Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 27.03.2013

March 28, 2013 0 1 min read

سُنی تحریک نے عام انتخابات کیلئے راولپنڈی کے امیدواروںکااعلان کردیا

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک نے عام انتخابات کیلئے ضلع راولپنڈی کے امیدواروںکااعلان کردیاہے۔ سُنی تحریک کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے راولپنڈی سے دوقومی اورپانچ صوبائی حلقوں کیلئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے ہیں جبکہ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی بھی حاصل کرلیے ہیں۔کاغذات نامزدگی حاصل کرنے والے امیدواروں میں NA-54کیلئے علامہ طاہراقبال چشتی’NA-50کیلئے قاری ثناء الحق’PP-6کیلئے شیخ محمدعارف’PP-8کیلئے حاجی طارق محمود ‘PP-11 کیلئے عبدالرئوف ‘PP-13کیلئے چوہدری محمدکامران ‘PP-14کیلئے طارق حسن شاہ کے نام شامل ہیں۔پاکستان سُنی تحریک کے ترجمان نعیم الحق رضا کے مطابق ضلع راولپنڈی سے سُنی تحریک کے تمام امیدواراپنے سپورٹروں کے ہمراہ جمعرات 28مارچ کو ضلعی الیکشن کمیشنر کو کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علماء و مشائخ کو آئندہ انتخابات میں اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہو گا:محمد شاداب رضا نقشبندی
لاہور( جی پی آئی)پا کستان سنی تحریک کے صو بائی صدر محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہاہے کہ علماء و مشائخ کو آئندہ انتخابات میں اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہو گا۔عام انتخابات میں دہشت گردوں کے سر پرستوں کو عوام مسترد کر دیں گے۔جنوبی پنجاب میں بعض سیاسی جماعتوں کی نگرانی میں کالعدم مذہبی جماعتیں متحرک ہیں۔”آزاد”الیکشن کمیشن کالعدم مذہبی جماعتوں کا نام بدل کر الیکشن میں حصہ لینے کا سختی سے نوٹس لیں۔محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہاکہ پا کستان سنی تحریک ملک بھر کی طرح پنجاب کے 36اضلاع سے الیکشن میں حصہ لے گی ابن الوقت اور ضمیر کے سوداگروں کو عوام انتخابات میں دھول چٹا دیں گیآئندہ ہونے والے انتخابات منصفانہ نا ہوئے تو ملک میں خون خرابے کو روکنا کسی کے بس میں نہیں ہو گاآمرانہ جمہوریت کو قوم پر مسلط نہیں ہو نے دیں گے۔عوام اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لئے من سلوا کا انتظار مت کریں۔محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہاکہ عوام نے گذ شتہ پا نچ سالوں میں جس صبر کا مظاہرہ کیا ہے اب وہ اصل تبدیلی کا وقت آن پہنچا ہے عوام اپنے نمائندے خود منتخب کریں ۔جا گیرداروں اور وڈیرہ شاہی کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کرنا ہو گا ملکی تر قی اور خو شحالی میں ہر فرد کو اپنے حصہ کا چراغ جلانا ہو گا۔ڈویژنل صدور اور ضلعی رہنما آج صوبائی اور قومی اسمبلی کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ تقسیم کریں گے۔اپنے عقائد اور نظریات پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں ہمسایہ ممالک سے خوشگوار اور مستحکم تعلقات پیدا کرنے کی کوشش کی ہے :ثمینہ خالد گھرکی
لاہور( جی پی آئی) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میںکہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں ہمسایہ ممالک سے خوشگوار اور مستحکم تعلقات پیدا کرنے کی کوشش کی ہے ،ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی خطہ میں امن کے قیام کی خواہاں ہے ،ہم تشدد پر یقین نہیں رکھتے ،پیپلزپارٹی کی خارجہ پالیسی امن اور ملک کے مفادات پر مبنی ہے ،ہم نے اپنی خارجہ پالیسی میں ملک کا مفاد سب سے عزیز رکھا ہے ،یہ ہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں پیپلز پارٹی کے جمہوری روئیے کی تعریف کی جارہی ہے ،دنیا بھر میں پیپلزپارٹی کی پالیسوں کی حمایت کی جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے منشور کا عنوان ”مضبوط معیشت، مضبوط پاکستان” ہے:اللہ رکھا چوہدری
لاہور( جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے منشور کا عنوان ”مضبوط معیشت، مضبوط پاکستان” ہے۔ ہمارا سیاسی وژن اقتصادی خود مختاری کے فلسفہ کے گرد گھومتا ہے۔ آج کی دنیا میں قوموں کی سلامتی، استحکام اور ترقی کی ضمانت مضبوط اور پائیدار معیشت کے ذریعہ ہی فراہم کی جا سکتی ہے۔ غربت، بے روزگاری، مہنگائی، توانائی کا بحران، بدامنی، انتہا پسندی اور قومی بے توقیری ان سب کا علاج معیشت کی مضبوطی اور ترقی سے جڑا ہے۔ہم دنیا میں وقوع پذیر ہونے والی تبدیلیوں سے لاتعلق نہیں رہ سکتے،پیپلزپارٹی نے معاشی طور پر ملک تباہ کردیا ہے ،ہم سرمایہ کاروں کا اعتمادبحال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سید عرفان گردیزی پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے نائب صدر مقررکر دئیے گئے
لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے سید عرفان گردیزی سابق نائب ناظم بہاولپور کو پاکستان مسلم لیگ پنجاب کا نائب صدر مقرر کر دیا ہے۔ پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری چودھری ظہیرالدین نے اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سید عرفان گردیزی کو بہاولپور میں پارٹی کی تنظیم کو مزید فعال بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈبل شاہ کے مفرور ایجنٹ نے بیوہ کا مکان سے بیدخل کر دیا
وزیر آ باد(جی پی آئی) ڈبل شا ہ کے مفرور ایجنٹ نے سا ڑھے پا نچ لا کھ میں مکا ن کا سو دا کر کے دو لا کھ کا اشٹا م ایڈ وانس لکھوا کر وہ رقم بھی ڈبل شا ہ کے نا م پر وصو لی کر لی بیوہ کو مکا ن سے بید خل کر دیا جبکہ اس دورا ن بیوہ بقا یا رقم کا مطا لبہ کر تے ہو ئے رجسٹری کر وانے کا کہتی رہی۔تفصیلا ت کے مطا بق محمد صا دق قریشی کی بیوہ ثر یا کا ڈبل شا ہ کے ایجنٹ عر فا ن اکرم چٹھہ آف پنڈوری سے سا ڑھے پا نچ لا کھ کا سواد ہوا دو لا کھ ایڈ وانس رقم کا اشٹا م لکھا گیا کہ 90دن کے اندر اندر بقا یا رقم ادا کر کے رجسٹری کر والی جا ئے گی ۔مگر 90دن گزر نے کے بعد بھی ثر یا نے با ر با ر بقا یا رقم کا مطا لبہ کر تے ہو ئے رجسٹری کروانے کا مطا لبہ کیا مگر عر فا ن اکرم چٹھہ لیت و لعل کر تا رہا اس دورا ن عر فا ن اکرم چٹھہ نے ملی بھگت سے اہلکا رو ں کو لیکر بیوہ ثر یا کے مکا ن سے زبردستی سا ما ن اٹھا کر با ہر گلی میں پھینک دیا اور مکا ن کو تا لا لگا دیا ۔بیوہ ثر یا نے کہا کہ دو لا کھ کا جو اشٹا م لکھوا یا گیا وہ دو لا کھ بھی ڈبل شا ہ کو دبل کروانے کے لئے لے گئے تھے ۔مجھے تو کچھ نہ مل سکا الٹا مکا ن سے بھی بیدخل کر دیا میں اپنء جوان بیٹیا ں لیکر کہا ں جا ئو ں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستان اس وقت اپنی تا ریخ کے سب سے زیا دہ مشکل حا لا ت سے دو چا ر ہے:مشتاق بٹ
وزیر آ باد(جی پی آئی) جما عت اسلا می کے رہنما و امیدوار صو با ئی اسمبلی محمد مشتاق بٹ نے کہا ہے کہ پا کستان اس وقت اپنی تا ریخ کے سب سے زیا دہ مشکل حا لا ت سے دو چا ر ہے ۔حکمران اتحا د کی لو ٹ کھسو ٹ نے پا کستا نی عوامی کو بھو کا ننگا کر دیا ہے ۔عوام ووٹ کی پر چی کا درست استعما ل کر کے شعبد ہ با ز ی کی سیا ست کو ہمیشہ کے لئے بند کر دیں ۔وہ جما عت اسلا می وزیر آ بایو نین کو نسل 26/2میں کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر رہے تھے ۔ اس مو قع پرچو ہدری نا صر محمد کلیر،صدر شبا ب ملی صا بر حسین بٹ ،محمد آ صف ،ملک اسد اور دیگر بھی مو جود تھے ۔ محمد مشتاق نے کہا کہ نے کہا کہ جما عت اسلا می اپنے جھنڈے اور ترا زو نشا ن پر الیکشن لڑ ے گی ۔انہو ں نے کہا کہ اسلا می دنیا میں مو جو دہ تبدیلی کی لہر امید افزا ء ہے ۔اگر با کردار اور غیرت مند قیا دت مو جو د ہو تو عوام کی تا ئید سے پر امن آ ئینی جد و جہد کے ذریعے عظیم اسلا می انقلا ب بر پا کیا جا سکتا ہے ۔اسکے لئے ما یو سی اور نا امید ی کے مقا بلے میں امیدوار تعمیر کا پیغا م عا م کر نے کی ضرورت ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ملک میں ایما ندار اور محب وطن قیا دت نا گزیر ہے ۔عوام کو بد دیا نت و کر پٹ حکمرا نو ں سے نجا ت دلا نا جما عت اسلا می کا مشن ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول سو سا ئٹی اور انتظا میہ با ہمی تعا ون کو فرو غ دیکر شہرو ں کو خو بصورت بنا نے کے لئے دن را ت کا م کر یں :سید نجم احمد شاہ
وزیر آ باد ( جی پی آئی) سول سو سا ئٹی اور انتظا میہ با ہمی تعا ون کو فرو غ دیکر شہرو ں کو خو بصورت بنا نے کے لئے دن را ت کا م کر یں تو اسطر ح عوام النا س کا اعتما د انتظا میہ اور ٹی ایم اے مذ ید بحا ل ہو گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈی سی او گو جرانوا لہ سید نجم احمد شا ہ نے چو ک اللہ والے ۔مو لا نا ظفر علی خا ن پا رک،سٹی پا رک ،اسلا م آ باد مو ڑ اور تا ج گا رڈن میں آ را ئشی دروازو ں کے افتتا ح کے مو قع پر کیا ۔اس مو قع پر ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میڈ م صا لحہ سعید ،اسسٹنٹ کمشنر را ئو محمد سہیل اختر ،تحصیلدار غلا م مصطفےٰ انصا ری،ٹی او آ ئی اینڈ ایس را نا بشا رت ،ڈا ئریکٹر تا ج گا رڈن محمدرفیق بھٹہ،صدر مر کزی تنظیم تا جرا ں نا صر محمد اللہ والے،چیئر مین آ ل پا کستا ن پرا ئیو یٹ سکولز ملک شکیل احمد،خواجہ محمد شعیب، ٹی ایم او سمیر انتظا ر چیمہ بھی مو جو د تھے ۔ڈی سی او گو جرانوالہ نے کہا کہ وزیر آ باد مو لا نا ظفر علی خا ن کی دھر تی ہے اور جس طر ح شہر کے لو گ خود خو بصورت ہیں ۔ویسے ہی انتظا میہ کے سا تھ ملکر سول سو سا ئٹی نے پو رے شہر کو خو بصورت بنا دیا ہے سٹی پا رک کی خو بصورتی میں بھی مذ ید اضا فہ کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک اچھا صحا فی سچ کو اپنا کر اپنے کر دار سے عظیم ہو جا تا ہے:چو ہدری ندیم رضا فیصل
وزیر آ باد(جی پی آئی) ایک اچھا صحا فی سچ کو اپنا کر اپنے کر دار سے عظیم ہو جا تا ہے ۔میڈ آ زاد کردار ادا کر تے ہو ئے دور دراز پسما ندہ علا قو ں کے مسا ئل اجا گر کر کے حکمرا نو ں کو کا روائی کر نے پر مجبور کر تا ہے ۔کسی قسم کی برا ئی جرم صحا فی کی آ نکھ پو شیدہ نہیں رہ سکتا ۔لو گو ں کو انصا ف دلا نے میں بے خو ف صحا فی اہم کر دار ادا کر تے ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ہم خیا ل کے رہنما و امیدوار صو با ئی اسمبلی را جہ اشتیا ق اللہ خا ں نے چو ہدری ندیم رضا فیصل ہو ٹل والے کی طر ف سے صدر پر یس کلب افتخا ر احمد بٹ اور ارا کین کے اعزاز میں دئے گئے عشا ئیہ کے مو قع پر کیا ۔اس مو قع پر ندیم رضا نے کہا کہ وزیر آ باد کے صحا فی ہر قسم کے تعصب اور سیا ست سے با لا تر ہو کر اپنی صحا فیا نہ خد ما ت سر انجا م دے رہے ہیں اور ایک اچھے صحا فی کو حق و سچ کے علم کو بلند کر تے ہو ئے معا شرے کی برا ئی اور نا سورو ں کے خلا ف جہا د کر نا چا ہئے ۔اس مو قع پر صدر پر یس کلب افتخا ر احمد بٹ اور جنرل سیکر ٹری صا بر حسین بٹ نے کہا کہ ہما ری صحا فتی ٹیم میں تما م افراد کر دار کے غا زی ہیں اور کسی لا لچ اور خو ف سے با لا تر ہو کر اپنے فرا ئض سر انجا م دے رہے ہیں ۔وزیر آ باد کے امن و سکون اور بہتری کے لئے ہر وقت ہر لمحہ سر گر م عمل ہیں ۔اس مو قع پر سید مو عو د شا ہ قا دری،سیف اللہ بٹ،ڈا کٹر رضا سلطا ن،ڈا کٹر خا لد محمود،صو فی محمد اشرف نثا ر،کا شف محمد خا ن،محمد نعیم اشرف،عبد اللہ وڑا ئچ،اما نت علی،زا ہدمحمود ہا شمی، عمران شا ہد،و قا ص خا لد ہا شمی اور دیگر بھی مو جو د تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک انصا ف اقتدار میں آ کر تما م مسا ئل اور بحرا نو ں کا خا تمہ کر دے گی:چوہدری جہانزیب منج
وزیر آ باد(جی پی آئی) پا کستا ن تحریک انصاف کے رہنما و امیدوار صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی چو ہدری جہا نزیب منج نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف اقتدار میں آ کر تما م مسا ئل اور بحرا نو ں کا خا تمہ کر دے گی ۔عوام آ ز ما ئی ہو ئی جما عتو ں سے بیزار ہو چکے ہیں ۔اب انکی تما م تر امیدو ں کا محور اور مر کز تحریک انصا ف پر ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا رانہو ں نے اسسٹنٹ ریٹرننگ آ فیسر سے فا رم وصو ل کر نے کے بعدصحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ ۔انہو ں نے کہا کہ تحریک انصا ف نے پا رٹی کے اندر انتخا با ت کر واکر ثا بت کر دیا ہے کہ پا رٹی کسی خا ندان کی جا گیر نہیں اور پا رٹی کا رکنو ں کی تر بیت بھی اسی بنیا دو ں پر کی جا رہی کہ وہ ملک کی تر قی و خو شحا لی اور حقیقی جمہو ری نظا م کے لئے اپنا مو ثر کر دار ادا کر یں ۔عوام چند دن انتظا ر کر ے محرومیو ں اور ما یو سیو ں کے با دل چھٹنے والے ہیں ۔تحریک انصاف انتخا با ت میں کا میا ب ہو کر عمران خا ں کی قیا دت میں رو شن مستقبل کی بنیا د رکھے گی۔

Share this:
Tags:
districts elections islamabad lahore اسلام آباد اضلاع انتخابات لاہور
India
Previous Post آسٹریلیا کے خلاف ملی کامیابی کو برقار رکھنے کی ضرورت
Next Post ڈنگہ کی خبریں 27.03.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close