Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 21.09.2013

September 22, 2013 0 1 min read

پاکستان سُنی تحریک کے ضلعی صدر محمد اکرام بابر ضلعی رہنما ڈاکٹر حبیب الرحمن سٹی صدر حافظ محمد طاہر رضا قادری
گوجرانوالہ (جی پی آئی) پاکستان سُنی تحریک کے ضلعی صدر محمد اکرام بابر ضلعی رہنما ڈاکٹرحبیب الرحمن سٹی صدرحافظ محمد طاہر رضا قادری اور رابطہ سیکریٹری ملک راشد محمود عابد نے دربار غوثیہ کے سجادہ نشین بابا محمد اسحاق کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ا پنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پے درپے سجادہ نشینوں کی ٹارگٹ کلنگ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ حکومت اور انتظامیہ عوام اہلسنت کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طورپر ناکام ہو چکے ہیں۔ انتہاپسند دہشت گردجب اورجہاں چاہتے ہیں بے گناہ عوام کو نشانہ بنالیتے ہیں، قانون نافذکرنے والے ادارے مٹھی بھر دہشتگردوں کے آگے بے بس ہو چکے ہیں۔ انہوں نے صدر، وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اورسی پی اوٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کا فوری نوٹس کے کر ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کریں۔پرامن اہلسنت کو بندوق اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے۔ اہلسنت کیساتھ ظلم کرنیوالے اتناظلم کریں جتنا کل وہ خود برداشت کرسکیں۔ پاکستان سنی تحریک کے ضلعی صدر محمد اکرام بابر نے ڈویژنل صدر محمد زاہد حبیب قادری کو چین میں ٹیلی فون کر کے شہر کے حالات اور تنظیمی سرگرمیوں سے باخبر کیا۔ یاد رہے کہ محمد زاہد حبیب قادری 12 ستمبر سے اپنے کاروباری معاملات کے سلسلے میں سری لنکا، تھائی لینڈ اورچین کے نجی دورے پرہیں۔ اس موقع پر محمد زاہد حبیب قادری نے دربارغوثیہ کے سجادہ نشین بابا محمد اسحاق کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت جبکہ ملک وقوم کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمسن بچی سے درندگی کے واقعہ میں ملوث ملز م کی فی الفور گرفتاری کے لئے پولیس دن رات ایک کر دے، شہباز شریف
لاہور(جی پی آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ کمسن بچی سے زیادتی کا دلخراش واقعہ انتہائی افسوسناک ہے اس انسانیت سوز واقعہ میں ملوث درندہ صفت ملزم کو فی الفور گرفتار کیا جائیدرندگی کا مظاہرہ کرنے والے کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے پولیس دن رات ایک کر دے مظلوم خاندان کو انصاف دلانا میرا فرض اور ذمہ داری ہے۔ متاثرہ خاندان کی داد رسی اور اسے انصاف کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ وہ آج یہاں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدار ت کر رہے تھے جس میں لاہور کے علاقے مغلپورہ میں کمسن بچی سے زیادتی کے واقعہ کا تفصیلی جائزہ لیا گیاـ اجلاس کے دوران کمسن بچی سے زیادتی کے واقعہ کے مختلف پہلوئوں سے آ گاہ کیا گیا۔ ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف، انسپکٹر جنرل پولیس، سیکرٹری داخلہ، سی سی پی اولاہور، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کیـوزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے والے ملزم کی گرفتاری کے لئے تمام پہلوئوں، شواہد اور سائنٹیفک تفتیش کو مد نظر رکھا جائے تا کہ ملزم قانون کے مطابق قرارواقعی سزا سے بچ نہ سکےـ ملزم کی گرفتار ی پولیس کے لئے ٹیسٹ کیس ہےـ پولیس کمسن بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو جلد ا زجلد قانون کے کٹہرے میں لانے اور قرار واقعی سزا دلانے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھےـ انہوں نے کہاکہ مستقبل میں ایسے انسانیت سوز واقعات کے سدباب کے لئے ملزم کو قانون کے مطابق جلد سے جلد قرارواقعی سزا دلانا ناگزیر ہےـ انہوں نے کہاکہ کسی بھی مہذب معاشرے میں ایسا افسوسناک واقعہ ناقابل برداشت ہےـ پولیس ملزم کی جلد ازجلد گرفتاری کو ہر صورت یقینی بنائے تاکہ ملز م کو قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوان ہی ملک و قوم کا سرمایہ ہیں
لاہور(جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوان ہی ملک و قوم کا سرمایہ ہیں اور ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں نوجوان پاکستان تحریک انصاف کا اصل اثاثہ ہیں جس کی بدولت ہم کامیابی سے ملک کے اٹھارہ کروڑ عوام تک کامیابی سے اپنا پیغام پہنچا سکتے ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نوجوانوں کے بارے میں ہمیشہ سنجیدہ رہی ہے اور رہے گی، تحریک انصاف اپنے منشور کی روشنی میں نوجوانوں سے کئے گئے وعدے بھر پور طریقے سے نبھائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کو غیر جماعتی بنیادوں پر کروانے کا فیصلہ
لاہور(جی پی آئی) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کو غیر جماعتی بنیادوں پر کروانے کا فیصلہ جمہوریت کی روح کے منافی اور فوجی حکمرانوں کے موقف کی کھلم کھلا تائید ہے جمہوریت پرست کا تمغہ سجانے والے حکمرانوں نے شخصی آمریت کو فروغ دینے اور جمہوری روایا پر شب خون مارنے کی انتہا کر دی، انہوں نے کہا کہ زرپرستی کی روش میں ڈوبے ہوئے موجودہ حکمرانوں نے ملک کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر اپنی آل اولاد کو حکومتی سطح پر متعارف کرواتے ہوئے اقربا پروری کی انتہا کر دی ہے اور چند ماہ میں اس آئین اور قانوں کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دی ہیںجس کا راگ وہ اپنے اپوزیشن کے دور میں الاپتے رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے چیمپئن حکمرانوں نے جمہوری ایوانوں میں بیٹھ کر اپنے اور اپنے جانشینوں کے ہاتھ مضبوط کرتے کے علاوہ کوئی ایک کام نہیں کیا جس سے پاکستان اور 18 کروڑ غریب عوام کے بنیادی حقوق کو تحفظ مل سکے انہوں نے کہا کہ ماضی کی طرح مسلم لیگ ن کے قائدین اپنے اختیارات کو وسعت اور اقتدار کو مضبوط کرنے کیلئے نت نئے بہانے تلاش کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سربراہ ادارہ صراط مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ مزاکرات کیلئے دہشت گردوں کی رہائی قابل مذمت ہے
لاہور( جی پی آئی) سربراہ ادارہ صراط مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ مزاکرات کیلئے دہشت گردوں کی رہائی قابل مذمت ہے ایسے اقدامات سے دہشت گردوں کے خاتمے کی بجائے دہشت گردی کو تقویت دے رہی ہے دہشت گردوں سے نرمی ہر گز ملک مفاد میں نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے طالبان راہنما ملّا عبد الغنی بردار کی رہائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ بے گناہ مسلمانوں کا خون بہانے والوں کیلئے لچک سے ملکی سالمیت کو شدید خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے نو جوانو ںنے جواپناخون پیش کیا آج اس کا سودا کیا جارہا ہے۔ حکومت نے ملکی آئین کو پس پشت ڈالتے ہوئے جسکی لاٹھی اسکی بھینس کے قانون پر عمل پیرا ہیں۔لہٰذ حکومت مزاکرات سے پہلے ملک کے تمام طبقات کو اعتماد میں لے ۔مبینہ دہشت گرد اگرفی الفور رہا کیے جاسکتے ہیں تو احمد شیر خاں نیازی اور ممتاز حسین قادری جیسے غازیوں کو رہاکیوں نہیں کیا جاسکتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ چوہدری عبد الغفور خاں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی سیاست کا محور ارض پاک کی پریشان حال عوام کو درپیش
لاہور( جی پی آئی) سابق صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ چوہدری عبد الغفور خاں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی سیاست کا محور ارض پاک کی پریشان حال عوام کو درپیش بحرونوں سے نجات دلانا اور وطن عزیز میں غریب کا معیار زندگی بلند کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنا ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف عوامی لیڈر ہیں کیونکہ ان کے سابقہ دور کی جتنی خدمات ہیں وہ صرف عوام کے مسائل کے حل اور انہیں ممکنہ حد تک ریلیف فراہم کرنے پر مبنی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ حالیہ انتخابات میں پاکستانی عوام نے اپنے اس عوامی لیڈر کے ساتھ حق وفا ادا کرتے ہوئے انہیں چروں صوبوں میں بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا کیونکہ وہ جانتے ہیں ان کے مسائل کا مداوا صرف میاں نواز شریف ہی کی ذات کر سکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ ملک سے شدت پسندی کے خاتمے اور امن کی بحالی اس وقت ممکن ہو سکتی ہے
لاہور( جی پی آئی) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ ملک سے شدت پسندی کے خاتمے اور امن کی بحالی اس وقت ممکن ہو سکتی ہے، جب محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے فلسفہ اور جناب آصف علی زرداری کے وژن پر عمل کیا جائے گا، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی جمہوری حکومت نے صدر آصف علی زرداری کے قیادت میں اداروں کی ساکھ بحال کی اور مالا کنڈ اور سوات میں دوبارہ ملک کا پرچم سر بلند کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک افواج پر حملہ کرنے اور قومی پرچم کی توہین کرنے والے ملک کے وفادار نہیں ہو سکتے، اس لئے اپنوں اور غیروں کا تعین ہونا انتہائی ضروری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ تین ماہ میں ملک کی تعمیر و ترقی اور توانائی کے بحران کے حل کیلئے ہونے والے تمام معاہدے وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں
لاہور( جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ تین ماہ میں ملک کی تعمیر و ترقی اور توانائی کے بحران کے حل کیلئے ہونے والے تمام معاہدے وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں اور آنے والے چند مہینوں میں چائنہ اور ترکی کے ساتھ کئے گئے ان معاہدوں کے ثمرات نظر آنا شروع ہو جائیںگے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب کے 37 اضلاع میں بے گھر عوام کو رہائشی سہولیات کی فراہمی کے لئے سستے اور معیاری گھروں کی تعمیر کے پروگرام سے غریب اور متوسط طبقے کو ارزاں قیمت پر اپنی چھت میسر آ سکے گی انہوں نے کہا کہ 2010 سے لے کر 2013 تک وہ تمام اضلاع جہاں سیلاب نے لوگوں کو بے گھر کر دیا ہے ان کا سروے جاری ہے اور ان تمام سیلاب متاثرین کو حکومت مالی امداد کے ساتھ ساتھ ذاتی گھر بھی تعمیر کر کے دے گی اور آئندہ کے لئے ایسی حکمت عملی تیار کی جارہی ہے جس سے سیلاب سے کم سے کم نقصانات کو ممکن بنیا جا سکے، انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب تمام محکموں میں کرپشن کے خاتمے اور ترقیاتی کاموں میں شفاف انداز میں ہونے والے اخراجات کے لئے انتہائی سنجیدہ ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک نے بلاول بھٹو زرداری کی 25 سالگرہ کے موقع پر پور ی کو مبارک باد
لاہور( جی پی آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک نے بلاول بھٹو زرداری کی 25 سالگرہ کے موقع پر پور ی کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اپنی ساخت بحال کرے گی اور محترمہ بے نظیر کے ادھورے مشن کو جاری و ساری رکھتے ہوئے غریب عوام کے مسائل حل کرے گی، انہوں نے کہا کہ پیپلز عوام کی فلاح و بہبود کو اپنا ایمان سمجھتی ہے اور عوام کے فلاحی کاموں میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ پیپلز پارٹی نے جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے میں جانوں کا نذرانہ دیا ہے اور آئندہ بھی پیپلز پارٹی کے جیالے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

Share this:
Tags:
districts pakistan Sunni tehreek اضلاع پاکستان سُنی تحریک ضلعی
Previous Post گجرات کی خبریں 21.09.2013
Next Post پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی 25 ویں سالگرہ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے پیپلز پارٹی کے رہنماء سلیم انصاری اور نور محمد انگریز کا خطاب سینکڑوں کی تعداد میں مرد و خواتین کارکنان کی شرکت

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close