Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 09.09.2013

September 10, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : اقتدار کا حصول مقصد بنانے والے لوگ، لوگوں کے مسائل حل کرنے میں بھی دلچسپی لیں تو لوگوں کی مشکلات کم ہو سکتی ہیں،میاں محمد اسلم
ڈنگہ(نامہ نگار)سابق چیئرمین بلدیہ ڈنگہ میاں محمد اسلم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کا حصول مقصدبنانے والے لوگ ،لوگوں کے مسائل حل کرنے میں بھی دلچسپی لیں تو لوگوں کی مشکلات کم ہو سکتی ہیں مگر بدقسمتی سے یہاں چیئر مین شپ کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں مگر منتخب ہونے کے بعد لوگوں کے مسائل حل کرنے کی بجائے اقتدار کے مزے لوٹ جاتے ہیں، انہوں نے کہا کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں ڈنگہ کے مسائل حل کرنے اور تعمیر و ترقی کی راہیں کھولنے کیلئے نیک دیانتدار شخص کا انتخاب کرنا ہو گا جو چیئر مین شپ کے بعد اختیارات کا درست استعمال کرے اور انتقامی کاروائی کی بجائے مثبت سیاست کو فروغ دے کیونکہ صالح قیادت ہی شہریوں کے مسائل حل کر سکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :واپڈا کی بجلی چوروں کے خلاف جاری مہم میں دونوں سب ڈویثرنوں میں تقریباًساڑھے چار لاکھ روپے جرمانے کئے اور محکمہ کے خزانہ میں جمع کروائے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)واپڈا کی بجلی چوروں کے خلاف جاری مہم میں دونوں سب ڈویثرنوں میں تقریباًساڑھے چار لاکھ روپے جرمانے کئے اور محکمہ کے خزانہ میں جمع کروائے،تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ایس ای واپڈا گجرات کی ہدایت پر بجلی چوروں مس یوز ان ٹیرف کے خلاف مہم کے دوران تقریباً ڈیڑھ ماہ میں مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر بجلی چوروں کو پکڑ لیا،واپڈا سب ڈویثرن نمبر1میں تقریباً تین لاکھ روپے جبکہ ڈویثرن نمبر2میں ایک لاکھ 50 ہزار جرمانے کئے جو کہ خزانے میں جمع ہوگئے ہیں،ایس ڈی او نمبر1شیخ صلاح الدین اور ایس ڈی او نمبر2راشد ندیم نے نئے حقائق کو بتایاکہ وزیراعلیٰ پنجاب اور ایس ای واپڈا کی ہدایت پر کریک ڈائون جاری رہے گا اور چوری روکنے کی قومی ذمہ داری کو ہر قیمت پر ادا کریں گے اور اس سلسلہ میں کسی سے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سٹی انچارج ڈنگہ حافظ مشتاق احمد نے ڈنگہ میں مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر82بوتل ولایتی شراب برآمد کر لی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈی پی او گجرات ناصر علی رضوی کے حکم پر ڈی ایس پی کھاریاں عبدالقیوم گوندل اور ایس ایچ او ڈنگہ راجہ زاہد نعیم کی ہدایت پر سٹی انچارج ڈنگہ حافظ مشتاق احمد نے ڈنگہ میں مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر82بوتل ولایتی شراب برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محکمہ سوئی گیس نے ارجنٹ میٹر لگوانے کیلئے25ہزار فیس کی سمری مکمل کر کے اوگرا کو ارسال کر دی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محکمہ سوئی گیس نے ارجنٹ میٹر لگوانے کیلئے25ہزار فیس کی سمری مکمل کر کے اوگرا کو ارسال کر دی ہے آئندہ چند دنوں تک سمری منظورہونے کا امکان ہے،اس اقدام سے جعلی میٹروں کی روک تھام اور ارجنٹ میٹر عام صارف بھی لگوا سکیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چھ ستمبر1965ء پاک بھارت جنگ میں ہماری بہادر مسلح افواج نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے ملکی دفاع کو یقینی بنایا ،ڈاکٹر غلام مصطفی آذر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چھ ستمبر1965ء پاک بھارت جنگ میں ہماری بہادر مسلح افواج نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے ملکی دفاع کو یقینی بنایا مسلح افراد کے ساتھ پاکستان کے جرات مند اور بہادر نوجوانوں نے ہراول دستے کا کام کیا ان خیالات کا اظہار ڈنگہ پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر وچیف ایڈیٹر نئے حقائق ڈاکٹر غلام مصطفی آذر نے یوم دفاع کے موقع پر پریس کلب ڈنگہ میں پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ وطن عزیز کی جغرافیائی نظریاتی ثقافتی اور عملی جدوجہد کا تحفظ ہر پاکستانی کا بنیادی فرض ہے، چھ ستمبرکو پوری قوم نے جرات اور جوانمردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مادر وطن پاکستان کے دفاع کے یکجہتی کا عملی مظاہرہ کیا،آج بھی اس بات کا عزم کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم سب مل کر اندرونی و بیرونی خلفشار کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے ڈکٹر غلام مصطفی آذر نے مزیدکہا کہ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کو ناکوں چنے چبا نے پر مجبورکردیا گیا،مجبوراً بھارت نے اپنے ہتھیار پھینک کر فرار ہونے پر مجبور ہو گیا،سترہ کروڑ عوام نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں پاک فوج کے ساتھ وطن عزیز کے دفاع کی جنگ لڑیں گے ہم بنیاد پسند مسلمان امن پسند ہیں مگر بزدل نہیں اگر کوئی پاکستان پر جنگ مسلط کی گی تو ہندوستان ان کے حواریوں کا دنیا سے نام و نشان مٹا دیں گے،اس موقع پر جنرل سیکرٹری پریس کلب رجسٹرڈ نوید شہزاد،اختر وزیر،میاں ایوب خار سیفی نے بھی خطاب کیا،تمام پریس کلب کے عہدیداران ممبران اور معززین نے بھی شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :تھانہ ڈنگہ کے نواحی گائوں چکوڑہ کے رہائشی نوجوان کے اندھے قتل کا قاتل گرفتار
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)تھانہ ڈنگہ کے نواحی گائوں چکوڑہ کے رہائشی نوجوان کے اندھے قتل کا قاتل گرفتار،کچھ دن قبل ڈنگہ کے نواحی گائوں چکوڑہ کے رہائشی نوجوان محمد افضل جو اکلوتا اور یتیم تھا کو نامعلوم افراد نے تشدد کر کے قتل کر دیا اور نامعلوم ایف آئی آر درج ہوئی،ایس ایچ او راجہ زاہد نعیم نے زاتی طور دوڑ و دھوپ کر کے اس قتل کرٹریس کر لیا اور اس اندھے قتل کے قاتلوں کا اپنی خصوصی تفتیش سے پتہ چلا لیا،جس کے مطابق یہ قتل مقتول کے ماموں محمداکرم نے اپنے بیٹے کے ہمراہ کیا،اور محمد افضل کو قتل کر کے نعش چک محمود بھمبر نالہ کے قریب پھینک دی،راجہ زاہد نعیم ایس ایچ او ڈنگہ نے ذاتی طور پر کاوش کرکے نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر ماموں محمد اکرم کوگرفتارکر لیا اومحمد اکرم نے اقرار جرم بھی کر لیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:تیز رفتار پجارو کی ٹکر سے نوجوان کی ٹانگ ٹوٹ گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بیوٹی پان شاپ ڈھلیان چوک ڈنگہ اور پان ایسوسی ایشن ڈنگہ کے جنرل سیکرٹری محمد اصغر قریشی کے بھتیجے اور محمد انور مرحوم محلہ کشمیریاں کے 25 سالہ بیٹے شہزاد جن کا ذہنی توازن درست نہیں ڈھلیان چوک کی سڑک کراس کر رہا تھا کہ منڈی بہائو الدین سے تیز رفتار پجارو نے اسے ٹکر مار دی،جس سے وہ کافی دور جاگرا اور اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی،جسے فوری طور پر مقامی ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے،مدعی نے ڈرائیور کے خلاف درخواست دے دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :وزیراعلیٰ پنجاب کے سلوگن مار نہیں پیار نے سرکاری اداروں میں تعلیم کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)وزیراعلیٰ پنجاب کے سلوگن مار نہیں پیار نے سرکاری اداروں میں تعلیم کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہے جس کی زندہ مثال نویں جماعت کے بدترین نتائج ہیں اس خراب اور بدترین رزلٹ کی ذمہ داری جہاں مقامی اساتذہ پر عائد ہوتی ہے وہاں ای ڈی او ایجوکیشن بھی برابر شریک ہیں،مار نہیں پیار کا اصول ترک کیا جائے والدین کا احتجاج۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محلہ طاہر آباد ڈنگہ سے سہیل شاہ اور مدثر انصاری سکنہ محلہ بگھی پورہ نے22سالہ سکول ٹیچر کو اغواء کر لیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محلہ طاہر آباد ڈنگہ سے سہیل شاہ اور مدثر انصاری سکنہ محلہ بگھی پورہ نے22سالہ سکول ٹیچر کو اغواء کر لیا پولیس تھانہ ڈنگہ نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بھلیسرانوالہ میں نونانوالی کے رہائشی اسجد اقبال کی بیوی کو اغواء کر لیا گیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بھلیسرانوالہ میں نونانوالی کے رہائشی اسجد اقبال کی بیوی کو اغواء کر لیا گیا پولیس تھانہ ڈنگہ نے اسجد اقبال کی رپورٹ پر شہباز احمد امتیاز احمد ثرمین بی بی محمد بوٹا او رنصر اقبال کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : بندوق کے بٹ مار کر نوجوان کو زخمی کر دیا،مقدمہ درج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بھلیسرانوالہ کے رہائشی عمران خان کواحمد خاں،قیصر وغیرہ نے بندوق کے بٹ سے مارجس سے وہ زخمی ہو گیا،پولیس تھانہ ڈنگہ نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سرکاری سکول دوبارہ سے اردو میڈیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سرکاری سکول دوبارہ سے اردو میڈیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ،جبکہ ماڈل سکولوں میں مکمل اور دوسرے سکولوں میں انگلش میڈیم آپریشنل کے طور پر موجود رہے گا اس فیصلے کا اطلاق آئندہ تعلیمی سال2014 سے ہوگا،حکومت کی ہدایت پر کچھ عرصہ قبل سرکاری سکولوں کو انگلش میڈیم میں تبدیل کر کے نصاب میں تبدیلی کی گئی اور لاکھوں روپے کی لاگت سے اساتذلہ کو ریفریشر کروائے گئے اور اساتذہ کو جدید انداز میں پڑھانے کے طریقے سکھائے گئے لیکن رواں سال حکومت کی جانب سے سرکاری سکولوں کو دوبارہ سے اردو میڈیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک شدید زخمی جبکہ دوسرا جائے وقوعہ سے فرار
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک شدید زخمی جبکہ دوسرا جائے وقوعہ سے فرار،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز منڈی کھاریاں روڈ نزد گورنمنٹ گندم سٹور کے نزد دو موٹر سائیکلوں کا تصادم،دھول سرائے ڈاکخانہ گجرات تحصیل کا رہائشی عبدالرزاق ولد میاں خاں امرہ کلاں میں اپنی ہمشیرہ سے ملاقات کیلئے جا رہا تھا کہ امرہ کے نزدیک گورنمنٹ گندم سٹور کے سامنے رانگ سائیڈ سے آتے ہوئے موٹر سائیکل ٹکرا کر بری طرح زخمی ہو گیا،جبکہ دوسرا موٹر سائیکل معجزانہ طور پر بچ گی اور موقع سے فرار ہو گیا راہگیروں نے عبدالرزاق کو فوری طبی امداد کے بعد مریض کو گجرات ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے پانچویں کلاس اور آٹھویں کلاس کے ناقص نتائج دین پر ڈیڑھ سو ٹیچر فارغ جبکہ پانچ سو سے زائد کو وارننگ دے دی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے پانچویں کلاس اور آٹھویں کلاس کے ناقص نتائج دین پر ڈیڑھ سو ٹیچر فارغ جبکہ پانچ سو سے زائد کو وارننگ دے دی،تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے مبینہ طور پر پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ نتائج ناقص دینے والے صوبہ بھر سے تقریباً ڈیڑھ سو سے زائد گرلز بوائز سکولوں کے انچارج ٹیچروں کو نوکریوں سے برطرف کر دیا،چار ہزار کے انچارج سکولز گرلز و بوائز ٹیچروں کی انکریمنٹ روکنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے500ٹیچرز انچارج سکولوں کو آخری وارننگ دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :کھوڑی عالم کے معروف سماجی و سیاسی شخصیت اے ڈی چوہدری نے آئندہ ہونے والے بلدیاتی الیکشن لڑنے کے لیے میدان میں آگئے ہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)کھوڑی عالم کے معروف سماجی و سیاسی شخصیت اے ڈی چوہدری نے آئندہ ہونے والے بلدیاتی الیکشن لڑنے کے لیے میدان میں آگئے ہیں،وہ اپنے گائوںکھوڑی عالم یونین وکنسل چک جانی سے الیکشن لڑین گے دوست احباب اور برادری سے مشاورت جاری ہے،انہوںنے کہا ہے کہ انشاء اللہ کامیاب ہوکر علاقہ کی محرومیوںکا ازالہ کروںگا،اور عوام کی خدمت کے لیے چوبیس گھنٹے حاضر رہوں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: عوام کوسبز باغ دکھاکر اقتدار حاصل کرنے والے ناکام ہو گئے،چوہدری اعجاز رنیاں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113،راہنما مسلم لیگ ق چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام کوسبز باغ دکھاکر اقتدار حاصل کرنے والے ناکام ہو گئے،انہوں نے کہا کہ بجلی نہ گیس پیٹرول کی قیمتوںمیں اضافہ کیا یہی عوامی خدمت ہے،الیکشن مہم میں کشکول توڑنے،ملک کے اندھیروں مٹانے کے نعرے لگانے والے اقتدار میں آتے ہی بے حس ہو گئے ہیں،حکومت ناکام ہو چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن سے بلندو بانگ دعوے کرنے والے اقتدار میں آکر اپنے ہوش و ہواس بھی کھو بیٹھے ہیں،توانائی بحران پر قابو پانے اور کشکول توڑنے کے دعوے کہاں گئے ہیں انہوں نے کہا چوہدری برادران کی سیاست عوام اور ملک کی خدمت ہے مسلم لیگ ق کا دور سنہری دور تھا جس عوام پھر یاد کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :دفاع پاکستان ،پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جس میں دشمنان دین و وطن پر مسلمانوںکی عظمت کی ڈھاک بٹھا دی گئی،محمد حبیب بسوی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق ناظم ڈنگہIIمحمد حبیب بسوی نے یوم دفاع کے موقع پرصحافیوںسے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دفاع پاکستان ،پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا باب ہے جس میں دشمنان دین و وطن پر مسلمانوںکی عظمت کی ڈھاک بٹھا دی گئی،دفاع پاکستان ہماری خودی کو تحفظ اور ہماری قومی تہذیب کی نشوو نما کا باعث ہے انہوں نے کہا ہے کہ عبارت ہمیشہ سے ہی پاکستان پر تسلط کا خواہاں رہا ہے،اور پاکستان کے خلاف اپنے مذموم مقاصد کو پورا کرنے کے لیے سازشوں کے جال بنتا رہا ہے چھ ستمبر یہی تقاضا کرتا ہے کہ قومی بقا سلامتی کسی طور پر بھی سمجھوتہ نہ کیاجائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ستمبر کی جنگ نے ہماری ملی غیرت اور قومی شعور کو بیدار کیا،محمد اقبال منج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت راہنما چوہدری محمد اقبال منج نے یوم دفاع کے موقع پر صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر کی جنگ نے ہماری ملی غیرت اور قومی شعور کو بیدار کیا اس معرکہ حق و باطل میں بھارت عبرت ناک شکست سے دوچار ہوا، ہماری پاکستانی افواج نے قوم کے شانہ بشانہ،بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر دشمن کے مذموم ارادے خاک میں ملا دیئے ہیں انہوں نے کہا کہ آج بھی ہمیں معرکہ65کے جذبہ ایمانی کی ضرورت ہے ہمیں ایک ہو کر ملکی سرحدوں کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چھ ستمبر کو پاکستانی فوج نے بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوا دیئے شہداء چھ ستمبر کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں،چوہدری شہریار اسلم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف سماجی و سیاسی راہنما چوہدری شہریار اسلم نے یوم دفاع کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چھ ستمبر کو پاکستانی فوج نے بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوا دیئے شہداء چھ ستمبر کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں،ان کی قربانیوں اور بہادری سے آج ہم سانس لے رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ آج ہمیں ایک قوم بن کر دشمنان اسلام اور پاکستان کامقابلہ جرات مندی اور بہادری سے کرنا ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چھ ستمبر یوم دفاع پاکستان کی تاریخ میں یادگار دن ہے،چوہدری ساجد محمود
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محلہ رام باغ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ساجد محمود نے یوم دفاع کے حوالے سے نئے حقائق سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھ ستمبر یوم دفاع پاکستان کی تاریخ میں یادگار دن ہے،1965ء کی جنگ میں پاک فوج کے جوانوں نے وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،اور ثابت کر دیا کہ دنیا کی کوئی طاقت وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھ سکتا ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے ایک بار پھر اعلیٰ افسران کے تبادلوںکا فیصلہ کر لیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے ایک بار پھر اعلیٰ افسران کے تبادلوںکا فیصلہ کر لیا،تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے 100دن کی قلیل مدت گزرنے کے ساتھ ہی ایک بار پھر صوبہ بھر میں تعینات ای ڈی اوز،ڈی ای او ایجوکیشن زنانہ و مردانہ کے تقرر وتبادلوں کا فیصلہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گجرات جیل میں بند ملزم منور حسین ساکن بھائو گھسیٹ پور کے قبضے سے بیرک میں دوران تلاشی 20 گرام ہیروئن برآمد ہوئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گجرات جیل میں بند ملزم منور حسین ساکن بھائو گھسیٹ پور کے قبضے سے بیرک میں دوران تلاشی20گرام ہیروئن برآمد ہوئی،جو کہ ملزم جیل میں پیتا اور فروخت کرتا تھا،پولیس تھانہ سول لائن نے ملزم کے خلاف جیل حکام کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سانحہ جسوکی پر مختار فورس ڈنگہ اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کا اظہار رنج والم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مختار فورس پاکستان ڈنگہ کے کمانڈر واحد حسین،ڈپٹی کمانڈر ضیغم عباس،تحصیل ڈپٹی کمانڈر سید جعفر شاہ سید ابن حسن شیرازی سٹی صدر ٹی این ایف جے ڈنگہ،سید طاہر عباس شاہ جنرل سیکرٹری ٹی این ایف جے ڈنگہ کا ہنگامہ اجلاس ،اجلاس میں مختار فورس پاکستان ڈنگہ اور تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان ڈنگہ کے تمام اراکین کی طرف سے پیر پھل شاہ اور اعجاز حسین شاہ،ارجد اعجاز شاہ،غضنفر شاہ سمیت جسوکی کے شہداء کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا،مرحومین کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی اور اس فرقہ وارانہ دہشت گردی کے خلاف سخت احتجاج کیا۔

Share this:
Tags:
challenges Dngh issues news people انتخابات خبریں ڈنگہ لوگوں مسائل مشکلات
Previous Post حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مسجد و امام بارگاہ ابو الفضل العباس بابر مارکیٹ لانڈھی نمبر 3 کراچی میں منعقد ہو گا
Next Post لالہ موسی کی خبریں 09.09.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close