Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 23.09.2013

September 24, 2013 0 1 min read

ڈنگہ :دہشت گر دوں کے سامنے نہیں جھکیں گے بلکہ ان کاڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، چوہدری جعفر اقبال ایم این اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرکزی راہنما مسلم لیگ ن ایم این اے حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ دہشتگر دوں کے سامنے نہیں جھکیں گے بلکہ ان کاڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا ۔ ملک دشمن ان عناصرکے خلاف فتح پاکستانی قوم اور سیکیورٹی فورسز کی ہوگی ۔۔انہوں واضع کیا کہ دہشت گرد نیٹ ورک اتنا مضبوط نہیں اس کا مقابلہ نہ کیا جاسکے ۔ یہ ٹم ٹماتے ہوئے چراغ کی مانند جو پھڑ پھڑا رہا ہے ۔چوہدری جعفر اقبال نے کہا کہ مستقبل میں ایسے وا قعات کو روکنے کے لئے حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ پشاور میں دہشت گردی پر انہوں نے کہا کہ اس نازک موقع پرمسیح برادری کو صبرو تحمل سے کام لینے کی ضرورت ہے تاکہ باہمی اتحاد سے شرپسندوں کے عزائم کو ناکام بنایا جاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ڈاکٹر غلام مصطفی آذر چیف ایڈیٹر نئے حقائق کے والد محترم حاجی عبدالغفور مرحوم کی ناگہانی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈاکٹر غلام مصطفی آذر چیف ایڈیٹر نئے حقائق کے والد
محترم حاجی عبدالغفور مرحوم کی ناگہانی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ۔ ضلع بھر کی اہم سماجی و سیاسی شخصیات نے ڈاکٹر غلام مصطفی آذر کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔ اظہار تعزیت کرنے والوں میں میاں طارق محمود ایم پی اے ، سید فیض الحسن شاہ آف کلیوال سیداں ،چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کا م محمد بلال احمد بٹ، گلزار احمد نوشی چیف ایڈیٹر ٹھنڈی آگ لالہ موسی ٰ ، محمد یاسین بٹ چیف ایڈیٹر روزنامہ جدید کوشش لالہ موسیٰ ، شفاقت علی مرزا بیورو چیف روزنامہ شانہ بشانہ لالہ موسیٰ ، شکیل وڑائچ لالہ موسیٰ ، رانا مہتاب اسلم ، چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ ، محمد ارشد منج ، میاں جہانگیر عالم ایڈووکیٹ ، طارق محمود پٹواری ، چوہدری ناصر امرہ کلاں ، چوہدری محمد رزاق کوکا کولا ایجنسی ، چوہدری آفتاب احمد سابق جنر ل کونسلر ، چوہدری محمد رفیع سابق اے ای او ، چیئرمین واپڈا یونین محمد بوٹا شہزاد ،لائن سپرنٹنڈنٹ نجف حسین ،۔ لائن مین منور حسین ، پیر آفتاب شاہ ، انجینئر آصف مجید ، شاہد عباسی ، شاہزیب اصغر ، حاجی محمد نواز کریانہ سٹور ، میاں اظہر محمود آئیڈیل میرج ہال ، مسلمین جٹ ، حافظ ریاض احمد ریاض ، ، راجہ احسان الحق ، صداقت حسین بٹ نمائندہ جذبہ منڈی بہائولدین ، مرزا محمد افضل ، عمران کیکس اینڈ بیکس ، انجیئنرنگ کالج آف ٹیکنالوجی رسول کے طلبہ ، حافظ فیصل نزاکت ، منیب احمد ، فہد احمد ، حمزہ ، فخر محمود ، اسد محمود بٹ ، حاجی زریاب سمیت علاقہ بھر کی اہم سماجی سیاسی ، کاروباری ، مذہبی و صحافتی شخصیات شامل تھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ سمیت گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے،عوام سخت پریشان
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ سمیت گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے ڈنگہ اور گردونواح کے علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہو گیا شہر میں دورانیہ 16 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں
میں 20 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہو سکا بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے گرمی سے لوگ عاجز آ چکے ہیں متعدد علاقوں میں پانچ پانچ گھنٹے مسلسل بجلی بند رہتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی دعوت پرصحافیوں کا ڈاکٹر غلام مصطفی آذر اور نوید شہزاد مغل کی قیادت میں پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد کا دورہ
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ) چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی دعوت پرصحافیوں کا ڈاکٹر غلام مصطفی آذر صدر پریس کلب اور نوید شہزاد مغل کی قیادت میں پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد کا دورہ ، اپنے دورے کے دوران صحافیوںکے وفد نے اسمبلی سیشن کی کاروائی دیکھنے کے علاوہ چوہدری جعفر اقبال کی رہنمائی میں پارلیمنٹ ہائوس کا وزٹ کیا اور اس کے علاوہ ایم این اے ہاسٹل، پارلیمنٹ لاجز ، پی ٹی وی سمیت دیگر اہم عمارات اور دفاتر کے دورے بھی کیے ۔ چوہدری جعفر اقبال کی طرف سے ایم این اے ہاسٹل میں ڈنگہ صحافیوں کے لیے شاندار ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا ۔ صحافیوں نے اسمبلی سیشن کی کاروائی دیکھنے کے علاوہ وفاقی وزراء ، اراکین اسمبلی ، سپیکر ، ڈپٹی سپیکر اسمبلی سمیت دیگر اہم قومی راہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کیں ۔ اور اپنے دورے کے آخر میں پاکستان کی ثقافت کے حوالے سے مزید آگاہی حاصل کرنے کے لیے لوک ورثہ میوزیم کا دورہ بھی کیا ۔ ڈاکٹر غلام مصطفی آذر اور جنرل سیکرٹری نوید شہزاد مغل کی قیاد ت میں پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کرنے والے اراکین میں وسیم اقبال ، میاں الطاف احمد ، میاں ایوب خاور سیفی ، واحد حنیف ، ضیغم عباس ، زین العابدین ، شہباز حسین دان ، اختر وزیر ، چوہدری محمد شبیر بلہڑ ، خان وقار خان ، عابد فاروق گوندل سمیت دیگر صحافی شامل تھے جبکہ صحافیوںکے وفد کے ہمرا ڈنگہ کی ممتاز سماجی شخصیت بائو محمد عمران بھٹی و دیگر بھی شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :چرچ دھماکے کے ملزمان کو گرفتار کرکے کڑی سز ا د ی جائے،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی113سرسید آف ڈنگہ میاں طارق محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پشاور خودکش دھماکے ملک دشمن عناصر کی سازش ہیںجو مذاکرات کے عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ میاںنواز شریف کی زیر قیادت وفاقی حکومت اقلیتوں کے حقوق پر یقین رکھتی ہے اور انہیںتحفظ فراہم کرنے کے لئے تمام وسائل برئوے کار لائے جا رہے ہیں۔میاں طارق محمود نے اس امید کا اظہار کیا کہ مسیحی برادری احتجاج کے دوران صبر و تحمل کا دامن نہیں چھو ڑے گی۔ انہوںنے خیبر پختونخواہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ دہشت گردی روکنے کے لئے اقدامات کرے اور چرچ دھماکے کے ملزمان کو گرفتار کرکے کڑی سز ا د ی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:پارلیمنٹ ہائوس میںصحافیوں کی اہم قومی راہنمائوں ،وزراء اور صحافتی شخصیات سے ملاقاتیں
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی دعوت پرصحافیوں کا ڈاکٹر غلام مصطفی آذر ،نوید شہزاد مغل کی قیادت میں پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد کے دورے کے دوران اہم قومی راہنمائوں ،وزراء اور صحافتی شخصیات ،اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں بھی کیں اور اہم ملکی امور پر سوال و جواب کے ساتھ ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا ۔ صحافیوں کے وفد نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے علاوہ وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد ،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے علاوہ محمود خان اچکزئی، فریال تالپور ، اعجاز احمد چوہدری ایم این اے منڈی بہائوالدین سمیت دیگر اہم قومی راہنمائوں اور شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:صحافیوں کا ڈاکٹر غلام مصطفی آذر اور نوید شہزادمغل کی قیادت میں پاکستان ٹیلی ویثرن آفس کا دورہ
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی دعوت پرصحافیوں کے وفد کا ڈاکٹر غلام مصطفی آذراور نوید شہزاد مغل کی قیادت میں پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد کا دورہ ،صحافیوںکے وفد نے پاکستان ٹیلی وژن (PTV ) آفس کا دورہ کیا اور نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا بھی خصوصی دورہ کیا جہاں پرصحافیوںکے وفد نے اہم صحافتی شخصیات سے ملاقاتوں کے علاوہ پی ٹی وی اسٹیشن اور قومی وطح کے سینئر صحافیوں کی صحافتی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ حاصل کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانحہ پشاور کے جلد از جلد گرفتار کر کے ان کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے،چوہدری ارشد منج
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سانحہ پشاور کے جلد از جلد گرفتار کر کے ان کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے کیونکہ جب تک دہشت گردوں کو پکڑ کر ان کو ان کے انجام تک نہیں پہنچایا جائیگا ایسے سانحے ہوتے رہے گے جو کہ ملک کے لیے نقصان دہ ہے ان خیالات کا اظہارکا راہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 113چوہدری ارشد منج نے کیا انہوں نے کہا کہ بم دھماکے حکومت کی ناکامی اور سیکورٹی کلیپس ہے انہوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ وہ دہشت گردی پر جلد سے جلد قابو پائے اور پشاور بم دھماکے کے پلانرز کو جلد از جلد بے نقاب کرے تاکہ دنیا میں پاکستان کی پوزیشن واضح ہو سکے کہ پاکستان امن و آتشی کا ملک ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نوا ز شریف کی قیادت میں وطن عزیز کو ترقی
کی شاہراہ پر گامزن کرنے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے،سینیٹر پرویز رشید
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان اپنی تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے اور پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نوا ز شریف کی قیادت میں بحرانوں سے گِھرے ہوئے وطن عزیز کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے پاکستان کو اہم ترین مسائل دہشت گردی ، بیروزگاری ، اور کرپشن ہیں ۔ اور ہماری حکومت نے ان مسائل کے حل کے لیے ٹھوس لائحہ عمل مرتب کر کے عمل درآمد شروع کر دیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے صحافیوں کے وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کے دورہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ معاشرتی مسائل اور جرائم کی نشاندہی کے حوالے سے میڈیا کا انتہائی اہم کردار ہے اور میڈیا اپنا یہ کردار بخوبی سرانجام دے رہا ہے ۔ بہت بڑے بڑے مسائل کی نشاندہی میڈیا کے ذریعے ہوئی ہے جس کے بعد ان مسائل کا حل بھی ممکن ہو سکا ۔ وطن عزیز میں دہشت گردی کی جو لہر پائی جاتی ہے اور جس کی وجہ سے بلا تفریق تمام پاکستانی متاثر ہو رہے ہیں ۔ اس کے خاتمے میں بھی میڈیا اپنا کردار ادا کر رہا ہے اور ہر سطح پر دہشت گردی کی بھرپور مذمت ہو رہی ہے ۔ معصوم شہریوں پر خود کش حملے کرنے والوں کا نا تو اسلام سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی انسانیت سے ان کا کوئی دین ہے اور نہ ہی وہ پاکستانی ہیں ۔ کیونکہ اسلام تو رواداری ، حسن سلوک ، محبت ، باہمی احترام اور دوسروں کے عقائد کا حترام کرنے کا درس دیتا ہے کسی بھی نہتے اور معصوم انسان پر حملہ کرنے کی اسلام کسی صورت بھی اجازت نہیں دیتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حکومت وقت سانحہ پشاور کے شرپسندوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹے ،چوہدری اعجاز احمد رنیاں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ق کے رہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113چوہدری اعجاز رنیاں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پشاور کے گرجا گھر میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا
اظہار کیا ہے اور دہشت گردی کی یہ کارروائی بزدلانہ حرکت ہے۔ اقلیتوں کو نشانہ بنا کر ملک میں نفرت کی فضا قائم کرنے کی سازش کی گئی ہے مسیحی بھائیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت وقت ان شرپسندوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹے تاکہ ملک میں ہر شہری کے جان و مال کا تحفظ ممکن ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :سانحہ پشاور انسانیت سوز ، دہشت ، درندگی اور عالمی سازش کا شاخسانہ ہے،ملک بابر حسین اعوان
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) صدر PTI ڈنگہ ون ، نائب صدر UHRO ملک بابر حسین اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سانحہ پشاور انسانیت سوز ، دہشت ، درندگی اور عالمی سازش کا شاخسانہ ہے ۔ مصیبت ، دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم اپنے مسیحی بھائیوں کے ساتھ ہیں ۔ ظالم دہشت گردوں نے اقلیتی برادری کی عبادت گاہ کو نشانہ بنایا ہے اور ظلم کا شکار زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں ۔ دہشت گردوں کا کسی فرقے ، مذہب اور انسانیت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ یہ صرف خونخوار درندے ہیں ۔ اقلیتوں پر دہشت گرد حملوں کا مقصد بیرون ملک پاکستان کا تشخص خراب کرناہے ۔ بطور مسلمان اقلیتوں کی حفاظت کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے ۔ اس سانحہ عظیم میں ہیومن رائٹس آرگنائزیشن اور پاکستان تحریک انصاف ڈنگہ کے تمام عہدیداران ، ممبران ، کارکنان شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : حافظ مشتاق احمد نے میلاد چوک ڈنگہ کے نزدیک حویلی پر چھاپہ مار کر 6 جواریوں کو گرفتار کر لیا
ڈنگہ (محمد بلال احمدبٹ) انچارج چوکی پولیس ڈنگہ حافظ مشتاق احمد نے مخبر کی اطلاع پر ڈنگہ کے مصروف ترین چوک میلاد چوک ڈنگہ کے نزدیک حویلی پر چھاپہ مار کر 6 جواریوں کو گرفتار کر لیا ۔ جوئے پر لگی ہوئی رقم بھی برآمد کر لی ۔ تھانہ ڈنگہ
میں مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق انچارج پولیس چوکی ڈنگہ حافظ مشتاق احمد نے مخبر کی اطلاع پر میلاد چوک ڈنگہ کے قریب ڈیرہ خضر حیات پر چھاپہ مار کر خضر حیات ولد محمد رفیع قوم کشمیری سمیت 5دیگر جواریوں کو بھی گرفتار کر لیا اور تاش کے علاوہ جوئے پر لگی ہوئی رقم 7ہزار روپے نقد بھی موقع سے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ GA/578ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمان کو حوالہ حوالات کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:تعلیم ہمارا بنیادی حق ، گورنمنٹ پرائمری سکول ریلوے آبادی ڈنگہ نمبر 2 کے معصوم طلبہ کا احتجاجی جلوس
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) تعلیم ہمارا بنیادی حق ، گورنمنٹ پرائمری سکول ریلوے آبادی ڈنگہ نمبر 2 کے معصوم طلبہ کا احتجاجی جلوس ، ہمیں پڑھانے کے لیے استاد مہیا کیا جائے ۔ سات کلاسوں کے سینکڑوں طلبہ کے لیے صرف ایک استاد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا خواب ، پڑھا لکھا پنجاب ۔ شہنشاہِ تعمیرات ، سر سید ثانی ڈنگہ میں 28سال تک اقتدار میں رہنے والے ایم پی اے میاں طارق محمود گورنمنٹ پرائمری سکول ریلوے آبادی نمبر 2 پر بھی نظر کرم فرمائیں ۔ حلقہ پی پی 113 کی 28سال تک نمائندگی کرنے والے ایم پی اے ڈنگہ کے اپنے ہی شہر میں معصوم طلبہ کو تعلیم حاصل کرنے اور اساتذہ کی فراہمی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر کے اپنے بنیاد ی حق کے لیے آواز بلند اٹھا پڑی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ پرائمری سکول ریلوے آبادی ڈنگہ نمبر 2 کے سینکڑوں طلباء نے احتجاجی ریلی نکالی کم سن بچوں پر مشتمل اس ریلی میں شامل طلباء نے سکول میں اساتذہ کا مطالبہ کیا وہ مختلف بازاروں سے گزرے اور یہی مطالبہ کرتے رہے کہ ہمیں استاد مہیا کیے جائیں ۔ معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ سکول میں صرف ایک استاد پڑھانے کی ذمہ داری نبھا رہا ہے جبکہ طلباء کی تعداد سینکڑوں میں ہے ۔ جماعت نرسری سے لے کر جماعت پنجم تک سات جماعتوں کے سینکڑوں طلباء کو 1 استاد کیء ذریعے تعلیم دینا صرف الہٰ دین کے چراغ کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ اربابِ اختیار سے نوٹس لے کر
فی الفور مذکورہ سکول سمیت دیگر سکولوں میں بھی فی الفور اساتذہ کی کمی پوری کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ:سائیکل چوری کرتے ایک شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) سائیکل چوری کرتے ایک شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔ دکانداروں کے ہاتھوں پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے بتایا گیا ہے کہ مدنی فارمیسی میلاد چوک کے آگے کھڑی سائیکل چراتے ہوئے دکانداروں نے رام باغ کا رہائشی احسان نامی شخص کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ دکانداروں نے اس کی خوب پٹائی کی اور اسے پولیس کے حوالے کر دیا ۔ چور نشے کا عادی بھی تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روزنامہ چیلنج انٹرنیشنل کا ڈنگہ سے اشاعت کا ایک سال مکمل ہو گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) روزنامہ چیلنج انٹرنیشنل کا ڈنگہ سے اشاعت کا ایک سال مکمل ہو گیا ۔ پہلی سالگرہ کا کیک آفس روزنامہ چیلنج ڈنگہ میں کاٹا گیا ۔ سالگرہ کے سلسلہ میں روزنامہ چیلنج آف ڈنگہ میں مختصر مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ سالگرہ تقریب میں چیف ایڈیٹر حکیم عبدالجبار ، ایڈیٹر بشارت بی ۔ ایس ، سب ایڈیٹر سجاد بشیر ، ڈپٹی ایڈیٹر زاہد حنیف چوہدری ، کمپیوٹر سیکشن انچارج جاوید اقبال ڈار ، سٹی رپورٹر شفنان عدیل ، ریذیڈنٹ ایڈیٹر مرزا ارشد علی و دیگر نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ تقریب میں سینئر صحافی محمد شریف چشتی ، راجہ احسان الرحمن ،، نوید شہزاد مغل ، محمد شبیر بلہڑ ، رانا قاسم چاند ، سید شبیر ہاشمی ، ایوب خاور سیفی ، حکیم قیصر سیفی ، محمد عمران نذر ، مرزا محمد افضل ، بائو نوید احمد ، راصف آہیر ، محمد ندیم قادری ، ملک اعجاز احمد ، احسان اللہ ، محمد فرخ چوہان ، چوہدری وقاص ایاز ، ماجد علی مدنی ، عامر شہزاد بھٹہ ، رانا کامران ، محمد الیاس گوندل ، محمد فرمان مغل ، محمد سلیمان مغل ، اعجاز EJ سمیت لوگوں کی کثیر تعداد شریک تھی ، تقریب میں
پہلی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کا سالانہ جلوس دفتر انجمن تاجران منعقد ہوا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ کا سالانہ جلوس دفتر انجمن تاجران منعقد ہوا ۔ اجلاس میںسینئر صحافی ڈاکٹر غلام مصطفی آذر کے والد محترم کی ناگہانی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی ۔ علاوہ ازیں مرکزی انجمن تاجران کی سالانہ کارکردگی کا جائرہ لیا گیا اور تاجروں کے ایڈورٹائزنگ ٹیکس سمیت دیگر متعلقہ مختلف اہم امور زیر بحث آئے ۔ اہم فیصلہ جات کیے گئے ۔ اور اس میں شہر بھر میں وفات پا جانے والے افراد کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔ اجلاس میں سکندر خان صراف ، رانا قاسم حسنین علی ، فاروق گل بٹ ، سیٹھ منیر احمد ناصر بھٹی ، خالد عطاری ، حاجی سرورصراف ، نوید چغتائی ، ڈاکٹر مشتاق مغل ، مرزا محمد افضل ، وحید احمد شاکر ، بشارت علی طاہر ، ڈاکٹر نوخیز ملک ، آصف ، یونس ڈھنڈالہ سمیت دیگر تاجران نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : صادق ایکسچینج کمیٹی کی جانب سے حجاج کرام کے لیے سعودی ریال کی بارعایت فروخت جاری ہے
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) صادق ایکسچینج کمیٹی کی جانب سے حجاج کرام کے لیے سعودی ریال کی بارعایت فروخت جاری ہے ۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ صادق ایکسچینج کمپنی نے حجاج کرام کی آسانی کے لیے سعودی ریال بغیر منافع کے دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ حجا ج کرام صادق ایکسچینج کی کسی بھی برانچ سے سعودی ریال بغیر کسی منافع دیے خرید سکتے ہیں ۔ اہلیان علاقہ نے صادق ایکسچینج کمپنی کی انتظامیہ کے اس اقدام کو بہت سراہا ہے ۔ سماجی حلقوں نے حاجی محمد صادق بٹ اور انکا خاندان دینی خدمات کو سراہا ہے ۔ انکی کمپنی کا یہ اقدام بھی لائق صد تحسین ہے۔ تمام اداروں
کو انکی پیروی کرنی چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :جاوید اقبال ڈار کی کاوشوں سے صوبہ سندھ سے لاپتہ ہونیوالا 11سالہ گل محمداپنے والد ین کے پاس پہنچ گیا
ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) نائب صدر مرکزی پرنٹنگ ایسوسی ایشن آرٹ ایڈیٹر روزنامہ چیلنج ڈنگہ کی کاوشوں سے صوبہ سندھ سے لاپتہ ہونے والا 11 سالہ معصوم گم شدہ بچہ ڈنگہ سے اپنے والدین کو مل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لانگو ضلع گھوٹکی کے رہائشی رفیق احمد ملک کا 11سالہ بیٹا گل محمد گزشتہ کچھ عرصہ سے لاپتہ تھا اور پھرتے پھراتے ریلوے اسٹیشن ڈنگہ پہنچ گیا ۔ یہاں اسے مشکوک جان کر جاوید اقبال ڈار نے اس سے پوچھ گچھ کی ۔نام پتہ حاصل کرکے علم ہونے پر تھانہ ڈنگہ میں بچے کے حوالے سے اطلاع کی اور اسے تھانہ ڈنگہ پہنچایا جس پر تھانہ ڈنگہ کے عملہ نے متعلقہ تھانے سے رابطہ کر کے بچے کے حوالے سے آگاہی دی اور بچے کے والدین سے رابطہ کیا جس پر گزشتہ روز ڈنگہ پہنچ کر بچے کے والدین نے اپنے لختِ جگر کو حاصل کر لیا اور جاوید اقبال ڈار اور امجد علی ڈار کو بے تحاشہ دعائوں سے نوازا۔

Share this:
Tags:
Dngh Future news خبریں ڈنگہ مستقبل
Previous Post لالہ موسی کی خبریں 23.09.2013
Next Post گوجرانوالہ: پشاور میںچرچ پر خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے، چوہدری محمد طارق گجر

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close