Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ڈنگہ کی خبریں 5.03.2013

March 6, 2013 0 1 min read

ڈنگہ :امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں نے ڈنگہ میں مصروف ترین دن گزارا

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں نے ڈنگہ میں مصروف ترین دن گزارا،ڈنگہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم این اے کی تنخواہ سے زیادہ میرے ملازم لیتے ہیں،ہمارا مشن نسل در نسل سیاست کا خاتمہ ہے،ہر حال میں الیکشن میں حصہ لوں گا،اور انشاء اللہ جیت کر بھی دکھائوںگا انہوں نے کہا کہ میں نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ 2009ء میں کیا تھا لیکن پارٹی مسلم لیگ ن میں شمولیت ڈیڑھ سال قبل کی تھی،میں ن لیگ سے ہمدردی دکھتا ہوں میرا یہ ارادہ نہیں کہ ہم ن لیگ کے امیدوار کے ووٹ کو متاثر کریں گے ہم جیت بھی سکتے ہیں،مجھے الیکشن لڑنے کا شوق صرف اور صرف دکھی انسانیت کی خدمت ہے،ہمارامشن چوروں لٹیروں سے جان چھڑائی اور نسل درنسل سیاست کا خاتمہ ہے ہم چاہیں گے کہ ہم خیال دوست ہمارے ساتھ چلیںٰ ہم ان کا ساتھ دیں گے اور ہم جیت کر تعلیم ہیلتھ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹ کا حق دلوانہ چاہتے ہیں،اور اسمبلیوں میں بھی ان کی نمائندگی کو یقینی بنانا چاہتے ہیں، او پی ایف سکول کی تعمیر ہماری پہلی ترجیح ہو گی،انہوں نے مزید کہا کہ لالہ موسیٰ میں ٹراما سنٹر شروع ہو چکا ہے دو مربع زمین دانش سکول کے لئے ہم نے دی لیکن بعد میں ان کی ڈیمانڈ 1500ایکڑ ہو گی جسے پورا کرنا مشکل ہے انہوں نے مزید کہا کہ پورے ملک میں تعلیمی نصاب ہونا چاہیے یہاں پر گورنمنٹ سکولوں کے نصاب الگ ہیں، اور پرائیویٹ کولوں کے الگ ہیں،اس نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے ہماری بیس میں فرق ہے،اس کو ختم کرنا ہو گا،اور ہم عہد کرتے ہیں کہ ان کے حق کی آواز بلند کرنے کا سفرجاری ہے اور ہم غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہیں گے اس موقع پر چوہدری نصیر کے ہمراہ چوہدری طارق محمود مہر ڈنگہ ،عاصم شہزاد سیفی سیکریالی بھی موجود تھے،اور ڈنگہ میں الحاج محمد صادق بٹ ،بشیر بلہڑ،بشارت علی طاہر اور دیگر سے ملاقاتیں کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : موضع دھوپ سڑی میں برسوں پرانے ویر کا میاں طارق محمود ایم پی اے نے راضی نامہ کروا دیا
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)موضع دھوپ سڑی میں برسوں پرانے ویر کا میاں طارق محمود ایم پی اے نے راضی نامہ کروا دیا،تفصیلات کے مطابق علاقہ ڈنگہ کے موضع دھوپ سڑی میں چار قتلوں نو زخمیوں اور دو گاڑیوں کے مکمل نقصان کا مستقل بنیادوں پر چوہدری غلام احمد گرپ اور چوہدری خضر حیات گروپ سکنہ دھوپ سڑی کا راضی نامہ میاں طارق محمو ایم پی اے نے کرا دیا اور دونوں فریقین کو ایک دوسرے سے گلے ملا دیا،چوہدری غلام احمد گروپ کے سربراہ حاجی فضل داد نے سینکڑوں معززین کی موجودگی میں خدا واسطے فی سبیل اللہ معاف کر دیا،صلح کے اس اکٹھ میں شرکت کرنے والوں میں اور اہم رول ادا کرنے والوں میں راجہ بشارت محمود ڈی پی او گجرات،کرنل ریٹائرڈپرویز،میاں سلطان میراں ڈی ایس پی اور میاں امجد محمود نے کلیدی کردار ادا کیا جبکہ راضی نامہ اکٹھ میںمحمد اسلم آف فتہ بھنڈ،میاں خالد رفیق آف سیکریالی،چوہدری شرافت علی ایڈووکیٹ سیکریالی،چوہدری خالد مہندی دھکڑانوالی،سید صغیر شاہ ایس ایچ او ڈنگہ،فضل احمد سپرا ایس ایچ او ککرالی،پیر امجد شاہ،چوہدری نصیر احمد سابق ناظم نور جمال،چوہدری رخسارجوڑا ،بائو اختر پسوال،چوہدری طارق علوانہ،چوہدری مذمل چیلیانوالہ،چوہدری محمد شریف دھکڑانوالی،چوہدری محمد اصغر ساہی باگڑیانوالہ،چوہدری صغیر رندھیر،چوہدری حسنین ناگڑیانوالہ،میاں خاں ڈوگہ جوڑا،چوہدری محمد اصغر ٹوپہ،چوہدری محمد اسلم ٹوپہ،چوہدری عظیم ڈھل بنگش،زاہد اکرم ایڈووکیٹ،چوہدری سجاد احمد خان ایڈووکیٹ کراڑی والا،مرزا نوید جوڑا،چوہدری شفاقت بھکنانوالی،نثار احمد مغل ممبر مصالحتی کمیٹی تھانہ ڈنگہ،چوہدری نوشیروا ں اسلم،میاں اسجد محمود،میاں بشیر ٹھولہ کرنانہ،خالد حسین ایڈووکیٹ،چوہدری محمد اسلم گمٹی،قیصر اسحاق مغل،محمد اشرف ملہی ایس آئی،غلام قادر ایس آئی،شاہد حسین ایس آئی،چوہدری محمد ارشد وڑائچ ایس آئی سمیت سینکڑوں اہم افرادنے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : چوہدری غلام احمد گروپ کا دلی طور پر مشکور ہوں جنہوں نے میرا مان رکھتے ہوئے راضی نامہ کیا،میاں طارق محمود ایم پی اے
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما میاں طارق محمود ایم پی اے نے موضع دھوپ سڑی میں راضی نامہ کے تاریخی اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری غلام احمد گروپ کا دلی طور پر مشکور ہوں جنہوں نے میرا مان رکھتے ہوئے میرے اور میاں سلطان میراں ڈی ایس پی کھاریاں اور کرنل پرویز کے کہنے پر راضی نامہ کرلیا،سال سے ہماری کوشش تھی کہ جو خداکے فضل سے بار آور ثابت ہوئی اس صلح سے علاقہ میں بہتری اور خوشحالی آئے گی یہ تمام کام خدا کی رضا کیلئے کیاہے اکٹھ کے موقع پر ڈی پی او گجرات راجہ بشارت محمود نے کہا کہ آج کی یہ تاریخی صلح سب کو مبارک ہو،میاں طارق محمود ایم پی اے اور معاف کرنے والے گروپ غلام احمد گروپ دونوں ہی خراج تحسین پیش کے مستحق ہیں انہوں نے کہا کہ بندوق کلچر کے خاتمے سے امن کو فروغ ملے گا اس صلح سے علاقہ کا امن بحال ہو گا پولیس کے پلیٹ فارم سے ہم ان کا قسم کا تحفظ کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :حاجی سرور صراف کے ہاں قمر زمان کائرہ وفاقی وزیر اطلاعات اور ڈنگہ میڈیا کونسل کے اراکین آمد
ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)حاجی سرور صراف کے ہاں قمر زمان کائرہ وفاقی وزیر اطلاعات اور ڈنگہ میڈیا کونسل کے اراکین آمد،ان سے اہلیہ کی وفات پر اظہار رنج و الم کیا،اس موقع پر قمر زمان کائرہ اور راناقاسم حسنین علی سرپرست ڈنگہ میڈیا کونسل نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ غم کی اس گھڑی میں اللہ تعالیٰ سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے اوراللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات میں بلندی عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ :ضلع بھر میں ن لیگ کی کنفرمیشن،رات بھر افواہ ساز فیکٹریاں سرگرم رہیں
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ضلع بھر میں ن لیگ کی کنفرمیشن،رات بھر افواہ ساز فیکٹریاں سرگرم رہیں،لوگ فون کر کے اخباروں کے دفاتر سے معلومات لیتے رہے،سیاستدانوں کی کسی بھی اعلان کی تردید صرف ایک سیاستدان کی طرف سے اپنی ٹکٹ کنفرم ہونے کا اقرار،تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات کے وقت ضلع گجرات میں ن لیگ کی ٹکٹوں کی کنفرمیشن کے حوالے سے افواہ ساز فیکٹریاں سرگرم رہیںمختلف میسجز کے زریعے لوگوں کو بتایا جاتا رہا کہ فلاں سیاستدان کی فلاں حلقہ سے ٹکٹ کنفرم کر دی گئی ہے اور اس بات کا اعلان میاں نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے پارلیمانی اجلا س میں کیا گیا،افواہ پھیلتے ہی اخباروں کے دفاتر میں لوگوں کا تانتا بندھ گیا،مختلف لوگ صورتحال حال جاننے کی کوشش کرتے رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈنگہ : مسلم لیگ ن کا پرچم ہر طرف لہرائے گا اور نام نہاد اتحادی اپنی موت آپ مر جائیں گے،چوہدری عابد رضا کوٹلہ
ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پارٹی قیادت نے جس طرح اعتما دکا اظہار کیا انشاء اللہ پہلے سے بڑھ کر مخلوق خدا کی خدمت اور مسلم لیگ ن کی مضبوطی کے لئے کام کریں گے اس وقت مسلم لیگ ن ہی واحد جماعت ہے جو قوم کی امیدوں پرپورا اتر سکتی ہے،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے کیا،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا پرچم ہر طرف لہرائے گا اور نام نہاد اتحادی اپنی موت آپ مر جائیں گے جنہوں نے قوم کو ماسیویوں کے سواء کچھ نہیں دیا۔

Share this:
Tags:
candidate Dngh national assembly امیدوار ڈنگہ قومی اسمبلی
Previous Post کراچی کی خبریں 05.03.2013
Next Post پاکستان پیپلز پارٹی کو رجسٹرد کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کی خوشی میں کارکنوں کاجشن ‘ مٹھائی تقسیم کی گئی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close