Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 05.08.2013

August 6, 2013 0 1 min read

ڈنگہ: نومنتخب صدر ممنون حسین تارکین وطن کے لئے نیک اور اچھی سوچ رکھتے ہیں، چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ،معروف زمیندار،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوی ایشن چوہدری وحید اکرم آف جانی چک نے اپنے ٹیلی فونک بیان میں کہا کہ ممنون حسین کی کامیابی عوام کی فتح ہے، انہوں نے کہا کہ عوام کے منتخب کردہ نمائندوں نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن اور میاں برادران پر اظہار اعتماد کر کے نئی تاریخ رقم کر کے پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو ہزیمت انگیز شکست سے دوچار کیاانہوں نے کہا کہ نومنتخب صدر ممنون حسین تارکین وطن کے لئے نیک اور اچھی سوچ رکھتے ہیں اور ہمیں امید ہیں کہ وہ سفارتی سطح پر اوورسیز پاکستانیوں کی ہر ممکن حمایت اورمدد کریں گے ہمارے اور عوام کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سندھ سے صدر منتخب کرکے صحیح معنوں میں ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے،مسلم لیگ ن جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعت ہے صدر زرداری آئینی صدر ہیں انہیں آئینی طریقہ سے رخصت کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عبدالقیوم گوندل کا شما رصوبہ پنجا ب کے ایماندار اور فرض شناس پو لیس آفیسرز میں ہو تاہے،سید حفیظ سبزواری
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)عبدالقیوم گوندل کا شما رصوبہ پنجا ب کے ایماندار اور فرض شناس پو لیس آفیسرز میں ہو تاہے ۔وہ جس علا قے میں بھی تعینات ر ہے ہیں اُ س علاقے میں نہ صرف جرائم کا خا تمہ ہو ا ہے بلکہ امن کا گہوا رہ بنا ہے ۔ان خیا لات کا اظہار انسانی حقوق کی علمبر دار عالمی تنظیم یو نیور سل ہیو من رائٹس آرگنائز یشن کے مرکزی صدر سید حفیظ سبزواری ،چیئر مین سلیکشن کمیٹی ڈاکٹر فیاض حسین ،ڈپٹی میڈیا ایڈ وائزر پنجاب نوید شہزاد مغل ، گوجرانوالہ ڈویژن کے چیئر مین مہر محمد صادق عاصی اور خواتین ونگ کی جنرل سیکر ٹر ی نبیلہ بٹ اور دیگرنے کھاریاںمیں تعینات ہونے والے ڈی ایس پی عبدالقیوم گو ندل کے چارج سنبھالنے کے بعد اپنے ایک مشتر کہ بیا ن میں کیا۔سید حفیظ سبزواری نے کہا کہ ڈی ایس پیعبدالقیوم گو ندل محکمہ پو لیس کے لئے گو ہر نایا ب ہیں اور تحصیل کھاریاں میں ان کی بطو ر ڈی ایس پی تعینا تی سے ایک انقلا ب بر پا ہو گا ۔انہوں نے ہمیشہ پو لیس کی کارکردگی کو بہتر سے بہتر بنا نے کے لئے اپنا مثا لی کردار ادا کیا ہے۔اور یہ ثا بت کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کیعظیم شاہکارہیں ۔ڈاکٹر فیاض حسین نے کہا عبد القیو م گو ندل کی شخصیت تاریخ ساز ہے اور ا نہوں نے ہمیشہ میرٹ پر فیصلے کئیہیں ۔نوید شہزاد مغل نے کہا ہے کہ انسپکٹر جنر ل پنجاب پو لیس نے عبدالقیوم گو ندل کو کھاریاں میں تعینا ت کر کے اس علاقے کی عوام کے دل جیت لئے ہیں ۔ان کی تعینا تی سے لو گو ں کے مسائل تر جیحی بنیا دوں پر حل ہوں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری ناظم خاں کالس آف ناروے کا چوہدری اخلاق احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) برنالی کے معروف زمیندار چوہدری ناظم خاں کالس آف ناروے نے پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے راہنما چوہدری اخلاق احمد رنیاں اور معززین علاقہ کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ پر گرینڈ افطار ڈِنر دِیا ، اس پر وقار افطار ڈِنر میں نمایاں اہم شخصیات میں چوہدری ارشد ایڈووکیٹ فتہ بھنڈ ، چوہدری طارق علی پٹواری برنالی ، میاں شیراز سابق ناظم برنالی ، چوہدری افتخار احمد سابق نائب ناظم برنالی ، حاجی لال خاں سابق کونسلر برنالی ، چوہدری عابد انور ٹوپہ ، چوہدری طارق علی پٹواری برنالی ، چوہدری شہباز احمد کالس برنالی ، چوہدری عنایت خاں چوہان سیکریالی ، چوہدری ظفر اقبال پٹواری برنالی ، چوہدری ڈاکٹر یونس برنالی ، چوہدری واجد علی سپین ، چوہدری احمد خاں کالس برنالی، چوہدری محمد خاں کالس برنالی،
میاں ساجد محمود گرداور برنالی ، شفقت محمود بٹ گرداور برنالی، رفقت علی مرزا برنالی، فیاض احمد برنالی ، چوہدری شمریز جوڑا ، میاں صادق نمبردار برنالی ، حاجی غلام سرور برنالی ، عمران خاں برنالی ، چوہدری مشتاق رندھیر آف برنالی سمیت کثیر تعداد افطار ڈِنر میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:ریلوے آبادی ڈنگہ کی سماجی شخصیت عوامی فوٹو اسٹیٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر چوہدری عرفان ، چوہدری احسان کے والدِ گرامی ڈاکٹر چوہدری غلام محمد کی نمازِ جنازہ اور قل شریف کا ختم مولانا انیس نے پڑھایا
ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) ریلوے آبادی ڈنگہ کی سماجی شخصیت عوامی فوٹو اسٹیٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر چوہدری عرفان ، چوہدری احسان کے والدِ گرامی ڈاکٹر چوہدری غلام محمد کی نمازِ جنازہ اور قل شریف کا ختم مولانا انیس نے پڑھایا ، مولانا انیس اور قاری محمد حسین نے چوہدری ڈاکٹر غلام محمد مرحوم کی شخصیت پر خصوصی روشنی ڈالی کہ مرحوم ایک نیک سیرت اور خوش دِل اور زیرک انسان تھے ، اُن کے قل شریف کے ختم میں ایم پی اے میاں طارق محمود ، چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، حاجی محمد صادق بٹ ، چوہدر ی اجمل ٹوپہ ، چوہدری پرویز گجر ، زاہد بٹ ، سید مشتاق علی شاہ ، ملک نواز ، تجمل حسین ، میاں الیاس احمد بیکنانوالہ ، میاں فیاض احمد بیکنانوالہ ، ٹھیکیدار محمد عزیز ، ٹھیکیدار ماجد حسین ، گلزار احمد غزالی ، رانا اطہر رشید ، سید ساجد شاہ سیکریالی ، بشیر احمد بسوی ، خالد بٹ سیکرٹری ، بہادر خاں سیکرٹری سویہ ، مرزا طارق لالہ موسیٰ ، انور شہزاد لالہ موسیٰ، شفقت احمد انصار ی ، سید سبط الحسن ، سید اظہر حسین شاہ ، حاجی محمد شریف ، شاہد اقبال ، چوہدری محمد حسین، وحید شہزاد، چوہدری ساجد سیکریالی ،حاجی خالد حسین کھوکھر، چوہدری سفیان رستم ، چوہدری رستم جٹ ڈنگہ ، چوہدری سکندر جٹ ڈنگہ ، سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: شیخ محمد اکرم آف ہالینڈ ، شیخ محمد افضل آف ہالینڈ کی ہمشیرہ کی قل شریف کا ختم اُن کی رہائشگاہ محلہ مسجد کجھور والی میں پڑھا گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ کی ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت ، صدر فلیکس اینڈ پینٹرز ایسوسی ایشن ، ممبر ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ واحد حسین ، زاہد حسین ہالینڈ ، عالم حسن ، ندیم حنیف ، فیاض نواز ، بلال نواز کی خالہ محترمہ اور ممتاز سماجی شخصیات شیخ محمد اکرم آف ہالینڈ ، شیخ محمد افضل آف ہالینڈ کی ہمشیرہ کی قل شریف کا ختم اُن کی رہائشگاہ محلہ مسجد کجھور والی میں فخرِ سادات و مومنین علامہ سید ضمیر الحسن نقوی ڈنگہ نے پڑھایا ، قل شریف کے ختم میں نمایاں اہم شخصیات میں محمد سلیم ، جاوید اختر ، ذاکر اصغر علی روحانی ، شوکت کھوکھر ، اخلاق حسین شاہ، محمد اختر بلڈنگ انسپکٹر ، فیاض نواز ، محمد اسلم ، محمد اکرم، ملک زاہد حسین ، ڈاکٹر غلام مصطفی آذر ، نوید شہزاد مغل ، عبد المجید پپو ، وسیم اقبال ، ضیغم عباس، اختر وزیر ، سید امجد علی شاہ، حمزہ اکبر ، شیخ اکبر ، امتیا ز احمد چوہدری ، اعجاز احمد ، سید عابد علی شاہ ، عبد الستار کھوکھر ، چوہدری فیاض احمد ، محسن بٹ ، ڈاکٹر سید ساجد حسین شاہ ، رانا قاسم حسنین ، شاہد محمود ، چوہدری الیاس علی مطہری ، چوہدری صداقت حسین ، سید ذوالفقار حسین ، سید اعجاز حسین شاہ ،سید شبیر ہمدانی ، سید شفقت شاہ ، پرویز اقبال جعفری ، ذاکر اللہ دِتہ ، محمد اسلم بسوی سابق کونسلر ، چوہدری آفتاب احمد سابق کونسلر ، فاروق گل بٹ ، چوہدری ماجد حسین ، غلام رسول ، بھٹو بھٹی ، اقبال جعفری ، خان آصف ، رزاق رضا حیدری، محمد اکرم ، شبیر بلہڑ ، ڈاکٹر عنایت سمیت علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:صحابی رسول اور عاشق رسول حضرت خواجہ اویس قرنی اور حضرت عمار یاسر کے روضہ اقدس پر حملے کے خلاف ڈنگہ میں تحریک نفاذِ فقہ جعفریہ اور مختار فورس کا احتجاجی مظاہرہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) صحابی رسول اور عاشق رسول حضرت خواجہ اویس قرنی اور حضرت عمار یاسر کے روضہ اقدس پر حملے کے خلاف ڈنگہ میں تحریک نفاذِ فقہ جعفریہ اور مختار فورس کا احتجاجی مظاہرہ ، صحابی رسول اور عاشق رسول حضرت خواجہ اویس قرنی اور حضرت عمار یاسر کے روضہ اقدس پر حملے کی بھر پور مذمت کی گئی ، صحابی رسول حضرت خواجہ اویس قرنی اور حضرت عمار یاسر کے روضہ اقدس پر حملے ابلیسی قوتوں کی کارستانی ہے ، ابلیسی سرغنہ اور اُس کے پٹھوئوں نے دُنیا کا امن تباہ کررکھا ہے ، تمام مکاتب ہر قسم کے شورشوں کا قلعہ قمع کرنے کے لیے اتحاد و یگانیت کا عملی مظاہرہ کریں ، مشاہیر اسلام کے آثار و مزارات کی حرمت ایمانی فریضہ ہے ، عالمی استعمار اور اُس کے ایجنٹ مشاہیر کے خلاف گستاخیوں میں مصروف ہیں ، سید عابد علی شاہ ڈپٹی صوبائی کمانڈر ، ضیغم عباس مشیر ناظم الامور TNFJصوبہ پنجاب ، واحد حسین کمانڈر مختار فورس ڈنگہ ، سید جعفر حسین شاہ تحصیل ڈپٹی کمانڈر اور تحریک نفاذِ فقہ جعفریہ کے تمام عہدیداران و ممبران نے بھر پور شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نومنتخب صدر پاکستان ممنون حسین کی کامیابی عوام کی فتح ہے،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار ممنون حسین کی کامیابی عوام کی فتح ہے،انہوں نے کہا کہ عوام کے منتخب کردہ نمائندوں نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن اور میاں برادران پر اظہار اعتماد کر کے نئی تاریخ رقم کر کے پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو ہزیمت انگیز شکست سے دوچار کیا ہمارے اور عوام کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سندھ سے صدر منتخب کرکے صحیح معنوں میں ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے،مسلم لیگ ن جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعت ہے صدر زرداری آئینی صدر ہیں انہیں آئینی طریقہ سے رخصت کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: ممنون حسین کا صدر منتخب ہونا ملک و قوم کیلئے نیک شگون ہے،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ممنون حسین کا صدر منتخب ہونا ملک و قوم کیلئے نیک شگون ہے،انہوں نے کہا کہ ممنون حسین کی شکل میں نئی تبدیلی سے یوان صدر اور ملک سے نحوست کا خاتمہ ہو جائے گا،بہترین انتخاب پر قوم میاں نواز شریف کی ممنون رہے گی،ملک میں تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا،ملک میں تبدیلی کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے والوں کو اپنی صدارتی الیکشن میں عبرتناک شکست سے اپنی حیثیت کا اندازہ ہو گیا ہو گا،پیپلز پارٹی نے ہزیمت آمیز شکست سے بچنے کیلئے الیکشن کا بائیکاٹ کر کے اپنی عزت بچائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری شہریار اسلم کا چوہدری جعفر اقبال اور معززین علاقہ کے اعزازمیں گرینڈ افطار ڈنر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی سماجی راہنما چوہدری شہریار اسلم اور اکے معتمد خاص چوہدری فیاض احمد،سید عرفان علی،لیاقت علی قریشی،طارق رحیم قریشی،چوہدری معراج اسلم اور ان کی فیملی کی سرکردہ شخصیات نے ہر مہمان کا خاص مہمان کے طور پر والہانہ اور پرتپاک استقبال کیا،ڈنگہ شہر اور علاقہ کی عوام کے دلوں میں بنے والے عظیم راہنما سابق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ چوہدری محمد اسلم مرحوم کے فرزند ارجمند سابق ناظم ڈنگہ IIعوام کے محبوب اور ہر دل عزیز راہنماچوہدری نوشیروان اسلم کے بھائی خادم شہر و علاقہ چوہدری شہریار اسلم کا MNAچوہدری جعفر اقبال اور معز شہر و عمائدین علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ اور تاریخ ساز افطار ڈنر ہزاروں افراد کی افطار ڈنر میں شرکت چوہدری شہریار سلم کی طرف سے اپنی رہائش گاہ پر دیئے گئے افطار ڈنر میں عوامی سماجی سیاسی تجارتی شخصیات سمیت ہر مکتبہ
فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی جن میں چوہدری محمد اسلم،حاجی چوہدری میاں خان،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے،چوہدری مہدی خان بجاڑ والا،لیاقت علی قریشی،طارق رحیم قریشی،سید عرفان شاہ،چوہدری فیاض احمد،چوہدری ناصر،ناصر بلہڑ،چوہدری محمد اکرم،میاں محمد اسلم،میاں اعجاز احمد ایڈووکیٹ،چوہدری محمد اکرم بائو،چوہدری افضل بلہڑ،شیخ رفعت،حاجی رحمداد،طارق جنجوعہ،فارو ق گل بٹ،محمد اسلم بسوی،الحاج شیخ محمد جاوید نزیر صدرپریس کلب،محمد شریف چشتی،محمد سعید خاں،ٹھیکیدار شوکت علی مغل،چوہدری محمد شفیق،میاں رشید احمد،میاں منور حسین گل،حاج شیخ سہیل نذیر،محمد شریف مغل،چوہدری نصر اللہ باہوانہ،عارف محمود باجوہ،اصغر قریشی،رانا قاسم حسنین علی،حاجی سرور صراف،محمد افضل قصاب،چوہدری راصف آہیر،کاشف سکندر صراف،انجینئر آصف پرویز بسوی،محمد ارشد،ماسٹر صابر حسین سمیت دیگر شہریوں نے شرکت کی،چوہدری شہریار اسلم،چوہدری فیاض احمد،سید عرفان علی،سید رضوان علی،سید عدنان علی شاہ نے مہمانان گرامی کا مختلف انواع و اقسام کے کھانوں سے خاطر تواضح کی،افطار ڈنر کے اختتام پر انہوں نے ہر مہمان کو بڑی گرم جوشی سے رخصت کیااور ان کا تقریب میں شرکت فرمانے پر شکریہ ادا کیا کہ آپ نے اپنے قیمتی اوقات کار میں سے وقت نکال کر ہماری تقریب میں شرکت کر کے ہمارا مان بڑھایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مٹھا س سویٹس اینڈ بیکرز تھانہ روڈ ڈنگہ کی افتتاحی تقریب،ایم پی اے میاں طارق محمود کی خصوصی شرکت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مٹھاس سویٹس اینڈ بیکرز تھانہ روڈ ڈنگہ کے چیف ایگزیکٹو محمد شفیق ریحان نے اپنے دوست احباب عزیز و اقارب اور شہر کی سرکردہ شخصیات کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ایم پی اے میاں طارق محمود کو مٹھاس بیکرز پہنچے پر والہانہ اور پرتپاک استقبال کیاعلاقہ کے معروف تاجر محمد شفیق ریحان کی سرکردگی میں مٹھاس بیکر ز اینڈ سویٹس کی پروقار رنگا رنگ افتتاحی
تقریب و گرینڈ افطار ڈنر ایم پی اے میاں طارق محمودنے محمد شفیق ریحان اور معززین شہر کے ہمراہ افتتاح کیامٹھاس بیکرز کی پروقار افتتاحی تقریب اور گرینڈ افطار ڈنر میں شہر اور علاقہ کی سرکردہ اور معتبر شخصیات ایم پی اے میاں طارق محمود ،میاں اسد محمود،میاںمحمد اسلم،چوہدری عمرا ن نذر کیکس اینڈ بیکس ،میاں محمد اشرف،سکندر خان صراف،حاجی غلام سرور صراف،صہیب اعظم ڈار،مرزا ارشد علی،محمد شریف چشتی،حکیم عبدالجبار،رانا قاسم حسنین علی،ایوب مغل،پرویز صرف،راحت علی بٹ،میاں محمد افضل،میاں ذوہیب افضل،بشارت علی،محمد شفیق،عرفان یونس ڈار،مشتاق احمد مغل،تجمل نوید،ندیم اختر،فراست علی بٹ،حاجی ناصر علی،حکیم محمد اجمل،حاجی امتیاز احمد،حاجی غضنفر علی سمیت سینکڑوں افراد ن شرکت کی،ہمارے شہر میں اعلیٰ معیاری اور ذائقہ دار سیٹس مٹھاس کا قیام انتہائی خوش آئند ہے،ہم مٹھاس سویٹس ڈنگہ کے چیف ایگزیکٹو محمد شفیق ریحان اور انکی ٹیم کو ڈنگہ میں ویلکم کرتے ہیں اور انہیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ہماری دعا ہے کہ اللہ سبحان تعالیٰ ان کے کاروبار میں خیروبرکت عطا فرمائے اور انہیں دن دگنی رات چگنی ترقی دے،آمین ،میاں طارق محمود۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :نیا بلدیاتی ایکٹ،لوکل گورنمنٹ آرڈیننس2001کے تحت تمام ادارے از خود ختم ہو جائینگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نیا بلدیاتی ایکٹ،لوکل گورنمنٹ آرڈیننس2001کے تحت تمام ادارے از خود ختم ہو جائینگیڈپٹی کمشنر سسٹم بحال ہو جائیگا،جبکہ پنجاب کے144ٹائونز تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنزاپنے وجود کھو دیں گے،ٹی ایم اے کے ٹی ایم او کی جگہ چیف آفیسر،ٹائون آفیسر فنانس کے متبادل اکائونٹس آفیسر،ٹی او پی اینڈ سی کی جگہ ٹائون پلانر اور ٹی او آر کی جگہ ٹیکس آفیسر عہدے سنبھالیں گے،دیہی اور شہری یونین کونسلوں میں تفریق کے باعث ماسوائے لاہور میں دو نظام قائم کئے جائیں گے جن میں ضلع کونسل اور میونسپل کارپوریشن ہوگا،حکومت کو ایکٹ لاگو کرنے کے بعد
متعدد قوانین بنانے ہونگے،کارپوریشن انجینئرنگ ٹیکسیشن،اکائونٹس اور ایڈمنسٹریشن کے شعبے قائم کرنا ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بدترین مہنگائی عید کی خوشیاں صرف امیروں کیلئے بن کر رہ گئیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بدترین مہنگائی عید کی خوشیاں صرف امیروں کیلئے بن کر رہ گئیں غریب سفید پوش متوسط طبقہ کی آرزوئوں کے دیئے کی لو مہنگائی بے روزگاری سے ماند ہونے لگیں،مہنگائی نے عید کی روایتی تیاریوں کے حوالہ سے لوگوں کے چہروں سے مسکراہٹیں چھین کر مایوسی میں مبتلا کر کے حسرت و یاس کی تصویر بنا دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری ایادت علی کا چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری ایادت علی اور انکے عزیز و اقارب نے چوہدری جعفر اقبال ایم این اے اور دیگر ہر مہمان کا خاص مہمان کے طو پر پرتپاک استقبال کیا علاقہ کی معروف و قد آور شخصیت چوہدری ایادت علی آف فتہ بھنڈ کا چوہدری جعفر اقبالMNAو معززین علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنرچوہدری ایادت علی کی طرف سے پیراڈائز ریسٹورنٹ پر دیئے گئے افطار ڈنر مں چوہدری جعفر اقبال ایم این اے،چوہدری شہریار اسلم،عارف ڈار،لیاقت علی قریشی،طارق رحیم قریشی،سید عرفان علی ،رضوان علی،عمران بھتی،حافظ کلیم اللہ،چوہدری خالد ڈھلیان،چوہدری مہدی خاں،چوہدری اختر ممبر دھکڑ،طاہر ڈار،چوہدری زمان آہیر،شیخ رضوان اشرف،میاں محمد اکرم،چوہدری فیاض احمد،افضل حیات منا،چوہدری محمد اصغر،چوہدری اصغر خونن،اعجاز احمد چوہدری،بشیر ٹھکیدار سمیت دیگر افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ماہ مقدس رمضان المبارک کے آخری عشرہ مبارک میں27ویں شب لیلتہ القدر پانچ جولائی بروز پیر کو ہو گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ماہ مقدس رمضان المبارک کے آخری عشرہ مبارک میں27ویں شب لیلتہ القدر پانچ جولائی بروز پیر کو ہو گی،جس میں پوری دنیائے مسلمان اللہ کریم کی خوشنودی کیلئے لیلتہ القدر کی تلاش کرتے ہوئے عبادت کریں گے اور اپنے گناہوں پر استعفار کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرکزی جامع مسجد رحمانیہ ڈنگہ میں رمضان المبارک کی27ویں شپ لیلتہ القدر ختم قرآن پاک کی پروقار تقریب خطیب مسجد ہذا مولانا محمد یوسف رضوان کی زیر صدارت منعقد ہو گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرکزی جامع مسجد رحمانیہ ڈنگہ میں پانچ جولائی بروز پیر بمطابق رمضان المبارک کی27ویں شپ لیلتہ القدر ختم قرآن پاک کی پروقار تقریب خطیب مسجد ہذا مولانا محمد یوسف رضوان کی زیر صدارت منعقد ہو گی،جس میں ممتاز عالم دین قاضی کفایت اللہ ایمان افروز خطاب ذیشان فرمائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: حکمرانوں کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ظالمانہ اقدام ہے،تجمل نوید سیو
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سماجی شخصیت و امیدوار کونسلر تجمل نوید سیو نے کیا ہے کہ حکمرانوں کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ظالمانہ اقدام ہے،عید کے موقع پر قیمتوں میں اضافہ کے باعث مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا جوعوام کی مشکلات میں اضافہ کا سبب بنے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ چوہدری محمد اکرم دادا جی بن گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ چوہدری محمد اکرم دادا جی بن گئے،پوتے کی پیدائش پر انکے گھر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیاچوہدری محمد اکرم کے صاحبزادے ممتاز قانون دان چوہدری راشد اکرم ایڈووکیٹ کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر انکے خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی چوہدری راشد اکرم ایڈووکیٹ کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر انکے دوست احباب عزیز و اقارب مبارکباد دینے ان کے گھر پہنچ گئے اہل خانہ کی طرف سے بیٹے کی پیدائش پر منوں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں،عوامی سماجی تجارتی حلقوں نے چوہدری محمد اکرم اور انکے صاحبزادے چوہدری راشد اکرم اور انکی فیملی کو مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ نومولو کو اپنا اور اپنے رسولۖ کا اطاعت گزار بنائے اور والدین کافرمانبردار بنائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گلزار احمد غزالی کا فوٹو سٹیٹ ایسوسی ایشن ڈنگہ کے عہدیداران ،اراکین اور معززین شہر کے اعزاز میں افطار ڈنر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر فوٹو اسٹیٹ ایسوسی ایشن گلزار احمد غزالی نے اپنی تنظیم کے عہدیداران و اراکین سمیت ہر مہمان کا خاص مہمان کے طور پر پرتپاک استقبال کیاتفصیلات کے مطابق فوٹو سٹیٹ ایسوسی ایشن ڈنگہ کے صدر گلزار احمد غزالی کا تنظیم کے عہدیداران اراکین اور شہریوں کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنرگلزار احمد غزالی نے میلاد چوک میں واقع اپنی آئس فیکٹری میں فوٹو اسٹیٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران اراکین کے اعزاز میں افطار ڈنر دیاافطارڈنر میں رانا اطہر رشید،افتخار احمد آوانہ،حاجی غلام محمد،میاں فرخ جاوید،چوہدری شبیر بلہڑ،نعیم ڈار سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بیوٹی پان شاپ کے چیف اصغر قریشی ،شاہذیب اصغر کا معززین شہر کے اعزاز میں افطار ڈنر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بیوٹی پان شاپ کے چیف اصغر قریشی ،شاہذیب اصغر کا معززین شہر کے اعزاز میں افطار ڈنرتفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری پان ایسوسی ایشن محمد اصغر قریشی اور انکے فرزند شاہذیب اصغر قریشی نے اپنی رہائش گاہ پر معززین شہر اور عمائدین علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر دیا،سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:انتخابات میں بدترین دھاندلی کے بھید بتدریج تیزی سے کھلتے جا رہے ہیں،ملک اعجاز احمد
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پیپلز پارٹی ڈنگہ کے جیالے راہنما اور ممتاز تاجر ملک اعجا ز احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ ہے انتخابات میں بدترین دھاندلی کے بھید بتدریج تیزی سے کھلتے جا رہے ہیں،انہوںنے کہا کہچیف الیکشن کمشنر کا استعفیٰ بڑا ہی معنی خیز ہے تمام سیاسی جماعتیں اب پیپلز پارٹی کے موقف کی تائید وحمایت کر رہی ہیں،حکمرانوں نے بجلی گیس پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام پر بڑا ظلم عظیم کیا ہے،بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دعوے کیا ہوئے،حکمران جواب دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت نے عید الفطر پر تین چھٹیاں کرنے کا اعلان کر دیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت نے عید الفطر پر تین چھٹیاں کرنے کا اعلان کر دیا ہے،ملک بھر میں عید کی چھٹیاں8سے10اگست تک ہونگی،اس طرح جمعرات جمعتہ المبارک اور ہفتہ کو عید کی تین چھٹیاں ہونگی اور اتوار کی ملا کر سرکاری ملازمین عید پر چارچھٹیاں انجوائے کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت ماہانہ250یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے خصوصی
رعایتی نرخ مقرر کرے گی،وزارت پانی و بجلی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پانی وبجلی کے وزیر مملکت غریبوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ماہانہ250یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے خصوصی رعایتی نرخ مقرر کرے گی،اس مقصد کیلئے میاں نواز شریف جلد توانائی پالیسی کا اعلان کریں گے بجلی چوری کی روک تھام ہماری اولین ترجیح ہے۔

Share this:
Tags:
Abdul Qayyum Dngh friendship grateful Hussain pakistan pti پاکستان تحریک انصاف ڈنگہ عبدالقیوم ممنون حسین
Pervez Musharraf
Previous Post بینظیر قتل کیس : سیکورٹی کے پیش نظر پرویز مشرف کوعدالت میں پیش نہ کیا گیا
Next Post لالہ موسی : موقع پرستوں کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آ چکا ہے، نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ و دیگر

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close