Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 12/2/2014

February 13, 2014 0 1 min read

ڈنگہ : انگلینڈ پلٹ نوجوان نے گھریلو پریشانی سے تنگ آ کر 30 بور پسٹل سے اپنے آپ کو فائر کر کے ہلاک کر لیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) انگلینڈ پلٹ نوجوان نے گھریلو پریشانی سے تنگ آ کر 30 بور پسٹل سے اپنے آپ کو فائر کر کے ہلاک کر لیا، تفصیلات کے مطابق ڈنگہ کے نواحی گائوں موضع نور جمال چوہدری منور حسین گجر حالیہ دِنوں میں ہی پاکستان آیاہوا تھا کہ ذہنی کوفت اور گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے 34 سالہ چوہدری منور حسین گجر نے دِن 10 بجے کے قریب اپنے گھر میں 30 بور پسٹل سے فائر کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

15 فروری بعد از نمازِ مغرب مرکز اہلسنت مسجد اقصیٰ ڈنگہ میں مولانا قاضی کفایت اللہ مد ظلہ کی قیادت میں عقیدہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس ہو رہی ہے
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ) 15 فروری بعد از نمازِ مغرب مرکز اہلسنت مسجد اقصیٰ ڈنگہ میں مولانا قاضی کفایت اللہ مد ظلہ کی قیادت میں عقیدہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس ہو رہی ہے ، جس میں عالم اسلام کی عظیم شخصیت ڈاکٹر علامہ خالد محمود پی ایچ ڈی لندن مد ظلہ خطاب فرمائیں گے ، صاحبزادہ مولانا زاہد محمود قاسمی اور ثناء خواں قاری آصف رشیدی بھی تشریف لائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :موجوددہ حکمران بد عنوانیکی سرپرستی کرنیوالے سیاست دان آج سیاست کے نام پر کھلم کھلا بربریت پھیلا رہے ہیں،چوہدری اعجاز احمد رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے اپنے بیان میں کہا موجوددہ حکمران بد عنوانی کی سرپرستی کرنیوالے سیاست دان آج سیاست کے نام پر کھلم کھلا بربریت پھیلا رہے ہیں ، جس ملک کا عام آدمی و نوجوان بجلی ، گیس ، صاف پانی اور جان و مال کی حفاظت ایسی بنیادی سہولیتوں سے ، جو کہ ریاست کی ذمہ داری ہے محروم ہو تو پھر ایسے حالات میں جواں فکر اور نئی سوچ لے کر نوجوانوں کو ملکی تقدیر بدلنے کے لیے ممکن اقدامات کرنے ہونگے،موجودہ حکمران سب اچھا کی بین بجارہے ہیں ، عوام کی فلاح بہبود پر توجہ دینے کی بجائے پچھلی حکومتوں کے گڑے مردے اُکھاڑنے پر وقت ضائع کیا جاتا ہے ، موجودہ حکومت میں عوام کی حالت پہلے سے بد تر ہو چکی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنا ہمارے فرائض میں شامل ہے،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنا ہمارے فرائض میں شامل ہے،انہوں نے کہا کہ میرے سیاست میں آنے کا مقصد ہی اپنے حلقہ کی عوام کو ظلم وصبرسے نجات دلان اور انکی فلاح و بہبود خوشحالی اور علاقہ کی تعمیر و گرقی سے اپنی35 سالہ سیاست میں عوام کو تعلیم صحت سمیت دیگر سہولیات پہنچانے کیلئے کام کیا،سرکاری محکموں کے اعلیٰ آفیسرز سے معمولی اہلکار تک عوام کے خادم ہیں انکے فرائض میں غفلت لاپرواہی کی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،شہریوں کے نقسان پر کسی صورت خاموش نہیں رہ سکتا ان کی آواز ملک کے اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانا میری ذمہ داری ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : میاں برادران کی کاوشوں کی بدولت رسول کالج ٹیکنیکل یونیورسٹی بننے جا رہی ہے،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پارلیمانی سیکرٹری وزارت دفاع و ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ اللہ کے خاص فضل اور عوامی دعائوں سے میاں برادران کی کاوشوں کی بدولت رسول کالج ٹیکنیکل یونیورسٹی بننے جا رہی ہے،انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ رسول ٹیکنیکل یونیورسٹی کے قیام سے علاقہ میں تعلیمی انقلاب برپا ہو گا اور علاقہ کے نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع اب گھر کی دہلیز پر میسر آئیں گے،ہم قائد محترم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں ،الحمد اللہ حلقہ میں او پی ایف سکول کالج کامیسٹ یونیورسٹی،وٹنری سائنس کالج یونیورسٹی چکوڑی بھیلوال،ڈگری کالج سمیت دیگر میگا پراجیکٹ کے قیام سے علاقہ کی تقدیر بدل جائے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مانچسٹر۔ڈائریکٹر لال قلعہ گروپ آف کمپنیز چوہدری ذوالفقار چھوکر اور چوہدری مسرت چھوکر کی جانب سے راجہ محمد فاروق نمائندہ جنگ ہالینڈ کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

مانچسٹر۔ڈائریکٹر لال قلعہ گروپ آف کمپنیز چوہدری ذوالفقار چھوکر اور چوہدری مسرت چھوکر کی جانب سے راجہ محمد فاروق نمائندہ جنگ ہالینڈ کے اعزاز میں عشائیہ کی تصویری جھلکیاں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ کی سالانہ پروقار تقریب 3مارچ بروز سوموار شام سات بجے لال قلعہ میں منعقد ہو گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ کے سرپرست اعلیٰ الحاج چوہدری جاوید اقبال،صدر الحاج چوہدری محمد حسین ٹوپہ جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اعجاز احمد اور پریس کلب ڈنگہ کی سرکردگی میںانجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ کی سالانہ پروقار تقریب 3مارچ بروز سوموار شام سات بجے لال قلعہ میں منعقد ہوگی انجمن بہبودی مریضاں کے سالانہ اجلاس میں ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی ،ای ڈی او ہیلتھ ڈی ایچ او گجرات ڈپٹی ڈی ایچ او سمیت اراکین اسمبلی خصوصی طور پر شرکت کریں گے،پریس کلب ڈنگہ کے عہدیداران و اراکین اور انجمن بہبودی مریضاں ڈنگہ کے عہدیداروں اور اراکین پروقار تقریب میں ہر مہمان کا خاص مہمان کے طور پر پرتپاک استقبال کریں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :حاجی شبیر احمد مرحوم کے صاحبزادے اور جاوید اقبال بیگ کے بھائی مرزا پھول بیگ فیملی سمیت امریکہ روانہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حاجی شبیر احمد مرحوم کے صاحبزادے اور جاوید اقبال بیگ کے بھائی مرزا پھول بیگ امریکہ کا ویزہ لگنے پر اپنی فیملی کے ہمراہ امریکہ روانہ ہو گئے انکے دوست احباب عزیز واقارب نے انہیں الوداع کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ:حکومت پنجاب نے افشاں رباب کو اے سی سرائے عالمگیر تعینات کر دیا
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)حکومت پنجاب نے افشاں رباب کو اے سی سرائے عالمگیر تعینات کر دیا،انکی پیش رو اے سی سرائے عالمگیر ماریہ طارق کو او ایس ڈی سینئر ایڈمنسٹریٹو آفیسر لاہور تعینات کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے روانہ تین گھنٹے تعلیمی سیشن شروع کیلئے کھلیں گے
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ)حکومت نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے دوران تین گھنٹے تعلیمی سیشن شروع کرنے فیصلہ کیا ہے تاکہ بچوں بچیوں کی تعلیم احسن انداز سے جاری رہ سکے ذرائع کے مطابق صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرم کی چھٹیوں میں تین گھنٹے تعلیمی سیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے حکومت نے اس ضمن میں ای ڈی اوز ایجوکیشن آفیسرز کو مراسلہ جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کے سربراہوں کو اس بات کا پابند بنایا جائے وہ اپنے سکولز میں موسم گرما کی چھٹیوں میں صبح سات بجے سے دس بجے تک کھلے رکھیں اور طلبہ و طالبات کی حاضری یقینی بنائیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :انشاء اللہ ہمارا علاقہ کی عوام سے وعدہ ہے کہ ہم اپنے معیار پر کمپرومائز ہر گز نہیں کریں گے،چوہدری صابر حسین
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)علاقہ کے معروف نامور دین پیلس ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال کے چیف ایگزیکٹو چوہدری صابر حسین آف تریڑوانوالہ نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے علاقہ کی عوام کو اعلیٰ سروسز کے ساتھ معیاری کھانے فراہم کرنے کیلئے بھاری لاگت سے میرج ہال تعمیر کیا ہے،انشاء اللہ ہمارا علاقہ کی عوام سے وعدہ ہے کہ ہم اپنے معیار پر کمپرومائز ہر گز نہیں کریں گے،لیکن اس موقع پر صاحبان قلم سے التماس ضرور کریں گے کہ اگر ہم بھاری انوسٹمنٹ کر کے لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کریں تو وہ اس عظیم کام کام میں روڑے امت اٹکائیں اگر کوئی معاملہ ہو تو متعلقہ فرد سے معلومات حاصل کرنا ان کا فرض ہے صرف ہوائوں میں ہاتھ مارنے سے گریزکریں تو انکے اور ہم سب کے حق میں بہتر ہو گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ اگر اللہ کسی کو کوئی ذمہ داری سونپتا ہے تو وہ اسے دیانتداری اور ایمانداری سے سر انجام دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ:جس تاجر کا نقصان ہوا وہی جانتا ہے ،دوسرے اس کے درد کو کیا جانیں،گلزار لطیف غزالی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)فوٹو اسٹیٹ ایسوسی ایشن ڈنگہ کے صدر گلزار لطیف غزالی نے کہا ہے کہ جس تن لاگے وہی جانے کے مصداق جس تاجر کا نقصان ہوا وہی جانتا ہے ،دوسرے اس کے درد کو کیا جانیں، شہر میں چوری کی وارداتوں پر تمام تنظیموں کے صدور کی کارکردگی صفر ہے،موجودہ صورحال میں تمام یونین کے صدور صرف اخبار ات تک صدر ہیں،اگر ہر یونین کا صدر ذاتی دلچسپی لیتا تو نہ صرف نان سٹاپ کا سلسلہ رک سکتا تھا جبکہ یونین سطح کے بہت سے مسائل بھی حل ہو سکتے تھے،چوری ہونے پر محض ایک دن کا واویلا مچانے سے مسائل کا کبھی حل نہیں نکل سکتا،میرا اپنی تنظیم کے تمام ممبران سے وعدہ ہے کہ انشاء اللہ کسی بھی مسئلہ کے حل کیلئے میں اپنی انتھک کوشش کروں گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : سابق صدر مشرف ایک اچھا لیڈر ہے ا س سے محبت سے پیش آئیں،عباس خان
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)صوبائی سیکرٹری خدمت خلق عباس خان نے کہا ہے کہ سابق صدر مشرف ایک اچھا لیڈر ہے ا س سے محبت سے پیش آئیںانہوں نے کہا کہ صاحبان اقتدار جنرل(ر)پرویز مشرف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے دیں کیونکہ یہ وقت کسی پر بھی آسکتا ہے جنرل (ر)پرویز مشرف کی ملک و قوم کیلئے گرانقدر خدمات ہیں ان سے پیار و محبت سے پیش آیا جائے انہوں نے کہا کہ ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے ڈی پی اوز جرائم پیشہ افراد کو کنٹرول کریں تو انشاء اللہ امن آسکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :ایم ڈی حسن گارمنٹس شیخ ولید رحمت کے بھائی شیخ وقاص رحمت اور شیخ حمزہ طلعت عمرہ کی سعادت کیلئے 13فروری کوحجاز مقدس روانہ ہونگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم ڈی حسن گارمنٹس شیخ ولید رحمت کے بھائی شیخ وقاص رحمت اور شیخ حمزہ طلعت عمرہ کی سعادت کیلئے 13فروری کوحجاز مقدس روانہ ہونگے شیخ وقاص رحمت اور شیخ حمزہ طلعت تیرہ فروری بروز جمعرات کو عمرہ کی سعاد کیلئے حجاز مقدس جائیںگے اور 21روزہ قیام کے بعد 3مارچ کو واپس وطن لوٹیں گے انکی فیملی سمیت انکے دوست احباب عزیز و اقارب انہیں حجاز مقدس کیلئے روانہ کریں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : حکومت پنجاب بائیومیٹرک حاضری مشینوں کی تنصیب کا کام یکم اپریل سے شروع کرے گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے محکمہ تعلیم کے تمام سرکاری گرلز بوائز سکولوں کے ٹیچر صاحبان کی مبینہ طور پر مانیٹرننگ اور بروقت حاضری یقینی بنانے کیلئے کمپیوٹرائزڈ حاضری لاگو کرنے کیلئے صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں بیس کروڑ نو لاکھ ورپے کی لاگت سے بائیومیٹرک حاضری مشینوں کی تنصیب کا کام یکم اپریل سے شروع کرے گی
۔۔
ڈنگہ :گیس کا غیر قانونی استعمال اور چوری کرنے والوں کو قید اور جرمانہ کی سزائیں دینے کا فیصلہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گیس کا غیر قانونی استعمال اور چوری کرنے والوں کو قید اور جرمانہ کی سزائیں دینے کا فیصلہ، صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کر دیا آرڈیننس کے تحت گھریلو صارفین کی گیس کامیٹر،ریگولیٹر،میٹر انڈکس یا گیس کنکشن یا کسی متعلقہ سسٹم اور حالات میں گڑ بڑ کرے گا یا ایسا کرنے میں مدد کرے گا سزا کامرتکب ہو گا،گیس کی چوری ہویا پھر غیر قانونی
گیس کی تقسیم کے مقصد کیلئے ایسے افراد کو قید اور جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکیں گی،جرم کے مرتکب فرد کو چھ ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا جا سکے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 14فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
ْڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 14فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں،مذہبی حلقوں نے اسے غیر اسلامی رسم قرار دے کر اس کی مذمت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :فیاض احمد کے قبضہ سے 4بوتل شراب برآمد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پولیس کے سب انسپکٹر شہزاد احمد نے منگووال رود پر فیاض احمدکے قبضہ سے چار بوتل شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رشتوں کا قتل،خون سفید ہو گیا،سفاکی کی انتہا ہو گئی،چھوٹے بھائی نے اراضی کے تنازعہ پر بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
منڈی بہائو الدین(محمد بلال احمد بٹ)رشتوں کا قتل،خون سفید ہو گیا،سفاکی کی انتہا ہو گئی،چھوٹے بھائی نے اراضی کے تنازعہ پر بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،بتایا جاتا ہے کہ ٹھٹھی شاہ محمد میں شیر محمد ولد خوشی محمد کا اپنے بڑے بھائی ولی محمد سے زمین کا تنازعہ تھا جس پر ان کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی اس نے بڑے بھائی ولی محمد کو اینٹ مار مار کر قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :مسلم لیگ کے راہنما اور سیاسی شخصیت سید فیض الحسن شاہ نے ڈنگہ کا تعزیتی دورہ کیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ کے راہنما اور سیاسی شخصیت سید فیض الحسن شاہ نے ڈنگہ کا تعزیتی دورہ کیا اور انہوں نے چوہدری راشد محمود،پیر آفتاب شاہ کے ہمراہ چوہدری آفتاب احمد کی والدہ ،چوہدری رستم علی کی اہلیہ ،لالہ رزاق کی والدہ،ٹھیکیدار ظفر اقبال کے ماموں کی وفات پر انکے گھر جاکر اظہا رافسوس کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :چیئر مین مارکیٹ کمیٹی محمد عمران بھٹی کے بھانجے شاہنواز بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)چیئر مین مارکیٹ کمیٹی محمد عمران بھٹی کے بھانجے شاہنواز بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے،ان کی بارات اور دعوت ولیمہ میں چوہدری جعفر اقبال،عارف ڈار،ڈاکٹر یاسر اعجاز،بائو اکرم،ناصر بھٹی،چوہدری شاہد افضل،طارق جوید،صہیب اعظم ڈار سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :ریٹائرڈ سیشن جج دوران سفر ڈنگہ کے قریب دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ریٹائرڈ سیشن جج دوران سفر ڈنگہ کے قریب دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق،تفصیل کے مطابق حیدر علی کا ٹھیا اپنے ڈرائیور کے ہمراہ بہائو لنگر جا رہے تھے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :تین بھینس اور ایک گائے چوری کے الزام میں سسر نے داماد کے خلاف درخواست دے دی
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)ٹپیالہ کے رہائشی محمد اقبال نے پولیس چوکی کالو ساہی کو درخواست دیتے ہوئے مبینہ طور پر الزام لگایا ہے کہ انکے داماد ذیشان نے مبینہ طور پر اس کے ڈیرہ سے تین بھینس اور ایک گائے چوری کی ہے پولیس میرا حق دلوائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : الحبیب بنک کا عملہ نہایت خوش اخلاق ہے جس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ملک نوید اعوان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن ڈنگہ کے نائب صدر اور امیدوار کونسلر وارڈ نمبر3ملک نوید احمد اعوان نے کہا ہے کہ شہر کے دوسرے بنک گیس کے بل جمع کرنے سے کتراتے ہیں لیکن الحبیب بنک کا عملہ بالخصوص محمد نعمان شاہ صارفین سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہیں یوٹیلٹی بلز وصول کرتے ہیں جس پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :میڈم مسرت زہرہ کی تعلیم کے شعبہ میں گرانقدر خدمات سر انجام دینے انہیں2گولڈ میڈلز سے نوازا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تحریک استحکام پاکستان کونسل رجسٹرڈ نے پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین ڈنگہ کی پرنسپل میڈم مسرت زہرہ کی تعلیم کے شعبہ میں گرانقدر خدمات سر انجام دینے اور گرلز کالج ڈنگہ کو پنجاب کا مثالی کالج بنانے پر انہیں2خصوصی میڈلز سے نوازا جبکہ انکی شاندار تعلیمی خدمات پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبا ز شریف نے ان کا مکمل بائیوڈیٹا تنظیم سے طلب کر لیاتحریک استحکام پاکستان کونسل رجسٹرڈ نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین ڈنگہ کی پرنسپل اور ممتاز ماہرہ تعلیم میڈم مسرت زہرہ کو نیشنل آڈیٹوریم مال روڈ لاہور میں ایک پروقار خوبصورت تقریب میں مہمان خاص نے شاندار تعلیمی خدمات پر نہ صرف انہیں قائد اعطم گولڈ میڈل2014ء اور میاں شہباز شریف گولڈ میڈل 2014ء اپنے دست مبارک سے عطا کیا بلکہ انکی شاندار تعلیمی خدمات اور شعبہ تعلیم میں کارہائے نمایاں سر انجام دینے پر میڈم مسرت زہرہ کو تحریک استحکام پاکستان کونسل کی چیئر پرسن بھی نامزد کر کے انکی اعلی صلاحیتوں اور خوبیوں کا اعتراف کیا،عوامی سماجی سیاسی تجارتی تعلیمی حلقوں سمیت معززین شہر عمائدین علاقہ اساتذہ کرام پروفیسر،لیکچرار اور انکی ہزاروں ہونہار شاگردوں نے انہیں اعلیٰ اور بے مثال کارکردگی پر حکومت کی جانب سے قائد اعظم گولڈ میڈل اور میاں شہباز شریف گولڈمیڈل ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اورمستقبل میں انکی مزید کامیابیوں کامرانیوںکیلئے خصوصی دعا فرمائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : حکومت پنجاب اور تحریک استحکام پاکستان کونسل کی طرف سے عزت افزائی اور گولڈ میڈلز کا اعزازحاصل اور بے مثال کامیابیوں پر اللہ کریم کے حضور سجدہ شکر بجا لاتی ہوں،میڈم مسرت زہرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)میڈم مسرت زہرہ نے اپنے گفتگو میں کہا کہ حکومت پنجاب اور تحریک استحکام پاکستان کونسل کی طرف سے عزت افزائی اور گولڈ میڈلز کا اعزازحاصل اور بے مثال کامیابیوں پر اللہ کریم کے حضور سجدہ شکر بجا لاتی ہوں،انہوںنے کہا کہ اللہ کے خاص فضل و کرم اور عوامی دعائوں سے اپنے علاقہ کے منتخب نمائندوں کی مکمل معاونت اور مشاورت کیلئے اللہ سبحان تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ اپنے منصب اور ذمہ داریوں کو ایمانداری اور دیاتنداری سے سر انجام دیا،خلوص نیت سیکی گی محنت کا ثمر اللہ کریم نے اپنے پیارے رسول محمدۖ کے صدقے مجھ ناچیز کو گولڈ میڈل کی شکل میں دیا جس کیلئے میں اللہ رب العزت کاجتنا شکرادا کروں کم ہے،ہم اعلیٰ حسن کارکردگی پر مشتمل قائد اعظم گولڈ میڈل میاں شہباز شریف گولڈ میڈل2014 عطاکرنے پر حکومت پنجاب اور تحریک استحکام پاکستان کونسل کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے ہماری خدما ت کا اعتراف کیا عظیم الشان کامیابی اور اعزاز ملنے پر اس اس بات کا عزم اور عہد کرتی ہوں کہ کالج کی تعمیر و ترقی
اور تعلیم کیلئے پہلے سے بڑھ کر خدمات سر انجام دوں گی میری عظیم الشان کامیابیوں کا کریڈٹ میری اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف اور اعلیٰ تعلیم یافتہ لیکچرز کو جاتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ :گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ میں گذشتہ روزیوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے پروقار عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گورنمنٹ کالج ڈنگہ میںگذشتہ روز کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کے ساتھ بھارتی مظالم اور تسلط کی شدید پر زور الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا گیاپرنسپل گورنمنٹ کالج ڈنگہ عظیم ماہر تعلیم و سپورٹس مین پروفیسر محمد نذیر عظیم کھرل کی ولولہ انگیز سرکردگی میں گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے پروقار عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں مظلوم کشمیریوں بھائیوں کی آزادی حق کیلئے خصوصی دعائوں کے ساتھ مکمل حمایت کاعہد کیا گیاممتاز ماہر تعلیم و پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ڈنگہ کے پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل کی سرکردگی اور پروفیسر محمد نواز ،پروفیسر وقار احمد،پروفیسر محمد ارشد،پروفیسر محمد مدثر اوردیگر سرکردگی میں گورنمنٹ کالج ڈنگہ کے سبزہ زار میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظلوم کشمیری بھائیوں کی حمایت میں پروقار تقریب کااہتمام کیا گیا،تقریب سے پرنسپل پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل،پروفیسر محمد ارشد،پروفیسر محمد مدثر سمیت کالج کے ہونہار ذہین طلبہ نے خوبصورت انداز سے اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے حق میں خود ارادیت اور آبادی کے حوالہ سے ایمان افروز خطبات سے نوازا،کالج کے ہونہار ذہین طلبہ نے یوم یکجہتی کشمیر کی پروقار تقریب میں جوش و خروش سے حصہ لیا اور کشمیری مسلمان بھائیوں کی آزادی کیلئے پرجوش انداز سے خطاب کیا اور انکی مکمل حمایت کا اعادہ کیا اور کہا کہ انشاء اللہ کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا،دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کو علیحدہ نہیں کر سکتی،انہوںنے صاحبان اقتدار اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ پاکستان کے ازلی دشمن انڈیا سے تجارت کا سلسلہ بند کرتے ہوئے اسکے خلاف اقوام متحدہ سمیت دنیا کے تمام فورم پر انڈیا کے نہتے کشمیری مسلمانوں پر مظالم کے خلاف آواز اٹھائی جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ : اپنے ایجنڈے کے مطابق اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہش کے مطابق حل کرناہو گا،پروفیسر رائے محمد نزیر عظیم کھرل
ڈنگہ(محمد بلا ل احمد بٹ)پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز پروفیسر رائے محمد نذیر عظیم کھرل نے کہا ہے کہ اپنے ایجنڈے کے مطابق اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہش کے مطابق حل کرناہو گا،انہوں نے کہا کہ جب تک علاقہ سے مسئلہ کشمیر کا پر امن طور پر حل نہیں ہو گا اس وقت تک خطہ میں پائیدار امن نہیں ہو سکتا بلکہ اس وقت تک خطے میں کشمکش اور بے چینی کی فضا برقرار رہے گی عالمی طاقتیں مسئلہ کشمیر حل کرواکر ایشیا میں ترقی وخوشحالی کیلئے فوری اقدامات اٹھائیں، گورنمنٹ ڈگری
کالج ڈنگہ کے طلبہ کے یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے مطلوم کشمیری بھائیوں سے جذبات قابل قدر ہیں،پاکستان کو ایسے ہی نوجوانوں کی ضرورت ہے جو قومی کاز کیلئے اپنا سب کچھ لٹانے پر تیار ہوں، ہمارا اقوام متحدہ سے پر زور مطالبہ ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انڈیا کے نہتے مسلمانوں پر انڈیا کے مظالم کا نوٹس لے اور اپنی قرار دادوں کے مطابق کشمیری عوام کو استصواب رائے حق دے تاکہ کشمیری عوام اپنی قسمت کا اپنا فیصلہ خود کر سکیں،جب تک کشمیر آزاد نہیں ہو جاتا ہم پر امن احتجاج جاری رکھیں گے،کشمیرجنت نظیر وادی ہے وہاں کے مسلمان صرف پاکسان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں،میری طلبہ کو ہدایت ہے کہ وہ کشمیر کا وزٹ ضرور کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈنگہ: کشمیری مسلمانوں نے خون کے تمام دریا عبور کر لئے کشمیر کی آزادی کی منزل کو دنیا کی کوئی طاقت سے نہیں روک سکتی،مدثر اقبال،پروفیسر محمد ارشد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پروفیسرز مدثر اقبال ،پروفیسر محمد ارشد نے کشمیر کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری مسلمانوں نے خون کے تمام دریا عبور کر لئے کشمیر کی آزادی کی منزل کو دنیا کی کوئی طاقت سے نہیں روک سکتی،انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ متحد ہو کر مسلمانوں کے حقوق غصب نہیں رک سکتی،وقت اور حالات کا تقاضا ہے تمام مسلمان ممالک متحد اور یکجان ہوجائیںدنیاکے امن کے علمبرداروں کو مقبوضہ کشمیر کی عوام کو آزادی دینا ہو گی،اسی میں علاقہ او ر دنیا میں امن یقینی ہو سکے گا ہم نہتے کشمیری مسلمان بھائیوں کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی آزادی کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کر نے کے ساتھ ساتھ اپنی مائوں بہنوں کی عصمتوں کی قربانیاں پیش کر رہے ہیں،انکی قربانیاں رنگ لانے والی ہیں،گورنمنٹ کالج ڈنگہ میں اساتذہ اور طلبہ کے شہدائے کشمیر کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور انکی آزادی کیلئے خصوصی دعا فرمائی تقریب کا اختتام ملی نغمہ کشمیر اور قومی ترانہ سے ہوا۔

Share this:
Tags:
Dinga life news pakistan پاکستان خبریں ڈنگہ زندگی
Previous Post لالہ موسیٰ کی خبریں 12/2/2014
Next Post دہشت گردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، وزیر داخلہ
Chaudhry Nisar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close