Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 09.09.2013

September 10, 2013 0 1 min read

لالہ موسی ٰ: آکو پنکچر حجامہ آپۖ  کی سنت اور ایک بہترین طریقہ علاج ہے اور چین کا قومی علاج ہے، ڈاکٹر عبدالرشید مرزا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)علی آٹو پنکچر ہسپتال لالہ موسیٰ کے ڈاکٹر عبدالرشید مرزا نے کہا ہے کہ آکو پنکچر حجامہ آپۖ کی سنت اور ایک بہترین طریقہ علاج ہے اور چین کا قومی علاج ہے اور پورے ملک میں یہ علاج کیا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ جسم کی70فیصد بیماریاں خون کی عدم فراہمی یا اس کی رکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہیں حجامہ کے ذریعے جلد ہی نہیں بلکہ عضلات کو بھی حرکت ملتی ہے جس سے ٹشو میں موجود ٹاکس ریلیز ہو کو خارج ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ آکو پنکچر حجامہ سے ہر بیماری کا علاج کیا جاتا ہے مثلاً فالج، لقوہ، گھینٹیا، دمہ، پھیپھڑوں کے امراض،خواتین کی بیماریاں،آدھے سر کا درد اور موہروں کے درد کے علاوہ بیک پین کا مفید طریقہ علاج ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ طریقہ علاج ہزاروں سال سے دنیا کے مختلف ملکوں میں رائج ہے اور دنیا بھر کے لوگ اس طریقہ علاج سے بھرپور فائدہ حاصل کررہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:مین بازار میں دن کے وقت ہتھ ریڑھی کے داخلہ پر پابندی کے خلاف ریڑھی بانوں نے بلدیہ لالہ موسیٰ میں احتجاج کیا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)مین بازار میں دن کے وقت ہتھ ریڑھی کے داخلہ پر پابندی کے خلاف ریڑھی بانوں نے بلدیہ لالہ موسیٰ میں احتجاج کیا،مظاہرین نے الزام لگایا کہ تجاوزات کے اصل ذمہ دار مین بازار کے وہ دکاندار ہیں جنہوں نے دکانوں کے سامنے سامان سجا رکھا ہے اور10000سے15000روپے کرایہ پر سامنے دس دس فٹ جگہ کرایہ پر دے رکھی ہے،جبکہ چنگ چی رکشے والے بھی مین بازار میں دندناتے پھر رہے ہیں،مگر نشانہ غریب ریڑھی والوں کو بنایا جا رہا ہے جو ریڑھی لگا کر اپنے بال بچوں کا پیٹ پال رہے ہیں بلدیہ نے شام پانچ بجے تک ان کی ہتھ ریڑھیوں کے مین بازار میں داخلہ پر پابندی لگا کر فاقہ کشی پر مجبور کر دیا ہے،مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں مین بازار میں دن کے وقت بھی ریڑھی لگانے کی اجازت دی جائے بعد ازاں مطاہرین پر امن طور پر منتشر ہو گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:چار مسلح ڈاکوئوں نے شادی کی تقریب سے واپس گھر جاتی ہوئی خاتون اور اس کے بھانجے سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات،ہزاروں نقدی اور موبائل فون چھین لیا
لالہ موسیٰ(محمدبلال احمد بٹ)چار مسلح ڈاکوئوں نے شادی کی تقریب سے واپس گھر جاتی ہوئی خاتون اور اس کے بھانجے سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات،ہزاروں نقدی اور موبائل فون چھین لیا،تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے معروف صحافی سجاد چوہدری کی ہمشیرہ اور چوہدری خالد اصغر گھرال کے کزن(ط)سکنہ مرغزار کالونی گجرات اپنے بھانجے کے ساتھ مادل ٹائون لاہور سے اپنے قریبی عزیز سابق ایم پی اے چوہدری محمد الیاس کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس گھر جا رہی تھی کہ تعاقب کرتے ہوئے چار مسلح ڈاکوئوں نے انکی کار کو کھٹالہ کے قریب گن پوائنٹ پر روک لیا اور خاتون سے تیرہ تولے کے طلائی زیورات اور20000 روپے نقدی اور رضا مہندی سے40000 روپے نقدی ،موبائل فون اور شناختی کارڈ چھین کر بے خوف و خطر فرارہو گئے ڈکیتی کی واردات گذشتہ روز بارہ بجے کے بعد ہوئی صدر پولیس گجرات نے چار نامعلوم ڈاکوئوں کے خلاف زیر دفعہ392کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ : تھانہ گلیانہ کے گائوں کنجیہال مین توہین درود شریف کا واقعہ قابل مذمت ،غازی محمد ثاقب جلالی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)تھانہ گلیانہ کے گائوں کنجیہال مین توہین درود شریف کا واقعہ قابل مذمت ہے،پویس فوری طور پر ملزمان کو گرفتار کر کے کیفرکردار تک پہنچائے ان خیالات کا اظہار امیر تحریک تحفظ اسلام پاکستان غازی محمد ثاقب جلالی،مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمد اصغر توحیدی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا،انہوں نے کہا کہ کنجہیال کے واقعہ کے پیچھے کالعدم تنظیم کے لوگوں کا ہاتھ ہے،انہیں فوری طور پر گرفتار کیا جائے ورنہ ہم پر زور احتجاج کریں گے اسکی تمام تر ذمہ
داری انتظامیہ پر عائد ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:پاکستان سنی تحریک سنیوں کے حقوق کی محافظ جماعت ہے،محمدشہباز قادری
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان سنی تحریک سنیوں کے حقوق کی محافظ جماعت ہے،ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان سنی تحریک لالہ موسیٰ محمد شہباز بٹ قادری نے محلہ کریم پورہ کی ملک ،بٹ کھوکھر برادری کے سرکردہ راہنمائوں کی پاکستان سنی تحریک میں شمولیت کے موقعہ پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ مذکورہ شخصیات کی شمولیت سے پاکستان سنی تحریک مزید مضبوط ہو گی اور لالہ موسیٰ کی سب سے بڑی جماعت بنے گی،انہوں نے مزید کہا کہ سربراہ پاکستان سنی تحریک انجینئر ثروقت اعجاز قادری کی قیادت میں سنی تحریک ملک میں نظام مصطفی کے نفاذ کیلئے جدوجہد کر رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:پولیس چوکی کی عین ناک تلے محلہ سیدا گول میں دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے خاتون کی دن دییہاڑے طلائی بالیاں چھین لیں
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پولیس چوکی کی عین ناک تلے محلہ سیدا گول میں دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے خاتون کی دن دییہاڑے طلائی بالیاں چھین لیں،تفصیل کے مطابق محلہ سیدا گول کی رہائشی خاتون نزیراں بی بی اپنے گھر کی دہلیز پر بیٹھی ہوئی تھی کہ دوموٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے منہ پر ہاتھ رکھ کر کانوں میں موجود چار طلائی بالیاں زبردستی چھین لیں جس سے خاتون کے کان بری طرح زخمی ہو نے کی اطلاع ملی ہے،طلائی بالیوں کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے،یاد رہے کہ مذکورہ واردات پولیس چوکی سیدا گول سے چند قدم کے فاصلے پر تھی جس سے پولیس کی نا اہلی اور ڈاکوئوں کی دیدہ دلیری کا واضح ثبوت ملتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:عوامی شہری اتحاد کے وفد کی سی او بلدیہ وجاہت صدیقی سے ملاقات
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)عوامی شہری اتحاد کے وفد کی سی او بلدیہ وجاہت صدیقی سے ملاقات،ملاقات میں صدر عوامی شہری اتحاد ملک ناصر علی،جنرل سیکرٹری خالد مجید بٹ،شیخ اسلم،ملک شوکت علی،ملک شبیر،راجہ عبدالرحمن،ذیشان شیخ،ملک محمد دین،شیخ تقی و دیگر موجود تھے،ملاقات میں ْصدر عوامی شہری اتحاد ملک ناصر علی نے سی او بلدیہ وجاہت صدیقی کو لالہ موسیٰ شہر میں ڈینگی سپرے اور صفائی کے حوالہ اپنے خدشات کا اظہار ملک ناصر علی نے سی او بلدیہ کو واٹر کنکشن کیلئے کھولے گئے کھڈوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا اور کہا کہ جلد سے جلد ان کھڈوں کو بند کیا جائے یہ ملاقات انتہائی خوشگوار موڈ میں ہوئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ : ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ نے لالہ موسیٰ میں مصروف دن گزارا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ نے لالہ موسیٰ میں مصروف دن گزارا،انہوں نے ٹی ایم اے نان ہیڈ کوارٹر لالہ موسیٰ میں تقریباً پانچ گھنٹے گزارے اور ہر دفتر میں جا کر ٹی ایم اے ملازمین کی حاضری اور شناختی کارڈ بھی چیک کئے چاروں یونین کونسلوں کے دفاتر کا بھی معائنہ کیا،اس موقعہ پر انہوں نے سرکاری ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ کسی بھی ملازم کی غیر حاضری برداشت نہیں کریں گے،اور کہا میں روزانہ کی بنیاد پر حاضری چیک کروں گا،ٹی ایم اے ملازمین اپنے محکمانہ کارڈ آویزں رکھیں،انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری ملازمین خود کو عوام کا خادم سمجھیں کسی قسم کی کوتاہی برادشت نہیں کروں گا۔

Share this:
Tags:
Lala Musa news obstruction women چین خبریں خواتین رکاوٹ لالہ موسی
Previous Post ڈنگہ کی خبریں 09.09.2013
Next Post آل سندھ ینگ آزاد گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں مھمان خصوصی ماسٹر ریاست علی کا فاتح ٹیم برما محمڈن کے کھلاڑیوں کے ھمراہ گروپ فوٹو۔
Football Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close