاجہنم ہے۔ہابیل کے اس قتل کے ساتھ ہی قابیل اور اس کی قوم نے نہ صرف خد ا سے بغاوت اور اس کی بندگی سے اعلان براء ت کیابلکہ شرک اور بت پرستی اوردیگر گمراہیوں میں بھی وہ مبتلا ہوگئی ۔نتیجہ میں حضرت نوح کے دور میں ایک سیلاب عظیم آیا ۔یہ سیلاب دراصل اُس قوم کی بغاوت کا نتیجہ تھا جس کی پاداش میں اللہ کا عذاب نازل ہوا اورقابیل کی پوری نسل غرق کردی گئی،اس کا خاتمہ ہو گیا۔حضرت ابراہیمۖ کے زمانے میں دنیا شرک ،بت پرستی کے علاوہ ستارہ پرستی میں بھی ملوث ہو چکی تھی۔ان مشرکین کو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مختلف طریقوں سے سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں مانے اور یہی کہتے رہے کہ ہم نے اپنے آبا ئو اجداد کو اِنہیں کی پوجا کرتے دیکھا ہے۔یعنی جو کچھ ہمارے آبائو اجداد کرتے آئے ہیں وہی ہم کرے رہے ہیں اور یہی حق ہے۔

حضرت ابراہیم نے اپنی قوم اور ان کی بت پرستی کو چھوڑ کر ان سے علیحدگی اختیار کرلی،بعد میں اِس قوم کو دنیا سے مٹا دیا گیا۔حضرت ابراہیم کے بھتیجے حضرت لوط کی قوم نہایت مغرور،بے حس اور نافرمان تھی اور ان کا سب سے بڑا گناہ یہ تھا کہ اِن میں ،مرد، عورتوں کی بجائے مردہی سے اپنی جسمانی حاجت پوری کرنے کے عادی ہوگئے تھے۔حضرت لوط نے اس بدکاری کے نقصانات سے ڈرایااور ہرممکن طریقہ سے ان کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں مانے یہاں تک کہ ان پر عذاب نازل ہوا اور انہیں جڑ سے مٹا دیاگیا۔حضرت لوط کے بعد حضرت اسحاق کے تذکرے میںہمارے لیے یہ واقعہ اہم ہے کہ کس طرح جسم میں حددرجہ زخموں کے نکل آنے کے باوجود،جس کی تکلیف بیان سے باہر ہے آپ نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا اور اللہ کا شکر ادا کرتے رہے۔اسحاق کے بعد قرآن حکیم میں یوسف ۖ اور ان کی پاک دامنی کو بطور مثال مسلمانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ جب کبھی بھی تمہیں زنا کی طرف مائل کیا جائے اور کسی بھی طرح راغب کیا جائے تو اُس واقعہ یاد کرلینا چاہیے جو حضرت یوسف ۖ کے ساتھ پیش آیاتھا۔ اُس موقع پر آپ نے برائی سے نجات کے لیے جیل جانا پسند کیا ناکہ برائی میں ملوث ہو گئے جو حرام ہے۔

حضرت ایوب ۖ کے سلسلے میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:”بے شک ہم نے اُس کو صابر پایا”، ایسا صابر کی اس کی دوسری کوئی نظیر و مثال نہیں مل سکتی۔یہاں تک کہ صبر ایوب ضرب المثل بن گیا۔ابن عساکراپنی سند سے بیان کرتے ہیں کہ:”یہ سب زمین ایوب کی ذاتی ملکیت تھی اور ایوب کے اہل وعیال کثیر تعداد میں تھے۔پھر یہ سب اللہ تعالیٰ کی طرف واپس لے لیا گیا اور ایوب مختلف جسمانی تکالیف میں مختلف ہوگئے ۔دل اور زبان کے سوا جسم کا کوئی بھی حصہ اور عضو صحیح سالم نہ رہا۔دل اور زبان کے ساتھ ایوب یادِ الٰہی میں مشغول رہتے تھے اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑتے۔ایوب نے ان تمام جسمانی ومالی مصائب میں اللہ سے ثواب کی امید لگائے رکھی۔ہر وقت اللہ کی یاد میں مصروف رہے اور جب ایوب کی بیماری نے طول پکڑا تو دوست احباب وحشت محسوس کرنے لگے۔ساتھ بیٹھنے والے نفرت کرنے لگے تو ایوب کو شہر سے باہر پھینک دیا گیا۔اور بیوی کے سوا سب دور رہنے لگے۔یہاں تک کہ اللہ نے ان کے لیے ایک قدرتی چشمہ جاری کر دیا جس کے پانی میں یہ خاصیت تھی کہ اس سے غسل کرنے اور اس کو پینے سے ان کی بیماری دور ہو گئی۔ یہ علاج اس امر کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ ان کو کوئی سخت جلدی بیماری ہو گئی تھی، اور بائیبل کا بیان بھی اس کی تائید کرتا ہے کہ ان کا جسم سر سے پاؤں تک پھوڑوں سے بھر گیا تھا۔۔۔۔(جاری)

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
Mohammad Asif Iqbal nature Resources Success ترقی خواہش فطرت کامیابی وسائل
PTI
Previous Post خدا کا رنگ
Next Post قائد اعظم یوم وفات اور آل انڈیا مسلم لیگ کے کھوٹے سکے
Quaid e Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close