Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 06.04.2013

April 7, 2013April 7, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : موضع وڑائچانوالہ کے معروف زمینداروں نے چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی حمایت کا اعلان کر دیا

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) موضع وڑائچانوالہ کے معروف زمیندار چوہدری بہادر خاں پڈانہ ، چوہدری مہندی خاں پڈانہ ، چوہدری انصر ، چوہدری افضل نے چوہدری نزاکت علی ڈھل بنگش کی وساطت سے پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجازاحمد رنیاں کی موضع وڑائچانوالہ میں اپنی رہائش گاہ پر بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ۔ اس حمایتی اکٹھ میں چوہدری اخلاق احمد رنیاں چوہدری نزاکت علی ، چوہدری ذوالفقار پڈانہ ،چوہدری جاوید اقبال پڈانہ ، پرویز اقبال پڈانہ ، امجد اقبال علمدینہ ، جان محمد علمدینہ ، ناظم حسین ، عامر حیات ڈھینڈہ ، مناظر حسین ڈھینڈہ ، عاصم حسین ڈھینڈہ ، چوہدری مظہر اقبال علمدینہ ، سید مخدوم حسین شاہ ، فیصل اقبال دھولیائ، رضوان علی دھولیائ، چوہدری احسان الحق ڈھینڈہ ، چوہدری عمر حیات ، چوہدری اکبر علی ، پیر مبشر حسین ، چوہدری جاوید اقبال ، شہباز احمد ، فضل کریم ، سرفراز احمد ، الیاس ، شاہد مولوی ، قاسم حسین ، احسن پیر ، مشتاق پیر ، رضا پیر ، عبد اللہ لطیف ، پیر عبدالطیف ، چوہدری سکندر حیات ، چوہدری وقاص سپین ، چوہدری الیاس رضی ، چوہدری عاد ل حسین ، چوہدری وقاص کریم ، سمیت کثیر تعداد حمایتی اکٹھ میں شریک تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈھل بنگش کے معروف زمیندار چوہدری ریاست علی چوہدری اعجاز احمد رنیاں اور چوہدری قمرزمان کائرہ کی حمایت کا اعلان کر دیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈھل بنگش کے معروف زمیندار چوہدری ریاست علی نے پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ این اے 106 امیدوار چوہدری قمر زمان کائرہ کی بھرپور حمایت کر دی ۔ اس حمایتی اکٹھ میں چوہدری ریاست علی ، چوہدری اعجازا حمد رنیاں ، چوہدری ظہیر اصغر کائرہ ، چوہدری عدالت خاں ، چوہدری اقبال ٹوپہ ، چوہدری وارث مہر ٹوپہ ، اشفاق ٹوپہ ، چوہدری عارف مہر ، چوہدری محمد خاں کھٹانہ ، چوہدری نزاکت علی ڈھل ، چوہدری الیاس رضی ڈھل ، چوہدری حیدر ٹوپہ ، چوہدری مہندی خاں ٹوپہ ، چوہدری کریم داد ، چوہدری افضل ٹوپہ ، چوہدری محمد افضال ٹوپہ ، مہندی خاں چیچی ، محمد اشرف ٹوپہ ، چوہدری شفقت ٹوپہ ، چوہدری حوالدار ٹوپہ ، حاجی عارف کندوانیاں ، یوسف کندووانیاں ، چوہدری خان گورسی ، لیاقت گورسی ، سردار خاں گورسی ، محبت بلوچ ، چوہدری دوست محمد ٹوپہ ، اشرف ٹوپہ ، محمد ریاض ٹھیکریاں ، سید نذید شاہ ، میاں خاں ٹوپہ ، حاکم علی گورسی ، نور حسین گورسی ، چوہدری اختر ڈھل ، زبیر بجاڑ ، چوہدری محمد اعظم ٹوپہ ، چوہدری اظہر مہر ، عارف بھٹی ، محمد نواز ٹوپہ ، مہندی گورسی ، چوہدری وریام ، محمد آصف ، رضوان ٹوپہ ، انار ٹوپہ ، سردار خاں کھٹانہ ، حاجی نادر ، حاجی اللہ دادکھٹانہ ، رحمت مہر ، محمد رفیع ٹوپہ سمیت کثیر تعداد حمایتی اکٹھ میں شریک تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ڈھل بنگش میرا دوسرا گھر ہے مجھے فخر ہے کہ چوہدری ریاست علی نے ہماری حمایت میں اعلان کرکے جو عزت بخشی ہے،چوہدری اعجاز احمد رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) موضع ڈھل بنگش میں چوہدری ریاست علی کی طرف سے حمایتی اکٹھ سے پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈھل بنگش میرا دوسرا گھر ہے مجھے فخر ہے کہ چوہدری ریاست علی نے ہماری حمایت میں اعلان کرکے جو عزت بخشی ہے میں انشاء اللہ تعالیٰ آپ بھائیوں کی توقعات پر ہر لحاظ سے پورا اتروں گا ۔ کیونکہ میں آپ کی پراپرٹی ہوں ۔ میں انشاء اللہ تعالیٰ کائرہ خاندان کو بھرپور سپورٹ کروں گا ۔ اور اپنی سوچ کے علاوہ بھاری ووٹوں سے چوہدری قمر زمان کائرہ کوکامیابی دلائوں گا ۔ کیونکہ چوہدری برادران کا حکم میرے لئے قابلِ فخر ہے حلقہ پی پی 113 اور حلقہ این اے 106 سے اپنے تعلقات کی بیس پر تعلقات کی بیس پر صاف نیت سے قمر زمان کائرہ کو کامیابی دلانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ۔ انہوں نے کہا پیپلز پارٹی اور ق لیگ مشترکہ طور پر انصاف کے تقاضے پورے کریں گے اور چوہدری برادران کو حلقہ کا مثالی رزلٹ دیں گے ۔ انشاء اللہ تعالیٰ 11 مئی کو عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہمیں کامیابی سے ہمکنار کرائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈ نگہ : ہم نے جھوٹ کی بنیاد پر کبھی بھی عوام کو دھوکے میں نہیں رکھا،چوہدری ظہیر اصغر کائرہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) موضع ڈھل بنگش میں چوہدری ریاست علی کی طرف سے حمایتی اکٹھ سے مہمانِ خصوصی چوہدری ظہیر اصغر کائرہ نے اپنے خطاب میں کہا ہماری زندگی کا اصول ہے کہ ہم نے جھوٹ کی بنیاد پر کبھی بھی عوام کو دھوکے میں نہیں رکھا ۔ ہم عزت دے کر عزت لینا چاہتے ہیں ۔ چوہدری قمر زمان کائرہ نے ڈنگہ گجرات روڈ سٹرک پر 31 کروڑ روپے کی لاگت سے سڑک مکمل کروائی جبکہ سابق ایم پی اے جھوٹ کا کا پلندہ ہے اُس نے آج تک کبھی حلقہ کی عوام کو دھوکے میں رکھا ، ہم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور نمائندگی کا حق ادا کیا ہے ، آج میں فخر سے کہتا ہوں کہ پورے پاکستان میں کسی بھی شخص سے پوچھ لیں چوہدری قمر زمان کائرہ کو ہر شخص بخوبی جانتا ہے ، ہم نے کبھی بد دیانتی نہیں کی ، میں آج اِس حمائتی اکٹھ میں کہہ رہا ہوں کہ موضع ڈھل بنگش کی سوئی گیس منظور ہو چکی ہے اور جلد ہی پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گی ، ہم بھی آج وعدہ کرتے ہیں کہ اپنے قائدین کے حکم پر چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی کامیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے اور بھاری ووٹوں سے بھر پور کامیاب کروائیں گے جو ہمارا اخلاقی فرض ہے، چوہدری ریاست علی نے ہمیشہ ہمارا بھر پور ساتھ دِیا ہم نے اِن کی سفارش پر نہر اپر جہلم ، ڈھل بنگش کی سڑک مکمل کروائی جو اِن کا دیرینہ مطالبہ تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نئے تعلیمی سال کے شروع ہوتے ہی کتابوں،یونیفارم ،بیگز اور جوتوں کی دکانوں پر خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نئے تعلیمی سال کے شروع ہوتے ہی کتابوں،یونیفارم ،بیگز اور جوتوں کی دکانوں پر خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے لوگوں کی بڑی تعداد بچوں کیلئے نئے سکول شوز،یونیفارم،کتابیں ،سکولز بیگز اورکاپیاں خریدنے میں مصروف ہو گئے ہیں،سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور بیرون ملک سے رقمیں آتے ہی متعلقہ دکانوں میں غیر معمولی رش دیکھا گیا ہے، دکانداروں نے لوگوں کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کاپی پنسل پن سمیت دیگر سکولوں کے متعلقہ اشیاء کی قیمتوں میں از خود اضافہ کر دیا ہے اس سلسلے میں والدین کا کہنا ہے کہ دکانداروں نے کاپیوں کے اوراق بھی کم کر دیئے ہیں دوسری طرف پرائیویٹ سکولز مالکان نے بچوں کو اس بات کا پابند بنایا ہوا کہ وہ یونیوفارم کتابیں،سکولز بیجز ،ٹایاں وغیرہ سکولوں یا پھر ان کے مقرر کردہ دکانوں سے ہی خریدیں جہاں سے انہیں باقاعدہ بھاری کمیشن دیا جاتا ہے، ان دکانوں سے ملنے والی یونیفارم دوسری عام دکانوں سے کہیں کم قیمت پر مل جاتی ہیں مگر فرق صرف یہ ہوتا ہے کہ عام دکان سے ملنے والی یونیفارم پر متعلقہ سکول کا بیج یا مونو گرام نہیں بنا ہوتا،جو والدین کو مجبوراً کڑوا گھونٹ بھرنا پڑتا ہے غریب والدین نے حکام بالا سے فی الفور نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری جعفر اقبال گیارہ مئی کو مسلم لیگ ن کے ہر پولنگ سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے،ملک نوید اعوان
ڈنگہ(محمد بلال احمدبٹ)چوہدری جعفر اقبال گیارہ مئی کو مسلم لیگ ن کے ہر پولنگ سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما اور سماجی شخصیت ملک نوید احمد اعوان نے کیا انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ ہمارے اور عوام کے محبوب راہنما اور مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار چوہدری جعفر اقبال گیارہ مئی کو ہونے والے انتخابات میں تاریخ ساز فتح حاصل کریں گے عوام گیارہ مئی کو ان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :PECکے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات میںالزمان ہائی سکول ڈنگہ کے شاندار تعلیمی نتائج
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)PECکے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات میںالزمان ہائی سکول ڈنگہ کے شاندار تعلیمی نتائج،پہلے سال سے اب تک100فیصد نتائج پر والدین اور شہریوں کی مرزا فاروق اور سٹاف کومبارکباد،بے مثال کامیابیوں پر ہم خداکے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں الزمان ہائی سکول کے پرنسپل مرزا فاروق زمان نے بتایا کہ کلاس ہشتم کے طالب علم شہزادراشد476،مدثر 471 جبکہ جماعت پنجم کے طالب علم اویس مظہر 340اور ثناء نے322نمبروں کے ساتھ کامیابی حاصل کر کے ادارے کی بہتری کارکردگی کا چار چاند لگا دیئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ٹی ایم اے نان ہیڈ کوارٹر ڈنگہ کی سستی،کاہلی اور غفلت کا سلسلہ جاری واٹر سپلائی لائن میں گندا پانی عوام کے پیٹ میں بیماریاں پیدا کرنے لگا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ٹی ایم اے نان ہیڈ کوارٹر ڈنگہ کی سستی،کاہلی اور غفلت کا سلسلہ جاری واٹر سپلائی لائن میں گندا پانی عوام کے پیٹ میں بیماریاں پیدا کرنے لگا،تفصیلات کے مطابق تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن نان ہیڈ کوارٹر ڈنگہ کی غفلت انتہائی زوروں پر واٹر سپلائی پائپ لائن جگ جگہ پر لیکج ہونے کی وجہ سے گندا اور غلاظت آلودہ پانی پائپوں میں مل جانے کے باعث لوگوں کے پیٹ میں بیماریوں کی وبا عام ہونے لگی شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹی ایم اے نے سالانہ بل360ورپے سے بڑھا کر 1200روپے کر دیا ہے بل لینے بروقت آجاتے ہیں جبکہ پائپ لائن کی مرمت کھی گوارہ نہیں سمجھا،شہریوں کا کہنا ہے کہ ہم1200روپے سالانہ دے کر خود ہی یرقان جگر کی بیماریاں خرید رہے ہیں سرکاری واٹر سپلائی کا پانی صرف غریب لوگ ہی استعمال کرتے ہیں کیونکہ صاحب زر لوگ تو گہرا بور کرا لینے سے صاف پانی پیتے ہیں عوام نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا کہ ٹی ایم اے ڈنگہ کا قبلہ درست کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حلقہ پی پی 113تحریک انصاف کا قلعہ ہے اور عام انتخابات میں برسراقتدار آکر نئے پاکستان کی تشکیل کریں گے،چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ پی پی 113تحریک انصاف کا قلعہ ہے اور عام انتخابات میں برسراقتدار آکر نئے پاکستان کی تشکیل کریں گے جہاں آئین اور قانون کو بالادستی حاصل ہوگی ، قائد تحریک عمران خان واحد سیاسی راہنما ہیں جو پاکستان کو مسائل کے گرداب سے نکال کر حقیقی فلاحی ریاست میں تبدیل کرسکتے ہیں، ان خیالات کا اظہار امیدوار حلقہ پی پی113راہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے فنڈ لاہور میں خرچ کرکے صوبہ کے کروڑوں عوام سے کھلا ظلم کیا ہے جس کا انہیں حساب دینا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ جیسے عوامی فلاحی منصوبہ کو سیاست کی بھینٹ چڑھانے والوں کی کم ظرفی اور کینہ پروری کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: پیپلز پارٹی نے عوام سے اجالے چھین کر تاریکی میں دھکیل دیا ،عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے رہنما امیدوار حلقہ این اے106 چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے عوام سے اجالے چھین کر تاریکی میں دھکیل دیا ، مہنگائی کا ایسا طوفان برپا کیا کہ عام لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس گئے، مسلم لیگ ن جب بھی برسراقتدار آئی عوام کو ریلیف ملا اور ملک خوشحال ہوا، میاں برادران کی کامیابی ہی ملکی مسائل کا واحد حل ہے انہوں نے کہا پنجاب حکومت کی کارکردگی پر انگلی اٹھانے والے بتائیں انہوں نے عوام کے لئے کیا کیا؟ ۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں برادران نے ہمیشہ عوامی مفادات کو مدنظر رکھ کر کام کیا، مسلم لیگ ن کا منشور عوامی خدمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام برادریوں کی حمایت حاصل ہے انشاء اللہ ضمنی الیکشن سے بڑی شکست مخالفین کے حصہ میں آئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حلقہ این اے106کے عوام کی محرومیوں کے خاتمہ کیلئے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا،چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی سماجی شخصیت آزاد امیداور حلقہ این اے106چوہدری نصر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حلقہ این اے106کے عوام کی محرومیوں کے خاتمہ کیلئے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا انہوں نے کہا کہ مثبت تبدیلی کیلئے عوام کو کرپٹ سیاستدانوں اور تھانہ کچہری کی سیاست سے باہر آنا ہوگا،انشاء اللہ عوام کو مایوس نہیں کروں گا انہوں نے کہا کہ موروثی سیاستدن عوام کی خدمت نہیں بلکہ ذاتی مفادات کی سیاست کرتے ہیں عوام انہیں اس دفعہ انشاء اللہ مسترد کر دیں گے اور حق و سچ کا ساتھ دیں گے انہوں نے دورہ ڈنگہ کے دوران مین بازار میں تاجروں کے ایک وفود سے ملاقات اور گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ اگر اس بار عوام نے انہیں موقع دیا وہ فتح یاب ہو کر اسمبلی میں جا کر حلقہ کے عوام کے مسائل حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ہمار ا عوام سے سیاسی نہیں ذات اور خون کا تعلق ہے،میاں طارق محمود سابق ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما امیدوار حلقہ پی پی113سابق ایم پی اے میاں طارق محمود نے کہا کہ ہمار ا عوام سے سیاسی نہیں ذات اور خون کا تعلق ہے انہوں نے کہا کہ مخالفین زبانی اور منفی پراپیگنڈوں کے علاوہ عوامی حمایت ہر گز نہیں رکھتے اور نہ ہی ان کا ووٹ بنک ہے انہوں نے کہا کہ چوہدری لیاقت شیر اور محمد اشرف ممبر سمیت اسماعیلہ کی برادریوں کا میری حمایت کرناان کے وسیع قلوب کا مظہر ہے اور انہوں نے میری حمایت کر کے مجھے اورمیرے خاندان کو خرید لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 106اور حلقہ پی پی 113کے ٹکٹ کے امیدواران کی خصوصی میٹنگ ایک ساتھ چلنے کا عزم
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 106اور حلقہ پی پی 113کے ٹکٹ کے امیدواران کی خصوصی میٹنگ ایک ساتھ چلنے کا عزم ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف یو سی 107ڈنگہ ون کے صدر بابر حسین اعوان کی رہائش گاہ پر پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 106سے ٹکٹ کے امیدوار میاں محمد افضل حیات حلقہ پی پی 113سے ٹکٹ کے امیدوار میاں اختر حیات چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ کے بھائی چوہدری صداقت حسین سیکریالی چوہدری محمد ارشد منج اور میاں خالد رفیق کی خصوصی میٹنگ ہوئی ۔ میٹنگ میں ٹکٹ ملنے یا نہ ملنے دونوں صورتوں میں ایک ساتھ مل کر چلنے کا عزم کیا ۔ اس موقع پر میاں مبین حیات چوہدری علی ریاض میاں خالد ایڈووکیٹ چوہدری پرویز چوہدری حبیب اکبر انور مہر میاں تحسین میاں اسد ممتاز عثمان بشیر بٹ بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ممتاز مذہبی شخصیت میاں شفقات احمد کے صاحبزادے میاں توصیف احمد 12اپریل کو سہرے باندھ لیں گے
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ممتاز مذہبی شخصیت میاں شفقات احمد کے صاحبزادے میاں توصیف احمد 12اپریل کو سہرے باندھ لیں گے ۔ دعوتی وال کلاک تقسیم ۔ مہندی کی رسم کی جگہ محفل نعت کا انعقاد ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز مذہبی شخصیت میاں شفقات احمد کے صاحبزادے میاں توصیف احمد 12اپریل کو دولہا بن جائیں گے ۔ 11اپریل کو مہندی کی رسم کی جگہ محفل نعت کا انعقاد ہو گا ۔ بارات 12اپریل دعوت ولیمہ کی گرینڈ قریب 13اپریل کو پیراڈائیز ریسٹورنٹ پر منعقد ہو گی ۔ شادی کارڈ کی جگہ وال کلاک کے اندر دعوت نامہ پرنٹ کروا کر شہر بھر میں تقسیم کئے جا رہے ہیں ۔ انفرادیت کے اس انداز کو شہریوں نے بے حد سراہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چودھری پرویز الہٰی کے 5سالہ دور کی شاندار کارکردگی اور ترقیاتی کاموں کی بناء پرمسلم لیگی کارکن بھر پور تیاری کے ساتھ انتخابی مہم میں حصہ لینگے ،چوہدری انجم ریاض سوگا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ق حلقہ پی پی113سیاسی و سماجی کارکن چوہدری انجم ریاض سوگا نے اپنے بیان میں کہا کہ چودھری پرویز الہٰی کے 5سالہ دور کی شاندار کارکردگی اور ترقیاتی کاموں کی بناء پرمسلم لیگی کارکن بھر پور تیاری کے ساتھ انتخابی مہم میں حصہ لینگے اور مسلم لیگی امیدوار کی کامیابی کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حلقہ این اے106،حلقہ پی پی113 امیدواروں کا اعلان نہ ہونے کے باوجود سیاسی ڈیرے آباد،ہر جگہ بحث مباحثے سیاسی سرگرمیاں عروج پر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ این اے106،حلقہ پی پی113 امیدواروں کا اعلان نہ ہونے کے باوجود سیاسی ڈیرے آباد،ہر جگہ بحث مباحثے سیاسی سرگرمیاں عروج پر،تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے106اور پی پی 113سے امیدواروں کے کاغذات کامزدگی کا کام مکمل ہونے کے بعد بھی سیاسی منظر نامہ اور صورتحال واضع نہ ہو سکی،سیاسی مبصرین کی رائے اگلے دو تین روز میں اصلی سیاسی پہلوان اپنی تمام تر طاقت کے ساتھ سیاسی اکھاڑوں میں پنجہ آزمائی کرتے نظر آئیں گے،سیاسی ڈیرے آباد ہو گئے ہر جگہ گلی محلہ حمام بازار ہوٹلوںپر بحث مباحثے زور کڑ گئے ہیںمسلم لیگ ن،تحریک انصاف ،مسلم لیگ ق کے امیدواروں کا معاملہ معمہ بن کر رہ گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حکمرانوں نے پانچ سال تک عوام کا استحصال کیا،چوہدری ارشد منج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)رہنما تحریک انصاف امیدوار حلقہ پی پی113 چوہدری ارشد منج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نا اہل حکمرانوں کی بدولت ملک بحرانوں میں گھرا ہوا ہے،انہوں نے کہاکہ حکمرانوں نے پانچ سال تک عوام کا استحصال کیا،عمران خان نے مثبت تبدیلی کا بیڑہ اٹھایا ہے، مفاد پرست وار سابقہ حکمرانوں کی عیاشیوں اور غلط کاریوں کی وجہ سے ملکی ادارے تباہ اور ملک بحرانوں میں گرا ہوا ہے،ان حکمرانوں نے پانچ سال تک عوام کا استحصال کیا قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے استحصالی نظام ختم کر کے ملک میں مثبت تبدیلی کا بیڑہ اٹھایا ہے،جب عمران خان حکومت میں آئیں گے تو دنیا پاکستان کی عزت کرے گی عوام کرپٹ اور ظالموں کی غلامی سے بچنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو آنے والے الیکشن کی ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عبدالمالک میموریل ماڈل ہائی سکول کھوڑی عالم نے سنٹر کھوڑی عالم میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عبدالمالک میموریل ماڈل ہائی سکول کھوڑی عالم نے سنٹر کھوڑی عالم میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔اہم شخصیات اور تعلیمی حلقوں کی جانب سے ڈایکٹر میاں عبدالوحید اور سٹاف کو مبارکباد۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن کے تحت تحت ہونے والے پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں عبدالمالک ماڈل ہائی سکول کھوڑی عالم نے کھوڑی عالم سنٹر میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ طلبہ و طالبات نے شاندار کاکارکردگی کرتے ہوئے ہشتم میں 522،517،510 نمبر حاصل کئے جبکہ جماعت میں 431-426-420-412-404-402نمبر حاصل کر کے علاقہ بھر میںنمایاں پوزیشن حاصل کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ ؛کھاریاں لنک روڈ پر واقع پنجاب کراکری پر نصب ٹائلوں پر اسم ”اللہ ” اور ” محمد ۖ ” ابھر آیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) کھاریاں لنک روڈ پر واقع پنجاب کراکری پر نصب ٹائلوں پر اسم ”اللہ ” اور ” محمد ۖ ” ابھر آیا ۔ دکان مالک ثاقب قریشی نے ٹائلوں کی جگہ نئی ٹائلیں لگوا کر مبارک ٹائلیں سنبھال لیں اور انہیں خوبصورت فریم کروا کر دیکھنے کے لئے اپنی دکان پر رکھ دیا ۔ ٹائلوں پر قدرتی طور پر ابھرنے والے اسم ” اللہ ” اور ” محمد ۖ ” کو دیکھنے کے لئے رش لگ گیا گھر لے جانے کی بھی اجازت ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری نصر اقبال حلقہ کی عوام کے لئے مسیحا ہیں ان کی کامیابی کے لئے ہر قربانی دیں گے،سیٹھ عنصر علی سیکریالی،ملک جاوید ڈنگہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) چوہدری نصر اقبال حلقہ کی عوام کے لئے مسیحا ہیں ان کی کامیابی کے لئے ہر قربانی دیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار سیٹھ عنصر علی سیکریالی ملک جاوید ڈنگہ نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے چوہدری نصر اقبال کی شرافت عوام سے محبت اور ملک اور اسلام کے لئے خدمات درد دل رکھنے کی وجہ سے ساتھ دیا ہے ۔ چوہدری عاصم اکرم کی قیادت میں حلقہ میں ان کی کامیابی کے لئے دن رات سفر کر رہے ہیں ۔ ہر جگہ پر چوہدری نصر اقبال کی کامیابی کے واضح امکان نظر آ رہے ہیں ۔ انشاء اللہ کامیاب ہو کر عوامی خدمات کی تاریخ رقم کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : موضع نورجمال کی اہم شخصیات کا مشاورتی اجلاس ۔ الیکشن بارے لائحہ عمل تیار کیا گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) موضع نورجمال کی اہم شخصیات کا مشاورتی اجلاس ۔ الیکشن بارے لائحہ عمل تیار کیا گیا ۔ یہ اجلاس قاضی عبدالحفیظ کی زیر صدارت ہوا ۔ اجلاس میں ڈاکٹر منور حسین چوہدری احمد خاں مہر محمد الیاس سابق کونسلر کھوڑی عالم میاں رحمت میاں ذوالفقار احمد میاں وقاص احمد میاں اشتیاق حسین حاجی منظور حسین مقبول عالم غلام عباس چوہدری قیصر سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد شرک تھی ۔ تمام شخصیات نے پی پی 113میں چوہدری اعجاز احمد رنیاں اور این اے 106میں اچوہدری نصر اقبال آف سکھ چین کی حمایت کا عندیہ دے دیا ۔ تمام شخصیات نے حتمی فیصلہ کا اختیار قاضی عبدالحفیظ کو دے دیا ۔ ان تمام معزز شخصیات کی طرف سے دونوں امیدواروں کی حمایت میں عنقریب ایک بڑا اکٹھ متوقع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : عوام لوڈشیڈنگ اور بحرانوں کے زخم نہیں بھلاسکتے،ملک بابر اعوان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر پاکستان تحریک انصاف سٹی ڈنگہ ملک بابر اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام لوڈشیڈنگ اور بحرانوں کے زخم نہیں بھلاسکتے،عوام کو دہشت گردی اور بدامنی کی آگ میں دھکیلنے والے عوام سے مخلص نہیں سابقہ حکمران عوام پر عذاب کی طرح نازل رہے،این اے106کے عوام سوع سالہ غلای سے نجات دلانے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں اور انشاء اللہ وقت آنے والا وقت پاکستان تحریک انصاف کا ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مسلم لیگ ڈنگہ کا اہم اجلاس سید نور الحسن شاہ کے رابطہ آفس میں منعقد ہوا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ڈنگہ کا اہم اجلاس سید نور الحسن شاہ کے رابطہ آفس میں منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر سید نورا لحسن شاہ امیدوار این اے106کی بھر پر حمایت کا اعلان کیا گیا اور یہ عزم بھی کیا گیا کہ مسلم لیگ ڈنگہ بھر پر انتخابی مہم چلا کر سید نور الحسن شاہ کو ڈنگہ سے شاندار لیڈ سے کامیابی دلودائیں گے۔اجلاس میں سید نور الحسن شاہ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔اجلاس میں چوہدری آفتاب احمد ،سیٹھ منیر احمد،خالد سہیل بلو،حاجی ناصرزیدی،پیرمحمد ارشد،شیخ خالد محمود،شیخ احسان احمد،شیخ امیر حسن،آصف بلا،خاور ایکس کونسلر،محمد اکرم گادھی،شیخ رستم علی،خادم علوی،آصف مجید انجینئر،حاجی ارشد گولہ،ملک سرفراز،سیدطاہر شاہ،راجہ ہمایوں،سلیم ہاشمی،ٹھیکیدار محمد رفیع،سید مذمل شاہ،پیرآفتاب احمد،اصغر بھٹی،صاحب نواز،ماسٹر سلطان بابرعرفان، محمد امجد ،حاجی شیراز،اصرار شاہ،مصطفی صابری سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔

 

Share this:
Tags:
Dngh landlords اعجاز احمد ڈنگہ زمینداروں
Sugar Disease
Previous Post حکمت کدہ امیانی اڈا
Next Post لالہ موسی کی خبریں06.04.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close