Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 22.06.2013

June 23, 2013June 23, 2013 0 1 min read

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) جناب دار علی خٹک صاحب DPO گجرات کی خصوصی ہدایت پر شاہد نیاز DSP صاحب کھاریاں سرکل کی زیر نگرانی عامر شاہین انسپکٹر SHO تھانہ ڈنگہ کی زیر نگرانی محمد انور SI ،پرویز انور ASI،محمد اسلم SI ،شوکت حیات ASI، معہ ملازمان، ندیم افضل 553/C،محمد علی 402/Cمعہ دیگر ملازمان نے ڈکیتی کی کاروائیوں میں ملوث بین الصوبائی مقدمات میں ملوث مجرمان اشتہاری، 1۔ محمد اسلم ولد احمد دین سکنہ جہلم 2۔ محمد افضال عرف اظہر شاہ ولد اللہ بخش سکنہ جہلم 3اعجاز احمد ولد صالح محمد سکنہ منڈی بہاؤالدین معہ دیگر 6کس ملزمان SHOعامر کی انتھک محنت اور کاوش سے ٹریس کر کے گرفتار کر لئے گئے ۔ ملزمان تھانہ ڈنگہ، تھانہ رحمانیہ، تھانہ تلہ گنگ، تھانہ ڈوھمن چکوال، تھانہ پنڈ دادنخان میں مختلف ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ جنہیں گرفتار کر کے ملزمان سے 10,00000روپے ایک موٹر سائیکل 125CCاور ٹریکٹر میلسی مالیتی1680000/-روپے کا برآمد کر لیا گیاہے۔ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔ مزید ڈکیتیوں اور مال مسروقہ برآمد ہونے اور دیگر ملزمان جو ڈکیتیوں میں ملوث ہیں ان کی گرفتار ی کی توقع ہے۔ SHO عامر شاہین گوندل معہ افسران و ملازمان کی اس کار پر جناب DPO دار علی خٹک صاحب نے خصوصی انعام سے بھی نوازا اور نوجوانوں کو داد بھی دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ کے علاوہ گجرات اور گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ کے علاوہ گجرات اور گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے شہر اور دیگر علاقوں میں 18 سے 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے شدید گرمی میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے واپڈا حکام ہر گھنٹے کے بعد 4,4 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کر کے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر رہے ہیں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ڈنگہ میں کاروبار تباہ جبکہ گجرات میں چلنے والی فیکٹریوں کے ہزاروں مزدور بیروزگار ہو چکے ہیں اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ڈنگہ کے متعدد علاقوں میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے کربلا کا منظر ہے لوگ پانی کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں دوسری طرف واٹر سپلائی ٹربائنوں پر تعینات عملہ بجلی غائب ہونے کے ساتھ خود بھی غائب ہو جاتا ہے جس سے شہریوں کو پانی کی فراہمی کا مسئلہ در پیش ہوتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : جی ایس ٹی ٹیکس پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے عوامی امنگوں کی ترجمانی ہے،الحاج محمد اقبال منج
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) معروف ٹرانسپورٹر ڈنگہ شہر کی آن و شان الحاج محمد اقبال منج نے اپنے بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ نے جی ایس ٹی میں اضافہ کے غیر قانونی اور ظالمانہ ٹیکس کو کالعدم قرار دیکر پاکستان کے کروڑوں عوام کے مفاد کا تحفظ کیا، حالانکہ یہ سوچ عوام کے منتخب حکمرانوں کی ہونی چاہیے تھی انہوں نے کہا کہ صرف آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے لیے جی ایس ٹی میں اضافہ سمیت دیگر ٹیکس لگائے گئے، ٹیکس لگاکر حکومت کرنا کونسا کارنامہ ہے، حکومت آئی ایم ایف کی بجائے عوام کی خوشی کا خیال کرے، عوام کو ریلیف دینے کی بجائے موجودہ حکمرانوں نے بھی تکلیف دینے کا سلسلہ شروع کردیا۔ انہوں بنے کہا کہ جی ایس ٹی سے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا جس سے عوام مزید پریشان ہو گی سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے عوامی امنگوں کی ترجمانی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ ڈنگہ نے ہمارے خلاف جھوٹے مقدمات درج کر رکھے ہیں، ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر محمد عنایت مغلی
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) تھانہ ڈنگہ کے تھانیدار محمد انور سرلہ نے نہ صرف مخالفین سے مل کر ہمارے خلاف سرا سر جھوٹے و بے بنیاد مقدمات درج کئے بلکہ میری بیوی اور بیٹی کے ملکیتی ڈیرہ پر ناجائز قبضہ بھی کروایا اور بغیر وارنٹ ہمارے گھر میں ہماری ملازمین تھے، مقامی پولیس ڈنگہ زبردسی گھس کر ہمارے عورتوں اور شیر خوار بچوں کو گرفتار کر کے رات بھر تھانہ ڈنگہ میں حبس بے جا میں رکھا جو کہ بعد ازاں ہم نے ضمانتیں کروائیں ان خیالات کا اظہار موضع مغلی کے ایک معزز اور قابل احترام ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر محمد عنایت نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کیا،
انہوں نے اپنی تحریری پریس ریلیز میں مزید بتایا کہ تھانیدار محمد انور کے خلاف ہم نےDIGگوجرانوالہ کو درخواست دی تو وہاں ایس ایچ او عامر شاہین نے ہماری داد رسی کرنے اور قبضہ واپس دلوانے کا وعدہ کیا لیکن بعد ازاں وہ بھی مکر گیا حالانکہ تحصیلیدار نے نشاندہی رپورٹ بھی ہمارے حق میں دی انہوں نے پریس کلب سے مطالبہ کیا کہ میں تھانیدار محمد انور کے ظلم کا شکار ہو رہا ہوں صحافی بھائی کردار ادا کرتے ہوئے ہمیں اس کے اثر سے بچائیں اور ہمارے خلاف جھوٹے مقدمات خارج کروائیں قبل ازیں مقامی ایم پی اے میاں طار ق محمود ہماری مدد کر رہا ہے لیکن ایم این اے پتہ نہیں کیوں چپ سادھے بیٹھا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : زیارت میں بانی پاکستان کوئٹہ میں قائداعظم ریذیڈنسی پر حملہ ایک سازش ہے ،محمد عمران بھٹی، چوہدری شہریار، ظہیر عباس، چوہدری اقبال منج، چوہدری ماجد حسین کمبوہ و دیگر کی گفتگو
ڈنگہ (سروے محمد بلال احمد بٹ) مسلم لیگ ن سٹی ڈنگہ کے صدر محمد عمران بھٹی، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شہریار اسلم، ظہیر میڈیکل سٹور کے ایم ڈی ظہیر عباس، سماجی و سیاسی راہنما چوہدری محمد اقبال منج، ممتاز بزنس مین چوہدری ماجد حسین کمبوہ، رنگین ٹینٹ سروس کے ایم ڈی محمد قدیر،جنرل ٹینٹ سروس کے ایم ڈی حاجی خالد محمود،سب ایڈیٹر و سماجی شخصیت محمد طاہر آباد مرزا محمد اعظم،معروف سماجی و سیاسی شخصیت طارق قریشی نے اپنے مشترکہ بیان میں صحافیوں سروے رپورٹ میں اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا کہ زیارت میں بانی پاکستان کوئٹہ میں قائد اعظم ریذیڈنسی پر حملہ ایک سازش ہے اور طالبات کی بس پر بم دھماکے اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اسے غیر ملکی سازش قرار دیتے ہوئے ملزمان کیخلاف خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح سے منسوب اس تاریخی اور قومی اہمیت کی حامل عمارت تباہ کرنیوالوں نے دراصل پاکستان کی اساس اور اس کی شناخت پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے ملک کے اہم قومی، تاریخی اور ثقافتی ورثے کو شدید نقصان پہنچا یا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوںنے کہا کہ بانی پاکستان سے منسوب پاکستان کے تاریخی ورثے کی حرمت اور تقدس کا تقاضہ ہے کہ ایک قومی فریضہ جان کر اس سانحہ کے ذمہ داروں کو فوری گرفتار کر کے نشان عبرت بنایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : علاقہ کا معروف تعلیمی ادارہ الفارابی پبلک ہائی سکول ڈنگہ میں اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ شروع ہے
ڈنگہ (محمدبلال احمد بٹ) علاقہ کا معروف تعلیمی ادارہ الفارابی پبلک ہائی سکول ڈنگہ میں اساتذہ کی تربیتی ورکشاپ شروع ہے جس میں ماہر تعلیم ریاض احمد جاوید، میاں محمد عارف اور پروفیسر سید ہارون شاہ بخاری لیکچر دے رہے ہیں جس میں الفارابی پبلک ہائی سکول ڈنگہ کا مکمل سٹاف شامل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : ڈنگہ میں رکشہ ڈرائیوروں نے انت مچا دی، مسافروں سے منہ مانگا کرایہ وصول
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ میں رکشہ ڈرائیوروں نے انت مچا دی،مسافروں سے منہ مانگا کرایہ وصول، ٹریفک پولیس دیہاڑیاں لگانے میں مصروف،شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں،عوامی سماجی حلقوں کا شدید احتجاج،تفصیلات کے مطابق ڈنگہ میں رکشہ ڈرائیوروں کی طر ف سے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا ہے اور میلاد چوک تا ریلوے اسٹیشن چند منٹ کے فاصلے کا کرایہ 10 روپے کی بجائے پندرہ ورپے فی سواری وصول کیا جا رہا ہے میلاد چوک تا ڈھلیان چوک دس روپے کی بجائے پندرہ روپے ،میلاد چوک تا فوارہ چوک دس روپے کی بجائے پندرہ روپے، میلاد چوک تا کو لیاں چوک دس روپے کی بجائے بیس روپے جبکہ اسپیشل رکشہ کروانے کی صورت می 100 روپے سے لے کر150روپے تک چند کلو میٹر کا منہ مانگا کرایہ مانگا جاتا ہے جو کہ سرا سر نا انصافی ہے کئی بار ٹریفک پولیس کی طرف اس طرف کروائی گئی ہے کہ کوئی ان کے سر پر جوں تک نہیں رینگتی لگتا ہے کہ وہ دیہاڑیاں لگانے کے چکر میں ہیں، ارباب اختیار فور ی نوٹس لیتے ہوئے مسئلے کا حل نکالیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گرمی کی شدت میں اضافہ، نہروں اور دریائوں میں نہانے پر پابندی کے باوجود رش بڑھنے لگا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) حکومت پنجاب کی طرف سے نہروں اور دریائوں پر نہانے پر پابندی کے باوجود رش دیکھنے میں آرہا ہے اور لوگوں کی کثیر تعداد دریائے چناب اور نہر ساروکی پر نہانے میں مشغول ہے، ہر سال کئی جانیں لقمہ اجل بن جاتی ہیں لیکن حکومتی طور پر مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے اس طرح کے واقعات پیش آتے ہیں یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ہر سال درجنوں افراد ڈوب جاتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ظہیر عباس کی نوجوان کھلاڑی عامر شہزاد بھٹہ کو ینگ علی الیون کرکٹ کلب کا کپتان بننے پر مبارکباد
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ظہیر میڈیکل سٹور کولیاں روڈ ڈنگہ کے ایم ڈی ظہیر عباس نے نوجوان کھلاڑی عامر شہزاد بھٹہ کو ینگ علی الیون کرکٹ کلب کا کپتان بننے پر مبارک باد دی ہے اور ٹیم کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کایقین دلایا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ میںرکشہ ڈرائیوروںاور اوباش اور آوارہ مزاج لڑکوں کا گلیوں سکولوں کالجوں کے دروازوں پر قبضہ، خواتین کو چھیڑنے کے واقعات میں اضافہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ میں رکشہ ڈرائیوروں اور اوباش اور آوارہ مزاج لڑکوں کا گلیوں سکولوں کالجوں کے دروازوں پر قبضہ، خواتین کو چھیڑنے کے واقعات میں اضافہ، خواتین غیر محفوظ، پولیس خاموش تماشائی، اہلیان علاقہ شدید عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ہیں اہلیان علاقہ نے پولیس نے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ طلبہ و طالبات اور خواتین کو محفوظ بنایا جا سکے۔

Share this:
Tags:
Dngh Mohammad Aslam news weldon اشتہاری خبریں ڈنگہ محمد اسلم ویلڈن
Tourist Bodies
Previous Post دہشتگردی کا شکار ہونیوالے غیرملکی سیاحوں کی میتیں اسلام آباد لائی جائینگی
Next Post لاہور، شہریوں کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دی
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close