Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 21.09.2013

September 22, 2013 0 1 min read

برصغیر کی ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ الحاج پیر سید فضل حسین شاہ بخاری قادری المعروف سید العارفین شہنشاہ فضل رحمتہ اللہ علیہ کے 30 ویں سالانہ عرس
گجرات (جی پی آئی) برصغیر کی ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ الحاج پیر سید فضل حسین شاہ بخاری قادری المعروف سید العارفین شہنشاہ فضل رحمتہ اللہ علیہ کے 30ویں سالانہ عرس پاک کی پہلی نشست کی بابرکت محفل پاک آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں کرنل ریٹائرڈ صاحبزادہ پیر سید مسعود الحسن شاہ بخاری قادری کی زیر صدارت اور صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کی زیر نگرانی انعقاد پذیر ہوئی، نقابت کے فرائض خاور بشیر بٹ گولڑوی نے سرانجام دئیے، جبکہ دارالعلوم جامعہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کے طالب علم قاری عبدالجبار قادری نے تلاوت قرآن پاک کا شریف حاصل کیا، تلاوت کے بعد صوفی محمد احسان قادری، حافظ محمد منیر، شفقت اللہ قادری اور حافظ غلام حسین لوراں نے ہدیہ نعت پیش کیا جس کے بعد پیر طریقت صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری، صاحبزادہ پیر سید فیضان الحسن شاہ بخاری قادری اور حضرت علامہ قاری شاہد چشتی نے خصوصی خطاب فرمایا، جبکہ کرنل ریٹائرڈ صاحبزادہ پیر سید مسعود الحسن شاہ بخاری قادری نے خصوصی دعا فرمائی، عرس مبارک میں اندرون و بیرون ممالک سے ہزاروں پیر بھائیوں، مریدوں عقیدت مندوں نے شرکت کی اور پیران کرائم صاحبزادہ پیر سید زاہد الحسن شاہ، صاحبزادہ پیر سید رخسار الحسن شاہ، صاحبزادہ پیر سید تجمل حسین شاہ، صاحبزادہ پیر سید زمان شاہ، صاحبزادہ پیر سید مبشر اعجاز شاہ و دیگر سادات کرام کی دست بوسی کی، پہلی نشست کے اختتام پر تمام شرکاء کو لنگر شریف کھلایا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات عامر چوہدری کو ان کی شاندار کارکردگی
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات عامر چوہدری کو ان کی شاندار کارکردگی پر دوسری مرتبہ سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی طر ف سے حسن کارکردگی ایوارڈ دیا گیا، ضلعی صدر علی ابرار جوڑا و دیگر ممبران کی موجودگی میں ضلعی سینئر نائب صدر وسیم افضل جوڑا ایڈووکیٹ اور نائب صدر فراز ملک نے اپنے دست مبارک سے عامر چوہدری کو یہ ایوارڈ دیا، اس سے قبل بانی سٹیزن فرنٹ چوہدری محمد طفیل نے عامر چوہدری کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں خصوصی ایوارڈ دیا تھا، یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران عامر چوہدری واحد عہدیدارا ہیں جنہیں دوسری مرتبہ اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز کاروباری شخصیت فیصل نذیر جہلمی، شہزاد نذیر جہلمی، بابر جہلمی، آفتاب تنویر جہلمی، سجاد تنویر جہلمی، ذوالفقار تنویر جہلمی کی والدہ محترمہ کو گزشتہ روز قبرستان بجلی گھر والا میں سپرد خاک کر دیا گیا
گجرات (جی پی آئی) ممتاز کاروباری شخصیت فیصل نذیر جہلمی، شہزاد نذیر جہلمی، بابر جہلمی، آفتاب تنویر جہلمی، سجاد تنویر جہلمی، ذوالفقار تنویر جہلمی کی والدہ محترمہ کو گزشتہ روز قبرستان بجلی گھر والا میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل آج صبح ساڑھے نو بجے جامع مسجد نور مدینہ محلہ سردار پورہ میں ادا کی جائیگی، تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے، اس موقع پر خصوصی خطاب ممتاز عالم دین علامہ ابوتراب بلوچ کرینگے، دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پبلک افیئرز کمیٹی وزیر اعلی سیکرٹریٹ محمدمنشا اللہ بٹ نے ڈی سی او گجرات آصف بلا ل لودھی کی طرف سے ضلع گجرات میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل بارے بریفنگ کو زبر دست سراہا
گجرات (جی پی آئی ) پبلک افیئرز کمیٹی وزیر اعلی سیکرٹریٹ محمدمنشا اللہ بٹ نے ڈی سی او گجرات آصف بلا ل لودھی کی طرف سے ضلع گجرات میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل بارے بریفنگ کو زبر دست سراہا۔ انکا کہنا تھا کہ ڈی سی او گجرات بھر طریقے سے عوامی مسائل اور ضلع کی ترقی کے لئے ضروریا ت سے پوری طر ح آگاہ ہیں جو انکی عوامی معاملات میں دلچسپی کا ثبو ت ہے۔ محمد منشا اللہ بٹ نے ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی اور ضلع گجرات میں افسران کی ٹیم کو بھی سراہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ کے راہنماو سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ نے کہا ہے کہ چوہدری ظہورالٰہی شہید کی 31 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے راہنماوسابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ نے کہا ہے کہ چوہدری ظہورالٰہی شہید کی 31 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ آج جس طرح پوری دنیا میں مسلم لیگ اپنے قائد کی برسی پر پورے جوش وجذبے سے انتظامات کر رہے ہیں۔ یہ مسلم لیگیوں کا اپنے قائد سے عقیدت کا رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔ چوہدری سعادت نواز اجنالہ نے کہا کہ شہید جمہوریت چوہدری ظہور الٰہی شہید کی خدمات کا اطراف ان کے دشمن بھی کرتے ہیں کیوں کہ چوہدری ظہور الٰہی شہید وہ وفا کی تصویر تھے جنہوں نے ہمیشہ کارکنوں، ساتھیوں اور اپنے ملک کے حقوق کو پامال نہیں کیا بلکہ پورے ملک کی سالمیت اور بقاء کی خاطر جابر سے جابر حکمرانوں کے سامنے بھی وہ ڈٹے رہے۔ چوہدری سعادت نواز اجنالہ نے کہا کہ چوہدری ظہور الٰہی شہید ہمارے عظیم لیڈر تھے اور اُن کے بعد اُن کے سپوتوں نے ملک میں ترقی کا انقلاب برپا کیا۔ عوام کے مسائل اُن کی دہلیز پر حل کرائے۔ ضلع گجرات اربوں روپے کے میگا پراجیکٹ مکمل کروائے۔ تعلیم کے شعبہ میں یونیورسٹی کا قیام ایسا عظیم کارنامہ ہے جس کو پورے ضلع گجرات اور دیگر اضلاع والے بھی فراموش نہیں کر سکتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہید جمہوریت چوہدری ظہور الٰہی شہید کی 31 ویں برسی جرمنی کے شہر اکیل کی جامعہ مسجد میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
گجرات (جی پی آئی) شہید جمہوریت چوہدری ظہور الٰہی شہید کی31ویں برسی جرمنی کے شہر اکیل کی جامعہ مسجد میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ پاکستان مسلم لیگ کے راہنما و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ کی طرف سے برسی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور مسلم لیگ جرمن کے تمام عہدیداران کو دعوت نامے جاری کر دیئے گئے ہیں۔ 25 ستمبر کو چوہدری ظہور الٰہی شہید کی برسی کے موقع پر چوہدری وجاہت حسین ٹیلی فون پر خطاب کریں گے اور چوہدری سعادت نواز اجنالہ، چوہدری شجاعت نواز اجنالہ، چوہدری وجاہت نواز اجنالہ نے کہا ہے کہ ہم نے تمام مسلم لیگیوں کو دعوت نامے جاری کئے ہیں اور اگر کسی کو دعوت نامہ نہ ملا ہو تو وہ اس نمبر 004915217214805 پر رابطہ کرکے شرکت کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیٹرمصالحتی کمیٹیز چوہدری عمر گجر نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں ڈکیتوں چوروں کیخلاف ڈی پی او علی ناصررضوی کی قیادت میں گھیرا تنگ کر دیاگیاہے
گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیٹر مصالحتی کمیٹیز چوہدری عمر گجر نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں ڈکیتوں چوروں کیخلاف ڈی پی او علی ناصررضوی کی قیادت میں گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی لالہ موسیٰ ملک منظور اور ایس ایچ رحمانیہ بشارت احمدچوکی انچارج ماڈل ٹائون سب انسپکٹر انور سرلہ کو قتل اور ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں چوہدری عمرگجر نے کہا کہ گذشتہ دو ماہ میں ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی کی کارکردگی پنجاب بھر میں ٹاپ پر رہی ہے بھاری تعداد میں اندھے قتل ٹریس کرنے پر ہم ڈی پی او گجرات کی کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں چوہدری عمر گجر نے کہا کہ ضلع بھر میں مصالحتی کمیٹیوں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جارہا ہے انشاء اللہ ضلع گجرات سے خاندانی دشمنیوں کا خاتمہ کر کے دم لیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے یہاں منعقدہ دربار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو پولیس اہلکار سفارش کروا کر تعیناتیاں کرواتے ہیں
گجرات ( جی پی آئی ) ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے یہاں منعقدہ دربار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو پولیس اہلکار سفارش کروا کر تعیناتیاں کرواتے ہیں وہ کبھی بھی اچھے اور ذمہ دار پولیس آفیسر اور اہلکار ثابت نہیں ہو سکتے انہوں نے کہا کہ میں نے گجرات پولیس سے سفارش کا عذاب نکال دیا ہے آج ہر اہلکار اپنی تعیناتی کا فیصلہ خود کر رہا ہے جو گجرات پولیس میں اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے انہوں نے کہا کہ عہدوں سے کچھ نہیں ہوتا اگر سپاہی باصلاحیت ہوں تو وہ ایس ایچ او کے برابر کام کر کے دکھا سکتا ہے اس موقع پر 500 پولیس اہلکاروں اور انسپکٹروں کے عہدے کے افسران اور اہلکاروں سے دوسری بار ان کی پسندیدہ جگہوں پر تبادلوں کیلئے درخواستیں وصول کی گئیں متعدد پولیس اہلکاروں نے محرروں کے خلاف بھی درخواستیں دیں جس پر ڈی پی او نے محرروں کے خلاف انکوائری کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جرات میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے اپنے بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں احتجاجی پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے اور واپڈا کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم بجلی کے بل قیمت سے زیادہ ادا کرتے ہیں اور بجلی بھی ہمیں فراہم نہیں کی جاتی گذشتہ دو روز سے گجرات شہر اور گردونواح کے علاقوں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے جس سے شہری مشکلات کا شکار ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جرات پولیس نے ڈکیت گینگ گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کر لیا
گجرات (جی پی آئی ) گجرات پولیس نے ڈکیت گینگ گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کر لیا ڈی ایس پی لالہ موسیٰ ملک منظور اعوان نے گذشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ رحمانیہ کے علاقوں میں ملزمان عرصہ دراز سے لوگوں کے گھروں میں ڈکیتیاں کر رہے تھے پولیس نے اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر 7 رکنی ڈکیت گینگ کے یاسر محمود فیصل محمود افضال احمد محمد نعیم کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزمان کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ڈی ایس پی نے بتایا کہ ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اے ٹی ایم کارڈز ڈرائیونگ لائسنس اور نقدی کے علاوہ بھاری مقدار میں جدید اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے انہوں نے بتایا کہ ملزم یاسر عرف یاسرا تھانہ ڈنگہ کے علاقہ میں گذشتہ سال اکتوبر میں تین افراد کے قتل میں بھی ملوث تھا اور وہ اشتہاری تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس تھانہ سرائے عالمگیر سٹی نے محلہ نئی آبادی کے رہائشی محفوظ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے شراب کی بوتلیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے
گجرات (جی پی آئی ) پولیس تھانہ سرائے عالمگیر سٹی نے محلہ نئی آبادی کے رہائشی محفوظ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے شراب کی بوتلیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے چک سکندر میں شراب کے نشہ میں دھت ہو کر غل غپاڑہ کرنے پر شاہد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مقدمہ کی پیروی کرنے سے روکنے کیلئے قتل کی دھمکیاں دینے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
گجرات (جی پی آئی ) مقدمہ کی پیروی کرنے سے روکنے کیلئے قتل کی دھمکیاں دینے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس تھانہ سول لائن گجرات نے ملزمان اللہ دتہ سکنہ رحیم یار خان وغیرہ کے خلاف محلہ سلطان پورہ کے رہائشی عمر کو مقدمہ کی پیروی کرنے پر سنگین نتائج اور قتل کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Share this:
Tags:
gujarat برصغیر گجرات
Previous Post صوبائی وزیر بلدیات کی ہدایت اور ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر شاہ فیصل زون کی جانب سے خصوصی صفائی مہم کا آغاز آج سے ہوگا
Next Post اضلاع کی خبریں 21.09.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close