Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسیٰ کی خبریں 07.08.2013

August 7, 2013 0 1 min read

مین بازار لالہ موسیٰ میں نوتعمیر شدہ الرشید پلازہ کا افتتاح ممبر قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال اور ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری اشرف دیونہ نے اپنے دست مبارک سے کیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)مین بازار لالہ موسیٰ میں نوتعمیر شدہ الرشید پلازہ کا افتتاح ممبر قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال اور ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری اشرف دیونہ نے اپنے دست مبارک سے کیا، افتتاحی تقریب میں چوہدری افضال دیونہ اور چوہدری ارشد محمود ایڈووکیٹ فتہ بھنڈ نے خصوصی طور پر شرکت کی،چوہدری جعفر اقبال ایم این اے اور چوہدری محمد اشرف دیونہ ایم پی اے،چوہدری افضال دیونہ اور چوہدری ارشد محمود ایڈووکٹ جب افتتاحی تقریب کے لئے مین بازار الرشید پلازہ پہنچے تو ان کا والہانہ استقبال کیا گیا ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں،اور گلوں میںہار ڈالے،الرشید پلازہ کے نگران چوہدری کامل سجاد بابر ٹوانہ آف کملہ،ٹھیکیدار چوہدری طارق بھٹہ والے،چوہدری محمد اختر ممبر،چوہدری فرمان عید گاہ محلہ،چوہدری محمد نواز پٹواری،چوہدری ظفر سلطان،چوہدری عدنان رشید،چوہدری نذیر کملہ،چوہدری اختر سیدا گول،ڈاکٹر ریاض سیدا گول نے مہمانوں کو خوش آمدید کیا اور ان کا شاندار استقبال کیا،افتتاحی تقریب میں شامل شرکاء کے لئے افطار ڈنر کا بہترین انتظام کیا گیا تھا علاقہ بھر سے سیاسی سماجی کاروباری مذہبی تنظیموں سے وابستہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی،اہم شخصیات میں چوہدری بابر نذیر اٹلی،چوہدری ساجد شبیر، مہر محمد شفقت، مہر غلام نبی،اعجاز اسلم صراف،اسد اللہ انصاری،چوہدر ی محمد اسلم ڈھینڈہ،سلیم رضا ڈار،آفتاب احمد عید گاہ روڈ،چوہدری محمد صفدر ممبر،چوہدری زمان تھانیدار،ٹھیکیدار احسان احمد،چوہدری محمد خاں تھانیدار،حوالدار نواز احمد،صوبیدار حاکم علی،عمران عنصر چوہدری،امتیاز ڈار،چوہدری فرمان تھانیدار،چوہدری عنصر خواص پور،چوہدری بنارس خواص پور،مرزا پرویز احمد،چوہدری تقدس کھبہ،خلیل احمد انصاری،چوہدری ادریس کھبہ،چوہدری بشیر احمد،چوہدری نزیر احمد،حافظ احمد رضا،چوہدری طیب یوسف،چوہدری عبدالرحمن،غلام سرور،چوہدری بشیر احمد سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی،آخر میں حافظ علی اکبر نے اجتماعی دعا کروائی،وحید بٹ نوری نے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری کامل سجاد بابر ٹوانہ نے الرشید پلازہ کی افتتاحی تقریب میں ممبر قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال اور ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ و دیگر کا پلازہ کا دورہ کرایا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری خضر حیات ٹوانہ آف کملہ مرحوم کے بیٹے چوہدری کامل سجاد بابر ٹوانہ نے الرشید پلازہ کی افتتاحی تقریب میں ممبر قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال اور ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ،چوہدری افضال دیونہ اور چوہدری ارشد محمود ایڈووکیٹ کو پلازہ کا دورہ کرایا اور ان کی آمد پر ان کا شکریہ اا کیا،اس موقعہ پر چوہدری طارق بھٹہ والے،چوہدری علی اور ان کے عزیز چوہدری شبیردیگر دوست احباب بھی ہمراہ تھے،چوہدری کامل سجاد بابر ٹوانہ نے افتتاحی تقریب میں معززین شہر اپنے عزیز دوست احباب کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی دعوت پر ان کی عزت افزائی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممبر قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال نے الرشید پازہ کے افتتاحی کے موقعہ ٹھیکیدار طارق،چوہدری کامل سجاد ٹوانہ،چوہدری قمر حیات ٹوانہ آف ناروے،چوہدری عامر حیات ٹوانہ ناروے اور چوہدری عبدالرشید آف ناروے کو مبارکباد دی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ممبر قومی اسمبلی چوہدری جعفر اقبال نے الرشید پازہ کے افتتاحی کے موقعہ پر اس کا دورہ کیا اور انہوں نے خوبصورت پلازہ بنانے اور کاروبار کے لیے انتہائی مناسب اور موزوں جگہ پر بنانے پر انہیں مبارکباد پیش کی،انہوں نے ٹھیکیدار طارق،چوہدری کامل سجاد بابر ٹوانہ،چوہدری قمر حیات ٹوانہ آف ناروے،چوہدری عامر حیات ٹوانہ ناروے اور چوہدری عبدالرشید آف ناروے کی سیاسی سماجی کاروباری خدمات پر انہیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا،چوہدری جعفر اقبال نے کہا کہ کاروبار سنت نبوی ہے اور جو لوگ کاروبار سے منسلک ہیں وہ قابل قدراور عظیم ہیں ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ نے بھی الرشید پلازہ کے دورہ اور افتتاح کے بعدمیزبان چوہدری کامل سجاد ٹوانہ کو دلی مبارکباد پیش کی اور مین بازار لالہ موسیٰ میں شاندار خوبصورت پلازہ تعمیر کرنے پر ان کے لیے نیک تمنائوں کااظہار کیا،ممبران اسمبلی سے لوگوں اور شرکاء نے ملاقات بھی کی اور لوگوں
نے بھی انہیں مبارکباد دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ کے معروف آڑھتی سیاسی سماجی شخصیت حاجی محمد اختر برنالہ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں،ہزاروں افراد کی شرکت
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ کے معروف آڑھتی سیاسی سماجی شخصیت حاجی محمد اختر برنالہ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں،مرحومہ کی نما زہ جنازہ مولانا طارق محمود یزدانی نے پڑھائی مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا،مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے محفل درس قرآن8اگست بروز جمعرات کو جامع مسجد تھڑے والی لالہ موسیٰ میں ہو گا،نما جنازہ شیخاں والا قبرستان میںادا کی گئی،جہاں علاقہ بھر اور شہر کے معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی،اہم شخصیات میں پی پی پی ضلع گجرات کے صدر چوہدری طاہر زمان کائرہ ،چوہدری ظہیر اصغر کائرہ،شیخ حفیظ اللہ صدیقی،شیخ انور مسعود، سید مشتاق حسین شاہ،سید شعیب شاہ،چوہدری افتخار کائرہ،میجر ڈاکٹر محمد زمان نجم الحسن، سید انوار صدیقی ایڈووکیٹ،حاجی ریاض انصاری،اسد اللہ انصاری،حاجی عبدالستار معصومی،حاجی معظم معصومی ،چوہدری صفدر پوڑ،ڈاکٹر طاہر لطیف،آفتاب احمد،عطاء اللہ چیمہ،چوہدری محمد انور ایس ایچ او سیالکوٹ،ڈاکٹر محمد آصف محمود،ارشد محمو بٹ،چیف آفیسر بلدیہ شیخ وجاہت حفیظ،نوید اللہ صدیقی،عرفان احمد صفی،طارق منہاس،چوہدری سعید احمد،سعید اللہ صدیقی،شیخ خالد محمود،عثمان نسیم شیخ،چوہدری زمرد طاہر،شیخ شہبا ز،ڈاکٹر شفقت ،پرویز بٹ،حاجی باقر ڈار،شوکت انصاری،رانا محمد نعیم،چوہدری حمید سہنہ،حافظ سعید،حافظ عبدالوحید،چوہدری زید،حاجی ارشد النور،چوہدری توفیق سہنہ،حاجی محمد ایوب منہاس،شیخ طارق بھنڈاری،مرزا طارق،سید شہریار،توفیق سیالوی،غوث احمد کائرہ،شجاع الرحمن،مہر محمد رشید، چوہدری نعیم اشرف،مرزا امانت،سیٹھ محمد رفیق،الحاج شفیق قریشی ایڈووکیٹ،حاجی شکیل قریشی،چوہدری امانت خواص پور،عبدالعزیز گورسی،چوہدری محمد اسلم ڈھینڈہ،میاں جاوید حیدر،خالد جاوید ڈار،کرنل شیراحمد،مشتاق احمد بٹ،ملک محمد نعیم،حاجی خوشی محمد،ماسٹر عنایت،خالد سیالوی،ملک اکبر علی،خواجہ شبیر،ملک شفیق امجد خاور سیالوی چوہدری زمان جاتریہ،چوہدری طارق زمان کائرہ،نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ،محمد منیر ڈار،چوہدری خاور رشید،شیخ عمران رزاقی،احمد شفیع بھٹی سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

Share this:
Tags:
Lala Musa markets بازار جعفر اقبال لالہ موسیٰ
Previous Post ڈنگہ کی خبریں 07.08.2013
Next Post پچنند کی مشہورومعروف سماجی اور بزرگ سیاسی شخصیت الحاج ملک اللہ یار خان اعوان کے ڈیرہ پر ختم قرآن پاک کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل ذکر و نعت کا اہتمام کیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close