Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 18.03.2013

March 19, 2013 0 1 min read

ڈنگہ : محلہ پسوالاں میںٹوکے کے وارکر کے ایک بیٹی کو قتل کر دیا جبکہ بیوی اوردوسری بیٹی شدید زخمی

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) محلہ پسوالاں ڈنگہ میں بدچلنی کے شعبہ میں ٹوکے کے وار کر کے ایک بیٹی کو قتل جبکہ بیوی اور ایک بیٹی کو شدید زخمی کر دیا ۔ گھر میں آئی ہوئی مہمان عورت پر بھی تشدد۔ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ،قاتل آلہ قتل سمیت گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق محلہ پسوالاں کے رہائشی ارشد بٹ نے بدچلنی کے شعبہ میں گزشتہ روز ٹوکہ کے وار کر کے 19 سالہ بیٹی حنا کو قتل جبکہ 35 سالہ بیوی شبانہ بی بی اور 15 سالہ بیٹی اقصیٰ کو ٹوکے کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا اسی دوران گھر میں آئی ہوئی مہمان خاتون روبینہ بی بی کو بھی زخمی کر دیا ۔ مقتولہ کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں بھجوا دیا گیا جبکہ زخمیوں کو بھی تشویش ناک حالت کی بنا پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس تھانہ ڈنگہ نے انچارج چوکی اعجاز ا حمد کی قیادت میں موقع واردات پر پہنچ کر ملزم محمد ارشد بٹ کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ۔ جبکہ لاش اور مضروبین کو قبضہ میں لے کر ضروری کاروائی کے لئے تھانہ ڈنگہ لے جایا گیا ۔ تا ہم ابھی تک رات گئے مقدمہ درج نہیں ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : محلہ شاہ سوار ڈنگہ میں سلاٹر ہائوس کے قریب سیوریج کے کنویں سے تین بوری بند نعشیں برآمد ہوئی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) محلہ شاہ سوا رڈنگہ میں سلاٹر ہائوس کے نزدیک سیوریج کے ڈسپوزل کنویں سے تین بوری بند لاشیں برآمد۔ پولیس ڈنگہ نے لاشوں کو قبضہ میں لے کر تھانہ ڈنگہ منتقل کر دیا تا حال مقتولین کی شناخت نہیں ہو سکی ۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے لائن ڈنگہ کے قریب سلاٹر ہائوس سے ملحق سیوریج کے ڈسپوزل کنویں سے گزشتہ شام تین بوری بند ماں اور بچوں کی لاشیں برآمد ۔مقتولین میں 35 سالہ نامعلوم عورت 6 سالہ بچی اور تقریباً 6 ماہ کا بچہ شامل تھے ۔ عورت کی لاش کو 1 بوری میں جبکہ دونوںبچوں کی لاشیں ایک الگ بوری میں بند کرکے سیوریج کے کنویں میں نامعلوم افراد نے پھینک دیا ۔ لاشوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے ۔ پولیس ڈنگہ نے چوکی انچارج اعجاز احمد کی سربراہی میں موقع واردات پر پہنچ کر لاشوں کو قبضہ میں لے لیا اور بلدیہ ڈنگہ کے ملازمین کے تعاون سے لاشوں کو تھانہ ڈنگہ میں ضروری کاروائی کے لئے منتقل کر دیا ۔ انچارج چوکی اعجاز احمد کے مطابق لاشیں تقریباً 3 سے 4 دن پرانی معلوم ہوتیں ہیں ۔ جن کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔ لاشوں کے فنگر پرنٹ اور DNA ٹیسٹ کے ذریعے مقتولین کی شناخت کی کوشش کی جائے گی ۔ اور ورثاء کی عدم دستیابی کی صورت میں لاشوں کو ضروری قانونی کاروائی اور پوسٹ مارٹم کے بعد امانتاً دفن کر دیا جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پولیس ڈنگہ کو گلہ خالد عاربی سے لاش ملی ۔ لاش کی شناخت ہو گئی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پولیس ڈنگہ کو گلہ خالد عاربی سے لاش ملی ۔ لاش کی شناخت ہو گئی ۔ مرحوم محمد عارف ولد محمد شفیق موجیانوالہ کا رہائشی تھا ۔ انچارج چوکی چوہدری اعجاز احمد نے لاش قبضہ میں لے کر ضروری قانونی کاروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کو اطلاع کر دی ۔ مرحوم نشہ کا عادی تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : موضع موجیانوالہ منڈی کھاریاں روڈ پر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم 7 افراد زخمی
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ ) موضع موجیانوالہ منڈی کھاریاں روڈ پر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم 7 افراد زخمی ۔ دو کی حالت نازک ۔ تفصیلات کے مطابق بس نمبر 2733 منڈی بہائوالدین سے کھاریاں جا رہی تھی کہ موجیانوالہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی ۔ تصادم کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو پٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں نے چیلیانوالہ ہسپتال میں داخل کروادیا ۔ دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔ بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :کمالہ روڈ لنک روڈ ڈنگہ پر محمد بشیر کے گھر آتشزدگی لاکھوں کا گھریلو سامان جل کر خاکستر
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ )کمالہ روڈ لنک روڈ ڈنگہ پر محمد بشیر کے گھر آتشزدگی لاکھوں کا گھریلو سامان جل کر خاکستر ۔ تفصیلات کے مطابق محمد بشیر کے گھر گزشتہ رات آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈیئر ریکارڈ ٹائم 4 مٹ میں موقع پر پہنچ گئی ۔ تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ پولیس نفری بھی موقع پر پہنچ گئی ۔ متاثرین سے آگ لگنے کی وجہ دریافت کی تو بتایا گیا کہ بجلی بند ہونے کی صورت میں موم بتی جلائی گئی جس کے بعد گھر کے تمام افراد کرکٹ میچ کی طرف متوجہ ہو گئے ۔؛ موم بتی کی وجہ سے کمرے میں آگ لگ گئی جس نے بعد میں پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا گیا ۔ متاثرین کچھ ہی دنوں بعد بیٹی کی شادی کرنے والے تھی جہیز کا سامان بھی آگ کی زد میں آکر جل گیا ۔ اعلیٰ حکام سے متاثرین کی مدد کی اپیل ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : موضع کیرانوالہ میں پیر سید سلطان محمود کا سالانہ عرس منعقد ہوا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) موضع کیرانوالہ میں پیر سید سلطان محمود کا سالانہ عرس منعقد ہوا جس میں زیر سرپرستی پیر سید شفقت حسین شاہ ، سید عمران حیدر شاہ ، چوہدری افضال ہنجرا ، حاجی محمد رضا ، اسجد علی ، کی زیر نگرانی عرس کی خوشی میں کبڈی میچ منعقد ہوا جس میں پھالیہ اور کیرانوالہ ٹیم نے بھر پور حصہ لیا ، جب مہمانِ خصوصی پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے امیدوار چوہدری اعجاز احمد رنیاں اپنے وفد کے ہمراہ پنڈال میں پہنچے تو پیر سید شفقت حسین شاہ ، سید عمران حیدر نے والہانہ استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور دونوں ٹیموں سے تعارف کروایا ، مہمانِ خصوصی نے بڑے جوش و جذبہ کے ساتھ کبڈی میچ دیکھا ، کیرانوالہ اور پھالیہ کے مابین کبڈی میچ کے کھلاڑیوں نے بڑی جرائتمندانہ کبڈی میچ میں اپنے اپنے فن کے مظاہرے دِکھائے ، مہمانِ خصوصی چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے ہر کھلاڑی کو کھل کر داد دِی اور نقد انعامات پیش کرتے رہے ، کیرانوالہ ٹیم نے پھالیہ ٹیم کو شکت دِی ، مہمانِ خصوصی چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے وِنر ٹیم کیرانوالہ کو نقد انعام اور ٹرافی دِی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : تھانہ ڈنگہ کے سب انسپکٹر چوہدری ریاض ٹوپہ آف ساگر کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی
ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) تھانہ ڈنگہ کے سب انسپکٹر چوہدری ریاض ٹوپہ آف ساگر کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی جن کی نمازِ جنازہ اُن کے آبائی گائوں ساگر میں ادا کی گئی ، نمازِ جنازہ میں مذہبی ، سماجی ، سیاسی ، سرکاری نمایاں اہم شخصیات میں چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ ، میاں امجد محمود ایڈووکیٹ ،میاں خالد رفیق سیکریالی، سب انسپکٹر چوہدری بشارت احمد ، سب انسپکٹر چوہدری غلام قادر ٹوپہ ، انسپکٹر چوہدری شوکت ٹوپہ ، سب انسپکٹر چوہدری ظہور اے ایس آئی ، چوہدری محمد سرور بدھووال ، چوہدری اشفاق دُلانوالہ ، چوہدری بشارت حسین چک پنڈی ، کانسٹیبل چوہدری نوازش علی ، چوہدری سلیمان ببانیاں ، اقبال بسوی ڈنگہ ، پرویز صراف ڈنگہ ، چوہدری بشیر نون سمن پنڈی ، چوہدری رخسار اسلم ٹوپہ ، چوہدری جعفر ایڈووکیٹ ٹوپہ رنیاں ، چوہدری مختار ساگر ، چوہدری قمر زمان بجاڑ سیکریالی سمیت کثیر تعداد نے نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : گجرات سمیت حلقہ پی پی113مسلم لیگ ق کا گڑھ ہے،اوورسیز کمیونٹی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اوورسیز کمیونٹی نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گجرات سمیت حلقہ پی پی113مسلم لیگ ق کا گڑھ ہے انہوں نے کہا کہ چوہدری اعجا ز احمد رنیاں کو انتخابات میں تاریخ ساز کامیابی دلوانے کے لئے تن من دھن کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،الیکشن کمپین میں بھر پور ساتھ دیا جائے گا اعجاز احمد رنیاں کی قیادت میں حلقہ پی پی113کے عوام کی محرومیوں کا خاتمہ ممکن ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : جس ملک و قوم کی نوجوان نسل میدان میں نکل آئے اس قوم کو کبھی ناکامی نہیں ہوتی،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود نے صحافیوںاور نوجوانوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک و قوم کی نوجوان نسل میدان میں نکل آئے اس قوم کو کبھی ناکامی نہیں ہوئی نوجوان نسل نہ صرف کھیل کے میدان میں جوہر دکھائے بلکہ ملک و قوم کی سلامتی اور بقاء کے لیے کردار ادا کرے،مسلم لیگ ن کی قیادت نے کبھی ایسا کام نہیں کئے جس میں کرپشن لوٹ مارشامل ہو تعمیر و ترقی کا جذبہ میاں برادران کے خون میں شامل ہے کمیشن مافیا نے جمہوریت کو کھوکھلا کیا لیکن اب وہ وقت آگیا ہے کہ عوامی استحصال کرنے والے عبرت کا نشان بن جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پیپلز پارٹی لوڈشیڈنگ کی بانی جماعت بن گئی،چوہدری آفتاب احمد
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)سابق کوارڈی نیٹر بلدیہ ڈنگہ سابق کونسلر چوہدری آفتاب احمد نے کہا کہ پیپلز پارٹی لوڈشیڈنگ کی بانی جماعت بن گئی،اس کے دور میں عوام بجلی ڈھونڈتے رہے اس کے پانچ سال عوام کو بجلی فراہم کرنے کے دعوئوں میں گزر گئے ایک وقت تھا جب پاکستان کو عوام سرمایہ کاری کے لیے مثالی ملک قرار دیتے تھے لیکن اب یہاں سے ہر کوئی دوسرے ملک منتقل ہونے کی کوشش کر رہا ہے حکومت تاجروں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے لوٹ کھسوٹ اور بدعنوانی کی سیاست نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے لوگوں کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا گیا اب عوام کو ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کا وقت آگیا ہے عوام ان کو مسترد کر کے ملک کی تعمیر و ترقی کی ضامن جماعت ن لیگ کے ہاتھ مضبوط کرے تاکہ ملک کے ہر حصہ میں خوشحالی لوٹ آئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری جعفر اقبال اور موجودہ ایم پی اے میاں طارق محمود کا تعلق ڈنگہ سے ہے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ )مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری جعفر اقبال اور موجودہ ایم پی اے میاں طارق محمود کا تعلق ڈنگہ سے ہے اور ماضی میں دونوں سیاسی حریفوں کے درمیان سخت مقابلہ ہوتا تھا لیکن موجودہ الیکشن میں حقائق اس کے برعکس ہیں مسلم لیگ ن کی قیادت نے چوہدری جعفر اقبال کو این اے106میں الیکشن لڑنے کا گرین سگنل دیا اور میاں طارق محمود کو پی پی113میں امیدوار نامزد کیا جبکہ سید نو رالحسن شاہ کو حلقہ این اے106 سے آئوٹ ہونے کی افواہیں بھی عروج پر ہیں سوال یہ ہے کہ کیا موجودہ ایم پی اے ماضی کے حریف کا ساتھ دیں گے اور حلیف بن کر چلیں گے عوامی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع ہیں جبکہ ڈنگہ سے این اے106 میں پیپلز پارٹی کا امیدواور دو مرتبہ کامیاب ہوا اور عوام کی امیدوں پر پورا اترنے سے قاصر رہے اگر سید نور الحسن شاہ آزاد الیکشن لڑتے ہیں یا دیگر سیاسی جماعتیں کے امیدوار موجودہ صورتحال سے فائدہ اٹھا سکیں گیں اس کا فیصلہ تو آنے والا وقت ہی کرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :گرمی کاموسم شروع ہوتے ہی دو مشروبات کی فروخت شروع ہو گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)گرمی کاموسم شروع ہوتے ہی دو مشروبات کی فروخت شروع ہو گئی،60فیصد سے زائد جعلی دو نمبر مشروب فروخت ہو رہا ہے،انتظامیہ اس معاملے میں بے حس ہے اور بے حسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جعلی مشربات کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری جعفر اقبال کا ماضی اور حال اور بے داغ اور کرپشن سے پاک ہے،چوہدری شعیب سردار
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری جعفر اقبال کا ماضی اور حال اور بے داغ اور کرپشن سے پاک ہے ،ہمارا مرنا جینا ان کے ساتھ ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری شعیب سردار نے صحافیوںسے خصوصی گفتگو کے دوران کیا،انہوں نے کہا کہ ان جیسے باکردار شخص کا نمائندہ منتخب ہو کر اسمبلی میں پہنچنا وقت اور حالات کے لئے نہ صرف ضروری بلکہ لازم ہے،سینکڑوں نوجوان ان کے ساتھ ہیں انہوں نے عوام کی خدمت اور فلاح کے لئے سیاست کے میدان میں اترنے کا جو فیصلہ کیا وہ احسن ہے،عوام کی اکثریت موجودہ حکومت سے تنگ ہے اور آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری اعجاز احمد آف رنیاں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے،چوہدری محمد اجمل ٹوپہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق وائس چیئر مین بلدیہ ڈنگہ و مسلم لیگ ق کے راہنما چوہدری محمد اجمل ٹوپہ کے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چوہدری اعجاز احمد آف رنیاں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ حلقہ کی عوام چوہدری برادران اور رنیاں برادران کے ساتھ ہے،اور انشاء اللہ آئندہ ایم پی اے چوہدری اعجاز رنیاں ہی ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : 23مارچ کو عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بولے گال،مہر محمد آصف،علی حسن
ڈنگہ(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف یو سی108مہر محمد آصف اور علی حسن نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ 23مارچ کو عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بولے گا،لاہور کا جلسہ قائد اعظم کے خوابوں کی تکمیل کی طرف پہلا قدم ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : گیس منصوبہ کا افتتاح صدر زرداری کا جرات مندانہ فیصلہ ہے،ندیم اصغر کائرہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق تحصیل ناظم کھاریاں،مرکزی راہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے اپنے بیان میں کہا کہ گیس منصوبہ کا افتتاح صدر زرداری کا جرات مندانہ فیصلہ ہے،انہوں نے کہا کہ پاک ایران گیس منصوبے پر جس طرح عالمی دبائو نظر انداز کیا اس پر حکومت مبارکباد کی مستحق ہے،انہوں نے ملک سے توانائی بحران کے خاتمے لیے امریکہ جیسی سپرپاور کو نظر انداز کی اور ملکی مفاد میں فیصلہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں آوارہ کتوں کی بہتات سے اہلیان ڈنگہ کا جینا دوبھر ہو گیا ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ میں آوارہ کتوں کی بہتات سے اہلیان ڈنگہ کا جینا دوبھر ہو گیا ہے،تفصیلات کے مطابق ڈنگہ شہر اور گردونواح میں کتوں کی بھر مار کی وجہ سے نمایوں سمیت دیگرشہریوں کو مساجد اور طلبہ و طالبات کو سکول آنے جانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری اعجاز احمد رنیاں کا مقابلہ کرنا مخالفین کے بس کی بات نہیں ہے،چوہدری نصیر احمد پسوال آف جوڑا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق ناظم یو سی جوڑا چوہدری نصیر احمد پسوال آف جوڑا نے کہا ہے کہ چوہدری اعجاز احمد رنیاں کا مقابلہ کرنا مخالفین کے بس کی بات نہیں ہے چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے جس طرح قیادت کی ہدایت پر حلقہ سے ویر مکائو مہم شروع کر کے امن و امان کی فضا پیدا کی ہے وہ قابل تحسین ہے وہ ہمیشہ غریب عوام اورمظلوم کا ساتھ دیتے ہیں،عام انتخابات میں حلقہ پی پی113میں چوہدری اعجاز احمد رنیاں کا نامزد کر کے دانشمندی کا مظاہرہ کیا کیونکہ چوہدری اعجاز احمد رنیاں سیاسی میدان میں اپناثانی نہیں رکھتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ہم انٹرا پارٹی الیکشن سے فارغ ہو گئے ہیں اب تمام رہنمائوں کا ٹاسک 23مارچ کو لاہور میں مینار پاکستان کے سائے عظیم الشان جلسے کا ہے،میاں خالد رفیق
ڈنگہ(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری خالد رفیق نے کہا ہے کہ ہم انٹرا پارٹی الیکشن سے فارغ ہو گئے ہیں اب تمام رہنمائوں کا ٹاسک 23مارچ کو لاہور میں مینار پاکستان کے سائے عظیم الشان جلسے کا ہے،23مارچ کا جلسہ پاکستان کی سیاسی تاریخ بدل دے گا،پی ٹی آئی دن بدن مضبوط ہو رہی ہے،اب ملک بچانے کے لئے عوام کے پاس صرف اور صرف تحریک انصاف کی چوائس ہے،آئندہ الیکشن کی بھر پور تیاری شروع کر دی ہے اور انشاء اللہ پی ٹی آئی ضلع گجرات سے بھر پور کامیابی حاصل کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : انشاء اللہ عوام نے ساتھ دیا تو حلقہ کی تقدیر بدل دوں گا،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی113کے ایم پی اے میاں طارق محمود نے کہا ہے کہ انشاء اللہ عوام نے ساتھ دیا تو حلقہ کی تقدیر بدل دوں
گا،حالات جو بھی ہوں گے عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے،مجھے سپورٹ کرنے والی خدا کی ذات اور عوام ہیں،میںنے ہمیشہ کسی کا سہارا نہیں لیا جو خود اپنے الیکشن میں کامیابی حاصل نہیں کر سکے وہ میری سپورٹ کیا کریں گے،قیادت نے جو بھی فیصلہ کیا اسے تسلیم کر کے اس کا ساتھ دوں گا، عوام کو چاہیے مہنگائی بے روزگاری لوڈشیڈنگ اداروں کی تباہی کرنے والوں کا محاسبہ کریں اور میاں برادران کا ساتھ دیں تاکہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : نواز شریف اقتدار کی خاطر دہشت گرد تنظیموں سے انتخابی اتحاد کر رہے ہیں،چوہدری ارشد منج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی113چوہدری ارشد منج نے کہا کہ نواز شریف اقتدار کی خاطر دہشت گرد تنظیموں سے انتخابی اتحاد کر رہے ہیں،ماضی میںنواز شریف اقتدار کی خاطر پاکستان کا سودا کر چکے ہیں اور اب پھر ان کے لیے یہ کوئی انہونی بات نہیں جبکہ دوسری طرف ن لیگ کی پنجاب حکومت نے صرف آئندہ الیکشن میں صرف آئندہ الیکشن میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے غریب عوام کے ٹیکس کے پیسے کو فضول منصوبوں پر ضائع کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : جنرل سیکرٹری انجمن قصاباں آفس حسین بلا کی سسٹر ان لاء کی نیک دعائوں کے ساتھ رخصت
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جنرل سیکرٹری انجمن قصاباں آفس حسین بلا کی سسٹر ان لاء کی نیک دعائوں کے ساتھ رخصت،تقریب رخصتی تاج محل ہوٹل کھاریاں میں ہوئی رخصتی کی تقریب میں میاں امجد محمود سابق چیئر مین بلدیہ ڈنگہ،چوہدری شہریار اسلم،سیٹھ منیر احمد صدر اتحاد گروپ ڈنگہ ،شیخ امیر حسن سرپرست اتحاد گروپ ڈنگہ،چوہدری فیاض احمد،شیخ روحیل نذیر ،چوہدری ساجد محمود،ناصر علی زیدی
،راجہ صبغت اللہ جرال،میاں اشرف ،اسلم بسوی سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ہمارا مرنا جینا میاں طار ق محمود کے ساتھ ہے،ڈاکٹر ظفر اللہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر ظفر اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہے کہ ہمارا مرنا جینا میاں طار ق محمود کے ساتھ ہے،کوئی بھی طاقت ہمیں مسلم لیگ ن اور میاں طارق سے نہیں ہٹا سکتی،انشاء اللہ میاں طارق محمود کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے۔

Share this:
Tags:
Dngh injuries ڈنگہ زخمی
Previous Post مشرف قومی سیاست میں اہم رول ادا کرنے واپس آرہے ہیں طاہر حسین
Next Post اللہ کا انعام معافی
Ahlla

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close