Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 18.7.2013

July 19, 2013 0 1 min read

ڈنگہ بجلی اور سوئی گیس کی چوری کی روک تھام کیلئے محکمہ واپڈا نے پولیس کی مد د حاصل کر لی

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بجلی اور سوئی گیس کی چوری کی روک تھام کیلئے محکمہ واپڈا نے پولیس کی مد د حاصل کر لی اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات نے محکمہ واپڈا اور محکمہ سوئس گیس کو ایک مراسلہ جاری کر دیا جس پر پولیس سوئی گیس اور بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لے گی جو موقع پر جرمانے اور مقدمات درج کرے گی،اس سلسلہ میں ٹیم نمبر1کے انچارج سب انسپکٹر سکندر حیات اور ٹیم نمبر2کے انچارج محمد اکرم ASIبمعہ پولیس کی بھاری نفری جو حلقہ میں چھاپے ماریں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں نماز تراویح پولیس کے سخت ترین پہرہ میں ادا کی جا رہی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ میں نماز تراویح پولیس کے سخت ترین پہرہ میں ادا کی جا رہی ہے تمام مساجد میں پولیس کے چاک و چوبند دستے کسی بھی حالات سے نمٹنے کیلئے الرٹ ہیں، مساجد کے باہر پولیس کا سخت پیرہ ایسا لگتا ہے کہ غیر مسلم علاقہ میں نماز ادا کی جا رہی ہے مسجد کے باہر قنات لگا کرنمازیوں کو چھپا دیا گیا ابھی تک کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:بلدیاتی الیکشن ہر حال میں لڑیں گے،میاںمحمد اسلم
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بلدیاتی الیکشن ہر حال میں لڑیں گے البتہ اس میں اپنے گروپ اور دھڑے کی مکمل مشاورت شامل ہو گی اور چیئر مینی کا فیصلہ بھی اسی مشاورت سے کریں گے،البتہ ماضی گواہ ہے کہ کبھی بھی غیر سنجیدہ غیر ضروری اور غیر معقول بیان بازی نہیں کی اور نہ ہی پسند ہے ان خیالات کا اظہار سابق چیئر مین ڈنگہ میاں محمد اسلم نے وطن واپسی پر نمائندہ نئے حقائق سے بات چیت کرتے ہوئے کی،انہوں نے کہا کہ ابھی تو الیکشن کا کوئی شیڈول ہی نہیں آیا اور چند لوگوں ی طرف سے ابھی سے مختلف بیان بازی سوائے مذاق کے اور کچھ نہیں ہم ہمیشہ بروقت فیصلے کرتے ہیں اور اس دفعہ بھی وقت آنے پر شہر اور عوام کے مفاد میں انشاء اللہ بہتر فیصلہ کریں گے، اور اس بات کو مدنظر رکھیں گے کہ شہر کو ایک تجربہ کار باصلاحیت سنجیدہ اور بے لوث ٹیم کی ضرورت ہے،جو انشاء اللہ ہم فراہم کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :اہل مغرب نے ایک سوچی سمجھی سکم کے تحت ملالہ یوسفزئی کو ہیرو بنا کر پیش کیا،میاں عمران ایڈووکیٹ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) اہل مغرب نے ایک سوچی سمجھی سکم کے تحت ملالہ یوسفزئی کو ہیرو بنا کر پیش کیا حالانکہ اس لڑکی سے منسوب تمام کہانی خود ساختہ اور من گھڑت اور خلاف عقل ہے عالم کفر کبھی مختاراں مائی اور کبھی ملالہ کو اپنا مہرہ بنا کر مسلم معاشرے اور مسلمان عورت کا غلط چہرہ پیش کر کے اپنا مطلب نکالتا ہے، ان خیالات کا اظہار جائنٹ سیکرٹری بزم عاشقان مصطفی ،رکن سنی ایکشن کمیٹی اور ممتاز قانون دان میاں عمران ایڈووکیٹ نے ایک ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ باشعور لوگ اب ملالہ ڈرامہ سے بخوبی آگاہ ہو چکے ہیں اس کی بی بی سی کو رپورٹنگ اور اس پر حملہ سب غلط ثابت ہو چکا ہے،اہل مغرب اس پر انویسٹمنٹ کر کے اپنا مطلب نکال رہے ہیں،مسلمان عورتوں کی ہیرو اور آئیڈیل حقیقت میں عافیہ صدیقی ہے نام نہا مختاراں مائی اور ملالہ نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چمن ٹیسٹ پوائنٹ تھانہ روڈ ڈنگہ کی رمضان المبارک میں خصوصی پیش کش،چکن اور قیمے والی کچوری عوام میں بے حد مقبول ہو رہی ہے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چمن ٹیسٹ پوائنٹ تھانہ روڈ ڈنگہ کی رمضان المبارک میں خصوصی پیش کش،چکن اور قیمے والی کچوری عوام میں بے حد مقبول ہو رہی ہے،سپیشل سموسہ،پکوڑے اور جلیبی بھی دستیاب ہے عوام الناس کا رش دیدنی ہے یاد رہے کہ گذشتہ رمضان المبارک میں قیمہ کچوری عوام الناس نے بہت زیادہ پسند کیا تھا اس بار بھی عوام کا چمن ٹیسٹ پوائنٹ پر روزہ فطاری کے وقت بے پناہ رش دیکھنے میں آرہا ہے،چمن ٹیسٹ پوائنٹ والوں نے ہمیشہ عوام کے ٹیسٹ کو مدنظر رکھا اور معیار پر سمجھوتہ نہیں کیا،اور عوام کی خصوصی فرمائش پر اس سال بھی پہلے سے زیادہ ٹیسٹ چکن اور قیمہ کچوری تیار کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں رمضان المبارک میں مسافروں اور مریضوں کیلئے ہوٹل کھولنے کی اجازت مل گئی
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ میں رمضان المبارک میں مسافروں اور مریضوں کیلئے ہوٹل کھولنے کی اجازت مل گئی،تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مریضوں مسافروں کیلئے خصوصی جگہوں پر ہوٹلوں جن میں بس اسٹینڈ،ریلوے اسٹیشن اور ہسپتالوں کے قریب ہوٹل کھولنے کے اجازت نامہ جاری کر دیئے گئے،1981ء احترام آرڈیننس کے تحت متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ،ڈی ایس پی نے آنے والی درخواستوں کی جانچ پڑتال کر کے اجازت نامہ کیلئے ڈی سی او کو بھجوائے ہیں جن پر ڈی سی او اجازت نامے دینے کے اختیار رکھتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :اللہ کے نام پر بابا۔۔شہر میں بھکاریوں کی بھر مار
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اللہ کے نام پر بابا۔۔شہر میں بھکاریوں کی بھر مار،سفید پوش طبقہ شدید ذہنی اضطراب کا شکار،تفصیل کے مطابق شہر میں ہر بازار گلی محلوں مسجدوں مارکیٹوں بس سٹینڈ سمیت تمام گزرگاہوں پر بھکاریوں کی بھر مار نظر آتی ہے جو ہر آنے جانے والے کو مختلف واسطے دے کر کچھ نہ کچھ دینے پر مجبور کر دیتے ہیں ان بھکاریوں میں چھوٹے بچے بوڑھے،خواتین شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :جمشید کالونی کے رہاشی شبیر احمد کا قیمتی بکرا ملزمان شمریز وغیرہ تین افراد نے چور کر لیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)جمشید کالونی کے رہاشی شبیر احمد کا قیمتی بکرا ملزمان شمریز وغیرہ تین افراد نے چور کر لیا ،پولیس تھانہ ڈنگہ نے پرچہ درج کرلیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :بجلی کی شدید ترین لوڈشیڈنگ روزہ دار تڑپ اٹھے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)بجلی کی شدید ترین لوڈشیڈنگ روزہ دار تڑپ اٹھے،نماز فجر،مغرب اورنما ز تراویح کے وقت ڈنگہ میں بجلی بند کی جا رہی ہے،وزیر اطلاعات پرویز رشید اور وزیر بجلی و پانی خواجہ آصف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے تمام دعوے ہوا میں اڑا دیئے گئے ہیں،اعلیٰ حکام نوٹس لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ق حلقہ پی پی113کے راہنما چوہدری اعجاز احمد رنیاںاور چوہدری اخلاق احمد رنیاں 27ویں رمضان المبارک کو حلقہ کے عوام کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر دیں گے،ڈنگہ میں اپنے ڈیرہ پر ایک ہزار افراد کو مدعو کیا جائے گا اس سلسلہ میں رنگین ٹینٹ سروس کے ایم ڈی محمد قدیر کو آرڈر دے دیا گیا ہے کہ وہ تیاریاں کریں اس سلسلہ میں حلقہ بھر سے افراد شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :محلہ آہیراں کی معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد اصغر آہیر کی اہلیہ اور اورنگزیب آہیر،شاہزیب آہیر کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی انتقال فرما گئیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)محلہ آہیراں کی معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد اصغر آہیر کی اہلیہ اور اورنگزیب آہیر،شاہزیب آہیر کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی انتقال فرما گئیں ان کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے اہم شخصیات نے شرکت کی اور مرحومہ کی بلندی درجات کی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مرکزی پرنٹنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران و اراکین کا منج برادران سے اسلم منج کی وفات پر اظہار رنج و الم
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) مرکزی پرنٹنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران و اراکین، جنرل سیکرٹری مدثر عباس،نائب صدر راشد امتیاز، جاوید احمد ڈار سینئر نائب صدر، محمد زبیر جوائنٹ سیکرٹری، خلیل احمد ایڈیشنل سیکرٹری، فنانس سیکرٹری عامر شہزاد مغل، پریس سیکرٹری اے نوید، سیکرٹری تقریبات جعفر تقوی، ذیشان شانی آف سیکرٹری، شیخ عتیق ارشد چیئرمین مجلس عاملہ، اسد عباس راز، عالم حسن، ابرار احمد، سید منظر عباس، شفاقت علی، اعجاز احمد EJ سمیت تمام اراکین کی طرف سے ممتازسماجی و مذہبی شخصیت حاجی محمد اقبال منج،حاجی محمد شکیل منج،خادم حسین منج ،محمد افضل منج قادری،کے بھائی ممتاز سماجی شخصیت محمد اسلم منج آف امریکہ کی ناگہانی وفات پر گہرے رنج و الم کا اظہار کیا۔ اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔

Share this:
Tags:
Dngh news خبریں ڈنگہ
Previous Post بلدیاتی انتخابات کا عدالتی حکم ملک و قوم کے مفاد میں ہے ،تحریک تحفظ پاکستان
Next Post بلدیاتی انتخابات کا عدالتی حکم ملک و قوم کے مفاد میں ہے: این جی پی ایف

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close