لالہ موسیٰ : لنک سوسائٹی پاکستان کے بانی اختر مسعود شیخ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ سونے کے زیورات پر پابندی لگائے، کیونکہ سونے کے زیورات نہ ہونے کی وجہ سے قوم کی بہت ساری بیٹیاں شادی سے محروم رہ جاتی ہیں، اور خود کشی کی جانب سوچنا شروع کر دیتی ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
