Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 20.03.2013

March 21, 2013 0 1 min read

ممتاز مسلم لیگی راہنما امیدوار براے قومی اسمبلی حلقہ این اے106 کا ڈنگہ اور گردونواح کا طوفانی دورہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز مسلم لیگی راہنما امیدوار براے قومی اسمبلی حلقہ این اے106 کا ڈنگہ اور گردونواح کا طوفانی دورہ،انہوں نے جانی چک میں چوہدری نذیر نمبردار ،چوہدری عمران اکرم،چوہدری عقیل نثار،چوہدری آفتاب پسوال،چوہدری ارشد احمد،چوہدری عابد محمود،چوہدری محمد ارشد،میاں مظہر،چوہدری صابر ،ریاست علی،یونس چیچی،نذیر احمد جٹ،سید ضیاء الحسن اور چوہدری فرمان چیچی کی جانب سے کئے گئے دو الگ الگ اکٹھ میں شرکت کی اور بعد ازاں ڈنگہ میں ممتاز و سیاسی شخصیت چوہدری رستم علی سے بھی خصوصی ملاقات کی،اسی دوران انہوں نے خرم شہزاد کے والد محمد یوسف پیاز والے ،محمد اقبال انصاری کی دادی اور رانا طالب حسین کی بیٹی کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی ،اس موقع پر ان کے ہمراہ چوہدری آفتاب احمد،چوہدری ساجد محمود،چوہدری صداقت محمود،چوہدری الیاس احمد،ملک اعجاز حسین،حکیم عبدالجبار،سید افضال حسین شاہ،عابد فاروق گوندل سمیت دیگر افراد بھی تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میں منشیات فروشی کا دھندا عروج پر ،مختلف محلوں اور چند میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور ادویات ،گولیاں ،ٹیکے سرعام فروخت ہونے لگے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ میں منشیات فروشی کا دھندا عروج پر ،مختلف محلوں اور چند میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور ادویات ،گولیاں ،ٹیکے سرعام فروخت ہونے لگے۔ گھروں کے گھر تباہ ہوگئے گذشتہ چند ماہ میں متعدد نشئی افراد کی لاشیں لاوارثوں کی طرح مختلف علاقوں سے برآمد ہوئی۔پولیس اور دیگر انتظامی محکمے لمبی تان کر سوگئے،عوام منشیات فروشوں کے رحم و کرم پرجبکہ عوامی نمائندگان اپنی سیاست چمکانے میں مصروف ۔تفصیلات کے مطابق ڈنگہ میں کچھ عرصہ سے ڈنگہ میں منشیات فروشی کا دھندا عروج پر پہنچ چکا ہے ،دو دن قبل ڈنگہ ایک نشئی کی لاش محلہ حسن پورہ سے برآمد ہوئی جبکہ تقریباً 2 ماہ قبل اسی محلہ سے ایک نشئی کی لاوارث برآمد ہوئی تھی ،جسکے گرد نشہ آور ادویات اور ٹیکے برآمد ہوئے تھے ۔علاوہ ازیں مختلف محلہ جات سے چرس ،افیون اور ہیروئن سمیت ہرقسم کے نشہ جات باآسانی دستیاب ہیں اور محکمہ پولیس ان منشیات کے اڈوں سے بخوبی آگاہ ہونے کے باوجودپراسرار وجوہات کی بناء پر مبینہ طورپر مک مکا کرکے مؤثر کاروائی سے اجتناب کرتی ہے۔جسکی وجہ سے گھروں کے گھر تباہ ہورہے ہیں،ڈنگہ کے چند میڈیکل سٹوروں پر بھی دھڑلے سے نشہ آور ادویات اور ٹیکے فروخت کیے جاتے ہیں۔عوامی نمائندگان اس سنگین مسلئے پر توجہ دینے کی بجائے اپنی سیاست چمکانے میں مصروف ہیں جبکہ محکمہ پولیس جرائم کا خاتمہ کرنے کیلئے اپنا کردار اداء کرنے کی بجائے ارباب اختیار کے ڈیروں پر حاضریاں دینے اور ان کو پروٹوکول سکواڈ دینے میںمشغول ہے۔سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ اس اہم اور سنگین مسئلہ پر فی الفور توجہ دے کر عوام کو تباہی سے بچائیں اور پولیس سمیت دیگر تمام انتظامی محکموں کو پابند کریں کہ وہ سیاسی ڈیروں پر حاضریاں دینے کی بجائے اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :شہر بھر میں گلی محلوں اور شاہراؤں پر گندگی کے ڈھیر ڈنگہ کی پہچان ،کئی کئی دن تک صفائی نہ ہونے کی وجہ سے وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ )شہر بھر میں گلی محلوں اور شاہراؤں پر گندگی کے ڈھیر ڈنگہ کی پہچان ،کئی کئی دن تک صفائی نہ ہونے کی وجہ سے وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ ،بلدیہ ملازمین لمبی تان کر سو گئے ،عوام کو کوئی پرسان حال نہیں بلدیہ کے ارباب اختیار صحت و صفائی کے مسئلہ توجہ دینے کی بجائے سیاسی جلسوں کی زینت بننے لگے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ کئی روز سے محلہ شاہ تکیہ ،محلہ رام باغ ،محلہ کشمیریاں ،ٹالاں والی لوکڑی،محلہ مغلپورہ،محلہ چوہدریاں،محلہ شاہ سوار ،محلہ پسوالاں سمیت ڈنگہ بھر میں گندی کے ڈھروں سے پھیلنے والا تعفن و بدبوسے عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے نالیوںسے گندگی نکالنے کے بعد کئی کئی دن کیچڑ کے ڈھیر راہگیروں کی مشکلات میں اضافہ کرتے ہیں جسکی وجہ سے متعد د وبائی امراض کا فی الفور پھیلنے کا شدید اندیشہ لاحق ہے جبکہ عوام کی خون پسینے کی کمائی سے تنخوائیں وصول کرنے والے بلدیہ ڈنگہ کے ارباب اختیار سیاست دانوں کی نازبرداریوں اور خدمتوں میں مشغول ہوکر انکے سیاسی جلسوں میں زینت بننے لگے ۔کئی خاکروب سیاسی آشیرباد کی وجہ سے اعلیٰ سیاسی شخصیات کے ڈیروں اور گھروں کی صفائی تک محدود۔جبکہ جمعرات کے روز عملہ صفائی ڈنگہ بھر کے تمام گھروں اور دوکانوں سے جمعرات کے نام پر ہزاروں روپے وصول کرنا اپنا وطیرہ بنا لیا۔سماجی حلقوں نے DCO گجرات سے اپیل کی ہے کہ اس اہم عوامی مسئلہ پر توجہ دی جائے اور بلدیہ ملازمین کو اپنی فرائض انجام دینے کا پابند کیاجائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے راہنما چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، اپنے وفد کے ہمراہ یونین کونسل مرزا طاہر کا سیاسی دورہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ )پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے راہنما چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، اپنے وفد کے ہمراہ یونین کونسل مرزا طاہر کا سیاسی دورہ ، تفصیلات کے مطابق چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے موضع مرزا طاہر ، نگڑیاں ، لونگو اور برنالی کے باسیوں سے انتخابات کے سلسلہ میں اہم ملاقاتیں کیں اور مسلم لیگ ق کے پلیٹ فارم سے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجا ز احمد رنیاں کی کامیابی کے لیے مختلف شخصیات سے اہم امور پر تبادلہ خیال اور سیر حاصل گفتگو کی ، جس میں مرزا طاہر نگڑیاں ، لونگو اور برنالی کے عوام نے چوہدری اعجاز احمد رنیاں کا اپنی برادریوں ، دھڑوں سمیت بھر پور اظہارِ اعتماد اور حمائت کا اعلان کیا ، مختلف شخصیات سے ملاقات کے دوران چوہدری اخلاق احمد رنیاں نے اپنے پیغام میں کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ مرزا طاہر یونین کونسل سمیت آپ بھائیوں کی دُعائوں سے کامیابی ہمارا مقدر بنے گی اور راستے میں ہر آنے والی دیوار کو ریت کی طرح بہا دیں گے۔ اُنہوں نے کہا آپ بھائیوں نے جو ہمارے لیے اقدامات کیے ہیں وہ لائقِ تحسین ہیں ، آپ بھائیوں نے مشکل دور میں بھی ہمارا ساتھ نہیں چھوڑا ، انشاء اللہ تعالیٰ رنیاں برادران کے خون میں آپ کو ہمیشہ وفا کی مہک ملے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : میاں افضل حیات اور میاں خالد رفیق اپنے وفد کے ہمراہ موضع پنجن شہانہ میں پی ٹی آئی کے راہنما چوہدری عدنان افضل سے اہم ملاقات
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ )پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 106کے امیدوار میاں محمد افضل حیات ، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 میاں خالد رفیق اپنے وفد کے ہمراہ موضع پنجن شہانہ میں پی ٹی آئی کے راہنما چوہدری عدنان افضل سے اہم ملاقات اس موقع پر چوہدری صوفی محمد اشرف ، چوہدری غلام احمد نمبردار ، چوہدری ریاست خاں ، چوہدری احسان اللہ ، چوہدری علی رضا اشرف ، چوہدری تنزیل افضل ، چوہدری اسد عباس ، چوہدری طاہر ، صوفی ریاست علی ، چوہدری اقبال ، چوہدری محمد اکبر ، انجم اقبال ، چوہدری محمد جمیل ، چوہدری میاں خاں ، چوہدری شہزاد ، چوہدری فراز ، چوہدری غلام احمد ، چوہدری حاجی محمد اقبال ، چوہدری گل نواز مہر بھی موجود تھے ، میاں افضل حیات ، میاں خالد رفیق نے موضع پنجن شہانہ کے پی ٹی آئی کے راہنما چوہدری عدنان افضل سے اُن کی رہائشگاہ پر انتخابات کے سلسلہ میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خاں کا پیغام پہنچایا ۔ اِس موقع پر چوہدری عدنان افضل نے اپنی برادری ، دھڑے ، کی مشاورت سے میاں افضل حیات ، میاں خالد رفیق سیکریالی بھر پور حمائت کا اعلان کیا اور کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ پنجن شہانہ سے بھر پور کامیابی حاصل کرینگے اور عمران خان کے امیدواروں کو ضلع بھر میں بھر پور کامیابی دِلائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موضع کھوکھرا کے معروف زمیندار ممتاز سماجی و سیاسی شخصیات نے میاں محمد افضل حیات کی بھر پور حمایت کا علان کر دیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) موضع کھوکھرا کے معروف زمیندار ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری ناصر اقبال ، چوہدری نثار احمد نے پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 106 کے امیدوار میاں محمد افضل حیات، پاکستان تحریک انصاف امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 میاں خالد رفیق سیکریالی کی بھر پور حمائت کا اعلان کر دِیا ، اِس موقع پر چوہدری غلام رضا ، چوہدری جمشید ، چوہدری بشیر احمد ، چوہدری الیاس ، چوہدری ریاست علی ، چوہدری محسن ، چوہدری ناصر ، چوہدری عمران ، چوہدری رضوان ، چوہدری فض داد ممبر ، چوہدری اکرم ، چوہدری محمد خاں ، چوہدری زمان خاں ، چوہدری ساجد ، چوہدری قمر ، چوہدری زبیر ، چوہدری اشتیاق بھی حمائتی اکٹھ میں موجود تھے ، اِس موقع پر چوہدری ناصر محمود نے کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ اِس الیکشن میں میاں افضل حیات اور میاں خالد رفیق کو بھر پور کامیابی دِلائیں گے اور ہر قسم کا تعاون بر قرار رکھیں گے ، حمائتی اکٹھ سے مہمانِ خصوصی میاں افضل حیات ، میاں خالد رفیق نے کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ آپ بھائیوں نے جو ہمیں اپنی محبتوں سے نوازا ہے ہم آپ کے قرضدار ہیں اور ہمیں آپ پر مکمل اعتماد ہے کہ آپ ہمیں کامیابی دِلائیں گے ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خاں کے پلیٹ فارم سے ضلع بھر سے تمام امیدواران کامیابی حاصل کرینگے اور ملک میں تبدیلی لائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال اسٹمپ آئوٹ،سید نور الحسن شاہ کا ریویو کامیاب،امپائر کا فیصلہ تبدیل
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری جعفر اقبال اسٹمپ آئوٹ،سید نور الحسن شاہ کا ریویو کامیاب،امپائر کا فیصلہ تبدیل،گذشتہ روز مسلم لیگ ن کی طرف سے این اے 106کا ٹکٹ چوہدری جعفر اقبال کو جاری کیا گیا جس پر انہوں نے ڈنگہ میں پرہجوم پریس کانفرنس کے بعد کیا تھا لیکن گذشتہ روز اچانک بانی مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی عدم موجودگی میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کیا گیا جس کی صدارت سردار ذوالفقار کھوسہ نے کی جس میں این اے106کا ٹکٹ کا فیصلہ سید نور الحسن شاہ کے حق میں کر دیا گیا حلقہ بھر کے سیاسی شائقین کے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا کہ چوہدری جعفر اقبال کو ٹکٹ نہ دے کر قیادت نے وفائوں کا صلہ نہیں دیا جبکہ کچھ سیاست سے دلچسپی رکھنے والے لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ سید نو رالحسن شاہ کو ٹکٹ دے کر قیادت عوام کے اعتماد پر پورا اتری ہے حلقہ این اے106کی ہر گلی محلہ اور چوراہوں میں بحث کا سلسلہ جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : رئیس اعظم حاصلانوالہ چوہدری میاں صفدر ذیلدار کی سالانہ برسی کا ختم26مارچ بروز منگل کو آبائی گائوں میں پڑھا جائے گا
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)رئیس آف حاصلانوالہ چوہدری جابر ذیلدار کے والد رئیس اعظم چوہدری میاں صفدر ذیلدار کی سالانہ برسی کا ختم26مارچ بروز منگل کو آبائی گائوں میں پڑھا جائے گا،بڑی تعداد میں معززین علاقہ و صحافی برادری شرکت کرے گی،برسی کے سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حلقہ این اے106سے سید نور الحسن شاہ کو ٹکٹ دیا جانا ایک بہتر فیصلہ ہے،چوہدری آفتاب احمد سابق کونسلر
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق کوارڈی نیٹر بلدیہ ڈنگہ،سابق کونسلر چوہدری آفتاب احمد نے کہا ہے کہ ن لیگ کی قیادت کی جانب سے ٹکٹوںکی تقسیم کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں جو فیصلہ کیا زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر ہی کیا ہو گا،انہوں نے کہا کہ حلقہ این اے106سے سید نور الحسن شاہ کو ٹکٹ دیا جاتا ایک بہتر فیصلہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی ترقیاتی منصوبے ٹھپ ہو گئے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی ترقیاتی منصوبے ٹھپ ہو گئے،ترقیاتی زیر تعمیر منصوبوں نے دن رات ایک کر کے مکمل کرنے کی کوششیں جاری رکھیں،حکومت نے آخری ایام میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ممبران کو ترقیاتی فنڈز فراہم کر کے ناراض دھڑوں کو راضی کرنے کا موقع بھی ضائع نہیں کیا متعدد منصوبے نامکمل رہے گلیوں نالیوں سمیت گیس پائپ لائن کا کام بھی ٹھپ ہونے کا خدشہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ: اتحادی حکمرانوں نے پانچ سالوں میں قوم کو65سال پیچھے دھکیل دیا ہے،سیٹھ منیر احمد
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)ممتاز مسلم لیگی راہنما صدر اتحاد گروپ ڈنگہ سیٹھ منیر احمد نے کہا ہے کہ اتحادی حکمرانوں نے پانچ سالوں میں قوم کو65سال پیچھے دھکیل دیا ہے اور ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے عام انتخابات میں عوام کرپٹ ٹولے کو مسترد کر کے نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کریں تاکہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی زندگی عوامی خدمت سے عبارت ہے،میاں عابد حسین
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)میانہ چک کی سماجی و سیاسی نوجوان شخصیت میاں عابد حسین نے کہا ہے کہ چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی زندگی عوامی خدمت سے عبارت ہے،انہوں نے دن رات انتھک محنت کر کے حلقہ پی پی113کے مظلوم عوام کی خدمت کی انہوں نے کہا ہے کہ اقتدار کے بغیر بھی انہوں نے عوامی خدمت کر کے ثابت کر دیا ہے کہ سیاست کا مقصد صرف مخلوق خدا کی بے لوث خدمت کرنا ہے،ویر مکائو مہم سے علاقہ میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری ہے قتل و غارت کا خاتمہ ہوا مستقبل میں عوام انہیں ایم پی اے دیکھنا چاہتے ہیں،اور ان کی کامیابی کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مسلم لیگ ن کا کوئی بھی امیدوار چوہدری اعجاز احمد رنیاں کامقابلہ نہیں کر سکتا،چوہدری یعقوب ڈھانڈا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نور جمال کے ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری یعقوب ڈھانڈا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا کوئی بھی امیدوار چوہدری اعجاز احمد رنیاں کامقابلہ نہیں کر سکتا وہ حقیقی عوامی نمائندہ ہیں اور عوام ان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے ویر مکائو مہم سے علاقہ کو امن کا گہوارہ بنا دیا ہے عوام انہیں بھاری اکثریت سے کامیا ب کروائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حلقہ پی پی113کا بہتر مستقبل رنیاں برادران کے ہاتھوں میں ہے،چوہدری جلال نمبردار
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری جلال نمبردار نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی113کا بہتر مستقبل رنیاں برادران کے ہاتھوں میں ہے،وہ اقتدار کے بغری بھی دن رات حلقہ پی پی113کے مظلوم عوام کی خدمت کر رہے ہیں،انہوں نے کہا ہے کہ جس طرح وہ حلقہ کے عوام کی خدمت کر رہے ہیں حلقہ کے عوام کو بھی چاہیے کہ ان کے شانہ بشانہ چل کر انہیں کامیابیوں و کامرانیوں سے ہمکنارکرائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :این اے106سے آزاد امیدوار چوہدری نصر اقبال24مارچ کو ڈنگہ میں طاقت کا مظاہرہ کریں گے
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)این اے106سے آزاد امیدوار چوہدری نصر اقبال24مارچ کو ڈنگہ میں طاقت کا مظاہرہ کریں گے، ڈنگہ میں ہزاروں افراد کو اکٹھا کر کے ثابت کر دیں گے،کہ حلقہ این اے106سے ہمارے چاہنے والوں کا حلقہ ہے،عوامی رابطہ آفس ڈنگہ کی افتتاحی تقریب عوامی ریفرنڈم ثابت ہو گا،تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

Share this:
Tags:
Dngh drug dealer Medical Stores the National Assembly ڈنگہ قومی اسمبلی منشیات فروشی
Previous Post اضلاع کی خبریں20-03-2013
Next Post جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پر نثار ہسپتال کے قریب دو مزدوں کے تصادم میں ڈرائیورشدید زخمی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close