
اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے غیر ملکی سیاحوں کی میتیں اسلام آباد لائی جائیں گی۔
ان غیرملکی سیاحوں کی میتیں جن کی تعداد 9 بتائی جا رہی ہے کو گلگت بلتستان میں نانگا پربت بیس کیمپ کے قریب ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب گولیاں مر کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔
