Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالہ موسی کی خبریں 23.09.2013

September 24, 2013 0 1 min read

لالہ موسیٰ:چوہدری شاہد حمید کائرہ کی ختم قل آج کائرہ ہائوس جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں ہوگی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری شاہد حمید کائرہ جو رضائے الٰہی سے (BURRY) مانچسٹر میں انتقال کر گئے ہیں ( اور تدفین بھی وہیں ہوئی ) ‘ ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج مورخہ 24ستمبر بروز منگل کو کائرہ ہائوس جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں سہ پہر 4بجے شروع ہو گا اور اجتماعی دعا ٹھیک 5بجے ہو گی اہل علاقہ دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:نامعلوم چورموبائیل فون شاپ کے تالے توڑ کرصفایا کرگئے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ) نامعلوم چورموبائیل فون شاپ کے تالے توڑ کرصفایا کرگئے،تفصیل کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم چور ریلوے روڈ پرواقع حمزہ موبائیل شاپ کے کنڈے کاٹ کر دکان میں موجود 75ہزار نقدی ،5قیمتی موبائیل سیٹ چوری کرکے لے گئے،دکان مالک علی رضوان نے مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست دے دی لیکن تاحال مقدمہ درج نہیں ہوسکا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ صحافی برادری کاتعزیتی اجلاس زیر صدارت سابق صدر لالہ موسیٰ عبدالرزاق بٹ منعقد ہوا
لالہ موسیٰ(محمدبلال احمد بٹ)لالہ موسیٰ صحافی برادری کاتعزیتی اجلاس زیر صدارت سابق صدر لالہ موسیٰ عبدالرزاق بٹ منعقد ہوا،جس میں لالہ موسیٰ کے معروف صحافی
محمد منشاء بٹ کی بھاوج کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی،اجلاس میں سینئرصحافی تاج نسیم،سینئرصحافی خالد مجیدبٹ،چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام محمد بلال احمدبٹ،نصر اللہ مجید ،محمد جمیل طاہر،رفیع بھٹی،ملک ناصر،مہر فرحان حفیظ،ذیشان شیخ،ملک شریف،عبداللطیف نجمی،شیخ محمد حسین،قاری شاہد شبیر،مشتاق احمد بٹ،محمد یاسین بٹ،شاہد لطیف فوٹو گرافر ،فخر عالم بٹ سمیت صحافیوں نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ: محمد منشاء بٹ کی بھاوج اور محمد جلیل بٹ ایم ڈی زیمکو موٹر سائیکل کی اہلیہ محترمہ اور محمد عمران بٹ کی والدہ ماجدہ کا ختم قل آج جامع خالقیہ غوثیہ میں پڑھا جائے گا
لالہ موسیٰ(محمدبلال احمدبٹ)لالہ موسیٰ کے معروف صحافی محمد منشاء بٹ کی بھاوج اور محمد جلیل بٹ ایم ڈی زیمکو موٹر سائیکل کی اہلیہ محترمہ اور محمد عمران بٹ کی والدہ ماجدہ گذشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم قل شریف کی محفل آج بروز منگل مورخہ23ستمبر صبح نو بجے جامع خالقیہ غوثیہ جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ میں شروع ہو گی دعائیہ تقریب دس بجے ہو گی،اہل علاقہ سے ثواب کی محفل میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:تیزرفتار کار قابو سے باہر ہو کر جی ٹی روڈ پنجن کسانہ کے قریب درخت سے ٹکرا گئی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)تیزرفتار کار قابو سے باہر ہو کر جی ٹی روڈ پنجن کسانہ کے قریب درخت سے ٹکرا گئی،دو سگے بھائی موقع پر ہلاک ہو گئے،تفصیل کے مطابق لالہ موسیٰ کے نواحی گائوں ڈلہ رجادی کے رہائشی اپنے گائوں سے کھاریاں جا رہے تھے کہ کار ایکسل آئی گاڑی پر سوار دو سگے بھائی محمد شاہد اور محمد قیصر سرور
ولدمحمد سرور سکنہ ڈلہ رجادی تیزفتاری سے کھاریاں کی طرف جا رہے تھے جی ٹی روڈ پنجن کسانہ کے قریب کار نمبری2747کو قابو نہ رکھ سکے جس کی وجہ سے کار جی ٹی روڈ کے قریب کیکر کے درخت سے ٹکرا گئے دونوںسگے بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے موضع ڈلہ رجادی میں میتیں پہنچتے ہی کہرام مچ گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:پنجاب کے ممتاز ثناء خواں محمد ندیم صابری لالہ موسیٰ والے14اکتوبر کو پی ٹی ورلڈ لاہور میں عرس مبارک اویسیہ میں ثناء خوانی کریں گے
لالہ موسیٰ(محمد بلا ل احمدبٹ)پنجاب کے ممتاز ثناء خواں محمد ندیم صابری لالہ موسیٰ والے14اکتوبر کو پی ٹی ورلڈ لاہور میں عرس مبارک اویسیہ میں ثناء خوانی کریں گے،تفصیل کے مطابق لالہ موسیٰ کے مشہور ثناء خواں پنجاب بھر کے ممتاز ثناء محمدعلی صابری پی ٹی وی ورلڈ میں ریکارڈنگ کے لئے چودہ اکتوبر کو لاہور جائیں گے اسی روز حضرت خواجہ فخر الدین بٹالوی کے عرس مبارک اویسیہ میں بھی لالہ موسیٰ خصوصی طور پر ثناء خوانی کیلئے شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:سیدنور الحسن شاہ ہمارے قائد ہیں،ان کے ہر فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہیں،صاحبزادہ محمدجمیل قریشی
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ)مسلم لیگی راہنما صاحبزادہ محمد جمیل قریشی نے ایک بیان میں کہا کہ سیدنور الحسن شاہ ہمارے قائد ہیں،ان کے ہر فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہیں،بلدیاتی الیکشنوں میں ان کے ہر حکم کو سر تسلیم خم کرتے ہیں،دسمبر میں بلدیاتی انتخابات میں انکے نامزد کردہ ہر امیدوار کو مالی جانی ہر طرح کی سپورٹ کریں گے،لالہ موسیٰ کی ہرگلی محلے اور یونین کونسلوں کے ہر کوچہ تک الیکشن کمپین کو بام عروج پر پہنچانے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگائیں گے،انشاء اللہ دسمبر بلدیاتی الیکشن میں سادات گروپ کلین سویپ کریں گے،جنرل الیکشن میں
دھوکہ دے کر جیتنے والے نمائندوں نے حلقہ این اے106پی پی112کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہے ہیں لالہ موسیٰ کی عوام کی آنکھیں اب کھل چکی ہیں انتمام لوگوں کو بلدیاتی الیکشن میں اپنا بھیانک چہرہ عوام دکھادے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:دسمبر بلدیاتی الیکشن میں یونین کونسل87/4 سے ٹالی گروپ المعروف ناظم راجہ عرفان خالق مرحوم گروپ کے امیدوار میدان میں اتریں گے
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ)دسمبر بلدیاتی الیکشن میں یونین کونسل87/4 سے ٹالی گروپ المعروف ناظم راجہ عرفان خالق مرحوم گروپ کے امیدوار میدان میں اتریں گے،ان باتوں کا اظہار صدر ٹالی گروپ چوہدری نزاکت علی نے کیا انہو ں نے مزید کہا کہ یو سی87/4سے امیدوار کونسلران کھڑے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سابق ناظم راجہ عرفان خالق مرحوم بانی ٹالی گروپ کی یاد تازہ کرنے کیلئے کیا،ماشاء یو سی87/4میں جتنے کونسلر کی تعداد بنے گی ہم اتنے امیدوار کھڑے کریں گے،انشائاللہ ہم اپنے مخالفین کو الیکشنوں میں عبرتناک شکست دیں گے ٹالی گروپ کی طرف سے ایم ڈی ابوبکر پیٹرولیم پی ایس او خواص پور ملک افتخار اور محمدفیق بھٹی الیکشن لڑیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:سانحہ پشاور پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے،راہنما پاکستان تحریک انصاف
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ کے راہنمائوںنوازش علی شیخ ایڈووکیٹ،حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ،ڈاکٹر اکرام الرحمن ہاشمی،سید حسن رضا شاہ گیلانی،سہیل نواز خان،غلام عباس بھٹہ،نوید اختر قریشی ایڈووکیٹ ،مرزا قمر الزمان ایڈووکیٹ ،قاری عمر دراز،چوہدری امانت علی آف خواص پور،طاہر رفیق بٹ آف شاہ سر مست ،میاں کبیر احمد آف کوٹلی شاہ جہانیاں،آئی ایس ایف کی ڈسٹرکٹ کمیٹی کے ہیڈ مرزا خرم شہزاد،محمد شہباز
بٹ،فرقان جاوید،مبشر بٹ اوردیگر ممبران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سانحہ پشاور پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے،مسیحی بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔تمام پاکستانی اس ظلم و بربریت پر غم ناک ہیں۔معصوم لوگوں کی قیمتی جانوں کے نقصان کا ازالہ نہیں کیا جا سکتا۔دہشت گردپاکستان کو کمزور کرنے کیلئے مذہب اور فرقہ واریت کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی وجہ سے صرف پاکستانیوں کا نقصان ہو رہا ہے اس واقعے سے دنیا بھر میں پاکستان کا امیج بری طرح متاثر ہوا ہے ۔ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے اب صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے حکومت دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے اقدامات کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالہ موسیٰ:سانحہ پشاور سے اظہار یکجہتی کے لئے لالہ موسیٰ میں مسیح برادری نے پر امن احتجاجی جلوس نکالا
لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ)سانحہ پشاور سے اظہار یکجہتی کے لئے لالہ موسیٰ میں مسیح برادری نے پر امن احتجاجی جلوس نکالا جلوس کی قیادت مسیحی برادری کے پادری ہارون مسیح نے کی،تفصیل کے مطابق سانحہ پشاور میں83 مسیح برادری کے بچے بوڑھے جوان مرد عورتیں چرچ میں دہشت گردی کی نظر ہو گئے تھے ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سینکڑوں مسیح برادری کے لوگوں نے شرکت کی،مسیح برادری دن ایک بجے ٹینکی محلہ سے جلوس نکالا،جلوس کمیٹی روڈ سے ہوتا ہوا ریلوے اسٹیشن چوک جی ٹی روڈ پر داخل ہو کر مین بازار میلاد چوک پر اہتمام پذیر ہوا،جلوس کے مظاہرین نے جی ٹی روڈ بلال کر دی،مظاہرین سے ہارون مسیح پادری نے خطاب کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا،دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے ان دہشت گردوں نے پاکستان میں بسنے والے ہر فرد کا جینا دوبھر کر دیا ہے،یہ دہشت گرد نہ تو پاکستانی ہو سکتے نہ ہی مسلمان ہو سکتے ہیں،ان دہشت گردوں نے مسجدوں اور گرجا گھروں،امامبارگاہوں مندروں کو بھی نہیں چھوڑا،مسیح برادری کے راہنما پادری ہارون مسیح نے حکومت سے مطالبہ کیا ان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر کے پاکستان کی سرزمین سے ختم کیا
جائے تاکہ اقلیتیں اپنی عبادات سے بے خوف فکر سے کر سکیں،دو گھنٹے پر امن احتجاجی جلوس منتشر ہو گیا۔

Share this:
Tags:
Lala Musa manchester news خبریں لالہ موسی مانچسٹر
Ishrat Ul Ebad
Previous Post گورنر سندھ عشرت العباد آج دبئی سے کراچی پہنچیں گے، ذرائع
Next Post ڈنگہ کی خبریں 23.09.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close