Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹرمپ کی ڈکٹیشن اور کمزور خارجہ پالیسی

August 29, 2017 0 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر : رائو عمران سلیمان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے لیے دھمکی آمیزلہجہ کوئی نئی بات نہیں ہے امریکا کا ہر وہ شخص جسے بین الاقوامی سیاست سے تھوڑا بہت بھی لگائو ہے وہ بھی یہ ہی بات کررہاہے کہ پاکستان اس وقت دہشت گردی کو فروغ دے رہاہے ۔اس بیان کے بعد تو امریکا کویہ ہی جواب دیا جاسکتاہے کہ امریکا کوافغان جنگ اب خود لڑنا ہوگی پاکستان اس قدر کوششوں کے باوجودبھی الزام تراشیوں سے نہ بچ سکا ہے اور نہ ہی عالمی میڈیا میں پاکستان کی قربانیوں کو کوئی اہمیت دی جارہی ہے ،جس کی بنیاد ی وجہ یہ ہے کہ ہماری حکومتوں کو دہشت گردی کے خلاف قربانیاں دینا تو آگئی ہیں مگر ان قربانیوں کا پوری دنیا میں اعتراف کروانا اور عالمی دنیا کو یہ بتانا نہیں آیاہے کہ پاکستان کس کس انداز میں ایک طویل عرصہ سے دہشت گردی کے خلاف اپنے مال اور جانوں کی قربانیاں دے رہا ہے۔

ہماری یہ حکومتیں جب پہلے روز حکومت سنبھالتی ہیں اسی روز سے اپنے اندرونی جھگڑوں میں پڑجاتی ہیں،ٹرمپ کے بیان کے بعد چین نے سب سے پہلے پاکستان کے دفاع میں جواب دیا مگر پاکستان سویا رہا ،روس نے بھی پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا مگر یہ کیا پاکستان سویا رہا ،ٹرمپ کے بیان کے بعد پاکستان کی حکومت کی جانب سے سولہ سترہ گھنٹے کی خاموشی ٹرمپ کے بیان سے زیادہ خطرناک رہی لگتا تھا کہ اس بیان سے پاکستان کے فارن آفس کو سانپ سونگھ گیا ہے، حالانکہ میری نظر میں اس بیان کا جواب پاکستان کی جانب سے دو گھنٹے کے اندر اندر دیا جاسکتا تھا مگر ایسا نہیں ہوا بھلا ایک ایسا شخص سامنے کھڑے اس آدمی سے کیسے نظریں ملا کر بات کرسکتاہے جس نے اس کا قرضہ دینا ہو جس نے اپنا سب کچھ ہی اس کے پاس گروی رکھا ہو ،اوررہی چین اور روس کی بات تو جناب یہ اپنی مار کرکھانے والے لوگ ہیں ان ممالک میں مسلم لیگ نواز اورپیپلزپارٹی کے لوگوں کی اجارہ داری نہیں ہے یہاں کی حکومت اور اپوزیشن والے لیڈران ملکی سلامتی سے زیادہ کسی بھی چیز کو مقدم نہیں رکھتے۔

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے ٹرمپ کے بیان کے بعد تقریباً 48 گھنٹے کے بعد ہمت پکڑی اور کچھ باتیں عوام کی امنگوں کے مطابق کرڈالی وہ بھی مرتے کیا نہ کرتے کے مترادف۔وزیرخارجہ کے عہدے کے لیے لگتا تو یہ ہی ہے کہ خواجہ آصف صاحب کے پاس کسی قسم کا تجربہ نہیں ہے جبکہ جو شخص اپنے ہی ملک میں موجود کسی بھی قسم کے جھگڑوں سے ہی نہ نکل سکے وہ بھلا خارجہ پالیسی کو کیا چلائے گا؟۔یعنی امریکی صدر کے بیان کے بعد ایوان میں آتے ہیں ریمنڈڈیوس کا بیان داغ دیا جبکہ اس موقع پر ایسے بیان کی کیا ضرورت تھی مگر موصوف نے اس نازک ترین صورتحال پر بھی اپنے مخالف پیپلزپارٹی والوں کو رگڑا لگانے سے گریز نہ کیاجب کے نئے نویلے وزیرخارجہ صاحب کو بجائے پچھلے افسانے چھیڑنے کے اپنا موقف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر دینا چاہیے تھا۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ خواجہ آصف صاحب اس منسٹری کے ملنے کے باوجود خود اندورنی جھگڑوں سے الگ نہیں کرسکیں ہیں اسی لیے اپنے بیان میں ایک بار پھر سے سیاسی جماعتوں اور فوج پر دبائو ڈالنے کی کوشش کی گئی ۔چونکہ ریمنڈ ڈیوس کے معاملے میں 2011 میں پیپلزپارٹی کی حکومت تھی اور وہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے آئی ایس آئی کی مدد سے ریمنڈ ڈیوس کو ملک سے نکلنے کا موقع دیا۔

دیکھا جائے تو خواجہ صاحب اس وقت جس عہدے پر اب براجمان ہیں انہیں اب اپنی پرانی روش کو خیر آباد کہہ دینا چاہیے اور اس قسم کی سوچ رکھنے کی بجائے اب انہیں اس ملک کی فوج اور دیگر اداروں کی عزت کرنا گی ۔ تین بار حکومتیں بنانے کے باجود بھی نواز شریف کی یہ عادت نہ گئی ہے کہ وہ کچھ سوچ سمجھ کر ملکی مفادکے لیے کوئی فیصلہ کرسکیں جس کسی نے اس کے لیے اچھی تقریرکی اسے وزیرریلوئے بنادیا جس کسی نے سب سے زیادہ ٹاک شوز میں حکومت کی تعریف کی وہ گورنر بن گیا اور جو کوئی فوج اور اداروں پر سہی معنوں میں بیان بازیاں کرتاہے اسے وزیرخارجہ او ر وزیردفاع بنادیا گیا ۔میں سمجھتا ہوں کہ نواز حکومت کے پاس ویژن نام کی کوئی چیز نہیں ہے کوئی پلاننگ نہیں ہے کہ ملک کو کس طرح چلانا ہے اور کس طرح سے اس ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر ڈالنا ہے ،یہ ہی وجہ ہے کہ وزیرخارجہ کے عہدے پر خود ہی نواز شریف صاحب چار سال تک برآجمان رہے اور کسی کوئی اس قابل نہ سمجھا کہ اسے وزیرخارجہ بنادیا جائے یا پھر وہ اپنی جماعت میں سے کسی کو اس قابل یا پڑھا لکھا نہیں سمجھتے تھے کہ اسے اس بھاری بھرکم عہدے پر بٹھاتے حالانکہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ تو خود ہی بہت مصروف ترین عہدہ ہے اس پر موصوف وزیرخارجہ بھی ہو؟۔ اب چونکہ نئے وزیراعظم شاہد خاکان عباسی صاحب میں نوازشریف جتنی خوبیاں نہیں ہے اس لیے یہ عہدہ ان سے الگ کرکے ایک ایسے شخص کے حوالے کردیا گیاہے جو چار سال سے حکومتی دفاع میں نہ تو سیاسی جماعتوں کو بخش رہاہے اور نہ ہی اس کے نزدیک ملکی ادارے کوئی اہمیت رکھتے ہیں جبکہ اس منصب کے لیے ایک ایسے ذمہ دار شخص کی ضرورت ہے جو بین الالقوامی سطح پر ملک کے تعلقات کو بہتر بنانے کا ہنر جانتاہو،جو امریکا سمیت پوری دنیا کو بتاسکے کہ پاکستان وہ ملک ہے جس نے دہشت گردی کے خلاف کسی بھی ملک سے زیادہ قربانیاں دی ہیں اور ستر ہزار سے زائد جانوں کو قربا ن کیا ہے اور ابھی تک ان قربانیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

لہذا وزیرخارجہ صاحب کو چین ،روس کی حمایت کا شکریہ اداکرنے کے ساتھ انہیں امریکا سمیت پوری دنیا میں اس بات کو اجاگرکرناہوگا کہ پاکستادہشت گردی کو فروغ دینے والا ملک نہیں ہے بلکہ یہ وہ ملک ہے جو خود اس آگ میں جل رہاہے اوراسی پاکستان کی کوششوں سے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ رہی جس نے ضرب عضب اور آپریشن ردالفساد کے ذریعے دنیا کو ایک امن کا پیغام دیاہے ،دوسری جانب بھارت جو کچھ کنٹرول لائن پر کررہاہے اسی انداز میں وہ امریکا کا نمبرون اتحادی اور اس کی چمچہ گیری کرتے ہوئے پاکستان پر عالمی دبائوبڑھانے کی کوشش کررہاہے ،ان تمام باتوں کا ایک ہی حل ہے جس کے لیے میں سمجھتاہوں کہ آپ کبھی بھی اندرونی سیاسی اہم آہنگی اور ملک میں اقتصادی استحکام لائے بغیرعالمی دبائوکا مقابلہ نہیں کرسکتے ،اور یہ ہی اس ملک کی سب سے بڑی کمزوری رہی ہے پاکستان کی موجودہ اور سابقہ حکومتوں کی ان روایتی سیاستدانوں کو ڈالروں کے عوض دوسروں کی جنگوں میں ملک اور عوام کو جھونکنا تو آتاہے مگرکسی بھی مشکل وقت میں ملک کی عوام کی سرپرستی کرنا ان عیاش طبع حکمرانوں کے بس کا روگ نہیں ہوتا۔پاک فوج نے امریکا کو یہ کہہ کر قوم کو ایک اچھا دیا کہ پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا جائے انہیں امداد نہیں چاہے ،جبکہ یہ کام تو سول حکومت کا ہے جو امریکا کی ایڈ بند کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے پاکستان کو امریکی جنرل نکلس کے اس بیان کا بھی جواب دینا چاہیے جو کہتا ہے کہ طالبان کے تمام تر کمانڈر پاکستان کے شہر پشاور میں رہائش پزیر ہیں ان تمام بیانات کی نفی کرنا ایک مظبوط خارجہ پالیسی کی مرہوں منت ہے امید ہے کہ نئے وزیرخارجہ کو اس ادارے میں بیٹھے پرانے افسران ہی کوئی راہ دکھادیں جبکہ حکومت کے پاس یہ چند ماہ موجود ہیں 2018کے انتخابات میں کامیابی نوازلیگ کی کارکردگی سے ہی مشروط ہے مگر ان چار سالوں میں قوم کو بہت دکھ ملے ہیں لہذا ان حکمرانوں کواب جاتے جاتے کچھ اچھے کارناموں کو کرجانا چاہیے۔

میں سمجھتا ہوں کہ امریکی صدر کے بیان نے جہاں پوری دنیا کو پاکستان سے متعلق بولنے پر مجبور کیاہے وہاں اب پاکستان کی حکومت جو گزشتہ چار سالوں سے خود ہی ملکی معیشت کی خوشحالی کے ڈھنڈورے پیٹتی رہی ہے وہ اب قوم کو ثابت کرے کے ملک میں اقتصادی اور معاشی صورتحال اب بہتر ہوچکی ہے ؟ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اگر نواز لیگ نے پاکستان کواقتصادی طور پر اپنے پائوں پر کھڑا کردیاہے تو پھر وہ کھلا اعلان کریں کہ اب ہمیں امریکی امداد کی کوئی ضرورت نہیں اور یہ کہ پاکستان اب خود اقتصادی اور معاشی لحاظ سے مظبوط ہے اور یہ کہ ہمارے ملک کو اب کوئی بھیک یا امداد کی ضرورت نہیں ہے لہذا امریکا اب پاکستان کی امداد بند کردے اور آئندہ پاکستان کی سا لمیت کے متعلق کوئی بات نہ کی جائے اور نہ کبھی عالمی دنیا کے سامنے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کوپس پشت ڈالا جائے ۔ ؟ میں پوچھتا ہوں کہ کیا ہے پاکستان کے سابق یا موجودہ وزیراعظم یا پھر اقتصادی خوشحالی کی گٹار بجانے والے اسحاق ڈار میں یہ ہمت ؟ ہے کوئی جو آگے بڑھ کر امریکا کو کہے کہ اب ہمیں امداد نہیں چاہیے ؟۔میں سمجھتا ہوں کہ حکومت اور اس کے سارے پیادے عالمی بھکاری ہیں انہیں غیرملکی قرضوں اور آئی ایم ایف کے ڈالروں کی لت لگ چکی ہے ،یہ اس ملک کے حکمرانوں کا دستور بن چکاہے کہ جب اس ملک کی امریکی امداد بند ہوتی ہے تو آپ سے بندکرنے کی بجائے اس کی بحالی کے لیے بھاگ دوڑ کرتے ہیں جس کے لیے ملک کے غریب اور مسکین عوام کو گروی رکھا جاتا ہے حتیٰ کے کلمے کے نام پر حاصل کیا گیا پاکستان بھی یہودونصاریٰ کی جھولیوں میں ڈال دیا جاتا ہے۔

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر: رائو عمران سلیمان

Email: raoimaran.media@gmail.co
3501- .Mob:0300-928

Share this:
Tags:
dictation US President امریکی صدر خارجہ پالیسی ڈکٹیشن ڈونلڈ ٹرمپ
SAJEEDA MALIK
Previous Post پاکستان کے دفاع، سلامتی اور استحکام کیلئے پوری قوم متحد ہے۔ ساجدہ وسیم ملک
Next Post شیر کی سواری
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close