سندھ : ڈروگ روڈ یونین فٹ بال اسٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ ایسٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے صدر سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن خادم علی شاہ عثمان شاہ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
ڈسٹرکٹ ایسٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ

