Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسیٰ کی خبریں 12/2/2014

February 13, 2014February 13, 2014 0 1 min read

ڈپٹی ڈائریکٹر پاسپورٹ گجرات چوہدری ریاض احمد ایک فرض شناس اور ایماندار آفیسر ہیں، محمد اقبال مغل
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) ڈپٹی ڈائریکٹر پاسپورٹ گجرات چوہدری ریاض احمد ایک فرض شناس اور ایماندار آفیسر ہیں۔ چوہدری ریاض احمد چہرے پر مسکراہٹ لئے دلوں کو موہ لینے والی شخصیت کے مالک ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت محمد اقبال مغل آف لالہ موسیٰ اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انکی تعیناتی کے بعد پاسپورٹ آفس گجرات کا نظام ا نتہائی موثر ہو گیا ہے ، عوام کیلئے سہولیات میں اضافہ ہوا ہے ، جبکہ عملہ کی کارکردگی اور نظم و ضبط میں بھی بہت بہتری آئی ہے ۔ جس پر ہم ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری ریاض احمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مرزا عثمان شبیرمرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی دعائیہ محفل آج مورخہ 13 فروری بروز جمعرات جامع مسجد جی ٹی روڈ والی نزد لنڈا بازار لالہ موسیٰ میں منعقد ہوگی
لالہ موسیٰ (محمدبلال احمد بٹ ) مرزا انجینئرنگ ورکس لالہ موسیٰ کے ایم ڈی مرزا غلام شبیر کے جواں سالہ بیٹے مرزا عثمان شبیر جو کہ گزشتہ روز ایک ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے تھے ، انکی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی دعائیہ محفل آج مورخہ 13 فروری بروز جمعرات جامع مسجد جی ٹی روڈ والی نزد لنڈا بازار لالہ موسیٰ میں منعقد ہوگی ۔ ختم قل صبح 10 بجے شروع ہو گا اور 11 بجے اجتماعی دعائے مغفرت ہوگی ۔ ختم قل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مرزا انجینئرنگ ورکس لالہ موسیٰ کے ایم ڈی مرزا غلام شبیر کے جواں سالہ بیٹے مرزا عثمان شبیر کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا تمام دن تانتا بندھا رہا
لالہ موسیٰ (محمدبلال احمد بٹ ) مرزا انجینئرنگ ورکس لالہ موسیٰ کے ایم ڈی مرزا غلام شبیر کے جواں سالہ بیٹے مرزا عثمان شبیر کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا تمام دن تانتا بندھا رہا ۔ علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری ، مذہبی شخصیات نے مرزا غلام شبیر سے انکے صاحبزادے کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی ۔ اظہار افسوس کرنے والوں میں چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ ، حاجی مرزا عبدالکریم ، ملک لیاقت علی اعوان ، حاجی مظہر حسین مرزا ، حاجی ارشد محمود النور ، ملک محمد انور ، ملک شوکت علی ، ندیم بٹ ، حاجی مرزا محمد اسلم ، ڈاکٹر وحید اقبا ل ، وحید شیخ ایم ڈی وحید کلاتھ ، مرزا نجیب ، مرزا امین و دیگر شامل تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نوجوانوں میںانجکشن سے نشہ کی لت میں مبتلا ہونے او راسکی وجہ سے ایڈز جیسے خطرناک مرض میں اضافے کا رجحان تشویشناک ہے،ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ)ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے کہا ہے کہ نوجوانوں میںانجکشن سے نشہ کی لت میں مبتلا ہونے او راسکی وجہ سے ایڈز جیسے خطرناک مرض میں اضافے کا رجحان تشویشناک ہے اس کے تدارک کے لئے انتظامیہ، این جی او ز او ر سول سوسائٹی کو ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ضلع گجرات میں خصوصا انجکشن کے ذریعے نشہ لینے کا رجحان روکنے اور نئی نسل میں شعور اجاگر کرنے کے لئے جامع منصوبہ بندی کے ذریعے عملی اقدامات کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ایڈز کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ا ی ڈی او ڈاکٹر نصرت ریاض، چوہدری محمد نواز، ایم ایس عزیز بھٹی ہسپتال ڈاکٹر طاہر نوید، صدر ڈسٹرکٹ بارایسویسی ایشن چوہدری رخسار احمد، گلوبل فنڈ انٹرنیشنل کی مینجر کوآرڈیینش اینڈ ٹریننگ مس عالیہ، ڈاکٹر روزی خان کاکڑ ، پراجیکٹ مینجر عاشر بھٹی، بلا ل مصطفی ، عمران شہزاد ، مبین الیاس ، عبدالحنان و دیگر بھی موجود تھے۔ ڈی سی او نے کہا کہ نشہ کی لت ایک سماجی برائی ہے جس سے نمٹے نے کے لئے باقاعدہ منصوبہ بندی کی ضرورت ہے تاکہ نہ صر ف انجکشن کے ذریعے بلکہ ہر قسم کے نشہ کی روک تھام ممکن ہو سکے اور ایڈز جیسے خطرناک مرض کا پھیلائو روکا جا سکے اس مقصد کے لئے ایسی منصوبہ بندی کی جائے کہ ہر فرد کے لئے ذمہ داری کا تعین کر دیا جائے ۔ انہوںنے کہا کہ ڈسٹرکٹ ایڈز کونسل میں موجودہ ممبران کیساتھ کالجز، سکولز ڈیپارٹمنٹ اور چیمبر آف کامرس کا نمائندہ بھی شامل کیا جائے۔ انہوںنے پولیس کو ہدایت کی کہ نشہ آور انجکشن کی فروخت اور نوجوانوں کو اس جانب راغب کرنے والوں کا محاسبہ کرنے کے لئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔ اس سے قبل بریفینگ دیتے ہوئے گلوبل فنڈ انٹرنیشنل کی مینجر کوآرڈیینش اینڈ ٹریننگ مس عالیہ، ڈاکٹر روزی خان کاکڑ نے بتایا کہ ملک بھر میں انجکشن سے نشہ حاصل کرنیو الواںمیں گجرات دوسرے نمبر پر ہے اور ابتک ایسے 1432افراد کی رجسٹریشن ہو چکی ہے اور ان میں سے 448میں ایچ آئی وی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ انہوںنے بتایا کہ انجکشن کے ذریعے نشہ حاصل کرنیو الوںمیں 43فیصد 18سال سے کم عمر، 41فیصد 25سال سے کم عمر، 10فیصد 30سال سے کم عمر اور 6فیصد تیس سال سے زائد عمر کے ہیں۔ انہوںنے بتایا کہ حیرت انگیز طور پر انجکشن کے ذریعے نشہ حاصل کرنیوالوںمیں 54فیصد میٹر ک یا اس سے زیادہ تعلیم یافتہ ہیں۔ انہوںنے بتایا کہ انکی تنظیم زندگی گلوبل فنڈ انٹرنیشنل اور نیشنل ایڈز کنٹرول پر وگرام کے تحت نشہ حاصل کرنیوالے ان افراد کو ایک ہی انجکشن کے استعمال سے روکنے کے لئے ، انکی بحالی اور خاندان کے دیگر افراد کو ایڈز سے بچائو کے لئے عملی کا وشیںکر رہی ہے اور اس مقصد کے لئے چاروں صوبوں کے 30اضلاع میں کام کیا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لالہ موسیٰ میں تجاوزات کی بھر مار ٹی ایم اے کی غفلت کی وجہ سے نہ صرف سروس روڈ بند
لالہ موسیٰ( محمد بلال احمد بٹ) لالہ موسیٰ میں تجاوزات کی بھر مار ٹی ایم اے کی غفلت کی وجہ سے نہ صرف سروس روڈ کی دونوں اطراف میں سبزی مندی اور فروٹ منڈی والوں نے دھڑلے سے تجاوزات کر رکھی ہیں بلکہ مین بازار،بوہڑ بازار، دینہ چکیاں بازار، چھوٹا بازار،فیصل مارکیٹ اور چاندنی چوک سمیت کوئی بازار بھی تجاوزات سے پاک نہیں اے سے کھاریاں میاں اقبال مظہرکے بلند و بانگ دعوں کے باوجود جگہ جگہ رکشوں کے سٹینڈ بنے ہیں اور رکشے مین بازار میں پابندی کے باوجود دندناتے پھر رہے ہیںلوگوں نے شکائیت کی ہے کہ ٹی ایم اے کا عملہ من پسند افراد کو توتجاوزات کی کھلی چھٹی دے رہا ہے اور بااثر افراد کی دوکانوں پر لگے بڑے بڑے چھپروں کو تجاوزات کا عملہ ان دیکھا کر کے گزر جاتا ہے جبکہ نذرانہ نہ دینے والے دوکانداروں کو چھپر نہ اتار نے پر ایف آئی آردرج کروانے کی دھمکیاں دے رہا ہے شہریوں نے ڈی سی او گجرات سے شہر میں تجاوزات کے خلاف منصفانہ آپریشن کے ساتھ ساتھ ٹی ایم اے میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحصیل انتظامیہ کی دورنگی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے میرٹ کی دھجیاں اڑادی ہیں،مہر طارق سعید
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) تحصیل انتظامیہ کی دورنگی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے میرٹ کی دھجیاں اڑادی ہیں ،ان خیالات کا اظہار ایگزیکٹو ممبرگجرات چیمبرآف کامرس مہرطارق سعید نے ایک بیان میں کیا ،انہوں نے کہاکہ اے سی کھاریاں نے تجاوزات کیخلاف آپریشن کے نام پرکیمپنگ گرائونڈ سمیت شہرمیں دکانوں کے آگے لگے ہوئے چھپراتروادیے لیکن چھوٹابازار،دینہ چکیاں بازروغیرہ میں تاجروں سے ڈیل کے سلسلہ میں دوبارہ چھپرنصب کروادیے جبکہ کیمپنگ گرائونڈ میں چھپراترے ہوئے ہیں انہوں نے کہاکہ اے سی کھاریاں اگروزیراعلیٰ پنجاب کے نمائندے ہیں تو میرٹ کابول بالا کرتے ہوئے دیگربازاروں سے بھی چھپراتروائیں یاپھرکیمپنگ گرائونڈ میں بھی چھپرنصب کرنے کی اجازت دی جائے ورنہ
کیمپنگ گرائونڈ کے تاجراحتجاج کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے،ملک محمد رفیق
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) شہیدوفاء سیدمنظورحسین شاہ کے دیرینہ ساتھی ملک محمدرفیق نے گزشتہ روزڈنگہ میں ایم این اے کے ڈیرہ سے موٹرسائیکل چوری کی واردات پرحیرت کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ اگراراکین اسمبلی کے ڈیرے بھی چوروں ڈاکوئوں سے محفوظ نہیں ہیں تو عام عوام کا کیاحال ہوگا،انہوں نے کہاکہ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے اوریہ واحدحکومت ہے جسکی چھ ماہ کی کارکردگی بھی صفرہے اور عوام اس سے متنفردکھائی دیتے ہیں انہوں نے کہاکہ ن لیگ کے امیدواروں کو ووٹ دینے والے عوام اب پچھتارہے ہیں آنیوالا دورسادات خاندان کاہے ،جب بھی بلدیاتی انتخابات ہوئے سادات خاندان کے نامزدامیدواربھاری اکثریت سے کا میابی حاصل کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ وحلقہ پی پی 112کا اہم اجلاس انصاف مرکز لالہ موسیٰ میں ہوا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ وحلقہ پی پی 112کا اہم اجلاس انصاف مرکز لالہ موسیٰ میں ہوا۔اجلاس کی صدرات ضلعی راہنما و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کی ۔اجلاس میں پی ٹی آئی کے ممبران پر مشتمل کمیٹیاں تھانہ کچہری،واپڈا،سوئی گیس،پی ٹی سی ایل اور دیگر محکموں کے کاموں کے لئے عوام کی راہنمائی کریں گے۔اجلاس میں مختلف محکموں کے حوالے سے تشکیل دی جانے والی کمیٹیوں کے ممبران کے ناموں کا اعلان کیا گیاجن میں دفتری امور کی کمیٹی کا انچارج ڈاکٹر اکرام الرحمن ہاشمی کو مقرر کیا گیاجبکہ بلدیاتی امور کی کمیٹی کا انچارج سہیل نواز خان،سوشل ویلفیئر کمیٹی کا انچارج طاہر رفیق بٹ،تھانہ کمیٹی چوہدری محمد احسن،واپڈا کمیٹی سید حسن رضا شاہ گیلانی،محکمہ ٹیلی فون کیلئے انچارج حاجی رفیق احمد دھامہ،سوئی گیس کیلئے حاجی عبدالرشید قریشی،تعلیمی کمیٹی کے انچارج سہیل نواز خان ،میڈیا کمیٹی میں غلام عباس بھٹہ،سپورٹس کمیٹی جنید رزاق اور دیگر ممبران کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے راہنمائوں اور کارکنان جن میں حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ، سہیل نواز خان ،چوہدری اصغر اکبر علی،چوہدری محمد احسن،محمد شفیق مرزا،سید ندیم عباس شاہ،قاری عمر دراز،ذیشان علی شفقت،محمد شعیب مغل، مبشر بٹ،سید مظہر حسین شاہ،سید علی فائز شاہ،افضال احمد،امجد نوید شیخ اور دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹی ایم اے میں ایک نیا گھپلا منظر عام پر آگیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) ٹی ایم اے میں ایک نیا گھپلا منظر عام پر آگیا ۔ TMA کے سابق سپرینڈنٹ مہر غلام حیدر مرحوم اور کلرک غلام مصطفی مرحوم کی پنشن کے بقایا جات کا ایک لاکھ 57 ہزار کا چیک فنانس برانچ کی ملی بھگت سے کیش ہو گیا جبکہ پنشنرز کے ورثاء بھی آج بھی بقایا جات کیلئے دھکے کھا رہے ہیں ۔ AC کھاریاں میاں اقبال مظہر نے TOP کو انکوائری افسر مقدر کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
TMAکھاریاں اور یونین کونسلوں میں کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن فارموں کی عدم دستیابی ، عوام رل گئے
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) TMAکھاریاں اور یونین کونسلوں میں کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن فارموں کی عدم دستیابی ، عوام رل گئے ۔ رجسٹریشن فارمز کے نہ ملنے سے مر دوخواتین اور بچوں کے دفاتر کے چکر اور کوسنے جبکہ ایمبیسیوں اور سرکاری دفاتر کیلئے فارمز نہ ملنے سے عوام دن بدن مشکلات اور مسائل سے درچار ہو رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ACکھاریاں میاں اقبال مظہر ان ایکشن کھاریاں کا سلاٹر ہائوس شہر سے باہر منتقل کرنے کے احکامات
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) ACکھاریاں میاں اقبال مظہر ان ایکشن کھاریاں کا سلاٹر ہائوس شہر سے باہر منتقل کرنے کے احکامات ۔ AC میاں اقبال مظہر نے ایکشن TMA اور عملہ ریونیو کے ہمراہ ستار پورہ سلاٹر ہائوس کا دورہ کیا اور اسے فی الفور شہر سے باہر بد ر مر جان میں خریدے گئے ، رقبہ پر منتقل کرنے کے احکامات جاری ۔ AC کھاریاں نے فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ عثمانیہ اور ماڈرن فلو ر ملز کا معائنہ اور آٹے کا نمونہ حاصل کرتے ہوئے انہیں صفائی بہتر بنانے اور ہیلتھ سر ٹیفکیٹ پیش کرنے کی ہدایات کیں ۔ AC کھاریاں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ بھی کیا اور وہاں صفائی کے بہتر انتظامات کیلئے عملے اور بالخصوص سٹال مالکان کو سخت احکامات دئیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے پنجاب سپورٹس فیسٹیول میں تحصیل کھاریاں کی 10ٹیموں کو ضلع گجرات میں اول آنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،اے سی کھاریاں
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے پنجاب سپورٹس فیسٹیول میں تحصیل کھاریاں کی 10ٹیموں کو ضلع گجرات میں اول آنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ ڈویژن اور صوبہ کی سطح پر یہ کھلاڑی تحصیل کھاریاںکا نام روشن کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار AC کھاریاں میاں اقبال مظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ تحصیل کھاریاں کی 10ٹیموں جن میں کرکٹ ، ہاکی ، والی بال ، بلیرڈ ، اتھلیٹکس ، باڈی بلڈنگ ، ویٹ لفٹنگ ، چیس ، آرم ریسلنگ ، ٹک آف وار شامل ہیں جس میں ضلع کی بہترین ٹیموں کا اعزاز حاصل کیا ۔ جس پر اہلیان تحصیل کھاریاں کو ان پر فخر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کھاریاں کی 10 ٹیموں سے اہلیان کھاریاں کو ڈویژن اور صوبہ کی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی بھرپور امیداور توقع ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محلہ کمیٹی دفتر میں چوری کی دلیرانہ واردات ، نامعلوم چور عرصہ دراز سے بند پڑے اویل ہائوس کی ہر قیمتی شے لے اڑے
لالہ موسیٰ (محمدبلال احمد بٹ) محلہ کمیٹی دفتر میں چوری کی دلیرانہ واردات ، نامعلوم چور عرصہ دراز سے بند پڑے اویل ہائوس کی ہر قیمتی شے لے اڑے ۔ متاثرین کا پولیس کارروائی کرنے سے گریز ، کینیڈا میں مقیم غلام نبی اویل کے گھرنا معلوم چور داخل ہو کر قیمتی اشیاء لے اڑے جسکا علم گجات میں مقیم انکی صاحبزای کے گھر کے اچانک وزٹ کے دوران ہوا جبکہ انہوں نے قانونی کارروائی کروانے سے انکار کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ جاوید گجر کی قیادت میں پولیس نے دو اشتہاری ملزمان سے ناجائز اسلحہ بر آمد کر لیا
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ جاوید گجر کی قیادت میں پولیس نے دو اشتہاری ملزمان سے ناجائز اسلحہ بر آمد کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق صدر پولیس لالہ موسیٰ نے ایس ایچ او تھانہ صدر چوہدری جاوید گجر کی قیادت میں دو اشتہاری ملزمان آصف مسیح عرف عاسی سکنہ جٹووکل اور علی احمد کو گرفتار کر کے انکے قبضہ ڈکیتی کی وارداتوں میں استعمال ہونے والے دو ناجائز پسٹل 30 بور بر آمد کر لئے ہیں ۔ ملزم آصف مسیح دو لاکھ کی ڈکیتی میں نامزد ملزم بھی ہے ۔ پولیس مصروف تفیش ہے دوران تفتیش ملزمان سے اہم انکشافات کی توقع ہے۔

Share this:
Tags:
Dinga news personality Smile خبریں ڈنگہ شخصیت مسکراہٹ
Mumtaz Awan
Previous Post عزتوں کی نیلامی کا دن
Next Post ڈنگہ کی خبریں 12/2/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close