Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دوریاں ہی دوریاں

December 17, 2016 0 1 min read
Eid Milad un Nabi
Eid Milad un Nabi
Eid Milad un Nabi

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
دو دِن پہلے ہم نے محسنِ انسانیت نبیٔ مہربان، آقائے دو جہاں، ختم المرسلین، رحمت الالعالمین، امام الانبیاء، احمدِ مجتبیٰ، محمد مصطفےٰ ۖ کا جشنِ ولادت پورے تزک و احتشام سے منایا۔ دِن کا آغاز مرکز میں اکتیس اور صوبوں میں اکیس، اکیس توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔ ملک کے طول و عرض میں جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔ رات کو چراغاں کیا گیا، گلیاں اور بازار سجائے گئے، مساجد اور چھوٹی بڑی عمارتیں بُقعۂ نُور بنی رہیں اور میلاد کی محافل منعقد کر کے ہم نے اپنی عقیدتوں اور محبتوں کا والہانہ اظہار کیا۔

سوال مگر یہ ہے کہ کیا ہمارا دین یہیں تک محدود ہے؟۔ کیا سال میں ایک دو مرتبہ عالمین کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گئے نبیٔ مکرم ۖ سے صرف عقیدت و محبت کا اظہار کرکے ہمارا دین مکمل ہو گیا؟۔ کیا قُرآن وسنت کا صرف یہی تقاضہ ہے؟۔ ۔۔۔ نہیں جناب ! ہرگز نہیں۔ صرف عقیدت ومحبت کا اظہار ہی نہیں بلکہ اِس کے عملی تقاضے بھی ہیں ۔حضورِ اکرم ۖ کے آخری خطبے کے مطابق قُرآن وسُنت کو مضبوطی سے تھام لینے سے ہی یہ تقاضے پورے ہو سکتے ہیں۔ اپنے دِل سے سوال کریں کہ کیا آپ کے اقوال ، افعال اور اعمال قُرآن وسُنت کے مطابق ہیں؟۔ اگر نہیں تو آقائے دو جہاںۖ کو ایسی محبتوں کی ضرورت ہے نہ عقیدتوں کی ۔ آپ ۖ کی حیاتِ طیبہ ہمارے سامنے بطور عملی نمونہ موجود ہے جس پر عمل کرکے ہی ہم راہِ راست اپنا سکتے ہیں۔ آئیے ! ذرا اپنی زندگی کے ہر پہلو پر نگاہ دَوڑا کر دیکھیں کہ ہم کیا ہیں اور ہمیں کیا ہونا چاہیے۔

حضورِ اکرمۖ کا فرمان ہے” تم میں سے ہر ایک راعی ہے اورروزِ قیامت تم سے تمہاری بھیڑوں کا حساب ضرور لیا جائے گا”۔ گویا سربراہ خواہ گھر کا ہو یا ملک کا ، اُسے روزِ محشراپنی ذمہ داریوں کا حساب دینا ہوگا۔ گھر کے سربراہ کے لیے یہ دیکھنا لازم ہے کہ کیا اُس کا خاندان دینِ مبیں کے طے کردہ اصولوں کے مطابق زندگی بسر کر رہاہے؟۔ کیا امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے تقاضے پورے ہو رہے ہیں؟۔ لیکن یہاں تو سربراہ کو اپنی مصروفیات سے فرصت ہے نہ اولاد کو دَورِ جدید کی لغویات سے ۔ ایسے میں بھلا قُرآن وسنت کے مطالعے کی فرصت ہی کہاں ملکی سربراہان کا یہ عالم کہ وہ دنیا و مافیہا سے بے خبر صرف مسندِ اقتدار سے چمٹے ہوئے ۔ اگر وہ چاہیں بھی تو خلفائے راشدین کی سی طرزِ حکمرانی اپنانے سے قاصر ۔یہ بھلا کیسے ممکن ہے کہ ارضِ وطن کاکوئی سربراہ محافظوں کی فوج ظفر مَوج کے بغیر گھر سے ایک قدم بھی باہر نکالے، یا کسی مسجد کی چٹائی پر سونا پسند کرے اور یا پھر کسی بیوہ کے یتیم بچوں کے لیے اپنے کندھے پر اناج کی بوری اٹھائے نظر آئے۔ ہمارے حکمرانوں کا تو مطمح نظر ہی یہی کہ اُس مسندِ اقتدار کا کیا فائدہ جس میں شان وشوکت نہ ہو ، پروٹوکول نہ ہو اور ڈھیروںڈھیر دولت نہ ہو ۔ وہ شاید یہ سوچتے ہوں گے کہ فرات کے کنارے ایک کیا ، سَو کُتّے مَر جائیں ، اُن کا کونسا حساب ہونا ہے۔ لیکن صاحب ! حساب تو ہو گااور بہت سخت ہو گا،یہاں نہیں تو وہاں ۔ وہاں تو کسی پاناما ، شناما لیکس کی ضرورت بھی نہیں ہو گی کہ گواہی دینے کے لیے اعضائے جسمانی ہی کافی ہو ں گے۔ اصل سپریم عدالت تو وہی ہے جو کسی کے دھیان میں ہے نہ گمان میں ۔آقا ۖ تو صادق وامین تھے ۔ کیا حکمرانوں نے کبھی سوچا کہ وہ کتنے سچّے اور امانت دار ہیں؟۔ ہم نے تو یہی دیکھا کہ ووٹوں کی بھیک کی خاطر بڑے بڑے سہانے خواب دکھائے جاتے ہیں لیکن مسندِ اقتدار تک پہنچتے ہی ساری صداقتیں دَم توڑ جاتی ہیں اور وعدے بھُلا دیئے جاتے ہیں۔

Corruption
Corruption

ارضِ وطن میں امیر، امیرتَر اور غریب ، غریب تَر ہوتا چلا جا رہا ہے۔ ایک طرف نانِ جویں کے محتاج تو دوسری طرف خوانِ نعمت سے سَرفراز حالانکہ دین کا حکم تو یہ ہے کہ اگر آپ کا پڑوسی بھوکا ہے تو آپ پر روٹی کا ایک لقمہ بھی حرام ہے۔پتہ نہیں یہ کون سا معاشی اصول ہے جِس کے تحت راتوں رات ارب پَتی بنا جا سکتا ہے ۔ لاریب سوائے کرپشن اور بے ایمانی کے ایسا ہونا ممکن نہیں ۔ قُرآنِ مجید فُرقانِ حمید میں توڈنڈی مارنے والوں پر لعنت بھیجی گئی ہے لیکن ارضِ وطن کا ہر نیا سورج کرپشن کی نئی کہانیاں لے کر طلوع ہوتا ہے ۔ جس ملک کا چیئرمین نَیب یہ کہے کہ یہاں ہر روز آٹھ ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے ، وہاں بہاروں کی اُمید رکھنا احمقوں کی جنت میں بسنے کے مترادف ہے ۔ یہ سب کچھ دیکھ کر کہنا ہی پڑتا ہے کہ

وہاں فلک پہ ستاروں نے کیا اُبھرنا ہے
ہر اِک آنکھ جہاں آنسوؤں کا جھرنا ہے

حضورِ اکرم ۖ کا فرمان ہے ”جس نے کسی قوم سے مشابہت اختیار کی ، وہ اُنہی میں سے ہے”لیکن پاکستان میں توسوائے غیروں کی مشابہت کے ، کچھ نظر ہی نہیں آتا۔ ہمارے رسوم و رواج غیر شرعی اور غیر اسلامی ہیں ۔ ہم نے اسلامی نظریاتی کونسل تشکیل دی جس نے آئین کی رُو سے سات سال کے عرصے میں تمام قوانین کو اسلامی سانچے میں ڈھالنا تھا لیکن آج چوالیس برس گزرنے کے باوجود یہ بیچاری کونسل ”ٹُک ٹُک دیدم ، دَم نہ کشیدم” کی عملی تصویر۔ اِس بیچاری کے پاس تو اتنے اختیارات بھی نہیں جتنے ہمارے صدرِ مملکت کے پاس ہیں۔ یہ کونسل تو محض علامتی بَن کے رہ گئی ہے ۔ اِس لیے بہتر یہی ہے کہ اِس کا ”خاتمہ بالخیر” کر دیا جائے۔ دَورِجدید کے تقاضوں کے مطابق تو ہمیں اب ایک ایسی کونسل کی ضرورت ہے جو لبرل اور سیکولر اصحاب پر مشتمل ہو تاکہ وہ اپنی سفارشات کے ذریعے معاشرے کو مزید ”مادَر پِدر آزاد” بنانے میں ممد ومعاون ثابت ہواور ہم اقوامِ عالم پر یہ ثابت کر سکیں کہ ہم رجعت پسند نہیں ، ترقی پسند ہو چکے ہیں ۔ ویسے اِس کونسل کو زیادہ محنت نہیں کرنی پڑے گی کیونکہ ہندوانہ رسوم و رواج تو ہم پہلے ہی اپنا چکے ہیں۔ یہ مایوں ،یہ مہندی ،بارات اور اِن کی ساری لغویات ہم نے بھارت ہی سے تو مستعار لی ہیں ۔ دینِ مبیں میں تو ہم کوشش کے باوجود بھی اِس کی کوئی توجیح ، کوئی گنجائش نہیں نکال سکتے۔

میاں شہباز شریف المعروف خادمِ اعلیٰ نے ایک اچھا کام یہ کیا کہ شادی بیاہ کی رسوم میں ”وَن ڈِش” اور رات دَس بجے کی پابندی عائد کر دی لیکن ہم نے اِس کا توڑ بھی نکال لیا۔ آپ ”چھاپا مار” ٹیم کی مُٹھی گرم کیجیئے اور وَن ڈِش کی دھجیاں اُڑائیے ۔ دست بستہ عرض ہے کہ خادمِ اعلیٰ اگر ایک نیک کام کی طرف چل نکلے ہیں تو پھر مایوں ، مہندی اور بارات پر مکمل پابندی کیوں نہیں؟۔ اسلام تو سادگی کا دَرس دیتا ہے اور جہاں تک ہمیں علم ہے لڑکی کے گھر والوں پر اِس اضافی بوجھ کی دِین سختی سے ممانعت کرتا ہے۔اربابِ اختیار سے ایک اور بھی سلگتا ہوا سوال کہ کیا اسلام میں ”جہیز” کی اجازت ہے؟۔ اگر نہیں تو پھر کیا یہ صریحاََ بلیک میلنگ نہیں جس کے مجبور ومقہور والدین شکار ہو رہے ہیں۔ کتنی عجیب بات ہے کہ ایک طرف تو والدین اپنی قیمتی ترین متاع ، اپنے جِگر کا ٹُکڑا غیر کے سپرد کرتے ہیں اور دوسری طرف مقدور بھر جہیز بھی دیتے ہیں تاکہ اُن کی بیٹی طعنوں سے بچی رہے ۔ بیٹی کو غیروں کے سپرد کرنے کے بعد والدین تا دَمِ مرگ اِسی خوف کا شکار رہتے ہیں کہ کہیں اُن کی بیٹی کو دُکھوں کا سامنا نہ کرنا پڑ جائے۔ وہ اُس کی خوشیاں خریدتے خریدتے قبر میں جا سوتے ہیں لیکن چین تو شائد اُنہیں قبر میں بھی نہ آتا ہو گا ۔ یہ ایک گھر کی نہیں ، گھر گھر کی کہانی ہے۔ کیا خادمِ اعلیٰ اپنے آہنی عزم کے ساتھ اِس کا تدارک کرنے کے لیے میدانِ عمل میں آئیں گے؟۔

حکمت کی کتاب میں درج ہے کہ رَبّ کو جاننے والے اُس کے عالم بندے ہیں ۔ پتہ نہیں یہ ”عِلم فروش” کہاں سے آ گئے ہیں جنہوں نے پورے معاشرے کو طبقاتی کشمکش میں مبتلاکر دیا ہے۔ ایک طرف دینی مدارس کا نظام ہے تو دوسری طرف ٹاٹ سکولوں کا، جنہیں عرفِ عام میں گورنمنٹ سکول کہا جاتا ہے جہاںاُن لوگوں کے بچے زیرِ تعلیم ہیں جو مہنگے پرائیویٹ سکولوں کی فیس ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔ تیسرا نظام طبقۂ اشرافیہ کے پرائیویٹ سکولوں کا ہے جن کی فیسیں سُن کر ہی دانتوں پسینہ آ جاتا ہے۔ اِن اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کا نصاب ،رہن سِہن اور یونیفارم یکسر مختلف ہے ۔ جب کسی” ٹاٹ سکول” کا بچہ اُن کو دیکھتا ہے تو احساسِ کمتری کا شکار ہو جاتا ہے ۔ جس ملک میں تعلیم کو ٹُکڑوں میں بانٹ دیا گیا ہو ، اُسے کیسے ”اسلامی جمہوریہ” کہا جا سکتا ہے ۔ اور حرفِ آخر یہ کہ جَشنِ ولادتِ رسولۖ کے تقاضے عمل سے پورے ہو سکتے ہیں ، محض عقیدت و محبّت کے اظہار سے نہیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
corruption country distances humanity observed organized processions Prof Riffat Mazhar rallies انسانیت جلوس دوریاں ریلیاں ملک منایا منعقد
Marriage
Previous Post اسلام اور ازدواجی زندگی
Next Post معروف محقق، اسلامی دانشور، قانون دان ڈاکٹر محمد حمید اللہ
Dr. Mohammad Hamidullah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close