
آج میں جس موزی مرج سے آپ کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں اس کی لپیٹ میں ہر پانچواں آدمی ہے اور یہ مرض انتہائی تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے لیکن اس کے باوجود ایلو پیتھک یعنی انریزی طریقی علاج میں اس کا کوئی شافی علاج ابھی تک سامنے نہیں آسکا میں بات کر رہا ہوں زیا بیطس کی جسے حرف عام میں شوگر کہا جاتا ہے۔
اس بیماری کی بنیادی وجوہات میں موٹاپا سستی و کاہلیمرغن اور نشاستی دار غذائیں شامل ہیں جس کی وجہ سے انسانی جسم میں لبلبہپر دباو زیادہ بڑھ جاتا ہے اور وہ آہستہ آہستہ اپنا کام سرانجام دینے سے قاصر ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے انسان اس موذی مرض کا شکار ہو جاتا ہے اور ایک ہنستا کھیلتا توانا انسان ہر سو کھوکھلا ہوتا چلا جاتا ہے۔
ابتدا میں محسوس ہوتا ہے کہ اسے بھوک زیادہ لگنے لگتی ہے پیاس میں اضافی ہو جاتا ہے بار بارپیشاب کی حاجت ہونے لگتی ہیاس طرح پنڈ لیوں میں مسلسل تھکن ہونے لگتی ہے جسم ٹوٹنا شروع ہو جاتا ہے کچھ ہی دنوں بعد آپکا وزن کم ہونا شروع ہو جاتا ہے اور جسم میں گلو کوز کی شرح زیادہ ہو جاتی ہیاور ایک توانا شخص ایک چلتی پھرتی لاش میں تبدیل ہوتا ہے۔
اس کے بعد وہ مرحلہ کرتا ہے علاج کا اور اگر آپ اچھے علاج کی طرف راغب ہو جاتے ہیں۔ تو یقین سے آپ پھر سے ایک توانا وجود پا سکتے ہیں کیونکہ رب الکریم کا ارشاد ہے کہروئے زمینپر کوئی ایسی بیماری نہیں جس کا علاج نہ ہو مگر کچھ علاج ایسے ہوتے ہیں۔

جو آپ کو تھوڑے عرصہ میں توانائی مہیا کر سکتے ہیں مگر وہ مستقل صحت مند نہیں بنا سکتے اور کچھ طریقہ علاج ایسے ہوتے ہیں جس سے آپ دوبارہ ایک صحت مند زندگی کے مالک بن سکتے ہیں میں معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ انگریزی علاج میں ابھی تک کوئی شافی علاج موجود نہیں ہے.
جو انسانی لبلبہ کو دوبارہ فعال بنا سکے مگر دیسی طریقہ علاج میں جو جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ہے اس میں ایسے شفائی نسخہ جات موجود ہیں جنکہ مدد سے لبلبے کو دوبارہ اص حالت میں لانا ممکن ہے.
اگر کچھ عرصہ یہ نسخہ جاتباقاائدگی کے ساتھ استعمال کئے جائیں اور ساتھ ہی غذا پر توجہ دی جائے تو ہم آسانی سے اس موذی مرض سے نجات پا سکتے ہیں اور دوبارہ ایک اچھی زندگی گزار سکتے ہیں۔
اس سلسلے میں ایک نسخہ حاضر ہیجوانتہائی آسانی سے تیار کیا جا سکتا ہے جو زیا بطیس کے لئے اول درجہ کی حیثت رکھتا ہے میں اپنے مطب میں یہ نسخہ استعمال کرا رہا ہوں.

اپنے رب العزت کے کرم سیہمیشہ کامیابی پائی ہے شرط صرف یہ ہیکہ اسے باقائدگی سے استعمال کیا جائے نسخہ کچھ یوں ہے کلونجی ، تخم سرس ، گوند کیکر تمبہ خشک ہم وزن لے کر کوٹ کر اسے چھان لیں اور فل سائز کیپسول بھر لیں علاج شروع کرنے سے پہلے اپنی شوگر چیک کرا لیں اور ہر ماہ دوران علاج چیک کراتے رہیں صبح شام ایک ایک کیپسول استعمال کریں اس دوران میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں ہفتہ میں ایک مرتبہ کریلی کا سالن ضرور کھائیں۔
اور بار مچھلی فارمی مرغی سے پرہیز کریں تو آپ دیکھیں گے کہ ایک ماہ کے استعمال کے بعد 75 %نتائج پائیں گے اور تین ماہ مسلسل دوائی استعمال کرنے سے آپ کا لبلبہ اصل حالت میں آنا شروع ہو جائے گا دوسری طرف اگر آپ تمام عمر بھی انسولین Dianel))کے ٹیکے لگواتے رہیں۔
تب بھی یہ بیماری جسم میں موجود رہتی ہے اور ایک وقت کے بعد دوائیوں کی مقدار بڑھانی پڑتی ہے اور کچھ عرصہ بعد یہ دوائیاں اپنے اثرات کھو بیٹھتی ہیں لہذا قدرتی طریقہ علاج سیآپ انتہائی تیزی سے بڑھتی ہوئی وباء پر قابو پا سکتے ہیں اور ایک پر مسرت زندگیاور اللہ تبارک تعالیٰ کی نعمتوں سے استفادہ کر سکتے ہیں۔التماس دعا
تحریر: حکیم جاوید اقبال ملک
03315764430
