Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 07.08.2013

August 7, 2013 0 1 min read

ڈنگہ میں میونسپل کمیٹی بنے گی کیونکہ اس کی مطلوبہ آبادی پوری ہے،میاں محمد اسلم سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما میاں محمد اسلم سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ نے کہا ہے کہ ڈنگہ شہر ماضی میں ٹائون کمیٹی تھا اور اس وقت اس کی آبادی ساٹھ تا ستر ہزار نفوس سے تجاوز کر چکی ہے اور اس شہر میں یونین کونسلوں کا قیام ہرگز قبول نہیں، ڈنگہ میں میونسپل کمیٹی بنے گی کیونکہ اس کی مطلوبہ آبادی پوری ہے،کسی قسم کی سازش کامیاب نہ ہونے دیںگے ڈنگہ کے خیر خواہ ہیں اور عوام کے حقوق ہر گز سلب نہ ہونے دیں گے،کیونکہ پہلے ڈنگہ کو ٹائون کمیٹی ہونے کی وجہ سے کروڑوں فنڈز ڈویلپمنٹ اور ملازمین کثیر تعداد میں میسر ہیں،یونین کونسلوں کے قیام سے فنڈز لاکھوں ملیں گے اور یہ ڈنگہ کی عوام سے سرا سر زیادتی ہو گی،ان حالات میں ہر گز خاموش نہ بیٹھوں گا، جن حضرات نے منتخب نمائندگان نے آواز اٹھائی ہے اور اگر وہ خاموش رہے تو میں ہر گز خاموش نہ بیٹھوں گا اور نہ ڈنگہ کی عوام پر ظلم ہونے دوں گا، آواز بھی اٹھائوں گا اور عدالت عالیہ میں بھی جائوں گا اور عوام کو ان کا حق دلا کر رہوں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:کیا کمال ہے انتظامیہ کا حکومت کی طرف سے سستا رمضان بازار کو دی گئی سبسڈی سے عوام مکمل طو ر پر عوام محروم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کیا کمال ہے انتظامیہ کا حکومت کی طرف سے سستا رمضان بازار کو دی گئی سبسڈی سے عوام مکمل طو ر پر عوام محروم،مقامی سیاستدان بھی ڈنگہ شہر کے رمضان بازار کے دکانداروں کو ارزاں نرخوں پر اشیاء کی فروخت کا پابند نہیں بنا
سکے،تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ دکاندار رمضان بازار کے متعین نرخوں پر اشیائے خوردونوش فروخت کر رہے ہیں،حکومت پنجاب کی طر ف سے دی گئی سبسڈی سے صرف دکاندار ہی مستفید ہو رہے ہیں نہ کہ عوام،رمضان بازار ڈنگہ میں تعینات ملازمین کا کہنا ہے کہ ایک دکاندار کے پیچھے پوری برادری کارفرما ہے،یہاں تو ایم پی اے اور ایم این اے بھی بے بس ہیں،انتظامیہ کا کر سکتی ہے،اخبارات میں رمضان بازار سے متعلق شائع خبروں کا بھی کوئی اثر ہوتا دکھائی نہیں دے رہا،شاید وجہ یہ ہے کہ انتظامیہ ”یس باس”سب ٹھیک ہے کہ رپورٹ اوپر تک بھیج دیتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :رمضان کے مقدس ایام میں بھی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)رمضان کے مقدس ایام میں بھی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری،خصوصاً آخری عشرہ میں لوڈشیڈنگ سے معتکفین بھی تڑپ اٹھے،اس سلسلہ میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ڈنگہ شہرلالہ موسیٰ اور گردونواح میں لوڈشیڈنگ کا جن رمضان کے مقدس ایام میں خصوصاً ماہ رمضان کے آخرہ عشرہ جب لاکھوں فرزند ان توحید اعتکاف بیٹھے ہوئے ہین،ان دنوں میں تو لوگ اعتکاف میں بیٹھ کر اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور طاق راتوں میں لیلتہ القدر کو تلاش کرتے ہیں،لیکن واپڈا حکام کی ہٹ دھرمی سے مسلمان عبادت کرنے سے گریزاں ہیں اگر رات اور دن کو بجلی نہ ہو تو معتکفین اندھیرے اور گرمی میں کیسے عبادات کا سلسلہ جاری رکھ سکیںگے،عوامی سماجی حلقوں نے میاں محمد نواز شریف وزیراعظم،وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف،چیئر مین واپڈا ،چیف ایگزیکٹو گیپکو سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ کم از کم رمضان کے ان مقدس ایام کا ہی خیال کر لیں۔دوسری طرف بجلی کی قیمتوں میں اضافہ پر بھی عوامی حلقوں نے شدید ردعمل اور احتجاج کرتے ہوئے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکمران اور نوا ز شریف ہوش کے ناخن لیں اگر انہوں نے سابقہ حکمرانوں کی طرح عوام پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھا تو ان کا بھی ایسا ہی حال ہو گا جیسا کہ پچھلے حکمرانوں کا ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :اتووالہ سپورٹس پلس کے زیر اہتمام اس سال رمضان المبارک میں مستحقین میں ایک لاکھ سولہ ہزار کی زکوٰة تقسیم کی گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اتووالہ سپورٹس پلس کے زیر اہتمام اس سال رمضان المبارک میں مستحقین میں ایک لاکھ سولہ ہزار کی زکوٰة تقسیم کی گئی،ڈائریکٹر ظفر اقبال انگلینڈ ڈپٹی ڈائریکٹرارشد خان ناروے کے بھر پور تعاون سے اتووالہ سپورٹس پلس کے ذریعے غرباء مساکین اور مستحقین میں ایک لاکھ16ہزار کی زکوٰة تقسیم کی گئی،یہ بات اتووالہ سپورٹس پلس کی طر ف سے پیرا ڈائز ریسٹورنٹ میں دیئے گئے افطار ڈنر سے محمد امین خازن نے پورے سال کی رپورٹ پڑھ کر سنائی اس موقع پر معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :اتووالہ سپورٹس پلس کی جانب سے معززین علاقہ اور عہدیداروں کے اعزاز میں پیرا ڈائز ریسٹورنٹ میں ایک گرینڈ افطار ڈنر دیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اتووالہ سپورٹس پلس کی جانب سے معززین علاقہ اور عہدیداروں کے اعزاز میں پیرا ڈائز ریسٹورنٹ میں ایک گرینڈ افطار ڈنر دیا گیا جس میں چوہدری لیاقت علی شیر،حاجی غلام رسول نقشبندی،محمد امین،ڈاکٹر غلام مصطفی آذر،چوہدری معظم علی،شہزادناصر،فیصل محمود،اشفاق احمد،محمد ارشد،عمر نواز،قیصر محمود،محمد اویس،محمد فاروق،سجاد احمد شیر،مبارک،آفتاب شاہ،افضال بانیاں،عدالت خاں،مرزامحمد اعظم،عدیل احمد و دیر افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت نے عید الفطر پر77اضلاع میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت نے عید الفطر پر77اضلاع میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے،معلوم ہوا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ نے حساس اداروں کی رپورٹ پر دہشت گردی کے خطرہ کے پیش نظر عید الفطر پر77اضلاع میں صبح پانچ سے بارہ بجے تک جبکہ کراچی میں پانچ بجے تا ایک بجے تک موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :فتہ بھنڈ میں چچا اور بھتیجے پر فائرنگ بال بال بچ گئے،زد میں آخر خچر مر گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)فتہ بھنڈ میں چچا اور بھتیجے پر فائرنگ بال بال بچ گئے،زد میں آخر خچر مر گئی،تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈنگہ کے گائوں فتہ بھنڈ میں ملزم عمر ریاض نے خان محمد اور اس کے بھتیجے محسن پر گلی میں گزرتے ہوئے فائرنگ کر دی جس سے وہ بال بال بچے،فائرنگ کی زد میں آکر سردار خان کے خچر مر گئی،پولیس تھانہ ڈنگہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :انچارج پولیس چوک کالو ساہی سب انسپکٹر طارق محمود کا بمعہ نفری دھکڑانوالی میں چھاپہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)انچارج پولیس چوک کالو ساہی سب انسپکٹر طارق محمود کا بمعہ نفری دھکڑانوالی میں چھاپہ،ملزم وقاص احمد پولیس کو اپنی جانب آتے دیکھ کر اسلحہ پھینک کر فرار ہو گیا،پولیس نے کلاشنکوف کو قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار نے شروع کر دیئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری ساجد محمود کا معززین علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنراپنی رہاش گاہ محلہ رام باغ میں افطار ڈنر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری ساجد محمود کا معززین علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنراپنی رہاش گاہ محلہ رام باغ میں افطار ڈنر میں میاں طارق محمود ایم پی اے،محمد حبیب بسوی،سید مدد علی شاہ،چوہدری آفتاب احمد،مرزا مقبول احمد،پیر سید آفتاب شاہ،بائو بشیر بٹ،چوہدری علی ریاض ایڈووکیٹ،ملک سرفراز ایڈووکیٹ،ڈاکٹر افضال احمد مغل،بابر مغل،علی حسن مغل،سید شبیر ہاشمی،فتح جنگ وڑائچ،مرزا محمد افضل،سید طاہر شاہ،اسد عباس راز،اعجاز زراعت علی،چوہدری الیاس مطہری،چوہدری صداقت علی،شیخ اعجاز احمد ،علی رضا گولڈن،جبکہ صحافیوں میںنثار مغل،رانا قاسم حسنین علی،حکیم عبدالجبار،بشارت علی طاہر،محمد شریف چشتی ،شفنان عدیل و دیگر شریک ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں ڈیوٹیاں سر انجام دینے والوں کے لئے88لاکھ کی گرانٹ جاری
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں ڈیوٹیاں سر انجام دینے والوں کے لئے88لاکھ کی گرانٹ جاری،ایاز طارق ای ڈ او ایجوکیشن گجرات نے ضلع بھر میں پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں ڈیوٹیاں سر انجام دینے والوں اور پیپر مارک کرنے والے عملہ میں چیکوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا ہے،ای ڈی او ایجوکیشن گجرات نے گذشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں جماعت پنجم اور ہشتم کے امتحانات کے سلسلہ میں کل پچاس کلسٹر سنٹر بنائے گئے تھے،جن میں جماعت پنجم کے208سنٹر بنائے گئے تھے اور ہشتم کے کل188سنٹڑ بنائے گئے تھے پنجاب ایگزامنیشن کمیشن لاہور نے امتحانی ڈیوٹیاں سر انجام دینے والوں او رپیپر مارکنگ والے اساتذہ کے معاوضے کی رقم جاری کردی ہے،اور اس سلسلہ میں کلسٹر ہیڈ صاحبان اور مارکنگ سنٹر سربراہان اپنے اپنے چیک ای ڈی او ایجوکیشن کمپلیکس سے معاوضے کے چیک وصول کر سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:نواحی گائوں راجو بھنڈ میں نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر صفایا کر گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نواحی گائوں راجو بھنڈ میں نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر صفایا کر گئے،نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لے اڑے،تھانہ صدر ڈنگہ میں مقدہ درج،تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں راجو بھنڈ کے رہائشی حاجی چوہدری عنایت نے تھانہ ڈنگہ میں درخواست دی ہے کہ نامعلوم چور میرے گھر میں اہل خانہ کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تالے توڑ کر سیف الماریوں سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی پارچہ جات،زیورات اور نقدی لے اڑے پولیس تھانہ ڈنگہ نے حاجی چوہدری عنایت کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:نواحی گائوں کھوری عالم میں نوجوان لڑکی کو ورغلاء کر اغواء کرلیا ،تھانہ ڈنگہ میں تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نواحی گائوں کھوری عالم میں نوجوان لڑکی کو ورغلاء کر اغواء کرلیا گیا،تھانہ ڈنگہ میں تین نامزد ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق ڈنگہ کے نواحی گائوں کھوڑی عالم کے رہائشی محمد افضل قریشی نے تھانہ ڈنگہ میں درخواست دی ہے کہ اس کی جواں سالہ لڑکی(ح)کو عبداللہ قریشی،عرفان قریشی اور باقر حسین نے ورغلاء کر زبردستی اغواء کر لیا ہے،مدعی افضل قریشی سکنہ کھوڑی عالم کی درخواست پر پولیس تھانہ ڈنگہ نے تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے مختلف جگہوں پر چھاپے بھی مارے جا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ راجہ نعیم زاہد کی تعیناتی کے فوراً بعد تھانہ ڈنگہ کے محرر عملہ کا رویہ بدل گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ راجہ نعیم زاہد کی تعیناتی کے فوراً بعد تھانہ ڈنگہ کے محرر عملہ کا رویہ بدل گیا،پولیس تھانہ ڈنگہ کی ہٹ دھرمی اور میڈیا سے عدم تعاون ،عوام کے بعد صحافتی حلقے بھی پولیس کی ستم ظریفی کا شکا رہونے لگے،مقدمات کے اندراج کے باوجود محرر تھانہ ڈنگہ سے رابطہ کرنے پر کوئی مقدمہ درج نہ ہونے کاکہاجاتا ہے،صحافتی حلقوں کو اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا،ڈی پی او گجرات سے فی الفور نوٹس لے کر تھانہ ڈنگہ کے عملہ کا رویہ درست کروانے اور صحافتی برادری سے تعاون کا پابند بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجاب کے وزیراعلیٰ اور وزیراعظم نے پاکستانی قوم کو مہنگائی ،بے روزگاری،اور غربت کے تحفے دیئے ہیں،چوہدری اعجا ز رنیاں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ق کے سابق امیدوار حلقہ پی پی113چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پنجاب کے وزیراعلیٰ اور وزیراعظم نے پاکستانی قوم کو مہنگائی ،بے روزگاری،اور غربت کے تحفے دیئے ہیں،عوام کا استحصال کرنے والے ہی عوامی خدمت کے دعوے کرتے رہے ہیں،قوم کو حقیقی معنوں میں مسیحا کی تلاش ہے،مسلم لیگ ق کے دوراقتدار میں چوہدری پرویز الٰہی نے عوام کو ریلیف اور نوکریاں فراہم کیں،بدترین مہنگائی سے لوگوں کی عید کی خوشیاں ماند پڑگئیں موجودہ حکمرانوں نے عید پر عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مہنگائی عوام کا مقدر بنا دیا ہے،عوام کو ایک لمحے کا سکھ نصیب نہیں ہوا اور ان کو ووٹ دینے والے بھی شرمندہ شرمندہ نظر آر ہے ہیں، ایک لمحے کو بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ میں فرق نہیں آیا،روشن پاکستان اور بدلیں گے پاکستان کے نعرے لگانے والے اور لوڈشیڈنگ کے نام پر اقتدار میں آنے والوں نے11مئی سے پہلے کا پاکستان بھی عوام سے چھین لیا،جھوٹے دعوئوں اور نعروں کی بجائے توانائی بحران کے خاتمہ کے لئے عملی اقدامات کب اٹھائیں گے بجلی کی قیمتوں میںاضافے سے مہنگائی کا طوفان عام آگیا ہے،اور اب عام آدمی کے لیے جینا بھی مشکل ہو جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: عیدکی خوشیوں میں ہمیں اپنے غریب بھائیوں کو بھی شریک کرنا چاہیے،شاہ زیب اصغر قریشی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بیوٹی پان شاپ ڈھلیا ن چوک ڈنگہ کے ایم ڈی شاہ زیب اصغر قریشی نے عید کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عیدکی خوشیوں میں ہمیں اپنے غریب بھائیوں کو بھی شریک کرنا چاہیے،غریبوںمسکینوں کے ساتھ مل کر عید
منانی چاہیے تاکہ ان میں احساس کمتری کا خاتمہ ہو سکے انہوں نے کہا کہ خداوند کریم تمام امت مسلمہ کو پریشانیوں سے نجات دلائے اور فلسطین کشمیر اور دیگر مسلم ممالک کو آزادی نصیب کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: ضمنی الیکشن منڈی بہائو الدین کی ذمہ داری وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کو سونپ دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ضلع منڈی بہائو الدین میں چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کی خالی سیٹ پر 22اگست کو ہونے والے ضمنی الیکشن کی ذمہ داری وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال کو سونپ دی ہے، انہوں نے گذشتہ روز منڈی بہائو الدین کا دورہ کیا اور تمام حلقہ کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ایم این اے ناصر بوسال،چوہدری اعجاز احمد بھی تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں بلدیاتی انتخابات کے بروقت انعقاد کیلئے حکومت کا آئین کے آرٹیکل140اے میں ترمیم لانے کا فیصلہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں بلدیاتی انتخابات کے بروقت انعقاد کیلئے حکومت کا آئین کے آرٹیکل140اے میں ترمیم لانے کا
فیصلہ،بلدیاتی انتخابات اداروں کی مدت پوری ہونے سے45روز قبل کرانا لازم ہونگے،ذرائع کے مطابق ترمیم کے تحت قبل از وقت بلدیاتی اداروں کی تحلیل پر بھی45روز میں انتخابات کرانا ہونگے،2005ء سے ملک میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوئے،آئینی بل کی منظوری سے نچلی سطح پر اختیار کی منتقلی کی یقینی بنایا جا سکے گا،آئینی بل پہلے مرحلے میں سینیٹ میں پیش کیا جائے گا،اب سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے واضح حکم بھی دے دیا ہے،جس کے بعد حکومت نے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:پولیس تھانہ ڈنگہ نے محلہ پسوالاں میں چھاپہ مار کر خاتون اس کی بیٹی اور بیٹے سمیت چھ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پولیس تھانہ ڈنگہ نے محلہ پسوالاں میں چھاپہ مار کر خاتون اس کی بیٹی اور بیٹے سمیت چھ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات کی خصوصی ہدایت پر پولیس تھانہ ڈنگہ نے محلہ پسوالاں میں قحبہ خانہ چلانے کے الزام میں خاتون شبانہ بیٹے اور بیٹی سمیت سجاد علی،محمد اکرم ڈنگہ،شازیہ وزیر آباد ،رضوان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عید الفطر کے اجتماعات کی سیکورٹی فول پروف واک تھرو گیٹ میٹل ڈیٹیکٹر کے استعمال کو یقینی بنایا جائیگا،ڈی پی او گجرات
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عید الفطر کے اجتماعات کی سیکورٹی فول پروف واک تھرو گیٹ میٹل ڈیٹیکٹر کے استعمال کو یقینی بنایا جائیگا،تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں ہونے والے 1769مساجد عید گاہوں امام بارگاہوں میں عید الفطر کے
چھوٹے بڑے اجتماعات کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے چیکنگ کے ساتھ ساتھ واک تھرو گیٹ میں ڈیٹیکٹر کے استعمال کو بھی یقینی بنایا جائے گا،یہ بات انہوں نے ایک مراسلے میں22تھانوں کے ایس ایچ او زاور چھ سرکل کے ڈی ایس پیز پولیس لائن کے افسران اور اہلکاروں سے کہی انہوں نے کہا کہ اپنے اپنے تھانوں کے ایس ایچ او ز سیکورٹی کے انتظامات خود چیک کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ کے گائوں چکوڑی بھلیوال میں بھٹہ خشت پر مسلح افراد کی فائرنگ مقدمہ درج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ کے گائوں چکوڑی بھلیوال میں بھٹہ خشت پر مسلح افراد کی فائرنگ مقدمہ درج،تھانہ ڈنگہ کے علاقہ چکوری بھلیوال میں بھٹہ خشت پر موجود محمد افضل گجر سکنہ چکوڑی بھیلوال پر مسلح افراد نے گولیاں برسا دیں،تاہم مسلح افراد کی فائرنگ سے افضل گجر اور دیگر افراد محفوظ رہے،ملزمان موقعہ سے فرار ہو گئے تھانہ ڈنگہ پولیس نے محمد افضل گجر کی رپورٹ پر اصغر سکنہ چکوڑی اور پانچ نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Share this:
Tags:
Dngh municipal news staff town ٹائون خبریں ڈنگہ ملازمین میونسپل
Previous Post UK میں مقیم ملکہ کی ممتاز سماجی شخصیت ملک جبران انور کی طرف سے اہلیان علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
Next Post لالہ موسیٰ کی خبریں 07.08.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close