Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی حبریں 1/3/2014

March 2, 2014 0 1 min read

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سہیل ظفر چٹھہ نے ترنڈہ محمد پناہ پولیس کو تیرہ سالہ ثمرین بی بی کی بازیابی کا حکم دے دیا
رحیم یارخان (زیڈاین این) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سہیل ظفر چٹھہ نے ترنڈہ محمد پناہ پولیس کو تیرہ سالہ ثمرین بی بی کی بازیابی کا حکم دے دیا ۔ ترنڈہ محمد پناہ کے رہائشی محمد یار کی درخواست پر ڈی پی او کا ایکشن ۔ تفصیل کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ کے رہائشی محمد یار نے کھلی کہچری میں درخواست پیش کرتے ہوئے بیان کیا کہ ملزم عبدالجبار و دیگر جو کہ اس کی تیرہ سالہ بیٹی ثمرین کو ایک رشتہ دار کی شادی کا جھانسہ دیکر ساتھ لے گئے اور اسے اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے اور اب واپسی سے انکاری ہیں ۔ محمد یار نے الزام عائد کیا کہ ملزمان کے قریبی رشتہ دار حاجی نواز اور اس کا حقیقی بھائی اقبال پر الزام عائد کیا کہ یہ ملزمان بردا فروشی میں ملوث ہیں جو کہ خواتین کو اغواء کر کے اور ورغلا کر عرب ممالک میں فروخت کر دیتے ہیں اسے خطرہ ہے کہ اس کی بیٹی بھی ان کے بھینٹ نہ چڑ ھ جائے جس پر ڈی پی او سہیل ظفر چٹھہ نے ایس ایچ او تھانہ ترنڈہ محمد پناہ کو حکم دیا کہ وہ محمد یار کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی تحقیقات کر کے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچائے ۔ اسی طرح ساجد رشید ، مٹھے خان ، شفیق احمد ، سوڈے خان ، محمد اسماعیل ، محمد اختر ، محمد اکرم ، محمد شاہد ، خورشید بانو ، کوڑی مائی ، پٹھانی مائی الطاف خاتون ، ارشاد مائی ، عزیز مائی ، آسیہ بی بی ، حسینہ مائی اور ممتاز بی بی نے بھی کھلی کچہری میں اپنی شکایات و مسائل پر مبنی درخواستین پیش کیں جن پر ڈی ایس پی لیاقت پور ، ایس ایچ اوز تھانہ اے ڈویژن ، بی ڈویژن ، منٹھار ، رکن پور ، بھونگ ، صدر صادق آباد ، کوٹسبزل ، ظاہر پیر ، سٹی خانپور ، صدر رحیم یار خان ، اور ایس ایچ او تھانہ ترنڈہ محمد پناہ کو فراہمی انصاف کی خاطر احکامات جاری کر دئیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیم جوملک کے چاروں صوبوں سمیت آزادکشمیر میں بھی فعال ومتحرک ہے،پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن
فیصل آباد(زیڈ این این)تعلیمی ادارے بچوں کے لئے ماں کی گودکادرجہ رکھتے ہیں۔فروغ تعلیم میں سرکاری وپرائیویٹ سیکٹرکو مل کر خدمات انجام دینی چاہیں ۔ان خیالات کااظہار ممبرقومی اسمبلی ڈاکٹرنثاراحمدچوہدری نے چک61ج ب دھروڑمیں دی ایمز سکول سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر چوہدری محمدشہبازکسانہ ،مسززاہدہ بھٹی ڈویژنل کوارڈی نیٹر ایجوکیشن ونگ فیصل آباد،رانامنورخاں ضلعی چیئرمین بیت المال فیصل آباد،رانامقرب الٰہی،فتح محمدصابر،عبدالستارطاہر،چوہدری غلام محی الدین،سابق ناظم راجہ عبدالاحد،راناجابررشید،رانانادرخاں،رائوبابرعلی،راناخلیل احمدخاں،چوہدری گلزارحسین،شیخ غلام سرور،راناصادق ،نورحسن اوردیگربھی موجود تھے۔اس موقع پر ڈاکٹرنثاراحمدجٹ نے کہاکہ جب تک استاداپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نہیں نبھاتامعیارتعلیم میں بہتری نہیں آسکتی۔جس طرح آبادی کی شرح میں اضافہ ہورہاہے اسی تناسب سے سرکاری وپرائیویٹ سیکٹرکی ذمہ داری بھی بڑھ گئی ہے کہ وہ شرح خواندگی میں اضافہ کے مقصدکولے کر بھرپورمحنت وجدوجہدکریں۔شہبازکسانہ نے کہاکہ علامہ اقبال کی شاعری کو مشعل راہ بنایاجائے توشعبہ تعلیم میں بہتری لائی جاسکتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک استقلال نے سیاستدانوں کی نرسریاں پیدا کی ہیں،جاوید اخترپیرزادہ
بہاولپور(زیڈاین این)تحریک استقلال کے چیئرمین جاوید اخترپیرزادہ ایڈووکیٹ اورجنرل سیکرٹری اکر م انصاری نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ تحریک استقلال نے سیاستدانوں کی نرسریاں پیدا کی ہیں مفاد پرست سیاستدان ملکی مفاد سے ہٹاکر اپنے اپنے ذاتی مفاد کیلئے تحریک استقلال سے الگ ہوتے رہے تحریک استقلال نے ملک کے مفاد کیلئے عملی کام کیاہے اوربہاولپور کوصوبائی درجہ کیساتھ تحریک استقلال نے ہرڈویژن کوصوبہ بنانے کی تجویز پیش کی جتنے چھوٹے صوبے ہونگے انتظامی امور مضبوط ہونگے اوروفاق مضبوط ہوگا اورعوام کے مسائل جلدحل ہونگے اوربے روزگاری کاخاتمہ ہوگا ملازمتوں میں اضافہ ہوگا اورملک میں خوشحالی ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ کلچر کی تبدیلی کیلئے مشن جان کر کا م کررہے ہیں، بابر بخت قریشی
جرائم پیشہ افراد اور پولیس ٹائوٹ معاشرے کا نا سور ہیں ان کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسراوکاڑہ
شیر گڑھ(زیڈ این این) تھانہ کلچر کی تبدیلی کیلئے مشن جان کر کا م کررہے ہیںDPO پولیس کا روایتی فر سودہ نظام ختم کر کے انصاف کی فوری فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے جرائم پیشہ افراد اور پولیس ٹائوٹ معاشرے کا نا سور ہیں ان کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے منشیات فروشوں جواریوں اور سماج دشمن عناصر کے گرد گھیرا تنگ کر تے ہوئے اخلاقی اقدار کی بنیاد رکھ دی ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسراوکاڑہ بابر بخت قریشی کی اپنے دفتر میںاعجاز طاہر قادری ،ڈاکٹر محمد عبداللہ بھٹی ،محمد انور، چوہدری حاجی وقار احمد، چوہدری سرفراز انجم ،مہر محمد حنیف سے خصوصی نشت میں گفتگو انہوں نے کہا کہ ہر کام میرٹ پر اور مقدمات کی تفتیشیں جلد از جلد مکمل کی جائیں ضلع بھر کے ایس ایچ اوز کی طرف سے انصاف کی فراہمی میں کوتاہی اور سائلین کے ساتھ بد اخلاقی کو ہز گز برداشت نہ کیا جائے گا عام آدمی کو انصاف کی فراہمی مظلوموں کی داد رسی تھانوں اور میرے دفتر میں ان کی عزت نفس کو بحال رکھنا میرا مشن ہے سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کر نے کے لیے خصوصی دستے تشکیل دیے گئے ہیںجن سے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے تمام برانچ سڑکوں پر گشت کے نظام کو موثر بنایا گیا ہے تا کہ راہزنی کی وارداتوں کو کنٹرول کیا جا سکے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور آ ئی جی پنجاب خان بیگ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پتنگ اور ڈور فروخت کرنے والوں پتنگ بازوں کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈائون کر تے ہوئے متعدد افراد کے خلاف مقدمات درج ہوئے پتنگ بازی پر سختی کرنے سے ضلع بھر میںکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہو امساجد میںلائوڈ سپیکر پر بے جا اعلانات اور شر پسند تقاریر کر نے والوں کا سختی سے محاسبہ کیا جا رہا ہے تاکہ ضلع بھر میں کوئی مذہبی فرقہ واریت کا واقع رونما نہ ہو فرائض میں غفلت کے مرتکب ملازمین کو محکمہ میں ہر گز برادشت نہیں کیا جائیگاتھانے بدمعاشوں کے لئے دارالحساب ہیں،شرفاء تھانوں کو اپنا گھر سمجھیں،لوگوں کو ان کی دہلیز پر انصاف مہیا کرنا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے،رشوت وسفارش کا قلع قمع کر دیا گیا ہے اور پولیس کی غفلت بھی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی تھانہ کلچر کی تبدیلی کے لئے گراں قدر کوشش کی ہے اور ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے کہ لوگوں کو میرٹ پر انصاف مہیا کیا جائے اس سلسلہ میں ان کے دروازے سائلین کے لئے 24گھنٹے کھلے ہیں اور لوگوں کے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کئے جا رہے ہیںجبکہ اوکاڑہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر رکھا ہے سیکورٹی کے بھی فول پروف انتظامات مہیا کئے گئے ہیںسیکورٹی کا نظام مزید موثر بنانے کے لئے عوام کا تعاون بھی درکار ہے ایک سوال کے جواب میں ڈی پی او اوکاڑہ بابر بخت قریشی نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر پنجاب پولیس سے کرپٹ افسران کو بھی محکمہ سے نکالا جا رہا ہے اسلسلہ میں عوام نشاندہی کر یںکیونکہ ایسے افسران کی محکمہ کو کوئی ضرورت نہیں بابر بخت قریشی نے مزید کہا کہ پتنگ بازی اور لائوڈ سپیکر پر پابندی پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گااور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعدد مقدمات درج کئے جا چکے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک چین دوستی قدرت کا لازوال تحفہ ہے، رانا خضر حیات خان
شیر گڑھ(زیڈ این این) پاک چین دوستی قدرت کا لازوال تحفہ ہے بیرسٹر رانا خضر حیات تفصیلات کیمطابق حلقہNA145 سے ایم این اے کے امیدوار بیرسٹر رانا خضر حیات خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کی جانب سے دورہ چین کے اخراجات سرکاری خزانے کی بجائے اپنی ذاتی گرہ سے ادا کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کرتے ہیں میاں شہباز شریف کایہ فیصلہ انکی حب الوطنی کا منہ بولتا ثبوت ہے میاں برادران کی ولولہ انگیز قیادت تلے وطن عزیز ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے بیرسٹر رانا خضر حیات خان نے خادم اعلیٰ کے کامیاب دورہ اور اہمیت کے حامل معاہدہ جات دستخط کرنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انھیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین دوستی لازوال ہے اور قدرت کا انمول تحفہ ہے چین نے ہمیشہ ہر مشکل میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے جس پر انکے مشکور ہیں ۔

Share this:
Tags:
charged districts marriage news police residence اضلاع الزام پولیس رہائشی شادی
Chaman
Previous Post چمن: کار اور بس میں تصادم ، 7 افراد جاں بحق
Next Post یوم شہری دفاع کی اہمیت و افادیت
Riaz Malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close