قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے شمالی صوبے سینائی میں فوج کے ساتھ جھڑپ میں 13 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
ادھر معزول صدر مرسی کو مظاہرین کے قتل کے الزام میں کل بروز منگل سزائے موت سنائے جانے کا امکان ہے۔

Start typing to search...