Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 13.10.2013

October 14, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : راجہ فاروق حیدر آف ہالینڈ کے والد محترم ڈاکٹر راجہ اللہ دتہ خاں مرحوم کی 46ویں برسی ان کے آبائی شہر ڈنگہ میں20اکتوبر کو نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف صحافی نمائندہ جنگ ہالینڈ،سیکرٹری پاک نیدر لینڈ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن،معروف بزنس مین راجہ فاروق حیدر آف ہالینڈ کے والد محترم ڈاکٹر راجہ اللہ دتہ خاں مرحوم کی 46ویں برسی ان کے آبائی شہر ڈنگہ میں20اکتوبر کو نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔مرحوم بہت سیاسی سیاسی بصیرت اور اثر کے مالک تھے،ان کی وفات1967ء میں ہوئی تھی اور انہیں ڈنگہ میں کشمیریاں والے قبرستان قبرستان میں مدفون کیا گیامرحوم ڈاکٹر راجہ اللہ دتہ خاں بلدیہ کے چیئر مین اور راجہ بازار ڈنگہ کے مالک بھی تھے۔مرحوم کی زندگی آئینے کی طرح شفاف تھی مرحوم بہت زیادہ سخی دل مشہور تھے اور سائل کو کبھی بھی خالی ہاتھ نہ لوٹاتے تھے۔مرحوم 25سال سے زیادہ عرصہ ڈنگہ میونسپل کمیٹی کے چیئر مین اور وائس چیئر مین کے عہدوں پر فائز رہے، مرحوم ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام رانا قاسم حسنین علی کے والد محترم مہر خاں صراف کے دوستوں میں سے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : عید الاضحی پر جانور قربان کرنا سنت ابراہیمی ہے لیکن اس قربانی کا مفہوم شاید نوجوان ہی نہیں بڑے بھی بھول چکے ہیں،چوہدری اعجاز رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے
کہا کہ عید الاضحی پر جانور قربان کرنا سنت ابراہیمی ہے لیکن اس قربانی کا مفہوم شاید نوجوان ہی نہیں بڑے بھی بھول چکے ہیں ۔ عیدالاضحی مسلمانوں کو اللہ سے قریب کرنے کے لئے منائی جاتی ہے ۔ مگر ہم تو ریاکاری ، جھوٹ ، فریب اور دکھاوے کے زیادہ قریب ہو گئے ہیں۔ ہم قربانی اللہ کی رضا کے لئے نہیں بلکہ محلے داروں اور عزیز و اقارب کو اپنی حیثیت بتانے کے لئے کرنے لگے ہیں اور اس کے لئے ہم مہنگے سے مہنگا جانور خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں ۔ وہ گوشت جس پر مستحق افراد کا حق ہوتا ہے وہ ہمارے ڈیپ فریزر کی زینت بنتا ہے ۔ کیا یہی سبق ہمیں سنت ابراہمی سے ملتا ہے ؟عیدالاضحی عالم اسلام کا ایک بہت بڑا مذہبی تہوار ہے جو ہمیں اپنے پیدا کرنے والے کی رضا کے لئے اپنا سب کچھ یہاں تک کہ اولاد بھی قربان کردینے کا درس دیتا ہے مگر افسوس کہ آج ہم اس کی محبت دل سے نکال کر دنیاوی جال میں اس قدر پھنسے ہوئے ہیں کہ باپ کو بیٹے کی خبر نہیں، بھائی کو بہن کا پتہ نہیں اور ماں کو بیٹی کا ہوش نہیں ۔ ہر ایک کو مال و زر کی ہوس نے اندھا کر رکھا ہے ۔ زیادہ عرصہ کی بات نہیں کہ امت مسلمہ عید الاضحی انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا کرتی تھی ۔ لوگوں میں اپنے خدا کو راضی کرنے کا جنون کی حد تک جذبہ پایا جاتا تھا۔ مگر آج کیا ہورہا ہے؟ عید کا چاند نظر آنے سے پہلے چھریاں ٹوکے تیز کر لئے جاتے ہیں اور گوشت سے فریجیں بھر لی جاتی ہے ۔ غریب لوگ انتظار ہی کرتے رہ جاتے ہیں ۔ خدارا اپنی روش بدلیں ، تاکہ اللہ کی رحمت ہمارا مقدر بنے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں مہنگائی عروج پر قربانی کے جانوروں کا رش ، خریدار غائب مہنگائی سے قربانی بھی خواب بن گئی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ میں مہنگائی عروج پر قربانی کے جانوروں کا رش ، خریدار غائب مہنگائی سے قربانی بھی خواب بن گئی ، شہری، گاہک نہ ہونے سے پریشان ہیں : بیوپاری۔ مہنگائی نے قربانی کے جانوروں کے بیوپاریوں اور خریداروں کو امتحان میں ڈال دیا ہے ، ڈنگہ میں رش کی کیفیت میں تو اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے مگر خریدار نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک طرف حکومت نے عوام کو قربانی کا بکرا بنایا ہوا ہے دوسری طرف شہریوں کے لئے قربانی کے جانور کی قیمت بھی سکت سے باہر ہوتی جا رہی ہے ۔ خریداروں کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے باعث بکروں ، چھتروں اور گائے بیل کی قیمت میں ناقابل برداشت اضافہ ہوچکا ہے ، دوسری طرف بیوپاریوں نے بھی مہنگائی کا رونا روتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی خریداری بھی مہنگی ہے اور جانوروں کی دیکھ بھال کرنے پر ان کے کافی اخراجات ہوئے ہیں ، مناسب منافع کی غرض سے جانوروں کو فروخت کے لئے لائے ہیں لیکن مہنگائی کے باعث خریداروں کی تعداد کافی کم ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ اور نواحی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ جاری ، 10 سے 12 گھنٹے بجلی بند
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ اور نواحی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ جاری ، 10 سے 12 گھنٹے بجلی بند ڈنگہ شہر اور نواحی علاقوں میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا ، تفصیلات کے مطابق ڈنگہ شہر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہفتہ کے روز بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا اور ڈنگہ شہر کے کئی حصوں سمیت بعض نواحی علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 10 سے 12 گھنٹے تک بجلی بند رہی جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور روز مرہ کے معمولات زندگی اور کاروباری سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر ، اور سر شام ہی دوکانیں بند ہونے سے عید کی خریداری متاثر ہوتی رہی جس سے دوکانداروں اور کاروباری طبقہ پریشانی کا شکار ہے ، دوکانداروں اور صارفین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت اور واپڈا حکام سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مہنگائی سے جرائم ، خود کشیاں بڑھ گئیں موجودہ حکمرانوں نے تمام وعدے بھلا دیئے،چوہدری اخلاق احمد رنیاں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے رہنما سابق ناظم چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے ْصحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہا مہنگائی سے جرائم ، خود کشیاں بڑھ گئیں موجودہ حکمرانوں نے تمام وعدے بھلا دیئے ۔ بجلی اور پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے منگائی کا نیا طوفان آ گیا ہے جسے برداشت کرنا اب عوام کے بس سے باہر ہے ۔ جرائم اور خود کشیوں میں بے تحاشا اضافہ ہوگیا ہے ۔ حکمران الیکشن کے دوران کئے گئے وعدوں پر عمل کی بجائے آئی ایم ایف اور امریکی شرائط پر عمل پیرا ہے ۔ قوم نے جو توقعات مسلم لیگ ن سے وابستہ کی تھیں وہ صرف تین ماہ میں ہی دم توڑتی نظر آرہی ہیں ۔ آئے روز پٹرولیم مصنوعات و بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے سبب انڈسٹری بند، کاروبار ختم اور مہنگائی کا سونامی آ رہے ہیں جو کہ غریب اور سفید پوش عوام کو اب تنکوں کی طرح اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت ترقیاتی کاموں کے لئے کوشاں ہے موجودہ حکومت عوام کو درپیش سنگین مسائل مہنگائی ، بے روز گاری اور دہشت گردی سے بخوبی آگاہ ہے،چوہدری جعفر اقبال
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حلقہ این اے 106 ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے گزشتہ روز صحافیوں سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ترقیاتی کاموں کے لئے کوشاں ہے موجودہ حکومت عوام کو درپیش سنگین مسائل مہنگائی ، بے روز گاری اور دہشت گردی سے بخوبی آگاہ ہے اور تمام تر توجہ انہیں حل کرنے اور عوام کو ریلیف دینے پر دے رہی ہے ۔ سابق حکومت کی بری گورننس کا سارا بوجھ مسلم لیگ کی حکومت پر پڑا ہے جسے درست کرنے کے لئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائی جا رہی ہیں اور انشاء اللہ عوامی طاقت سے مسائل پر قابو پا کر ملک کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا۔ حلقہ این اے 106 میں ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈز کی فراہمی کے لئے بھرپور کوشش کی جا رہی ہے ۔ میاں برادران ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کے لئے تمام تر کوششیں کر رہے ہیں ۔ سابق حکمرانوں نے قومی دولت کو بے دریغ لوٹا خزانہ خالی ہونے کے باعث حکومت کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ایسی پالیسیاں بنا رہے ہیں جس سے مستقبل میں بہتر نتائج برآمد ہونگے ۔ جو بہتر مستقبل کی ضمانت بن جائینگے ہم پاکستان کو عظیم مملکت بنانے کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :دکاندار پھلوں سبزیوں اور گوشت کے من مانے نرخ وصول کرنے لگے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) دوکاندار پھلوں سبزیوں اور گوشت کے من مانے نرخ وصول کرنے لگے ۔ ڈنگہ کے دوکانداروں نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ہے مارکیٹ کمیٹی کی ریٹ لسٹوں کو پس پشت ڈال کر ناقص غذائی اشیاء پھلوں ، سبزیوں اور گوشت وغیرہ کے من مانے دام وصول کر رہے ہیں ۔ ریڑھی اور ٹھیلے والوں نے تجاوزات کی بھرمار کر رکھی ہے جس سے بازار سکڑ گئے ہیں اور ٹریفک کے علاوہ پیدل چلنے والوں کا گزرنا محال ہو گیا ہے جبکہ ریڑھی بان بازاروں میں آئی خواتین کو دیکھ کر آوازیں کستے ہیں جس سے گھریلو خواتین سخت پریشان ، بازار میں انتظامیہ نہ ہونے کے برابر۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :عید قریب آتے ہیں ٹریفک اہلکاروں نے عیدی مہم شروع کر دی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) عید قریب آتے ہیں ٹریفک اہلکاروں نے عیدی مہم شروع کر دی ۔ مختلف چوکوں ، چوراہوں پر اہلکاروں کے ڈیرے ، مہنگائی کے ہاتھوں مجبور عوام کا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ،عید قریب آتے ہی پنجاب پولیس کے نوجوانوں اور ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے چوکوں ، چوراہوں پر موٹر سائیکل ، ویگن ، کوچز ، ٹریکٹر ٹرالی اور ڈالے والوں کی شامت آ گئی عیدی وصولی مہم زوروں پر مہنگائی کی ماری عوام کی چیخ و پکار حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ ہے ۔ ٹریفک پولیس نے حسب
روایت عیدالاضحی کے دن قریب آتے ہی چوکوں اور چوراہوں پر ڈیرے ۔ جبکہ ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے ، کاغذات مکمل رکھنے والوں سے کئی طرح کے سوالات کئے جا تے ہیں ۔ کاغذات مکمل نہ ہونے کی صورت میں اپلائیڈ فار موٹر سائیکلوں کے بے تحاشہ چالان کئے جاتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :یونین کونسل وڑائچانوالہ سے بلدیاتی الیکشن میں چیئر مین کے عہدے پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا،چوہدری سلیمان الیاس آ ف وڑائچانوالہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ناروے میں مقیم ممتاز زمیندار چوہدری سلیمان الیاس آف وڑائچانوالہ نے صحافیوںسے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونین کونسل وڑائچانوالہ سے بلدیاتی الیکشن میں چیئر مین کے عہدے پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا انہوں نے کہا کہ عرصہ دراز سے ہمارا خاندان سیاست کے میدان میں چلا آ رہا ہے ۔ ہم سیاست کے میدان میں آ کر یونین کونسل وڑائچانوالہ اور علاقہ کی بھرپور خدمت کرنا چاہتے ہیں اگر یونین کونسل وڑائچانوالہ کی عوام نے خدمت کا موقع دیا تو یونین کونسل کی تقدیر بدل دیں گے ۔ انہوں نے کہا مقامی ایم پی اے میاں طارق محمود اور سید نورالحسن شاہ کے ساتھ سیاسی مشاورت جاری ہے۔

Share this:
Tags:
devotion Dngh news raja farooq haider sacrifice خبریں ڈنگہ راجہ فاروق حیدر عقیدت قربانی
Quetta
Previous Post کوئٹہ: ڈاکٹر عبدالمناف کی عدم بازیابی، او پی ڈیز میں بائیکاٹ جاری
Next Post لالہ موسیٰ:سونے کے زیورات نہ ہونے کی وجہ سے بہت ساری بیٹیاں شادی سے محروم رہ جاتی ہیں،اختر مسعود بانی لنک سوسائٹی پاکستان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close